Dynamic |⛵️ Profile Banner
Dynamic |⛵️ Profile
Dynamic |⛵️

@cfactory92

883
Followers
1,354
Following
4,351
Media
19,983
Statuses

Interest of life writing ✍️ | painting 🎨 | sketching ✏️| photography 📸| Discover the world🌍 | love to travel 🧳

London, England🇬🇧
Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@1000waystod1e Brilliant 😍😍
2
33
1K
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@1000waystod1e Oh no no no no 😳
4
7
322
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@TheFigen_ Hilarious entry ever 😂😂😂
2
21
330
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@TheFigen_ True love ❤️
1
6
239
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@1000waystod1e Who’s mistake? 😬🤭
20
5
213
@cfactory92
Dynamic |⛵️
10 months
@Enezator What 😮😬
1
13
209
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@Naya__Pakistan_ فیصلہ محفوظ رکھو سب ورنہ اس دن چکے جاؤ گے۔ 🤐
7
4
118
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@freewordslinger @Matiullahjan919 اس بندے سے کبھی کوئی اچھی امید نہیں تھی لیکن آج اس کے سوالات نے دل گارڈن گارڈن کر دیا ۔ ☺️😍
6
3
102
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@MaidahMuhammad اب ہم سب کا بھی فرض ہونا چاہئے کہ عون صاب سے سوالات کا سلسلہ جاری کیا جائے تا کہ ان کے اندر ذرا شرم اور حیا پیدا ہو۔
2
10
81
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@1000waystod1e Which movie?? 😱
3
2
81
@cfactory92
Dynamic |⛵️
10 months
@Enezator Babies are so genius 😂🥰
1
3
85
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@siasatpk @MohsinBaigMedia یہ لال بیگ بھی امیدوار تھا وزیراعظم کا۔ 🤦‍♂️
3
0
70
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@1000waystod1e New life 😱😱
1
2
71
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@MaidahMuhammad کبھی کبھی علم اور شہرت کی کثرت بھی آپ کو لے ڈوبتی ہے۔ (یہ ہے اصل کہانی)
2
2
66
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@1000waystod1e Seriously 😳😱
0
2
64
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@siasatpk @abdul_aleemkhan گھٹیا انسان اب تو یقین ہو چلا ہے کہ خان نے تمہارے ساتھ بلکل ٹھیک کیا تھا۔
0
2
54
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@siasatpk @PervezKhattakPK یہ کسی دن تیز آندھی میں ہوا کے ساتھ اڑ جائے گا۔ ذرائع
2
2
54
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@MaidahMuhammad تاریخ ہمیشہ ایسے لوگوں کو یاد رکھتی ہے جو اپنے قول و فعل پر ڈٹ جاتے ہیں، جو کبھی جھکتے نہیں بکتے نہیں ۔ پاکستان کے اس فرزند کے لئے ہزاروں دعائیں اور نیک تمنائیں ۔ بے شک اللہ کی ذات ہی انسان کو بہتر سے بہترین شے نوازتی ہے ۔🇵🇰❤️
1
9
53
@cfactory92
Dynamic |⛵️
9 months
@interesting_aIl Real heroes ❣️
0
2
50
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@siasatpk @AwnChaudry باقی ملک کے لئے کوئی فرض یاد نہیں محترم کو وہاں سب جائز ہے افسوس کہ فرض یاد بھی تو کسی کے گھر کی عزت اچالنے کا۔ یہ ہے ہماری بدبودار سیاست۔
0
2
46
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
1
2
51
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@TheFigen_ 😂🤣
2
1
45
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@1000waystod1e First landing in the sea 😲😍
0
1
39
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@balochi5252 لوگ اگر خود دین کا مطالعہ کرنا شروع کر دیں تو ان لوگوں کی دکانیں ویران پڑ جائیں گی۔
6
3
36
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@MaidahMuhammad اللہ ان کی چالوں سے خوب واقف ہے ۔
0
1
38
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@TheFigen_ Laziest dog 🐕 on the planet 😂😂
1
1
37
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@1000waystod1e Oh no 😣😣
2
5
36
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
1
1
38
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
0
1
34
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@ReadinWakil شہزادے اب ٹرافی کے ساتھ جو دل میں آئے کرو ان کا غرور خاک میں ملا دیا یہی تمہاری اصل جیت تھی۔ ☺️👏
