ترجمان⚔️ Profile Banner
ترجمان⚔️ Profile
ترجمان⚔️

@desichawal

12,336
Followers
188
Following
5,325
Media
127,081
Statuses

تمہارے جیسے جئے اور کچھ نہیں کر پاۓ ہمارے جیسے مرے بھی تو نام کر دیں گے...!

Dubai, United Arab Emirates
Joined December 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@desichawal
ترجمان⚔️
6 months
ہم قلم کے ماروں کو مِل گیا جنازہ تو ایک صف بھی کافی ہے ہم بُتوں کے دُشمن تھے جِن کے ہر تبرک کو چاٹتی رہی دُنیا تاک کر وہ سب ماتھے ہم نے عُمر بھر تُھوکا پاگلوں کے مرنے کی کون خبر دیتا ہے !! مِل گیا جنازہ تو !!! ایک صف بھی کافی ہے #عابی_مکھنوی
0
6
20
@desichawal
ترجمان⚔️
1 year
ہم سب کو انتہائی خوشی ہوئی کہ کم ازکم آپ نے اپنے بیٹے کی تربیت میں کوئی کثر نہیں اٹھا رکھی تھی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
@ArifAlvi
Dr. Arif Alvi
1 year
ٹی وی دیکھتا ہوں تو مجھے دوستوں کی سختی گفتار سن کر مایوسی ہوتی ہے جو ایک دوسرے کے اندر صرف عیب اور گندگی تلاش کرتے ہیں، گویا دوسروں پر کیچڑ اچھالنا ہی نجات کا مختصر ترین راستہ ہے۔ مجھے شمس تبریزی کی یاد آتی ہے جنہوں نے کہا: "اصل گندگی اندر کی گندگی ہے۔ سطحی آلودگی آسانی سے دھل
469
1K
8K
62
647
1K
@desichawal
ترجمان⚔️
4 years
پی ٹی آئی کو بنانے والے رہنما اکبر ایس بابر بتا رہے ہیں کہ انڈیا اور اسرائیل سے فنڈنگ ہوئی ہے۔ ویسے اس کیس میں تاریخ پر تاریخ چل رہی ہے تاکہ لاڈلہ اور جماعت بچ جائے!
30
342
891
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
ابھی تو PTI میں سے T نکلا ہے جس دن P والے پاشا کے بندے نکل گئے اسی دن خالی I نے مغرب کیطرف نکل جانا ہے۔
35
181
812
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
اپنے ہی پرانے ویڈیو کلپس کے ذریعے سوشل میڈیا پر ذلیل و رسوا ہونے میں اسد عمر تیسرے، شیخ رشید دوسرے جبکہ عمران خان اب بھی پہلے نمبر پر ہیں۔
8
133
687
@desichawal
ترجمان⚔️
2 years
یہ طے ہوا تھا !!!
23
289
625
@desichawal
ترجمان⚔️
6 years
مزا نا آئے تو پیسے واپس۔۔۔۔! 25 فیصد ٹکٹ 35 سال سے کم عمر نوجوانوں کو دیں گے ☻ الیکٹیبل مجبوری تھے تو 22 سال تک لوٹے کیوں جمع کرنے میں کیوں لگائے؟
23
378
590
@desichawal
ترجمان⚔️
5 years
بیٹی ہسپتال میں داخل ہے دعاوں کی درخواست ہے پتا نہیں کس کی دعا سے صحت یابی ہو جائے۔
224
48
510
@desichawal
ترجمان⚔️
4 years
جان اللہ کو دینی ہے مگر شراب کا لائسنس چینی کمپنی کو دینا ہے۔ علی محمد قسما قسمی
3
95
514
@desichawal
ترجمان⚔️
4 years
ہمیں ریٹائرمنٹ کے بعد سرکاری نوکریوں میں نا گھسیٹا جائے۔ ڈی جے ہائی ایس پی آر
10
82
496
@desichawal
ترجمان⚔️
4 years
التماس دعائے مغفرت ! کچھ گھنٹے قبل والد محترم اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں۔ اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور مجھ بدنصیب کو صبر جمیل دے۔
265
58
485
@desichawal
ترجمان⚔️
6 years
ایک خیال یہ بھی ہے کہ عامر لیاقت کو عدالت کے ذریعے "فارغ" کروایا جائے تاکہ "عالم" بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نا ٹوٹے۔
17
64
384
@desichawal
ترجمان⚔️
5 years
