اصلاح Profile Banner
اصلاح Profile
اصلاح

@correction7474

56,934
Followers
218
Following
1,024
Media
17,260
Statuses

Pakistan
Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@correction7474
اصلاح
1 year
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ایک دینار وہ ہے جسے تو نے اللہ کی راہ میں خرچ کیا، ایک دینار جو تو نے گردن آزاد کرنے میں خرچ کیا ایک دینار وہ ہے جسے تو نے کسی مسکین پر خرچ کیا اور ایک دینار وہ ہے جسے تو نے اپنے اہل و عیال پر خرچ کیا، ان میں سے سب سے زیادہ باعث اجر وہ ہے 1/2
14
558
4K
@correction7474
اصلاح
2 years
گناہ کے دوران موت کا نہ آنا اور گناہ کرنے کے بعد توبہ کی مہلت کا مل جانا انسان پر اللّٰہ تعالیٰ کا بہت بڑا احسان ہے
19
484
3K
@correction7474
اصلاح
1 year
رسول اللہﷺ نے فرمایا تم لوگ راستوں میں بیٹھنے سے بچو لوگوں نے عرض کیا اللہ کے رسول ہمیں اپنی مجالس سے مفر نہیں ہم ان میں (ضروری امور پر) گفتگو کرتے ہیں آپ نے فرمایا پھر اگر تم نہیں مانتے تو راستے کا حق ادا کرو لوگوں نے عرض کیا راستے کا حق کیا ہے؟ 1/2
4
307
2K
@correction7474
اصلاح
2 years
مزار پر سجدہ تو دور کی بات صرف اس نیت سے جانا کہ میرا وہاں کوئی کام بن جاۓ شرک اکبر ہے کیونکہ کاموں کو بنانے بگاڑنے والا اللّهﷻ ہے.
48
328
2K
@correction7474
اصلاح
2 years
کسی سے اپنا موازنہ مت کریں، کم پہن لیں، سستا پہن لیں، سادہ کھائیں لیکن حلال کھائیں۔۔۔ شرم اللہ سے آنی چاہئےبندوں سے نہیں!
12
291
2K
@correction7474
اصلاح
1 year
اللہ کی طرف اٹھتے قدم صرف اس بات سے مت روکو کہ تم ماضی میں کیا کر چکے ہو اللہ بہت غفور الرحیم ہے اسکو توبہ کا ایک خالص آنسو بہت پسند ہے✦ سیدنا ابوامامہ ؓ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں، آپ ﷺ نے فرمایا اللہ کو دو قطروں اور دو نشانوں سے زیادہ کوئی چیز پسند نہیں..... 1/2
7
252
2K
@correction7474
اصلاح
1 year
مدد کرنے والا, اولاد دینے والا, شفاءدینے والا, رزق دینے والا, زندگی اور موت دینے والا, مشکل کشا, حاجت روا صرف ایک اللّـــــہ ہے
12
347
2K
@correction7474
اصلاح
1 year
اچھی بات پڑھ کر یا سن کر عمل کرنے کی کوشش کیا کریں، ویسے اگر ساری زندگی بھی پڑھتے رہے یا سنتے رہے تو کچھ فائدہ نہیں ملنے والا جب تک اس پر عمل کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔
160
246
2K
@correction7474
اصلاح
27 days
نبی ﮐﺮﯾﻢؐ نے ایک غریب آدمی کو رسی اور کلہاڑی خرید کر محنت سے کمانے کا کامیاب راستہ دکھایا ورنہ ﺁﭖؐ تعویذ بھی لکھ کر دے سکتے تھے۔
29
304
2K
@correction7474
اصلاح
2 years
گرم بستر میں لیٹ کر چھوٹی چھوٹی محرومیوں کو یاد کرنے اور اللہ تعالیٰ سے شکوے کرنے والوں کو کیا خبر باہر ٹھٹھرتی سردی میں اُبلے ہوئے انڈے نہ بکنے پر آنکھ میں آنسو، جیب میں غربت اور پھٹے ہوئے کپڑوں میں جسم کو محسوس ہوتی ٹھنڈ میں محرومیاں کیا ہوتی ہیں💔
