ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇 Profile Banner
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇 Profile
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇

@badaraheer2

12,966
Followers
2,275
Following
12
Media
135,281
Statuses

Our freedom is more important than our lives #PAKISTAN 🇵🇰

Paris, France
Joined January 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
2 years
ہمیں پڑھایا گیا تھا کہ شیخ مجیب الرحمن غدار تھا لیکن اب ہمیں سمجھ آیا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کی میجورٹی کے باوجود جب کسی کو اسکا حق نہیں دیا جاتا تو اسکی بغاوت غداری کہلاتی ہے غدار جنرل یحیی تھا جو سیاسی انجینئرنگ میں مصروف تھا اورسرحد پر دھیان نہ دیا
248
4K
9K
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
8 months
@KhSaad_Rafique کرپشن =نواز شریف صادق امین =عمران خان جاہلیت = نواز شریف شعور =عمران خان بگھوڑا = نواز شریف بہادر = عمران خان گیدڑ = نواز شریف لیڈر = عمران خان امریکہ کا یار رجیم چینج کا مہرہ = نواز شریف قوم کی جان پاکستان کی شان = عمران خان نواز شریف کبھی نہیں اور صرف عمران خان زندہ
51
284
890
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@AajKamranKhan آپ کی مجبوری سمجھ سکتے ہیں اپنی اپنی سوچ ہے ہمارے مطابق عمران خان آ رہا ہے اس ہفتے بہت کچھ واضح ہو جائے گا
15
84
718
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
2 years
بریکنگ نیوز : عمران خان کو الیکشن کی تاریخ دی جا سکتی ہے پوری بات کنفرمیشن کے بعد !!!!! منزل قریب انشااللہ
20
102
622
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@ARYSabirShakir ہمیں فخر ہے ہم حق کے ساتھ ہیں ہم عمران خان کے ساتھ ہیں صاحب آپ کی غلامی کا بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے، آبرو سے مرنے کا فیصلہ ہمارا ہے!
3
78
480
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@GFarooqi ویسے جب آپ کو ئی نہیں جانتا تھا تب آپ کھمبے پہ چڑھ کے عمران خان صاحب کی کوریج کرتی تھیں اور مقبولیت کی وجہ بھی خان صاحب ہی تھے پھر آپ کا رشتہ آگیا اور آپ نے دنیاوی آسائشوں کی خاطر اپنی زندگی خراب کر لی
9
37
436
@badaraheer2
��𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@OryaMaqboolJan فرعون کا گذر قدیم سندھ کے علاقے سے ہوا ہو گا جو یہ نسل چھوڑ گیا بھٹو سے لے کے آج تک ان کی فرعونیت عروج پر ہے سانحہ 1971 کا ذمہ دار بھٹو تھا
7
67
410
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
10 months
@SaleemKhanSafi آج سے کچھ دن پہلے موقف تھا کہ انتخابات دو سال نہیں ہونے والے جلد آپ کو بیٹ اور خان صاحب بھی میدان میں نظر آنے والے ہیں ضرورتوں نے آپ کا ضمیر چاٹ لیا ورنہ شائد آپ بھی قائل ہوتے رزق حلال کے
7
37
409
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@DrDanish5 آپ کی اطلاع کے لیے بتاتا چلوں کے عمران خان صاحب کہیں نہیں جا رہے اور آپ کے بگھوڑا صاحب پاکستان نہیں آ رہے کنفرم کرتا ہوں سکرین شاٹ لے لیں عمران خان مائنس نہیں پلس ہو گیا ہے اور باقی دو خاندان اگلے بیس سال بھی حکومت نہیں بنا سکیں گے بس آخری کچھ دن انتظار کریں گیم ختم ہونے والی ہے
60
60
403
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
11 months
@soldierspeaks 75 سال بعد ہمیں سمجھ آیا کہ یہ گانے ہمارے لئے تھے کبھی انگلی مت اٹھانا بازو توڑ کے رکھ دیں گے
7
74
356
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
11 months
@hinaparvezbutt آپ کے ٹوئیٹس تہذیب کی اعلی مثال رہے اور حکومت جانے کے بعد آپ مزید اعلی تہذیب حاصل کرنے لندن چلی گئیں پاکستان میں آپ لوگوں نے تہذیب کے دائرے میں ماوں کو بالوں سے گھسیٹا جیلوں میں ڈالا اعظم سواتی اور ان کی بیوی بھی کسی کے ماں باپ تھے بہت تہذیب یافتہ گروہ سے تعلق ہے آپ کا