#صورتحال سحری: نمبر ون چینل پر میزبان بیمار بچے کو دکھا رہا تھا 250000 روپے کی امداد کا سوال کررہا تھا کیمرہ ماں پر فوکس تھا وہ رو رو کر فریادیں کررہی تھی رات : گیم شو میں اسی نمبر ون چینل پر 3 موٹر سائیکلیں، 2 LED، ایئرکنڈیشن 1، اور ڈیل میں 10 لاکھ روپے دئیے گئے۔
7
172
380
@desichawal
ترجمان⚔️
4 years
تم مجھے ریٹائرڈ جنرلز دو میں انہیں نوکریاں دوں گا۔ عمران خان
7
76
377
@desichawal
ترجمان⚔️
7 years
کےپی اشتہارات میں کسی قسم کی ذاتی تشہیرنہیں کی گئی،جسٹس اعجازالاحسن
Tweet media one
41
189
360
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
Tweet media one
10
47
359
@desichawal
ترجمان⚔️
4 years
سندھ دھرتی ماں ہے اور ملک ریاض ابا جی ہیں۔ حکومت سندھ
5
74
338
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
مصطفی کمال وزیراعظم کا حلف اٹھانے کیلئے "شبیر کانٹا سائٹ کراچی" پہنچ گئے۔ ذرائع
12
45
333
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
طالبان کا لباس سادہ اور انکی گولیاں کھانے میں نرم ہوتی ہیں۔ شاہ محمود
13
47
313
@desichawal
ترجمان⚔️
5 years
5000 بندہ مارنے سے بہتر تھا ایک بندہ وعدے کے مطابق خودکشی کرلے۔
4
92
310
@desichawal
ترجمان⚔️
7 years
اوریا مقبول جان سے ہزار درجے بہتر ہے یہ امام مسجد جس نے کل چترال میں توہینِ مذہب کے مُلزم ایک انسان کو ہجوم کے ہاتھوں مارے جانے سے بچایا #fb
Tweet media one
21
176
297
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
اب یہ کون کہہ رہا ہے کہ کرونا ویکسین کے اندر ضمیر کو جگانے اور عمران خان سے نفرت کرنے والے وائرس شامل کئے گئے تھے۔
7
51
304
@desichawal
ترجمان⚔️
4 years
بہنوئی کے پلاٹ کیلئے آئی جی تبدیل کردینے والے ہزارہ افراد کی شہادت پر آئی جی تبدیل نہیں کیا اور نا ہی اسلام آباد میں اسامہ کو 11 گولیاں مارنے پر پولیس کیخلاف فوری کاروائی عمل میں لائی۔
3
76
303
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
کراچی صوبہ کے مطالبے پر جنکی نیندیں اڑ جاتیں ہیں وہ بحریہ ٹاؤن کے معاملے پر چین کی نیند سوتے ہیں۔
6
52
288
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
میرا تعلق کراچی سے ہے میرا بھائی سیکٹر انچارج تھا میرے ماموں رکن صوبائی اسمبلی تھے, میرے چچا رکن قومی اسمبلی تھے، میرے تایا سینیٹر تھے، میری خالہ کا لڑکا وفاقی وزیر تھا ، میرا منگیتر فکس اٹ میں گٹر کے ڈھکن لگاتا ہے اور عمران خان میرے لیڈر ہیں۔ ڈاکٹر خالدہ (امراض زہنی مریض وارڈ)
24
57
299
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
اگر کسی اورسیز یوتھیا کو برطانوی عدالت سے الطاف حسین کی بریت کے فیصلے پر اختلاف ہو تو وی لاگ بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دے برطانیہ کی پولیس اسے فوری انصاف فراہم کردے گی۔ #پھر_جیت_گئے_الطاف_بھائی
10
57
303
@desichawal
ترجمان⚔️
4 years
اسد عمر کو معیشت اور پیٹرول کی قیمت والے بیانات پر کبھی شرم نہیں آئی آپ انہیں اسٹیل مل کے ملازمین کے ساتھ کھڑے ہونے والی ویڈیو ٹیگ کررہے ہیں؟
3
84
298
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
آج نیشنل ٹی وی پر شہباز گل کی بکواس سن کر ہمیں اپنے اردو اسپیکنگ ہونے پر فخر محسوس ہورہا ہے!
