Best Clips Profile Banner
Best Clips Profile
Best Clips

@besttclips

17,610
Followers
1,632
Following
1,124
Media
144,384
Statuses

Spreading happiness

❤️
Joined November 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@besttclips
Best Clips
5 years
بھارتی وزیر دفاع نے ائرفورس کو ہائی الرٹ کر دیا ✈🚀 پاکستانی کباڑیوں میں خوشی کی لہر 😂🤗
139
362
2K
@besttclips
Best Clips
5 years
اس کھانے کا جو مزہ ھے وہ کسی بھی فائیو اسٹار ریسٹورانٹ میں نہیں😋😍
Tweet media one
250
197
2K
@besttclips
Best Clips
5 years
یہ مرد بھی کتنے بڑے اداکار ہوتے ہیں 😂😂
130
345
1K
@besttclips
Best Clips
5 years
100 روپے کے لوڈ پر 88 روپے آتے ہیں اور 50 روپے کے لوڈ پر 45 روپے تو دو دفعہ 50 روپے کے لوڈ پر 90 روپے آئیں گے۔۔😂😂🤗😜 کیا سمجھے 😜
140
113
1K
@besttclips
Best Clips
5 years
پھٹانوں کی شادی میں بارات کے موقع کا رواج 😍 دولہا تو پہلے دن ہی گر گیا۔۔ آگے اللہ خیر کرے 🤔 ڈھیر خیال کوی چرتہ تاسو سرہ داسی اونشی 🙄
239
254
1K
@besttclips
Best Clips
8 months
@ShouldHaveCat Same like this
1
70
937
@besttclips
Best Clips
5 years
حالات برے تھے مگر رکھتا تھا نواب بنا کر ۔۔ ہم غریب تھے یہ صرف میرا باپ جانتا تھا۔۔❤️
Tweet media one
43
189
811
@besttclips
Best Clips
5 years
تقریروں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ شکوہ🙄 تمھارےبھونکنےسےبھی کوئی فرق نہیں پڑتا۔ جوابِ شکوہ😏
69
148
694
@besttclips
Best Clips
5 years
کہتے ہیں پہلی محبت اچانک ہو جاتی ہے دوسری محبت پہلی کو بھولانے کے لیے کی جاتی ہے تیسری محبت غصے میں انتقاماً کی جاتی ہے پھر اسکے بعد بے غیرتی کی عادت ہو جاتی ہے😂😂🙄
122
109
652
@besttclips
Best Clips
5 years
ایک صحافی دہی لینے گیا تو کونڈا دکان دار کے سر پر دے مارا۔ دکان دار کا سر پھٹ گیا۔ لوگوں نے دکاندار سے پوچھا کہ تم نے صحافی صاحب کو کیا کہا تھا؟ دکاندار نے روتے ہوئے جواب دیا کہ میں نے تو بس یہی پوچھا تھا دہی لفافے میں ڈال دوں؟😝
51
175
603
@besttclips
Best Clips
5 years
آج امی نے کہا Twitter کے علاوہ بھی ایک دنیا ہے 🙄 میں نے کہا لنک سینڈ کریں 😜 اب اتنی سی بات پہ جوتا مارنے ولی کونسی بات تھی 🤔😥
99
83
546
@besttclips
Best Clips
5 years
شادی میں جوتوں کی جگہ دولہا کا موبائل چھپاؤ 😨پانچ ہزار کیا پچاس ہزار بھی دیگا 😃 سوچ🤔 بدلو آمدنی بڑھاؤ😂 _______🙃😖
70
87
554
@besttclips
Best Clips
4 years
پی ٹی آئی کی کامیابی سے ظاہر ہوا ہے کہ لوگ مہنگائی برداشت کرینگے مگر چوروں اور ڈاکوؤں کو برداشت نہیں کرینگے ⁦✌️⁩⁦
18
97
518
@besttclips
Best Clips
5 years
آپ اسی کیا کہیں گے؟ دہشتگردی, ڈاکٹر گردی, غنڈہ گردی, حرام گردی۔۔۔۔؟
Tweet media one
90
169
444
@besttclips
Best Clips
5 years
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ ☝️💞 #KartarpurCorridor
Tweet media one
21
114
469
@besttclips
Best Clips
5 years
آپکے پاس ایک ہی روٹی ہواور آپکے بچے بھوکے ہوں توآپ اس روٹی کوپرندوں کو نہیں ڈالیں گے اگر آپکے پاس ایک چھاگل پانی کی ہواور آپکو صحرا عبور کرناہو تو آپ اس پانی سے پاؤں نہیں دھوئیں گے آپکے پاس ایک ہی زندگی ہےاور اسی سے آپکوآخرت کمانی ہےتوآپ اسےبےکار کاموں پرکیسےصرف کرسکتے ہیں۔۔!!!🌹