0
4
30
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@DrSajidRahim یہ دکھ نہیں کہ میں ہر ایک سے الجھتا ہوں یہ فکر ہے کہ پشیماں بھی نہیں ہوتا ساجدرحیمؔ
Tweet media one
0
6
30
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@NoContextHumans 😂🤣🤣
0
7
27
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@siasatpk آج ایک اور شہری فتح کر لیا ہم نے ۔ قوم کو مبارکباد
1
1
25
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@cctvidiots Israel 🇮🇱
4
1
25
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@NoContextHumans No way 😬😬
2
0
27
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@Rossmac212 Canadian police chase 😂🤣
1
0
26
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@MaleehaHashmey اس وقت ان کی بوکھلاہٹ کا یہ عالم ہے کہ عمران خان پہ کچھ بھی بول کر الزام لگادیں لیکن اس وقت پاکستان کا بچہ بچہ ان کے عزائم اور حربوں سے واقف ہے نہ جانے یہ کس کو بے وقوف بنانے پہ تلے ہیں ۔
0
9
25
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@TheFigen_ 😂😂
0
1
27
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@cctvidiots When you have 100 % charging 🤣
1
3
25
@cfactory92
Dynamic |⛵️
10 months
@asadmaliklive جنگل کا قانون نافذ ہے یہ رہے قانون کے رکھوالے۔
0
1
22
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@siasatpk اس گٹر کے ڈھکن کو سیاست کی الف ب کا نہیں پتہ اور بیان بازی دیکھو جیسے امریکہ اسی نے دریافت کیا ہو ۔ یہ تو معیار ہے اس ملک کی سیاہ ست کا۔ 🤦‍♂️🤦‍♂️
1
2
22
@cfactory92
Dynamic |⛵️
10 months
یہ والی پوسٹ کوئی قاضی کو بھی ٹیگ کر دے تاکہ ان میں بھی کوئی صحیح فیصلہ کرنے کی سکت پیدا ہو۔
@MaidahMuhammad
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
10 months
اگر میں اسلام آباد سے واپس نہ آتا تو کیا ہماری بیٹی آج رات یہی پر گزارتی؟ چیف جسٹس بہت غصے میں
Tweet media one
9
42
163
0
3
23
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@MaidahMuhammad اس کے زمانے کے ٹرک بھی اب چلنا بند ہو گئے ہیں اور ہماری آنکھوں کا تارا آج بھی یہی بھگوڑا ہے۔ واہ رے پاکستان تیری قسمت 💔
0
4
23
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@siasatpk کیس عمران خان پر ہو رہے ہیں اور ایکسپوز یہ نظام خود ہو رہا ہے۔
1
0
24
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@1000waystod1e Miscalculation 😜
0
2
21
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@cctvidiots He can do dusting as well 😂🤣
0
1
23
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
0
0
24
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
1
3
23
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@siasatpk جی پریشر ہوتا تو ٹیم آج سیمی فائنل میں ضرور ہوتی۔ جب ورلڈ کپ کے میچز کو ٹیسٹ میچ سمجھ کے کھیلو گے تو یہی حالت ہوگی ٹیم کی کہ اب کوئی اگر اسکو ہرا دے تو کوئی ٹیم یہ کر دے تو ہم سیمی فائنل میں جا سکتے ہیں بھائی دو ٹونگیں دو بازو سلامت تھے تو خود کیا اکھاڑ لیا۔
1
1
24
@cfactory92
Dynamic |⛵️
10 months
اس کو کہتے ہیں شیر دل ❤️
@MaidahMuhammad
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
10 months
پاکستان کا اکلوتا حقیقی چیف جسٹس جب تک میں جج کے عہدے پر ہوں کوئی ڈپٹی کمشنر یا کمشنر تحریک انصاف کے کسی رہنما کو 3MPO کے تحت بند نہیں کرسکتا، تین MPO آرڈر واپس نہیں لیتے تو پھر ڈپٹی کمشنرز کے خلاف کارروائی کریں گے. چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ ابراہیم خان @SaadTariqPTI
Tweet media one
21
360
929
1
5
22
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@ParasJhnzaib قیمے والا نان 😂😂
0
2
23
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@siasatpk @NawazSharifMNS قسم اٹھوا لیں اگر اس بندے کو سائنس اور ٹیکنالوجی کا ایک لفظ بھی پتہ ہو ہاں اگراس کو کچھ پتہ ہے تو نہاری کا ، پائے کا، آلو گوشت کا اور اس کا پیٹ ہے پچھلے 35 سال سے نہیں بھرا اور جب بچوں کے پیسوں کا پوچھا جائے تو بچے برطانوی شہری ہیں ان پر قانون نہیں چلتا
2
5
22
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@TheFigen_ How curious 😂🥰
1
4