24
367
2K
@correction7474
اصلاح
2 years
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اور انھوں نے نبی کریم ﷺ سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: ”فجر کی دو رکعتیں دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، اس سے بہتر ہیں“ (صحیح مسلم 1688)
7
261
2K
@correction7474
اصلاح
2 years
نئی نسل بے حیائی میں اس قدر سرگرم ہیں کہ اسلامی پوسٹ دیکھنے کو گوارا نہیں کرتے 😥کڑوا سچ
16
132
2K
@correction7474
اصلاح
2 years
تہجد بہت لاڈلی عبادت ہے یہ ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی۔ یہ اللّه اپنے لاڈلے بندوں کے ہی مقدّر میں لکھتا ہے۔ اللّه ہمیں اپنے لاڈلے بندوں میں شامل کر دے امین
32
242
2K
@correction7474
اصلاح
2 years
دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ ھمارے پاس ھے کیونکہ ہم حضرت محمد صلی علیہ وسلم کے امتی ھیں🥰 الحمدللہ
27
153
2K
@correction7474
اصلاح
2 years
لوگوں کے سامنے مسکراتے رہا کرو اور اللہ کے سامنے رویا کرو کیونکہ کہ دنیا مسکرانے والوں کو پسند کرتی ہے اور اللہ پاک رونے والوں کو
7
202
2K
@correction7474
اصلاح
2 years
نکاح اتنا پاکیزہ و عظیم شعار ہے کہ اس کے حصول کےلئے حضرت موسی علیہ السلام نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا۔ اور زنا اتنی بڑی قباحت ہےکہ حضرت یوسف علیہ السلام نے اس سے بچنے کے لئے دس برس کےقریب قید کاٹی۔ قرآن کے یہ دو مضامین سمجھ کر برائی سے دور ہوجائیے اور پاکیزگی کو اختیار کیجئے۔
17
374
2K
@correction7474
اصلاح
2 years
سورہ یوسف ہمیں سکھاتی ہے کہ خواب سچے ہوتے ہیں! بیمار صحتیاب ہوتے ہیں! کھوئے ہوئے مل جاتے ہیں! بس اپنے رب کی ذات سے کبھی مایوس مت ہونا❤️
11
259
2K
@correction7474
اصلاح
2 years
اپنی صبحیں، اپنی شامیں، اپنے دن، اپنی راتیں قرآن کریم کی تلاوت سے سجائیں اور زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق بنائیں❤
7
292
1K
@correction7474
اصلاح
30 days
جسے آپ ڈپریشن کہتے ہیں ممکن ہے وہ قرآن پاک کی تلاوت سے محرومی کا یا نماز سے دوری کا نتیجہ ہو‼️❤️‍🩹
34
155
2K
@correction7474
اصلاح
2 years
اپنی بیٹی کو حیا کا سبق لازمی پڑھائیں کیونکہ یہ حُکم ربی ہے لیکن اُس کے ساتھ ساتھ اپنے بیٹے کو عورت کی عزت کرنا بھی سکھائیں کیونکہ یہ سنت رسول اللّٰهﷺ ہے
8
185
1K
@correction7474
اصلاح
3 months
مدد کرنے والا, اولاد دینے والا, شفاءدینے والا, رزق دینے والا, زندگی اور موت دینے والا, مشکل کشا, حاجت روا صرف ایک اللّـــــہ ہے
22
249
1K
@correction7474
اصلاح
17 days
رات کو بغیر دوائیوں کے سوتے ہو اور صبح بغیر تکلیف کے اٹھتے ہو تو کہو الحمد الله....
