You say you love the rain but you open your ambrella >> you say you love the sun but you find a shadow spot >> you say you love the wind but you close your windows >> this is why i am afraid when you say you love me.🥀❤️
Shakespeare
In English we say: Why are you looking back with regret? I've moved on.
But in urdu we say
سو تم مھجے حیرت زدہ آنکھوں سے نہ دیکھو۔
کچھ سنبھل بھی جاتے ہیں سب مر نہیں جاتے۔🥀
Boycott PSL for the children and people of ghaza.. Shamefully the are announcing their sponsor, who is the killer of our people. Matlab Or sponsor mar gay thay duniya ma?
#BoycottPSL
آه! یہ فانی دنیا،
بھول جانے والے لوگ،
ختم ہو جانے والی لذتیں،
مٹ جانے والے نام،
عارضی مسرتیں، وقتی خوشیاں ،
رک جانے والی سانسیں اور پھر
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت °✨
" رَبِّیْ اِنْزَعْ مِـنْ قَلْبِنا حُبَّ کُلِّ شَیْءٍ لَا تُـحِبُّهُ "
”اے میرے رب ! ہمارے دل سے ہر اس چیز کی محبت نکال دے جسے تو پسند نہیں کرتا"
آمین ثم آمین یا رب العالمین___
صدرمملکت عارف علوی پر لازم ہے کہ ارٹیکل 45 کے تحت اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے عمران خان کو جلد ازجلد رہا کریں۔۔ ایسا نہ ہو کہ آئندہ اتحادی حکومت ارٹیکل 45 میں ترمیم کر دیں اور خان کیلئے مزید مشکلات بنائیں ۔ اب صرف یہی آپشن ہے۔ صدر مملکت آیئن کے آرٹیکل 45 کے