Tweet media one
21
124
448
@besttclips
Best Clips
5 years
بکرا🐐😋 عید آ رہی ہے۔۔ یہ کہہ کر گھر والے روز دال پہ دال کھلائے جا رہے ہیں 🙄🙉🤢
76
76
440
@besttclips
Best Clips
5 years
اگر کسی کے بال گر رہے ہوں تو پریشانی کی ضرورت نہیں کیونکہ بالوں کا گرنا دولتمندی کی علامت ہے یقین نہ آئے تو سب گنجوں کا بیک گروانڈ چیک کرلیں۔ 😂
35
54
395
@besttclips
Best Clips
5 years
آخرکار میری زندگی کی ایک بہت بڑی confusion دور ہوگئی۔۔۔🤗
Tweet media one
48
73
388
@besttclips
Best Clips
5 years
مسلمانوں نےمسجد کی زمین خریدی تو ہندو نےکہا سولہ فٹ اونچائی تک مسجد بنا سکتےہو ہم اسکے اوپر مندر بنائینگے مسلمانوں کو بات گوارہ نہ ہوئی بالآخر سارا احوال قائداعظم کو بتایا قائد نےکہا سولہ فٹ کی بجائے پندرہ فٹ پہ چھت ڈالنااور ہندو کوکہنا ہمارا 1فٹ چھوڑ کر اوپر مندر تعمیر کرلو🙄
Tweet media one
14
140
375
@besttclips
Best Clips
5 years
خیبر ایجنسی وادی تیراہ میدان میں سادہ اور الگ قسم کا ہوٹل ۔ یہاں لوگ اپنی کڑاہی خود تیار کر لیتے ہیں....😋
Tweet media one
18
90
363
@besttclips
Best Clips
5 years
اب ایسی سادگی کہاں جب مکان کچے اور رشتے سچے ھوا کرتے تھے
Tweet media one
33
67
382
@besttclips
Best Clips
5 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: “يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ” اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ (جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
13
115
368
@besttclips
Best Clips
5 years
اچھی بھلی بریانی بن جاتی ہے لیکن جیسے ہی چمچہ ہلا کر مکس کرو تو پلاؤ والی شکل بن جاتی ہے.. 🙄 پس ثابت ہوا کہ چمچہ گیری سے اجتناب کرنا چاہیے. چاہئے وہ کسی بھی شعبے میں ہو. 😂😜
Tweet media one
Tweet media two
42
60
359
@besttclips
Best Clips
5 years
کپتان کی تقریر کو اردو میں ترجمہ کر کے نیشنل ٹی وی پر دیکھانا اپوزیشن والوں کے زخموں پر نمک پاشی کرنے کے مترادف ہے😜🤗
21
91
364
@besttclips
Best Clips
5 years
کچھ لوگو سے الله بہت پیار کرتا ہے ' اتنا کہ انھیں گناہ کرنے سے باز رکھتا ہے ' کیونکہ وہ نہیں چاہتا کہ جہنم کی آگ انہیں چھوئے' شاید وہ چنے ھوئے لوگوں میں سے ہوتے ہیں۔۔۔ " یا اللہ ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرما دے۔" "آمین یا رب العرش العظیم"🌻🌼
48
91
358
@besttclips
Best Clips
5 years
کراچی کی بریانی😋 لاہور کےمینڈک😜 گجر انوالہ کے تکے😜 پشاور کے چپلی کباب🤗 اسلام آبادکی رونق 😘 ایبٹ آباد کاحسن😘 فیصل آبادکی جگتیں😁 سیالکوٹ کاکھیلوں کاسامان🙂 ملتان کاسوہن حلوہ😋 گجرات کےپھنکے🤣 اٹک کے فسادى لوگ🔥 سرگودھاکے مالٹے😍 ہاۓ میرا پیارا پاکستان 🇵🇰🇵🇰😘 آپ کہاں سے ہیں؟؟
Tweet media one
194
80
355
@besttclips
Best Clips
5 years
وہ نیکی بڑی معتبر ہے جس کا رب کے سوا کوئی گواہ نہ ہو ❤
28
83
337
@besttclips
Best Clips
5 years
زندگی امتحان لیتی ہے۔۔۔ اور اس امتحان کے پرچے۔۔۔ رشتہ دار چیک کرتے ہیں!🤔 🙃😖
36
63
311
@besttclips
Best Clips
5 years