51
130
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
اگر اونچی جگہ پر تعلق بنانے کا شوق ہے تو عرش کا مالک سب سے بڑا ہے اس سے تعلقات بنائے
8
173
1K
@correction7474
اصلاح
8 months
اور جس دن مسلمانوں نے قرآن ترجمے کے ساتھ پڑھنا شروع کر دیا اس دن کے بعد غوث کی نیاز، رجب کے کونڈے، خواجہ کا لنگر، مزارات پر قوالی اور دھمال سب ختم ہو جائے گا۔
38
288
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
گھر کا خراب بستر ہسپتال کے بیڈ سے بہتر ہے اور رزق کی تنگی سانس کی تنگی سے بہتر ہے لہذا ہر حال میں اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں۔ ❤
10
166
1K
@correction7474
اصلاح
1 year
تمہارے پاس جتنی دنیا ہے، وہ تم سے پہلے دوسروں کے پاس تھی اور تمہارے بعد پھر دوسروں کے پاس چلی جائے گی۔ (حضرت ابوالدرداء ؓ )
5
206
1K
@correction7474
اصلاح
1 month
اگر تُمہیں ذرا سا بھی اندازہ ہو جائے کہ اللہ تُمہارے معاملات کیسے سیدھے کرتا ہے تو یقین مانو تُمہارا دل اللّه کی مُحبت سے بھر جائے🤍
4
170
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
ایک دن آئے گا جب ہم اپنے نبیؐ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وســـــــــلم کے ہاتھوں سے جام کوثر پی کر جنت میں داخل ہوں گے ان شا ءاللّٰہ
48
149
1K
@correction7474
اصلاح
1 year
ہائے دکھ💔 رحیم یارخان کا شان نامی محنت کش فوت ہوا تو اس کی بیوی کے پاس تجہیز و تکفین کے پیسے نہیں تھے بے حسی یہ کہ شام تک میت پڑی رہی کوئی ہمسایہ دلاسہ تک دینے نہیں آیا😥
Tweet media one
159
392
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
اپنی صبحیں، اپنی شامیں، اپنے دن، اپنی راتیں قرآن کریم کی تلاوت سے سجائیں اور زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق بنائیں❤
9
248
1K
@correction7474
اصلاح
1 year
بیوی کی ضروریات اگر شوہر کے ہوتے ہوئے بھی بیوی کی تمام ذمہ داریاں بیوی کے والدین پوری کر رہے ہوں تو ایسے شوہر کو بے غیرت کہتے ہیں ہڈ حرام بھی کہہ لیں تو کوئی غلط بات نہ ہو گی !!! شادی کے بعد عورت کے سارے اخراجات شوہر کے زمہ ہیں!! 1/2
27
106
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ہے صلی الله عليه وآلہ وسلم
15
131
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
قبر میں اترنے کا تصور بھی کتنا خوفناک ہوتا ھے اور عمل کے بغیر تو اترنا انتہائی وحشت ناک ہوگا اللّٰہ پاک ہمیں ایسی موت دینا کہ آپ ہم سے راضی ہو آمین ثم آمین 🤲🏻
25
159
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیے بلکہ عادت ڈالنی چاہیے کیونکہ شُکرگزار لوگوں سے اللہﷻ بڑی مُحبت کرتا ہے🥰
12
146
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
اگر سجدے کی توفیق مل رہی ہے تو آپ سے زیادہ کوئی امیر شخص نہیں شکرادا کریں
10
130
1K
@correction7474
اصلاح
1 year
سورہ یوسف ہمیں سکھاتی ہے خواب سچے ہوتے ہیں بیمار صحت یاب ہوجاتے ہیں اور کھوۓ ہوۓ مل جاتے ہیں بس ہمیں اللہ سبحانہ تعالی کی زات سے مایوس نہیں ہونا چاہیے♥️
11
190
1K
@correction7474
اصلاح
9 months
جو اللّٰہ کو وکیل بنا لیتے ہیں وہ مقدمے جیت جایا کرتے ہیں۔ حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ🤍
18
206
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
جب حالات جُھکا دیں تو اُٹھیں اور اللّٰه تعالیٰ سے رجوع کریں، اور جب عروج پر ہوں تو جُھک جائیں اور اللّٰه تعالیٰ کا شُکر ادا کریں...
7
176
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
جب ربّ راضی ہونے لگتا تو بندے کو اپنے عیبوں کا پتہ چلنا شروع ہو جاتا ہے اور یہی ربّ العزت کی رحمت کی پہلی نشانی ہے اللّٰہ اکبر❣️
8
152
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
میرے مولا ! جب میں نفس کے بہکاوے میں آکر تاریک راہوں کا مسافر بننے لگوں تو اپنے نور سے مجھے راہِ ہدایت دکھانا آمین ۔۔۔ #Halal_Relationships
32
171
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
✨"اَلۡہٰکُمُ التَّکَاثُرُ ۙ "مال کی کثرت کی چاہ نے تمہیں غافل کر دیا "حَتّٰی زُرۡتُمُ الۡمَقَابِرَ" یہاں تک کہ تم قبر میں جا پہنچے__!!