11
50
289
@desichawal
ترجمان⚔️
5 years
ڈالر کا بائیکاٹ کرنے کا صیحح طریقہ: ڈالر اسکین کرکے کلر پرنٹ نکالیں پھر اسکی اچھے طریقے سے کٹنگ کرلیں اب آپ فوٹو بنوانے کیلئے منہ دھو کر کالا چشمہ لگائیں اور منہ میں سیگریٹ لگائیں۔ پرنٹ کئے گئے ڈالرز کو ہاتھوں میں لے کر آگ لگا دیں اور تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیں۔
7
68
270
@desichawal
ترجمان⚔️
4 years
ہارٹ سرجری کو #ByPass سرجری اس لئے کہتے ہیں اگر سرجری کامیاب ہوئی تو #Pass اگر ناکام ہوئی تو #Bye #زرتاج_گُل فرید میمن
8
48
279
@desichawal
ترجمان⚔️
6 years
اسامہ بن لادن آج کے دن ریڈار بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال فرما گئے تھے۔
14
96
262
@desichawal
ترجمان⚔️
6 years
رجنی کانت نے 6000 کروڑ ارب روپے ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کردیا۔
Tweet media one
18
83
263
@desichawal
ترجمان⚔️
2 years
شاہزیب خانزادہ نے دو فاشسٹ لیڈران کے بارے میں 8 منٹ 44 سکینڈز کے کلپ میں بہت تفصیل سے بتایا مگر یوتھیاز اسے گالیاں دے ریے ہیں کہ ساری خامیاں تو عمران خان والی بتائی گئی ہیں۔
10
57
269
@desichawal
ترجمان⚔️
7 years
تحریک بحالی کرکٹ پاکستان کے قائد جناب ڈیرن سیمی گفتگو کرتے ہوئے۔
Tweet media one
5
72
247
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
اورسیز پاکستانی اپنی فیملی کیلئے گفٹ میں ایک موبائل فون بھی لائے تو اسے ڈیکلیر اور رجسٹر کروا کر ڈیوٹی ٹیکسز ادا کرے جبکہ خان اور اسکے وزراء بیرون ملک سے ملنے والے کروڑوں مالیت کے تحائف کی تفصیلات اور وہ کہاں پڑے ہیں بتائیں گے تو انکے صادق اور امین ہونے پر شک کیا جارہا ہے۔
8
75
252
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
کراچی توڑ پھوڑ پر یاد آیا عمران خان نے سپریم کورٹ کے حکم پر 1.206 ملین کا جرمانہ بھر کر اپنی بنی گالہ والی رہائش CDA سے ریگولرائز کرانے کے بعد تاریخی جملہ ارشاد فرمایا تھا کہ "جس ملک میں امیر اور غریب کیلئے ایک قانون نافذ نا ہو وہ ملک تباہ ہوجاتے ہیں۔"
7
68
249
@desichawal
ترجمان⚔️
2 years
آج 15 دن بعد دس منٹ پہلے پھر میری فیملی کو کار میں سفر کرتے ہوئے جام ساقی پل پر لوٹ لیا گیا مصروف سڑک پر موبائل فونز، پرس، بہن بیٹی اور وائف سے چین ، چوڑیاں اور کانوں کی بالیاں تک اتروا لیں گئی ہیں۔ پچھلی طارق روڈ کی ڈکیتی پر تھانے جاکر دیکھ لیا تھا۔ پاکستان زندہ باد!
