🥀💫 Immature People:
Always Want To Win An Argument, Even At The Cost Of A Relationship.
🥀💫 Mature People:
Understand That It's Always Better To lose An Argument And Win A Relationship.
یہ جنگ ہار نہ جائیں۔۔😭😔
سپہ قید میں ہے۔۔۔😭😔
غلام تخت پہ قابض ہیں۔۔۔😭😔
شاہ قید میں ہے۔۔۔😭😔
تیرے حقوق کی ضمانت نہیں کوئی اب۔۔😭😔
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے۔۔۔😭💫💔🙏🏻
یہ دنیا وہ ہے جس نے یوسف کو حقیر قیمت پر بیچا.. ابراہیم کو آگ میں پھینکا
موسیٰ کو در بدر کیا اور محمد الرسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو طائف میں پتھر مارے۔
آپ کو کیا لگتا ہے یہ آپکو کندھوں پر اٹھائے گی؟؟؟
نہیں بالکل نہیں۔
لہذا اس دنیا اور دنیا والوں سے امیدیں مت وابستہ کریں
Who are present in our mornings And the day blossoms with joy for them With whom your mood changes for the better Greetings and peace from the heart 🕊💜
🌹🥀" Parents "🥀🌹
Do You Know That Simple Phone Call Can Make Them Happy. They Didn't Leave You When You Were Young.
So don't Leave Them When They Are Old.💫🥀🌹
If you hate Swift because of her music then it's okay, but if you are hate her because you want to look cool on social media and posting taylor swift ai pics then you need a mental treatment...
PROTECT TAYLOR SWIFT
RESPECT TAYLOR SWIFT
#TaylorSwift
#TaylorSwiftAl
#TraitorsUK
Good evening Everyone
..دو دن سے میں نے آپ کا پتہ نہیں کیا تو آپ نے بھی زحمت نہیں کی کہ میرا پروفائل ہی وزٹ کر لیتے ہیں۔۔۔
So I am available right now...
اب کوئی چالاکی نہیں۔۔
اگر اپنی بیوی سوال کرے تو مرد کو غصہ آ جاتا ہے
لیکن اگر دوسرے کی بیوی کوئی سوال کرے تو وہ ۔۔
علم کے دریا بہا دیتا ہے🤣🤣۔۔
کیا خیال ہے آپ کا یہ بات سچ ہے کہ نہیں۔۔۔😜😜
🥀Never forget two people in your life🥀
1) A person who was with you in every pain.
"Your Mother"😍
2) A person who lost everything just to make you win.
"Your Father"😍
عجب جنونِ مسافت میں گھر سے نکلا تھا
خبر نہیں کہ یہ سورج کدھر سے نکلا تھا
یہ کون پھر سے مجھے راستوں میں چھوڑ گیا
ابھی ابھی تو میں عذابِ سفر سے نکلا تھا۔۔
🥀Never blame anyone in your life,🥀
Good people give you
" Happiness"
Bad people give you
"Experience "
Worst people give you
"lesson"
Best people give you
"Memories"⭐