1
207
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
موسموں کو تبدیل کرنے والے اے ہمارے رب ہماری زندگی سے بھی ہرغم، تکلیف، پریشانی، تنگدستی، مفلسی، قرضداری اور موذی امراض جادو نظر بد کو ختم فرما دے آمین یارب العالمین
33
168
1K
@correction7474
اصلاح
9 months
نکاح اتنا پاکیزہ اور عظیم شعار ہے کہ اس کے حصول کےلیے حضرت موسیٰ علیه السلام نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا اور زنا اتنی بڑی قباحت ہے کہ حضرت یوسف علیه السلام نے اس سے بچنے کےلیے دس برس کے قریب قید کاٹی قرآن کے یہ دو مضامین سمجھ کر برائی سے دور ہوجائیے اور پاڪیزگی کو اختیار کیجیے
12
306
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
اپنے ذہنی آرام کیلیے ہر چیز کو مختصر کرنا سیکھیں الفاظ، احساسات، خواہشات اور لوگ۔۔۔!
8
178
1K
@correction7474
اصلاح
1 year
لوگوں نے بلڈ پریشر کی وجہ سے نمک کھانا چھوڑ دیا، شوگر کے ڈر سے میٹھا کھانا چھوڑ دیا، مگر اللہ کے ڈر سے حرام کھانا نہیں چھوڑا افسوس۔۔۔۔!!!!
8
196
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
راتوں میں سخت رات قبر کی پہلی رات ہے اور دِنوں میں سخت دن قیامت کا ہے۔ اس رات اور اس دن کی تیاری ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے اپنا محاسبہ کیجئیے ...!!! اللہ ہم سب پر رحم فرمائے آمین
14
175
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
نامحرم، نامحرم ہی رہتا ہے چاہے وہ نعت خواں ہو، قاری ہو، پیر ہو، اس نے عمامہ پہنا ہو، داڑھی رکھی ہو، اللہ کا ولی ہو اچھی نیت سے تعلقات حلال نہیں ہو جاتے حرام تعلقات سے نکلنا اگر مشکل لگے تو خود سے کچھ سوال کریں... میرے لیے سب سے ذیادہ اہم کون ہے؟ اللّٰہ یا نامحرم؟ ....
6
188
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
ڈاکٹر کے کہنے پر تو حلال بھی چھوڑ دیتے ہیں لوگ مگر افسوس اللہﷻ کے کہنے پر حرام نہیں چھوڑتے …!!!
6
126
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
جو شخص اللّٰہ سے محبّت نہیں کرتا وہ تم سے کیسے کریگا ، جو شخص اللّٰہ کے بلانے پر مسجد نہیں جاتا وہ تمہاری بات کیسے مانے گا تمہیں لگتا ہے وہ تم سے وفا کریگا ؟یاد رکھنا غلط انتخاب چہرے کی رونق چھین لیتا ہے
4
157
1K
@correction7474
اصلاح
8 months
خیالات کی حفاظت کرو یہ الفاظ بن جاتے ہیں الفاظ کی حفاظت کرو یہ اعمال بن جاتے ہیں اعمال کی حفاظت کرو یہ کردار بن جاتے ہیں کردار کی حفاظت کرو یہ پہچان بن جاتے ہیں
5
261
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
معزرت کے ساتھ! ہم صرف پیسوں میں دیوالیہ نہیں بلکہ شرک ، قران وسنت، تمیز، کردار، حلال، انصاف، اخلاقیات، برداشت اور انسانیت میں بھی دیوالیہ ہو چکے ہیں۔
19
180
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کامیاب ہو گیا وہ شخص جس کو اسلام کی ہدایت نصیب ہوئی، اور ضرورت کے مطابق روزی ملی، اور اس نے اس پر قناعت کی(اللہ تعالی نے جو عطا کیا اس پر راضی ہو گیا) (سنن ابن ماجہ: 4138)
2
176
1K
@correction7474