49
82
244
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
اٹلی کا گول کیپر 2018 سے عمران خان کی ٹوئٹس لائک کر رہا ہے۔ سنیٹر فیصل جاوید
8
21
249
@desichawal
ترجمان⚔️
8 years
بریکنگ نیوز: عزیز آباد سے واہگہ بارڈر کا راستہ برآمد، ذرائع #AzizabadDrama
14
129
241
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
کرونا میں فوج لگائی ہے اگر خدانخواستہ ملک میں کہیں حالات کشیدہ ہوئے تو وہاں ویکسین لگائیں گے۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
6
37
233
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
لاہور والوں واقعے کے ویڈیو کلپس موجود ہیں ان حرامیوں کی نشاندہی میں پنجاب پولیس کی مدد کریں تاکہ مستقبل میں آپکی اپنی فیملیز ان سے محفوظ رہ سکیں۔
8
43
232
@desichawal
ترجمان⚔️
6 years
ایک سردار نے بیٹے سے پوچھا 9 کو 8 سے ضرب دی جاۓ تو جواب کیا ہوگا بیٹا"74" سردار نے بیٹے کو تھپکی اورچاکلیٹ دی. پاس ہی موجود ایک صاحب بولے "جواب 72" ھے آپ نے انعام کیوں دیا ؟سردار جی بولے یہ بہتر ہو رھا ھے. پچھلی بار اس نے 88 کہا تھا
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
6 years
@siasatpk @SMQureshiPTI شاہ صاحب کا جو اشارہ ہے وہ میں سمجھ گیا ہوں لیکن اس کا مطلب نہ تو فوج ہے اور نہ عوام ہے. وہ جو کہنا چاہتے ہیں وہ سمجھنے والے سمجھیں گے. بشرطیکہ کہ سمجھنے والے اولیا کے ماننے والے ہوں.
92
20
245
8
71
235
@desichawal
ترجمان⚔️
4 years
نواز شریف نے ٹڈی دل کو مصنوعی طریقے سے روک کر رکھا ہوا تھا۔ سلطان منگترل غازی
7
49
232
@desichawal
ترجمان⚔️
6 years
جدید تحقیق سے پتا چلا ہے کہ علیم خان، جہانگیر ترین ، پرویز خٹک اور زلفی بخاری سمیت تحریک انصاف کے کئی رہنماوں نے احتساب سے بچاو کے ٹیکے چئیرمین نیب کی نگرانی میں محکمہ زراعت کے ہیڈکوارٹر میں لگوا لئے تھے۔
6
84
229
@desichawal
ترجمان⚔️
5 years
شہباز شریف ن لیگ کو پہنائی گئی وہ ڈھیلی نیکر ہے جو اس پارٹی کو زیادہ اچھل کود سے باز رکھتی ہے۔ ندیم کسانہ
7
56
234
@desichawal
ترجمان⚔️
6 years
بریکنگ نیوز : پاکستان میں الیکشن 2018 اتنے صاف و شفاف ہوگئے ہیں کہ ڈٹرجنٹ پاوڈر بنانے والی 4 بڑی کمپنیز نے اسکا فارمولا مانگ لیا ہے۔ ذرائع
5
91
223
@desichawal
ترجمان⚔️
2 years
رویا عامر لیاقت بھی بہت تھا مگر اس وقت کیونکہ وہ مہاتما کیخلاف تھا تو اسکا مذاق اڑایا گیا بلکہ یہاں کئی خدا کا خوف رکھنے کی دن رات نصیحت کرنے والے ہینڈلز خاموش ہوگئے تھے۔
3
82
223
@desichawal
ترجمان⚔️
7 years
اتنی نفرت وہ بھی ایک ایسےانسان سےجو ہزاروں لوگوں کیلئےمفت علاج کا ذریعہ ہے جس نےپہلی بار پاکستان میں لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن کیا
Tweet media one
40
183
219
@desichawal
ترجمان⚔️
4 years
440 بندے مار کر راو انوار حکومتی داماد ہے آپ لوگ سانحہ ساہیوال سمیت چند لوگوں کے مارے جانے پر ہلکان ہورہے ہیں۔
1
49
224
@desichawal
ترجمان⚔️
4 years
مدینے کی ریاست میں مجید اچکرزئی نے اپنی لینڈ کروزر سے کانسٹیبل مار دیا تھا واقعہ کی cctv موجود تھی مگر پھر عدالت سے باعزت بری ہوا پھر یہ کشمالہ طارق آخر کیوں پریشان ہے؟
5
59
218
@desichawal
ترجمان⚔️
7 years
جب مولانا حسرت موہانی کے پوتے اظہر موہانی کو ماورائے عدالت شہید کردیا گیا تھا اس وقت کسی نے اس ظلم پر اسمبلی میں تقریر نہیں کی تھی!