20
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@DrSajidRahim کوئی بتلائے میں اس شخص کو چھوڑوں کیسے جو مرا دکھ ہے، میرے دکھ کا مداوا بھی ہے _ساجدرحیمؔ
2
4
18
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@siasatpk @abdul_aleemkhan تم نے ثابت کر دیا ہے کہ تم پپٹ سےزیادہ کچھ بھی نہیں ۔
1
0
19
@cfactory92
Dynamic |⛵️
10 months
@TheFigen_ 😂😂😂
1
0
21
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@NoContextHumans 😂🤣🤣
Tweet media one
0
1
22
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@DrSajidRahim تم کو معلوم ہے ہجرت کی اذیت کیا ہے! تم نے دیکھی ہے کبھی سانس کی ڈوری کٹتی! #ساجد_رحیمؔ
Tweet media one
2
3
21
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@1000waystod1e Skills 😂😂
1
2
20
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@ReadinWakil افسوس کہ یہ کسی بڑے منسٹر کی بیٹی ہوتی ، کسی بڑے سیاستدان کی بیٹی ہوتی، کسی بڑے فوج کے عہدے دار کی بیٹی ہوتی، کسی بڑے چینی مافیا کی بیٹی ہوتی، تو پھر اس کیس کو آزاد عدلیہ منٹوں میں سماعت کر کے انجام دے دیتی۔ لیکن عام شہری کو کب بروقت انصاف ملا؟ 💔💔💔
2
6
17
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@MaidahMuhammad اکیس توپوں کی سلامی کا تو بھول ہی گئی آپ۔
1
1
21
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
کاش میں تیرے حسیں ہاتھ کا کنگن ہوتا۔
Tweet media one
2
0
3
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@SdqJaan 8 فروری کو بھی یہی ہونے والا ہے۔ انشااللہ ❤️💚 #Elections2024 #CWC23Final
0
1
17
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@MaidahMuhammad غلام عدلیہ زندہ باد ۔ ہمارے ملک میں جس ملزم کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود ہوں ان کو باعزت بری کردیا جاتا ہے اور جس کسی کو شبہ میں گرفتار کیا جاتا ہے اس پہ بنا کسی ٹھوس ثبوت اور عینی شاہد کے با آسانی اور فوری فرد جرم عائد کر کے تمام عمر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جاتا ہے۔
0
8
19
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
1
0
18
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@siasatpk یہ بڈھا نفسیاتی مریض بن چکا ہے پھر بھی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ رہا۔ اس کو کوئی بندہ پرائمری ٹیچر نہ رکھے۔ باتیں سن لیں ذرا اس بھالو کی۔
0
1
19
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@NoContextHumans Ohh man 😬😣
1
1
19
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
کبھی یہاں بھٹکا کبھی وہاں بھٹکا، ایک ضمیر تھا نہ جانے کہاں بھٹکا۔۔ عمیر ؔ
Tweet media one
0
1
2
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@RebelByThought اس کی سائنسدان پتری اور کون۔ 😂
1
0
17
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
1
1
18
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
تیری سب یادیں یوں سنبھال رکھی ہیں ، گویا سمیٹ کر ماہ و سال رکھی ہیں ۔ گوشہ دل میں چار سو تیرا ہی رہا چرچا، ورنہ اس نے پہلے کب یہ چال رکھی ہے۔ عمر دراز ملی بھی تو محض چار دن، واہ زندگی تو نے بھی کیا مثال رکھی ہے۔ #عمیرؔ #اردو
Tweet media one
0
0
0
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
Landscape fill your eyes and mind with beauty ❣️💙💚
Tweet media one
@pipapipia
Pipapipia
11 months
Seascape Fill your eyes and mind with beauty 😘❤️💙
Tweet media one
6
47
238
1
4
14
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@NoContextHumans No way 😬😬
0
1
15
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@DrSajidRahim دلوں سے خوف نکالا گیا تھا بچپن میں ہمیں ہوا میں اچھالا گیا تھا بچپن میں ساجدرحیمؔ
Tweet media one
0
5
16
@cfactory92
Dynamic |⛵️
9 months
جیو مرشدؔ 📿
@MaidahMuhammad
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
9 months
جیل بھیجنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ کہ مجھے روز قرآن کریم پڑھنے کا موقع ملا۔ عمران خان کی میڈیا سے گفتگو
6
46
224
0
1
17
@cfactory92
Dynamic |⛵️
10 months
یہ مشین آج بھی کس کس کے گھر میں موجود ہے ؟
Tweet media one
9
0
16
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