اصلاح
1 year
یمن کی ایک لڑکی جس نے نوبل پرائز جیتا صحافی نے اس عظیم لڑکی سے سوال پوچھا کہ تم حجاب کیوں پہنتی ہیں حالانکہ آپ باشعور ہیں اور اعلیٰ تعلیم بھی حاصل کی ہے ؟؟ اس لڑکی نے جواب دیا کہ آغاذ کائنات میں انسان برہنہ تھا جب شعور ملا تو اس نے لباس زیب تن کرنا شروع کیا✨💛
7
129
1K
@correction7474
اصلاح
1 year
مشاہدہ کہتا ہے کہ سود 100 روپے کو 110 بنا دیتا ہے جبکہ زکوٰۃ سے 97.5 رہ جاتے ہیں لیکن اللہ پاک فرماتا ہے کہ سود میں خسارہ ہے اور زکوٰۃ سے رزق بڑھتا ہے مشاہدے کی نفی کر کے اللہ پاک کی بات پر یقین کرنے کا نام ایمان ہے اور یہی حق ہے🩷
5
236
1K
@correction7474
اصلاح
1 year
بھارت میں ایک 70 سالہ خاتون کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے خاتون کی عمر 70 سال ہےاور ان کی شادی کو 54 سال ہوگئے ہیں۔ ترجمہ: کہا اے میرے رب! میرے ہاں لڑکا کیسے ہوگا، جب کہ مجھے تو بڑھاپا آ پہنچا ہے اور میری بیوی بانجھ ہے؟ فرمایا اسی طرح اللہ کرتا ہے جو چاہتا ہے۔ (ال عمران: 40)
Tweet media one
13
136
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
جتنا مرضی کوئی صاحب کرامت اور ولی کامل ہو لیکن پھر بھی وہ ہمارے لیے اسوہ حسنہ نہیں صرف محمدﷺ کی ذات ہمارے لئے اسوائے حسنہ ہے۔
6
108
1K
@correction7474
اصلاح
9 months
موسیقی ترک کردو فقط اس وجہ سے نہیں کہ میوزک حرام ہے بلکہ اس لئے کہ جس ذات نے آپکو سماعت بخشی اسے یہ پسند نہیں۔
13
162
1K
@correction7474
اصلاح
1 year
جھنڈا کالا لگاؤ یا لال سبیل دودھ کی لگاؤ یا پانی کی! جنت میں وہی جائے گا جو ابوبکرؓ، عمرؓ، عثمانؓ و علیؓ کے نقش قدم پر چلے گا....!!!
17
149
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
اپنے رب سے رابطے میں رہنا جب الفاظ ساتھ نا دیں تو اُسکی طرف آنسو بھيجنا ۔۔۔ ❤‍🩹
5
232
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
اللّٰہ کی محبت اتنی سستی ہے کہ آپ برسوں کا بوجھ ایک سجدے سے ہلکا کر سکتے ہیں اللّٰہ کی محبت اتنی خالص ہےکہ خاموشی سے سر جُھکا لے کچھ نا کہے تو وہ دل میں ایسا سُکون اُتار دیتا ہے جس کا مقابلہ دنیا کے کسی عیش وآرام سے نہیں اللّٰہ کو بندے سے کچھ نہیں چاہیے بس وہ کہتا ہے تم مجھے یاد
12
154
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
مال کے پیچھے بھاگنے والے سارے لوگ مال دار نہیں بن سکتے لیکن دین کے پیچھے بھاگنے والے سب دیندار ضرور بن جاتے ہیں🤍
5
108
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
کوشش کریں ہر نماز کو وقت مقرر پر ادا کریں، یقین کریں نماز کو ہم نے اپنے لیے مشکل بنایا ہے۔۔۔ نہیں تو سب سے آسان عبادت نماز ہے، اور نماز فرض ہے اور اسکا سوال سب سے پہلے کیا جائے گا۔ اللہ ہم سب کو نمازی بنائے اور وقت پر نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ✨🤍
21
152
1K
@correction7474
اصلاح
3 months
اس دنیا کا سب سے بڑا خسارہ نماز اور قرآن کو ک��و دینا ہے۔ یعنی اگر ہماری زندگی میں نماز اور قرآن نہیں ہے تو اس سے بڑا خسارہ اور کوئی نہیں ....!!!
