معاشرے کو بنانا اور بگاڑنا ہمارے اپنے ہاتھ میں ہے۔۔۔۔ ایک شخص نے محسوس کیا کے مسجد دور ہونے کیوجہ سے نمازی کم ہوتے ہیں۔۔۔اس نے اپنے گھر کی دیواروں کو گرا کر ایک راہداری نما راستہ بنا دیا تا کہ نمازی اور وہیل چیئر پر بیٹھنے والے لوگ آسانی سے مسجد جا سکیں۔۔۔۔سبحان اللہ
یہ بتاؤ