10
89
220
@desichawal
ترجمان⚔️
6 years
ایک فراڈئیے نے گدھے کو سونا کھلایا اور ایک پرہجوم مارکیٹ میں لے جاکر آوازیں لگائیں گے یہ گدھا سونا ہگتا ہے اور پھر گدھے نے وہ مظاہرہ کرکے دکھا دیا۔ بولی لگی گدھا فراڈئیے کے کھلائے سونے سے بھی دس گناہ زائد میں بک گیا۔ پھر آگے کیا ہوا؟ بہت سیدھے ہو حالات سامنے نظر نہیں آ رہے ☻
Tweet media one
10
108
222
@desichawal
ترجمان⚔️
6 years
فیاض الحسن چ کے گالی دینے پر سخت ایکشن لیا جائے گا انہیں 5 لاکھ جرمانہ اور سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے 20 ذہنی مریضوں کے علاج کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔ فواد چ #تبدیلی_الرٹ
7
65
222
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
اتنی تعداد میں منسٹر، گورنر، ایم این اے اور ایم پی اے عمران خان کو ائرپورٹ لینے نہیں آتے جتنے 40 گرین لائن بسوں کو لینے کراچی پورٹ پر آگئے تھے۔ بسوں کو عزت دو!
5
39
222
@desichawal
ترجمان⚔️
4 years
الطاف حسین کے کرونا میں مبتلا ہوجانے پر خوشیاں منانے والے آج شدت غم سے مرنے والے کیوں ہورہے ہیں؟
2
42
205
@desichawal
ترجمان⚔️
6 years
یہ شہریار آفریدی جو آج وزیر بن کر مظاہرین کو سخت قسم کی وارننگ دے رہے ہیں پرانے زمانے میں مشہور چوک پر تسبیح اور ٹوپیاں بیچا کرتے تھے۔کوئی شک؟ ☻
7
158
201
@desichawal
ترجمان⚔️
2 years
سوشل میڈیا کی معروف سماجی شخصیت اور مسٹر بجاج کے داماد جناب @SumoRizvi نے ابوبکر کی قمیض کے 1400 ارب کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا ہے۔
27
37
194
@desichawal
ترجمان⚔️
2 years
خٹلر
Tweet media one
14
50
206
@desichawal
ترجمان⚔️
5 years
بارش کے 24 گھنٹوں بعد کے الیکٹرک نے کراچی کے مختلف علاقوں کی بجلی بحال کرتے ہوئے غلطی سے شنگھائی، ماسکو، کابل، راجھستان اور تہران کے شہروں کی بھی بجلی بحال کردی۔ ترجمان کے الیکٹرک
6
67
196
@desichawal
ترجمان⚔️
5 years
باجی دوپٹہ اٹھا لیں آئین کے نیچے آجائے گا۔ آئی ایس پی آر
3
31
198
@desichawal
ترجمان⚔️
4 years
پی آئی اے کا بوئنگ 777 ضبط کئے جانے پر پاکستان کی عالمی سطح پر بدنامی کو چھوڑیں یہ دیکھیں کہ ہمارا وزیراعظم ہینڈسم اور ایماندار کتنا ہے۔
4
26
196
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
نوٹوں پر "حامل ہذا کو مطالبہ پر ادا کرے گا" میں حامل ہذا "ڈاکووں" کے لئے لکھا گیا ہے۔ #ترجمان
7
42
195
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
جب عالمگیر خان اور فکس اٹ والے خود بانفس نفیس کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے دفتر کے سامنے موجود تھے تو پھر آوارہ کتوں کو وہاں لیجانے کا کیا مقصد تھا؟
16
37
191
@desichawal
ترجمان⚔️
5 years
ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں اسلام آباد ہیں ہم #کراچی
Tweet media one
10
69
193
@desichawal
ترجمان⚔️
6 years
@iqrarulhassan جتنا وقت آپ نے یہ ٹوئٹ لکھنے میں ضائع کیا ہے قسمیں 500 مزید اسلامی کتابیں پڑھ سکتے تھے۔
10
17
183
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
اولمپکس میں 17 سال سے بری خبریں سننے کے بعد جنرل (ر) عارف حسین اب اس قابل ہوگئے ہیں کہ انہیں عمران خان کی حکومت میں وفاقی وزیر لگایا جاسکتا ہے۔
5
24
193
@desichawal
ترجمان⚔️
1 year
یار !