4
202
1K
@correction7474
اصلاح
1 year
یا اللہ ہمیں بے روزگاری تنگدستی محتاجی رزق کی کمی رسوائی قرض مرض اولاد کے دکھ ناگہانی موت بری نظر اور حرام کی کمائی سے محفوظ رکھنا
44
209
1K
@correction7474
اصلاح
2 years
بے اولاد جوڑوں کو طعنہ نا دیا کریں کسی مرد یا عورت کے اختیار میں خود اولاد پیدا کرنا نہیں یہ اختیار صرف اللَٰہ کے پاس ہے اللّٰہ پاک تمام بے اولاد جوڑوں کو نیک اور صالح اولاد کی نعمت سے نوازے آمین
28
121
996
@correction7474
اصلاح
2 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے کسی کا کوئی عیب دیکھا اور اس کی پردہ پوشی کی تو وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے زندہ درگور کی گئی لڑکی کو پھر سے زندگی بخش دی ہو۔ (سُنن ابو داؤد: 4891)
1
146
997
@correction7474
اصلاح
2 years
اپنی صبحیں، اپنی شامیں، اپنے دن، اپنی راتیں قرآن کریم کی تلاوت سے سجائیں اور زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق بنائیں
4
183
958
@correction7474
اصلاح
1 year
بے نمازی کی کمر قیامت کے دن اکڑ جاۓ گی تب وہ چاہے گا تو بھی سجدہ نہیں کر پاۓ گا ربّ سے تعلق کو سنجیدہ کر لو..!! آؤ لوٹ آؤ _______ توبہ کر لو..!! 🙏🏻🙏🏻
5
146
999
@correction7474
اصلاح
1 year
جو تو نے اپنے اہل وعیال پر خرچ کیا۔ رواہ مسلم (مشکوٰة المصابیح: 1931)
1
120
981
@correction7474
اصلاح
2 years
ڈگریوں میں سب سے اعلی ڈگری حافظ قرآن کی ہے.
14
61
978
@correction7474
اصلاح
2 years
ایک دن بجلی کیا بند تھی پورا مُلک پریشان تھا کتنے دنوں سے قُرآن پاک گھروں میں بند رکہا ہے کبھی غور کیا ہے کسی نے؟
4
135
974
@correction7474
اصلاح
2 years
اچانک موسم کو تبدیل کرنے والے اے ہمارے رب ہماری زندگی سے بھی ہرغم، تکلیف، پریشانی، تنگدستی، مفلسی، قرضداری اور موذی امراض جادو نظر بد کو ختم فرما دے آمین یارب العالمین
39
168
980
@correction7474
اصلاح
1 year
گھر کی چٹائی اسپتال کے بیڈ سے بہتر ہے اور رزق کی تنگی سانس کی تنگی سے بہتر ہے ہمیشہ اپنے پروردگار کا شکر ادا کریں❤️
8
136
974
@correction7474
اصلاح
4 months
آئیے قرآن پاک کو سنیں، اَردُو ترجمے کے ساتھ اور سمجھیں اللّٰہ پاک کے پیغامات کو🤍
3
279
996
@correction7474
اصلاح
9 months
گھر کی چٹائی ہسپتال کے بیڈ سے بہتر ہے اور رزق کی تنگی سانس کی تنگی سے بہتر ہے لہذا ہمیشہ اللہ تعالٰی کا شکر ادا کیجئیے🩵
6
158
987
@correction7474
اصلاح
2 years
اپنی صبحیں، اپنی شامیں، اپنے دن، اپنی راتیں قرآن مجید کی تلاوت سے سجائیں اور زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق بنائیں یقین کریں دنیا اور آخرت میں آپ سے زیادہ خوش نصیب کوئی نہیں ہوگا ✨
3
205
950
@correction7474
اصلاح
1 year
جان لیں کہ صرف مـحبتوں کے چکر میں ہی دل اداس اور بـے چین نہیں ہوتے بلکہ ﷲ ربّ العزت کے حق میں کمی کرنے سے، نمازیں چھوڑنے سے، جھوٹ بولنے سے، قرآن نہ پڑھنے سے، خیانت کرنے سے، حقوق العباد کو پورا نہ کرنے سے، یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہو جاتا ہـے… 1/2
6
135
952