پبلک سروس میسیج یہ کہ بیلن سے روٹیاں گول اور شوہر سیدھے ہو جاتے ہیں 🤪🤪 — آنکھوں دیکھا حال 😜🤗
69
54
282
@besttclips
Best Clips
5 years
ویسے خان نے یہ کیوں نہیں کہا؟ “بے شرم آدمی کشمیر تمھارے باپ کا ہے جو بھول جائیں” #ImranKhanVoiceOfKashmir
28
103
296
@besttclips
Best Clips
5 years
برف باری 😍 کون کون آنا چاہتا ہے 😂
38
88
280
@besttclips
Best Clips
5 years
جوکہتے ہیں کہ خان کےخطاب کا کوئی فائدہ نہیں وہ بھارتی نیوزلگا کر دیکھیں ایسےتڑپ رہےہیں جیسےکتےکی دم پر پٹاخےباندھ کرچھوڑدیےہو🤗😜
20
84
264
@besttclips
Best Clips
5 years
قابل ترس عورت کو تو معاشرہ قبول کر لیتا ہے مگر ایک مضبوط عورت سے معاشرے کا ہمیشہ ٹکراو رہتا ہے یہاں تک کہ وہ ٹوٹ نہ جائے
Tweet media one
26
68
278
@besttclips
Best Clips
5 years
مشاہدے میں آیا ہے کہ ویڈیو کال میں انسان سامنے والے سے زیادہ خود کی شکل دیکھتا ہے کہیں وہ برا تو نہیں دیکھائی دے رہا😂😂 Personal Experience🙈
32
55
254
@besttclips
Best Clips
5 years
سپیشل پیالہ ان کیلئے جو ہر جگہ کہتے ہیں۔ "موتا نیمہ پیالہ وچاوا" 😜😝😂
Tweet media one
52
46
255
@besttclips
Best Clips
4 years
قائد محترم جناب میاں نواز شریف صاحب ایک خاندانی آدمی ہیں اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہیں، انشاءاللہ آج گلگت بلتستان میں بھی زلیل و خوار ہونگے....🤠
13
62
251
@besttclips
Best Clips
5 years
بابا جی کہتے ہیں محبوب کو کھو دینا ہی محبّت ھے پا لینا تو عذاب ھے ۔۔۔🤗😜
37
53
238
@besttclips
Best Clips
4 years
وہ جو کبھی تن تنہا صرف ایک سیٹ والا تھا اب الحمداللہ چوتھے صوبے میں حکومت بنانے جا رہا ہے۔ روک سکتے ہو تو روک لو۔
6
66
241
@besttclips
Best Clips
5 years
تیرے چٹے کپڑے کس کم آوں جے اندروں ہوئیں کالا ہو۔۔۔۔ باہروں جھاڑو کسے نہ کم دا، جے اندر لگ جائے جالا ہو۔۔۔🐧
35
74
238
@besttclips
Best Clips
7 months
2
19
291
@besttclips
Best Clips
5 years
ایک طرف لمبی اُمیدیں۔۔۔، ایک طرف کُل نفسِ ذائقہ الموت۔۔۔
Tweet media one
15
71
218
@besttclips
Best Clips
4 years
والد یا والدہ سے محبت کا کوئی دن نہیں ہوتا یہ انگریزوں کے بنائے ہوئے دن ہے جہاں بوڑھے والدین کو اولڈ ہوم میں چھوڑ دیا جاتا ہے اور سال میں ایک دن ان سے محبت کا دن منایا جاتا ہے اسلام ہمیں ہر دن والدین سےمحبت کا درس دیتا ہے توبجائے والدین کا کوئی دن منانے سے روز انکی خدمت کریں۔۔
25
75
232
@besttclips
Best Clips
5 years
اپنی ماں اور بیوی کو بےپناہ عزت دو کیونکہ ایک تمہیں دنیا میں لائی اور دوسری ساری دنیا چھوڑ کر آئی ہے۔💫💞
12
61
224
@besttclips
Best Clips
5 years
با ادب، با نصیب۔۔۔!
Tweet media one
26
118
234
@besttclips
Best Clips
5 years
گاجر🥕 کے دو ٹکڑے کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک شیرے میں اور دوسرا نمک لگا کر رکھیں چند دن بعد ایک ٹکڑا مربہ اور دوسرا اچار بن جائے گا۔ گاجر وہی لیکن ماحول مختلف ۔۔۔۔۔۔۔۔ نتیجہ الگ🤔 لہذا جوکچھ بننا چاہیں تو ویسے ماحول کے لوگوں میں بیٹھیں۔🤗 یہ مثال پسند نہ ہو تو گاجر دھو کر کھا لیں۔🙄😜
29
60
216
@besttclips
Best Clips
5 years
0
1
209
@besttclips
Best Clips
4 years
برف باری 🤠 کون کون آنا چاہتا ہے۔۔😍
26
50
189