نگران وزیر اعلی پنجاب
@MohsinnaqviC42
کا میانوالی کے علاقے واں بھچراں کے قریب گاڑی نہر میں گرنے سے لوک گلوکار شرافت علی سمیت قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
@OfficialDPRPP
سابق وفاقی وزیر سرتاج عزیز کا انتقال
وزیراعلیٰ پنجاب
@MohsinnaqviC42
کی لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت
اللہ تعالٰی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے
نگران وزیراعلیٰ پنجاب
@MohsinnaqviC42
کا رات گئے لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ،مراکہ کے قریب سائٹ پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ
#MohsinNaqviSpeed
نگران وزیراعلیٰ پنجاب
@MohsinnaqviC42
کا رات گئے لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ،مراکہ کے قریب سائٹ پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ اور میڈیا سے گفتگو
#MohsinNaqviSpeed
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب
@MohsinnaqviC42
گوجرانوالہ پہنچ گئے
محسن نقوی نے گوجرانوالہ موٹروے لنک روڈ کو ٹریفک کے لیے کھولنے کی 25 دسمبر کی حتمی ڈیڈ لائن دے دی
#MohsinNaqviSpeed