@correction7474
اصلاح
2 years
بیٹیوں سے محبت کرنا انھیں عزت دینا اور انھیں جگر کا ٹکڑا کہنا یہ بھی میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے.❤
2
107
969
@correction7474
اصلاح
2 years
آپ کی زندگی میں تاخیر ایک عظیم حکمت کی وجہ سے ہوتی ہے جسے صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں۔ اپنے معاملے کو اللہ تعالیٰ کے سپرد کریں اور اس کی ذات پر بھروسہ رکھیں۔صبر کے پیچھے خوبصورت چیزیں چھپی ہوتی ہیں۔آئیے صبر کریں تاکہ ہم نوازے جائیں۔۔۔۔❤
4
206
962
@correction7474
اصلاح
2 years
صرف ایک محبّت ہے❤️ جس میں طعنہ نہیں، الزام نہیں، رسوائی نہیں، شرمندگی نہیں، بے اعتباری نہیں , اور وہ ہے الله کی محبّت.❤️
6
190
951
@correction7474
اصلاح
6 months
اگر تمہیں پتہ چل جائے کہ تمہارا رزق اللہ کے پاس ہے تو تم رزق تلاش نہ کرو بلکہ اللہ کو تلاش کرو جس کے پاس تمہارا رزق ہے
7
171
990
@correction7474
اصلاح
8 months
دنیا کے سبھی راستـــے بنـد ہـو سکتـــے ہیـں مگـر میـرے رب کـــی رحمت کا راستـہ کبھـــی بھی بنـد نہیـں ہـو سکتـا🤍 🤍لا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ🤍
4
145
976
@correction7474
اصلاح
2 years
رسول اللہﷺ نے فرمایا: "اے عورتوں کی جماعت! صدقہ کیا کرو، کیونکہ میں نے جہنم میں ذیادہ تم ہی کو دیکھا ہے۔" (صحیح بخاری: 304)
1
139
948
@correction7474
اصلاح
1 year
شیطان رب کا نافرمان ہونے کے باوجود ہمت نہیں ہارتا تو آپ رحمٰن کے بندے ہو کر حوصلہ کیوں چھوڑ دیتے ہیں مانگتے رہیں کہ وہ رحیم ہے
5
185
950
@correction7474
اصلاح
2 years
"جنازے کے ہمراہ جائیں تو مُردے سے زیادہ اپنا غم کریں، کیوں کہ وہ تو ملک الموت کا منھ دیکھ چکا ہے، اور ہمیں دیکھنا ہے، وہ موت کی تلخی کا مزہ چکھ چکا ہے، اور ہمیں موت کی تلخی کا مزہ چکھنا ہے ، اپنی آخرت سنوارنے کے لیے ہم کتنا سیریس ہیں"
3
162
936
@correction7474
اصلاح
2 years
مکان پکا ہو یا کچا زندگی گزر جاۓ گی, لیکن ایمان پکا نہ ہوا تو قبر کی زندگی گزارنا مشکل ہو جاۓ گا۔
5
150
929
@correction7474
اصلاح
8 months
مایوس تو وہ ہوتے ہیں جِن کے پاس کچھ نہیں ہوتا، تمہارے پاس تو بادشاہوں کا بادشاہ ہے وہ جو بہترین مددگار ہے🤍
3
128
961
@correction7474
اصلاح
2 years
رزق حلال کی خاطر لباس گندا کرنا۔ ضمیر گندا کرنے سے بہتر ھے
3
129
919
@correction7474
اصلاح
2 years
چار چیزوں سے پناہ! حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے منقول ہے کہ نبی اکرمﷺ چار چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب فرمایا کرتے تھے "ایسے علم سے جو نفع نہ دے، ایسے دل سے جو اللہ تعالیٰ سے نہ ڈرے، ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو اور ایسے نفس سے جو سیر نہ ہو" (سنــن النسائی: 5444)
5
150
931
@correction7474
اصلاح
2 years
صفا اور مروہ ایک عورت کے صبر و رضا کی نشانی ہیں۔ جب آپ کو تپتے صحرا میں چھوڑ دیا جاۓ اور آپ اس توکل پر کہ اللّٰــــہ ہمیں کبھی ضائع نہیں کرےگا,،، صبر کریں تو پھر زم زم کے میٹھے چشمے ضرور پھوٹتے ہیں....!!!
