I'm in love with this quote:
“If it doesn't happen the way you wanted, it will happen in a better way than imagined. That's the beauty of Allahs plan.”
Hurdles are part of life and we're here to fight. But everybody comes to a point in their life when they want to quit, but it's what you do at that moment that determines who you are.
"A pious woman; even if she's not stunningly beautiful, her character and religion make her attractive." 🖤
- Shaikh Ibn 'Uthaimeen, Sharh Riyad as-Saliheen (no. 280)
"کنول "کا پھول کہنے کو تو کیچڑ میں کھلتا ھے، مگر چونکہ اللہ نے اسے پاکیزہ رکھا ھے، اس لئے وہ کیچڑ میں رہنے کے باوجود پاکیزہ ہے ۔
سوچنا چھوڑ دیجئے کہ دنیا آپ کے بارے میں کیا سوچتی ہے ۔ ھاں مگر ! یہ دھیان ضرور رہے کہ اللہ تعالی کے نزدیک ھم کیا ھیں.
ہوسکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں ناگوار ہو اور وہی تمہارے لیے بہتر ہو اور ہوسکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں پسند ہو اور وہی تمہارے لیے بری ہو اللہ جانتا ہے، تم نہیں جانتے۔
(سورۃ البقرہ: 216)♥️
"كنْ اللطفَ أينما حَلَلْتَ، دَعْ مَنْ يلتقيك مَرّة يتمنى أنْ يلتقيك ألفَ مرّة."
"جہاں بھی جاؤ مہربان رہو، جو تم سے ایک بار ملے وہ ہزار بار تم سے ملنا چاہــے۔"❤️
شیخ عبدالرحمٰن السعدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"اللہ سے شکایت کرنا صبر کے منافی نہیں ہے، بلکہ جو چیز صبر کے خلاف ہے وہ دوسروں سے شکایت کرنا ہے۔"
📖 [تفسیر السیدی ص 411]
دنیا کا مختصر ترین خطبہ جمعہ، سوڈان کے شیخ عبدالباقی المکاشفی نے دیا، وہ ممبر پر بیٹھے اور فرمایا:
"بھوکے مسکین کے پیٹ میں ایک لقمہ پہنچانا ہزار مساجد 🥺🤲کی تعمیر سے بہتر ہے" صفیں درست فرما لیں۔
جس چیز پہ شُکر کیا جائے وہ بڑھا دی جاتی ہـے۔۔!!
جب بھی زندگی میں کسی چیز کی کمی محسوس ہو تو اس پہ شُکر کرنا شروع کر دیں اللّٰــہ وہ چیز بڑھانا شروع کر دے گا۔۔!!
پھر چاہے وہ چیز رزق ہو، محبت ہو، سکون ہو یا کچھ بھی ہو۔..!!
The struggle with our nafs is a never-ending battle, especially in a generation that sometimes makes it challenging to follow our deen closely. But Allah sees and knows our efforts, and He will make it easier for us, in sha Allah.
فَاُولٰٓئِكَ عَسَى اللّٰهُ اَنۡ يَّعۡفُوَ عَنۡهُمۡؕ وَكَانَ اللّٰهُ عَفُوًّا غَفُوۡرًا ۞
ترجمہ: چنانچہ پوری امید ہے کہ اللہ ان کو معاف فرمادے! اللہ بڑا معاف کرنے والا بہت بخشنے والا ہے!
(سورة النساء آیت ۹۹)
اُسی نے دو سمندر رواں کئے جو باہم مل جاتے ہیں
اُن دونوں کے درمیان ایک آڑ ہے
وہ ( اپنی اپنی ) حد سے تجاوز نہیں کرسکتے
پس تم اپنے رب عزّوجل کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے
(سورۃ الرحمٰن, القرآن)
Asslamoalikum ✨
Morning wid Blessed 💟
The Messenger of Allah ﷺ said: “When you stand up to pray, perform your prayer as if it were your last.”
[Musnad Ahmad]
Asslamoalikum ✨
Morning with Blessed 💟
Everything happens at the right time and place because it’s already written by Allah. Things are either a blessing, a lesson, or a blessed lesson..
“If you want to test someone’s character, give him respect. If he has good character, he will respect you more, if he has bad character, he will think he is the best of all.”
— Hazrat Ali R.A