مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بارشوں کا ایک اور طاقتور سلسلہ جمعرات سے بلوچستان سے ملک میں داخل ہو گا جس سے بلوچستان, خیبر پختونخواہ اور بالائی علاقوں میں میں گرج چمک ، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کا امکان، جبکہ کوہ سلیمان کے مضافات اور جنوبی پنجاب کے مغربی علاقوں