4
137
924
@correction7474
اصلاح
1 month
قرآن مجید میں 30 سے زیادہ دعائیں آئی ہیں لیکن اللہ نے کسی بھی وسیلے کا ذکر نہیں کیا بلکہ کہا جو کوئ مجھے پکارتا ہے میں اس کی پکار سنتا ہوں۔
22
152
949
@correction7474
اصلاح
2 years
✍دنیا میں اس سے بڑھ کر کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپکی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کو عزت اور آپ کو دعائیں دے۔ رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
7
139
894
@correction7474
اصلاح
1 year
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مومن طعنہ دینے والا، لعنت کرنے والا، بےحیاء اور بدزبان نہیں ہوتا ہے۔ (جامع ترمزی: 1977)
3
131
899
@correction7474
اصلاح
2 years
اس بھاگتی ہوئی زندگی میں۔۔۔ اپنی ذات میں کم از کم اتنا ٹھہراؤ پیدا کرنے کی کوشش ضرور کریں کہ كم از كم آپ نماز سکون سے پڑھ سکیں... اپنے رب کی خاطر۔۔
2
143
897
@correction7474
اصلاح
2 years
بچہ بڑا ہو کر سمجھتا ہے کہ باپ کی پابندیاں ٹھیک تھیں اور بندہ مرنے کے بعد سمجھ جائے گا کہ ربّ کی پابندیاں ٹھیک تھیں.......!!!
2
112
891
@correction7474
اصلاح
9 months
کسی کی ہزار تسلیاں وہ کام نہیں کرتیں جو پیارے قرآن کی ایک آیت کر دیتی ہے لَا تَخَافَآ‌ اِنَّنِىۡ مَعَكُمَاۤ اَسۡمَعُ وَاَرٰى ڈرو نہیں بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں میں سن رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں (سورۃ طٰہ: 46)
4
214
907
@correction7474
اصلاح
2 years
اگر آپ حرام چھوڑ دیں، جس چیز سے منع کیا جا رہا ہے۔۔۔ اس کو الله کے لئے ترک کر دیں تو الله وہی چیز کچھ ہی عرصے میں آپ کو حلال بنا کر دے دے گا۔ یہ امام ابنِ قیم نے سات سو برس پہلے کہا تھا۔ آپ جانتے ہیں۔۔۔ الله کسی کا کچھ نہیں رکھتا، وہ بہت غیرت والا ہے....
6
145
907
@correction7474
اصلاح
1 year
جو پاؤں تمہیں جاۓ نماز تک نہیں لے جاسکتے تم کیوں خوش گمان ہو کہ وہ تمہیں جنت تک لے جائیں گے ؟ جب کہ تم آگاہ ہو کہ جنت کی چابی نماز ہے اور یہ چابی ہمیں دنیا میں خود تیار کرنی اور ساتھ لےکر جانی ہے✨💛
6
166
888
@correction7474
اصلاح
2 years
○ جـو قـرآن کے ساتھ ہـوتـا ہـے، قـرآن اس کـا اجنبیت میـں سـاتھی بـن جـاتـا ہـے۔ ○ فتنـوں میـں ثابت قـدمـی کـا ذریعـہ ہـوتـا ہـے۔ ○ مشکل وقت میں تسلی دیتـا ہـے۔ ○ بیمـاری میـں شفـاء کـا ذریعـہ ہوتا ہـے۔ ○ تنہـائیـوں کـا سـاتھـی ہـوتـا ہـے۔ ○ جنت کـی طـرف رہنمـائی کرتـا ہـے۔
11
224
888
@correction7474
اصلاح
4 months
قبر کی گہرائی اور تنہائی ہمارے انتظار میں ہے بہت جلد بستر بدل جائیں گے اللّٰه تعالیٰ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے
25
139
915