12
66
357
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@haroon_natamam آج خان صاحب نے تحریک میں جان ڈال دی @ImranKhanPTI انمول ہیں آپ
2
31
310
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@MuradSaeedPTI تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا۔ جو دل کا موسم سہانہ کر دے۔ وطن سے غربت روانہ کر دے۔ جو آستینوں کے سانپ مارے۔ جو بم دھماکے فسانہ کر دے۔ تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا
5
52
280
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@hinaparvezbutt اگر ہمت ہے تو اپنے کسی لیڈر سے بولو عوام میں نکلے تم ہی چکر لگا کے دیکھ لو انتظار کرو اب کی بار انقلاب ہو گا اب اگر ایک باپ کی اولاد ہو تو عمران خان کو رہا نہیں کرنا
4
30
279
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@MuradSaeedPTI میں بھی خائف نہیں تختہ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو، جہل کی رات کو میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا جیو شہزادے
1
53
261
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@GFarooqi آپ کی ٹوئیٹ سے لگ رہا ہےکہ جھنڈا آگ لگانے کے لیے کافی ہے
6
13
239
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@ImranKhanPTI سر یہ لوگ بیانیہ بنانا چاہتے تھے لیکن ناکام ہو گئے ہم آپ کے ساتھ ہیں ہم پاکستان کے ساتھ ہیں تاریخ میں کوئی بھی تحریک ڈنڈے ظلم سے روکی نہیں جاسکی خاموشی ضرور ہے لیکن حق کی آواز زیادہ دیر دبائی نہیں جاسکے گی
3
31
228
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@ImranRiazKhan آپ چاہتےہو کہ آپ ہمیں ماریں پیٹیں قانون کی دھجیاں اڑا دین آئین پامال کریں لاشیں گیرائیں اور ہم روئیں بھی نہ
5
70
231
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@AajKamranKhan کیا قوم پاگل ہے آپ ایکٹینگ کریں گے اور ہم مان جائیں گے کیا ایک پارٹی جس کی مقبولیت عروج کی بلندیوں کو چھو رہی تھی اس نے خودکشی کی ؟آپ یہ کیوں نہیں مانتے کہ فائدہ کسے پہنچایا گیا جسے نو مئی کا فائدہ پہنچا وہ ہی ملوث تھا .
7
47
225
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@CMShehbaz پاکستان میں حادثات ہی تو ہیں آپ کی حکومت بھی تو حادثہ کہ نتیجے میں وجود میں آئی اور تب سےلاقانونیت ظلم فسطائیت عروج پر ہے مہنگائی غربت بھوک افلاس خودکشیاں قتل وغارت یہ سب حادثات بھی ہیں ہماری زندگیوں۔میں اللہ پاک پاکستان کو آفات اور حادثات سے محفوظ رکھے ظالموں سے پناہ مانگتے ہیں
18
20
231
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
10 months
@MaryamNSharif ابھی بھی چیف جسٹس یعنی کوئی بھی قانون اور آئین کی بات نہ کرے صرف آپ کی بادشاہت چلتی رہے لیکن اب بس گیم از اوور آپ لوگوں کی اقتدار میں واپسی ممکن نہیں جتنا مرضی روئیں پیٹیں
3
14
217
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@iqrarulhassan تم اور جواد احمد پاگل ہو چکے ہو کبھی اپنی خرکتوں پہ غور کرو اللہ پاک ڈاکٹر عامر لیاقت صاحب کی مغفرت فرمائیں اور تم اپنا خیال رکھا کرو کیونکہ تمہاری خرکتیں نیم پاگل لوگوں جیسی ہیں
3
19
199
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
10 months
@hinaparvezbutt افسوس کے ن لیگ کے پاس کوئی باشعور ورکر تک نہیں ہے
8
7
205
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@HamidMirPAK میر صاحب اگر آپ نے زمین نہیں لی تو ایک پروگرام ہو جائے ملک ریاض کے فراڈ پر۔ اقرار الحسن عاصمہ شیرازی مبشر لقمان کوئی بھی کیوں نہیں بولتے ملک ریاض کے خلاف ؟
4
32
201
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@OryaMaqboolJan لعنت نظر آرہی چہروں سے کیا پیسہ جہنم سے بچا پاے گا ان لعنتیوں کو پیسے لے کے ایمان بیچنے والوں کے لیے عبرت ہے اگر سمجھیں
1
14
193
