میاں علی اشفاق کی صنم کے کیس میں میڈیا کو بریفنگ 11 ایف ائی ار اور تین ڈیٹینشن ارڈرز ٹوٹل 14 دفعہ گرفتار کیا گیا
@MianAliAshfaq
#خان_کی_رہائی_ضروری_ہے۔
@TeamiPians
پشتنوں کے علاقے میں بارودی سرنگوں، ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں، فوجی چیک پوسٹوں اور سرچ آپریشنز کے نام پر عوامی علاقوں کی پامالی کے خلاف 11 اکتوبر کو اپنی بہتر مستقبل کے خاطر پشتونوں کے تاریخی جرگے میں شامل ہو کر ریاست کو واضح پیغام دیں
#PashtunNationalCourt11October
عمران خان نیازی نے سائفر کیس کا حوالہ دینا چاہا تو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے روک دیا، ریمارکس دیئے، سائفر کیس میں اپیل شاید ہمارے پاس آئے، یہی خدشہ تھا آپ زیر التوا کیس پر بات نہ کردیں
میں زیر التوا کیس کی بات نہیں کررہا، عمران خان۔۔۔!!!
الحمد اللہ ، عدت کیس کا قصہ بھی تمام ،عدت کیس میں ایک انتہائی گٹھیا کردار کے ذریعے انتہائی گٹھیا لوگوں نے ایک انتہائی گٹھیا کیس دائر کیا تھا ، آج وہ گٹھیا کیس بھی زمین بوس ہوگی #قومی_لیڈر_پھر_سرخرو
@TeamiPians
@NaeemPanjuthaa
@RubabN1
@Rj_Tayyaba
شیر افضل مروت : اگر خان کو کوئی گالی دیگا تو پٹائی مسٹ ہے ۔
مروت کا شاگرد : اوکے سر جیسے اپکا حکم ، اور پھر خاور مانیکا کی پٹائی کردی 😁
#ہو_گیا_انصاف_کا_قتل
@AlEeMik12
بریکنگ نیوز ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے عمران ریاض خان صاحب کو حج پر جانے کی اجازت دے دی
عمران ریاض اگلی ��ماعت جو کہ 8 جولائی کو ہوگی اس پر ذاتی حیثیت میں پیش ہوں،عدالت کا حکم
#خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا
شخصیت عہدوں کی محتاج نہیں ہوتی 👑
میرے مرنے کے بعد بنی گالا کا گھر اور میری ساری جائیداد شوکت خانم کو دی جائے یہ وہ تاریخی الفاظ ہیں صرف پاکستان کا وفادار بیٹا ہی بول سکتا ہے ۔. #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے
@TeamiPians
@Preeshy804
@@
@KaliwalYam
شعیب شاہین کے حلقے میں دھاندلی کا کیس، نوٹس کے باوجود ٹریبونل میں پیش نہ ہونے پر اسلام آباد کے ریٹرننگ افسر کو 15 ہزار روپے جرمانہ۔۔!!
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
یاد رکھنا خان ہماری آخری امید ہے اس پے تشدد ہوا ہے اور سب چپ ہیں۔۔یہ خاموشی ظالم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے
جاگو اور آواز اٹھاؤ
@TeamiPians
#احتجاج_کرو_خان_نکالو