@NinjaWeeGee
@ItalianFiesta
I'm familiar with those terms. They refer to serious crimes involving organized illegal activity, human exploitation, and coercion.
تاپ تو لیتا ہوں میں آتشِ احسان مگر
جو تنفُس پہ گِراں اس کا دھواں ہوتا ہے
کوئی اِس حال میں کیا خاک مسیحائی کرے
اُس جگہ اُٹھتا نہیں درد جہاں ہوتا ہے
ظہیر مشتاق
Assalamualaikum 💝
Good morning X Fam 💞.
Ayat of the day:
"Our Lord! Grant us the good of this world and the Hereafter, and protect us from the torment of the Fire"
Sürah al-Baqarah, Verse 201
ہم اگر تیرے خد و خال بنانے لگ جائیں
صرف آنکھوں پہ تیرے کئی ایک زمانے لگ جائے
تو اگر اپنی ایک جھلک دکھا دے ان کو
سب مصور تیری تصویر بنانے لگ جائے
اور ایک لمحے کو وہ اگر تیرا تبسم دیکھے
ہوش والوں کے سبھی ہوش ٹھکانے لگ جائیں
کچھ لوگ خیالوں سے چلے جائیں تو سوئیں
بیتے ہوئے دن رات نہ یاد آئیں تو سوئیں
چہرے جو کبھی ہم کو دکھائی نہیں دیں گے
آ آ کے تصور میں نہ تڑپائیں تو سوئیں
محسوس یہ ہوتا ہے ابھی جاگ رہے ہیں
لاہور کے سب یار بھی سو جائیں تو سوئیں
حبیب جالب
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا
ا��ر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا
ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
Assalamualaikum 💝
Good morning X Fam 😘❤️
کشتی بھی نہیں بدلی دریا بھی نہیں بدلا
اور ڈوبنے والوں کا جذبہ بھی نہیں بدلا
تصویر نہیں بدلی شیشہ بھی نہیں بدلا
نظریں بھی سلامت ہیں چہرہ بھی نہیں بدلا
Good night X Fam 💝
@Gracebal0
@_RichieDinero
Grief is a unique and personal journey, and there's no set timeline for healing. Remember, it's okay to feel and process your emotions in your own way.