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@FarooquiJameel آپ سے پوچھ لیتے کون بنے گا اگلا وزیراعظم میرا ووٹ عمران خان
عمران خان
4812
نواز شریف
254
بلاول زرداری
223
جہانگیر ترین
67
18
96
177
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@MaryamNSharif اے میرے اللہ یا اس عورت کو اٹھا لے یا پھر اسے ہی اٹھا لے ورنہ یہ قوم کو تباہ کر دے گی اپنی ہوس اقتدار میں
2
19
181
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@MaryamNSharif آپ ایک ٹوئیٹ کر دیں کون بچائے گا پاکستان تو اپنی مقبولیت دیکھ لیں گی آپ
45
16
174
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@Asad_Umar آپ یہ ٹوئیٹ کر کے نہ انرجی ویسٹ کریں وکلا محنت کر رہے ہیں
1
20
167
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
2 years
عدلیہ نے اپنی ریڈ لائن بنا رکھی ہے جو اسکو کراس کرے اس پر توہین عدالت لگا دیتی ہے اور اگر سامنے مریم جیسی طاقتور طبقے سے تعلق رکھنے والی عورت ہو تو باوجود مجرمہ کے اسکی ضمانت تک منسوخ نہیں کی جاتی۔ @fawadchaudhry ہو سکتا ہے اب باقی کا کچا چٹھا بھی کھول دے
2
110
153
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@MaryamNSharif تم لوگوں نے لُوٹا ہے سالوں ہمارا سکوں اب نہ ہم پہ چلے گا تمھارا فسوں تم نہيں چارہ گر کوئی مانے مگر ميں نہيں مانتا ميں نہيں جانتا
0
17
167
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
7 months
@KhawajaMAsif @Mehmood7141 صبح آنکھ کھلتے پہلا نام عمران خان 😂😂😂😂 توسی تے وڑ گئے
0
14
175
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@MoeedNj آنے دیں کرائے کے ٹٹووں کو ہم مقابلہ کرنے والے ہیں ان جیسے نہیں جیسے یہ الیکشن سے بھاگ رہے ہیں
6
19
163
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@pmln_org سیدھا سیدھا مقبوضہ پاکستان ڈکلئیر کر دو جب مقابلہ میدان میں نہیں کر سکتے تو ایسا کرنا ہی بنتا ہے لیکن یاد رکھنا تحریکیں ایسے روکی نہیں جا سکتیں فلسطینی بھی تو مسلسل لڑ رہے ہیں ہار تو ہم بھی نہیں مانے گے چلو دیکھتے ہیں زور کتنا بازوےقاتل میں ہے
1
22
168
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@KhawajaMAsif اتنا جھوٹ بولو کے سچ لگنے لگے کی پالیسی چھوڑیں اور مقابلہ کریں ثاقب نثار اس ٹائم چیف جسٹس نہیں وہ بھی عام پاکستانی ہیں اور اپنے خیالات غلط ہوں یا ٹھیک اظہار کرنے میں آزاد ہیں انہیں ووٹ کا حق بھی حاصل ہے آپ اپنی عادتیں ایسی کریں کہ ووٹ آپ کو ملے یہ رونا دھونا بند کریں
6
19
160
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@Marriyum_A ترکی والوں کو بھی پتہ ہے کہ کرپٹ انسان ہے دور بیھٹا دیا بیچارے کو
Tweet media one
8
17
155
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@pmln_org گیدڑ کی جب موت آتی ہے شہر کا رخ کرتا ہے اب انقلاب ہے تیار رہو عوام تم لوگوں کو سڑکوں پے گھسیٹے گی لعنتی ملک دشمنوں
5
14
157
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@MuradSaeedPTI تم نے سچ بولنے کی جرأت کی ہے یہ بھی توہین ہے صاحب کی ہے
0
13
158
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
2 years
بریکنگ نیوز پرویز الہی نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کے تمام اختیارات ختم کردئیے
1
52
151
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@hinaparvezbutt حنا آپ ٹوئیٹر چھوڑ دیں اور ٹک ٹاکر بن جائیں یہاں جاہلوں کی گنجائش نہیں
1
14
158
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@ImranARaja1 اج کسی پولیس کے ادمی اور کسی ادارے کا لحاظ نھی رکھا جاے گا .جب اسرافیا کیلیے قانون نھی تو عام آدمی کیلیے بھی نھی
1
26
140
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@AajKamranKhan ویسے آج تو آپ نے کمال کر دیا پورا سہرا پڑھ دیا وہ جو کبھی شادیوں میں پڑھا جاتا تھا اس سے آگے میں نہیں لکھوں گا کہ کون پڑھا کرتے تھے
1
15
143