9
55
185
@desichawal
ترجمان⚔️
5 years
مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ ٹوئٹر پر لوگ ملک ریاض ٹھیکدار سے کتنے خوفزدہ ہیں کہ اتنے اہم مسئلے کو اٹھانے پر اس ٹوئٹ کو آرٹی کرنے سے بھی ڈرتے ہیں؟
@ZaraHatKay_Dawn
ZaraHatKay
5 years
عدالتی احکامات اپنی جگہ، بحریہ ٹاؤن کی پیش قدمی اپنی جگہ #Landgrabbing #BahriaTown @Dawn_News @Xadeejournalist @ZarrarKhuhro @WusatUllahKhan
28
155
258
8
128
183
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
سڑک پر نئے سائن بورڈ ! خبردار ! احتیاط کریں آگے ڈکیتی ہورہی ہے۔ #ترجمان
6
45
188
@desichawal
ترجمان⚔️
6 years
وہ امریکا کا ایک وفادار شہری ہے مگر اسکا دل پاکستان کیلئے اس لئے دھڑکتا تھا تاکہ ملینز کے قرضے لیکر کر ڈیفالٹ کر جائے۔ ظلم دیکھیں آپ لوگ ایسے لوگوں کی قدر نہیں کرتے !
Tweet media one
8
129
176
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
اسرائیل نے جماعت اسلامی کی چندہ جمع کرنے کی خطرناک صلاحیت سے خوف کھا کر سیز فائر کا اعلان کیا۔ ذرائع
10
35
179
@desichawal
ترجمان⚔️
2 years
خود کو سراج الدولہ اور ٹیپو سلطان کہلوانا، روز حقیقی آزادی کی جنگ کا چورن بیچنا اور اسکی ہمت اور بہادری کا یہ عالم ہے کہ اپنی حکومت کے خلاف سازش کرنے والوں کے نام مر جانے کے بعد سامنے لائے گا۔
6
44
185
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
کراچی میں 35 سال میں اتنا کام نہیں ہوا جتنا 35 دن میں ہوا تھا مگر اس چند گھنٹوں کی بارش نے ہمارے کاموں پر پانی پھیر دیا۔ ایڈ منسٹریٹر کراچی
6
43
181
@desichawal
ترجمان⚔️
1 year
وقت وقت کی بات ہے ہرے کیپ لگائے بغیر پرچی کے بھتہ لیتے پارکنگ مافیا کیخلاف کراچی والے اتنے مجبور نا تھے!
18
125
176
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
پچھلی حکومتیں نیٹو کے کنٹینرز گزارا کرتی تھی تو عمران خان دھرنا دے دیتا تھا اب یہاں سے فوجیوں کے قافلے گزارے جارہے ہیں تو یوتھیو کو کہا جارہا ہے کہ انسانیت بھی کوئی چیز ہوتی ہے "ہاتھ اوپر ! ناچو!
4
44
182
@desichawal
ترجمان⚔️
4 years
کراچی پیکج !