پروگرام کدھر چلا پروگرام تو وڑ گیا۔ 😂🤣
@MaidahMuhammad
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
11 months
عمران خان پی ٹی آئی ہے اور پی ٹی آئی عمران خان ہے۔ ہنڑ آرام اے 😡😂
6
27
90
1
1
14
@cfactory92
Dynamic |⛵️
10 months
@MaidahMuhammad Uper se bibi cover kese safai sey kar rahi hai. 😂
1
0
14
@cfactory92
Dynamic |⛵️
9 months
@MaidahMuhammad اسی بہانے ہم ان کی استعمال کی گئی ڈرو ٹیکنالوجی کی کاپی بھی کر لیں گے۔ جس میں ہم مکمل مہارت کے مالک ہیں۔
0
1
14
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@MaidahMuhammad کیا وقت تھا کہ بچپن میں گزرتے ہوئے فوجی قافلے کو دیکھ کر رک جاتے تھے پھر پیار بھرا سلیوٹ مار کر خود پر فخر کیا کرتے تھے۔ اب پتہ چلا کتنے انجان تھے ہم۔۔۔🤭
0
1
16
@cfactory92
Dynamic |⛵️
10 months
@MaidahMuhammad طاقت ہر مسئلے کا حل نہیں حافظ صاحب ۔ وہ بھی پاکستانی ہیں ان کے بھی وہ ہی حقوق ہیں جو آپ کے ہیں ۔ خوف خدا کیجئے ان کی داد رسی کے سوا کوئی اور چارہ نہیں ۔
0
4
11
@cfactory92
Dynamic |⛵️
10 months
#Respect ✊✊
@MaidahMuhammad
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
10 months
"بیٹی کو کھانا کھلاٶ پھر کیس سنیں گے" جسٹس ابراھیم پشاور ہائیکورٹ نے پولیس کو زرتاج کو گرفتار کرنے سے روک دیا- بہادر جج کو سلام جنہوں نے خانہ کعبہ کے سامنے اللہ کیساتھ وعدہ کیا تھا کہ جج بن کے کوئی بھی فیصلہ پریشر میں آکے نہیں کریں گے۔ #Credit to @agentjay2009
27
202
421
0
5
15
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@balochi5252 جس ملک میں مفتی کی حرکتیں ایسی ہوں وہاں فرخ حبیب کے روحانی پیشوا پہ کیسا شک۔
0
0
13
@cfactory92
Dynamic |⛵️
10 months
اس منظر کو تو شائد کئی صدیاں درکار ہوں۔
Tweet media one
3
1
11
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@NoContextHumans So closer shot 😂🤣
0
0
15
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@JimmyVirkk کان ترس گئے تھے کسی اچھی خبر کو۔
0
0
13
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@DrSajidRahim تمام دن تیرے بارے میں خلق پوچھتی تھی تمام رات ستارے سوال کرتے تھے _ساجدرحیمؔ
1
2
11
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@cctvidiots 😂🤣
0
2
15
@cfactory92
Dynamic |⛵️
9 months
@AKBrews Ooops 🤭🤭
0
1
15
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
کیا آپ لوگ بھی اس شخص سے اتفاق کریں گے ؟؟؟
@MaidahMuhammad
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
1 year
فوج میرے شوہر کا بڑا بھائی ہے 👇
9
228
421
0
4
14
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@UmerInamPk جس ملک میں مہوش حیات کو تمغہ امتیاز سے نوازا جا سکتا ہے وہاں اس طرح کے پری پیڈ انسان کو نشان حیدر بھی نواز دے کوئی تو کس بات کا تعجب ہونا۔ 🤦‍♂️
1
0
12
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
Green caption 💚
Tweet media one
@pipapipia
Pipapipia
11 months
Cuidem, respectem i estimem els rius. El riu és vida. 😘💙💚💛
Tweet media one
0
20
103
1
1
14
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@DrSajidRahim کرتا ہے محبت تو پرستش کی حدوں تک برہم ہو تو غصے میں وہ کیا کچھ نہیں کہتا #ساجد_رحیمؔ
Tweet media one
0
3
12
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@MaidahMuhammad چارسدہ کے جلسے کی طرح کمپنی نے عوام کے زہنوں کو پہلے ہی بہت ٹرینڈ کردیا ہے عوام کیا پتہ شرٹ بھی شیر کی پہن کر نکلےاور ووٹ کا ٹھپہ ہوگا بلے پہ۔ لیکن کمپنی فل اپنی چار سو بیسی پر لگی ہوگی لیکن ہوگا وہی جو رب کا فیصلہ ہوگا۔ انشااللہ
0
1
12
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
آج ویرانے میں چپکے سے تیری یاد آئی۔
4
0
11
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@Pplwith1IQ WT* 😳😳
2
0
10
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@MaidahMuhammad میرا نہیں خیال کے یہ لوگ رات کو نیند کی گولیوں کے بنا کبھی سو پاتے ہونگے۔
1
2
11
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
@TheFigen_ Short love story 😂🤣🤣
0
1
12
@cfactory92
Dynamic |⛵️
11 months
0
0
11
@cfactory92
Dynamic |⛵️
1 year
@POTUS Why your perspective is different for Ukraine 🇺🇦 and Palestine 🇵🇸????
3
2
11