Tweet media one
4
57
183
@desichawal
ترجمان⚔️
5 years
ضرورت ہے ایک عدد ہینڈسم طلاق یافتہ شادی شدہ ڈرائیور کی جسے وزیراعظم کی بہترین ایکٹنگ کرنا آتی ہو۔ انگلش بول کر امداد/چندہ جمع کرنے اور پچھلی تمام کہی گئی Recorded باتوں پر یوٹرن لینے کی صلاحیت اضافی قابلیت تصور کی جائے گی۔
5
54
178
@desichawal
ترجمان⚔️
2 years
پنجاب پولیس نے 1 منٹ سے کم ٹائم میں لڑکی کو لڑکا بنانے کا کامیاب آپریشن کردیا۔ دنیا بھر کے سرجن حیران
18
60
179
@desichawal
ترجمان⚔️
2 years
جتنی آہ و بکا، گریہ زاری اور کرب و اذیت سے میری بہن نے یہ تین دن گزارے اور باقی زندگی بھی بیٹی کی یاد میں گزارنی ہے اے اللہ! میری بھانجی کی قبر پر پڑنے والی مٹی کے برابر قاتل کے گناہ لکھنا اور قیامت تک اسے کسی نا کسی عذاب میں مبتلا رکھنا۔ آمین
83
28
185
@desichawal
ترجمان⚔️
2 years
انورادھا کی آواز برسوں بعد بھی دل کو چھو جاتی ہے۔ دل ہے کہ مانتا نہیں ۔۔۔۔❤️
8
27
185
@desichawal
ترجمان⚔️
4 years
صلاح الدین ایوبی کا گھوڑا بھی جنگ میں پکڑا گیا تھا۔
5
17
179
@desichawal
ترجمان⚔️
6 years
شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں نیب اور حکومت کیطرف سے اب وہی شخص شرکت کرے گا جس کے پاس پولیو کے قطرے، پیدائشی ٹیکے، ہیپاٹائٹس کورس، جریان، احتلام اور سرعت انزال کا کورس مکمل کرنے کا سرٹیفیکیٹ ہوگا۔ ترجمان حکومت
8
46
175
@desichawal
ترجمان⚔️
6 years
اے معصوم گائے 2014 میں 126 دن دھرنے میں 800 بلین کا نقصان ہوا تھا اس حساب سے تو بھاشا ڈیم بن چکا ہوتا اور موجودہ جسٹس کسی اور ہی کام کیلئے چندہ کررہے ہوتے !!!
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
6 years
گزشتہ تین دنوں میں دو ان پڑھ عورتوں کی لڑائی کی وجہ سے تقریبا 150 ارب روپے کا قوم کو نقصان ہوا. اگر اس نقصان کو سمجھنا ہے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ڈیم فنڈ کے لئے ابھی 4 مہینے لگا کر تقریبا 7 ارب اکٹھے ہوئے ہیں. ڈیم فنڈ سے 20 گنا زیادہ کا صرف 3 دن میں نقصان ہوا.
157
183
851
7
63
175
@desichawal
ترجمان⚔️
4 years
مہاجروں کو کہتے تھے انڈیا واپس چلے جاو اب پنجابیوں کو امرتسر کا راستہ دکھا رہے ہیں۔ لا پھڑاویں مرے پاپ کارن 🍿
4
35
172
@desichawal
ترجمان⚔️
6 years
جب خاور م کے ڈیرے پر عمران خان حاضری دے کر وزیر اعظم بن سکتا ہے تو اگر یہ ڈی پی او رضوان گوندل چلا جاتا تو یقینن آج آئی جی پنجاب ہوتا۔ افسوس لوگ "چانس" مس کردیتے ہیں۔ ☻
7
44
168
@desichawal
ترجمان⚔️
4 years
کل سے کراچی کو حقوق دلانے کے بعد جماعت اسلامی کے لونڈے فارغ پھر رہے ہیں۔ سراج الحق
5
24
167
@desichawal
ترجمان⚔️
2 years
گولیاں ایک ٹانگ سے دوسری ٹانگ تک پہنچ گئی ہیں ڈاکٹرز انتظار کررہے ہیں کہ منہ سے خود ہی باہر نکل آئیں۔ ترجمان کینسر ہسپتال
7
36
173
@desichawal
ترجمان⚔️
4 years
دیکھیں کاشف یہ ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے کہ ہم نے "تاریخ" کو الٹا کر "خیرات" کر دیا ہے۔ سلطان عمران منگترل منقول #امین_شاکر
4
37
168
@desichawal
ترجمان⚔️
7 years
نقیب کو غلط مارا مشال کو صحیح ننھی زینب کیلئے دکھ ننھی آسما کیلئے تاویلیں پیرنی کیلئے احترام ملالہ و ریحام کیلئے گالیاں اور پھر آپ عاصمہ جہانگیر کیلئے ایسے کنجروں سے دعائے مغفرت کی توقع کرلیتے ہیں
4
50
170
@desichawal
ترجمان⚔️
2 years
جسمین @jasmeenmanzoor آپ مائک نہیں دے رہی تو 3 سوال کورٹ آف لاء پر عثمان سے کرلیں: 1۔ علیمہ خان کیس میں 25 ملین ڈالرز پر 29 لاکھ روپے فائن؟ 2۔ بنی گالہ ریگولرائز کرانے پر 12 لاکھ فائن یعنی 6 روہے 64 پیسے فی اسکوائر فٹ؟ 3۔ گرینڈ حیات کیس 17.5 بلین جرمانہ 8 سال میں؟ یہ ہے انصاف
3
62
171
@desichawal
ترجمان⚔️
6 years
جلد آرہا آپکے شہر میں !!!
Tweet media one
6
69
167
@desichawal
ترجمان⚔️
3 years
بس اب جن کو واپس بوتل میں ڈالنا ہے پھر بوقت ضرورت بعد میں نکال لیں گے۔ ویسے اس جن نے توشہ خانہ، تقرری، مہنگائی، فارن فنڈنگ کیس، چینی اسکینڈل، صحافیوں کیخلاف ٹرینڈز، بجلی و پیٹرول قیمتیں، ڈالر کی اڑان، امریکہ اڈے، وزراء کی آپسی چپقلش اور حکومتی نااہلی سب نگل لیا ہے۔
6
43
170
@desichawal
ترجمان⚔️
4 years
ایسا طریقہ بھی بتا دیں کہ تین شادیاں بھی کر لیں اور تینوں بیویوں کو پتا بھی نہ ہو، جسٹس اعجازالاحسن
3
17
171
@desichawal
ترجمان⚔️
5 years
تازہ ترین : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 92 کا ورلڈ کپ پہنچا دیا گیا ہے۔ زرائع
4
42
165
@desichawal
ترجمان⚔️
7 years
دیکھیں ہم فیصل رانجھا سےلیکر تنولی تک کےحق میں آوازبلندکرتےمگرکوئی ٹوئٹ #PMLN کی سوشل میڈیاٹیم کیطرف سے #MQM کےلاپتہ افرادکیلئے نہیں ملےگی!
15
66
167
@desichawal
ترجمان⚔️
5 years
ٹیم کو چھوڑیں پرانا کام کریں روینہ ٹنڈن، گوویندا، رجنی کانت، اکشے کمار، شاہ رخ خان، سلمان خان، کرینہ کپور، کترینہ کیف، عبدالکلام، سدھو، کپل شرما وغیرہ وغیرہ کی فیک آڈیز بنا کر کشمیر کے حق میں ٹوئٹیں دشمن آپکے قدموں میں ہوگا جانو ☻
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 years
دوستوں میں سوچ رہا ہوں کہ مسلہ کشمیر کے اوپر ایک مکمل الگ سوشل میڈیا ٹیم تشکیل دیں جس کا ٹیم آئی کے سے تعلق نا ہو بلکہ مکمل طور پر غیر سیاسی ہو۔ اس معاملہ پر آپ کی کیا رائے ہے؟
459
173
2K
5
43
160
@desichawal
ترجمان⚔️
7 years
وہ پتا یہ کرنا تھا پروفسیر ظفر عارف صاحب کی "طبعی موت" پر انکی لاش کا کیمیکل ایگزامن سمپل کہاں گیا اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کا کیا بنا ؟
4
76
161
@desichawal
ترجمان⚔️
2 years
پاکستانی پاسپورٹ جلا سکتے ہیں مگر امریکن پاسپورٹ جلاتے ہوئے ہماری گ پھٹتی ہے۔ اورسیز پاکستانیز
6
54
162
@desichawal
ترجمان⚔️
2 years
میڈیا پر ایک شیریں مزاری کی گرفتاری و رہائی کراچی پریس کلب پر لاپتہ افراد کے حق میں مظاہرہ کرنے والے خواتین، نوجوان اور بزرگوں کی گرفتاری پر بھاری ہے۔ لعنت ہے آپکے بندر تماشے پر جب آپ ظلم کو ظلم نہیں کہہ سکتے !
3
53
158