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
11 months
@ajmaljami جامی صاحب بہت جلدی مذمت یاد آگئی جن ماوں کو بچوں کے سامنے ہتھکڑیاں لگائی گئیں ان کا کیا ہے ان سولہ ماہ میں کون سی بربریت نہیں ہوئی کیا آپ سمجھتے ہیں کے یہ لوگ اب پاکستان میں بھی لوگوں کا سامنا کر سکیں گے لیکن بہرحال انہوں نے اقتدار کے نشے میں غلط رسم کی بنیاد رکھی جس کی ہم مذمت
2
12
148
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@MuradSaeedPTI محبت گولیوں سے بو رہے ہو وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو جیو شہزادے
0
19
135
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
11 months
@iqrarulhassan یہ آگ آپ لگا رہے ہیں کوئی محب وطن ایسا نہیں کرنے والا عمران خان یا پی ٹی آئی پاکستان سے ہیں اور ہماری جان پاکستان پے قربان آپ جیسے وطن اور ضمیر فروش چند ٹکوں پے بکنے والے پیسے لے کے ذہن سازی نا کریں یاد رکھیں ضمیر فروش پیسے کے لیے ماں تک بیچ سکتے ہیں
2
8
134
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@hinaparvezbutt جان چھوڑ دو قوم کی بس اتنا رلیف چاہیے
2
11
133
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@pmln_org جی سب کھڑے اور یہ بھاگ گیا
0
15
124
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
8 months
@AajKamranKhan کامران صاحب بس کر دیں بھائی قوم کو سارے مل کے چونا لگاتے ہو اور مزے کی بات سارے ہی اوورایکٹینگ کر رہے ہو قوم سب سمجھتی ہے
5
14
128
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
2 years
کیا خیال ہے ۔۔۔۔۔۔؟ بجائے قومی اثاثے گروی رکھنے کے رائے ونڈ محل" اور "بلاول ھاؤسز" گروی رکھے جائیں "
Tweet media one
15
67
115
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
10 months
@afnanullahkh سولہ مہینے میں سارے کرپٹ ہی آزاد ہوئے تھے
0
10
121
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@HibaFawadPk عمران خان کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہو جائیں گے آپ کس کو ووٹ کریں گے
عمران خان پی ٹی آئی
3180
مائنس عمران خان
134
9
57
116
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
11 months
@hinaparvezbutt رجیم چینج میں امریکہ کا مہرہ آپ لوگ بنے خان صاحب تو بولتے رہے کہ بندے بن جاو امریکہ کے آلہ کار نہ بنو غلامی کی زندگی سے موت اچھی ہے ملک سے غداری نہ کرو لیکن ایک نہ سنی آپ لوگوں نے
0
12
119
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@jawadahmadone آپ دوست ہی فیصلہ کر دیں کہ جواد احمد کیا ہے کمینٹس بھی کریں اگر کچھ دوست اور خیالات بھی رکھتے ہیں
بے غیرت
3443
غیرت مند
431
64
35
115
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
11 months
@pmln_org نواز شریف کی پکچر لگائیں پھر چور لکھنا ہی نہیں پڑھے گا
3
7
119
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
7 months
@SdqJaan 😂😂😂😂😂 مزاح میں وارننگ دی گئی ہے لفافوں کو
0
2
118
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
8 months
@iqrarulhassan عمران خان صاحب کے نام کے ساتھ بہت سے لوگ اپنی شناخت بنائے بیٹھے ہیں وہ جواد احمد ہو یا اقرار بھائی ہر ٹوئیٹ خان صاحب کے ساتھ جوڑنا پڑتا ہے ورنہ سو آر ٹی بھی نہیں ملتے
5
13
121
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@MrsImranRiaz عمران نے سچ بولنے کی جرأت کی یہ بھی توہین ہے صاحب کی
1
10
109
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@MuradSaeedPTI إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
1
14
111
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@CMShehbaz کیا ماڈل ٹاؤن میں بےگناہ شہید نہیں کئیے گئے تھے کیا عوام کی جان و مال کی کوئی قیمت نہیں
1
10
106
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@Matiullahjan919 شہر آشوب زدہ ، اُس پہ قصیدہ گوئی گنبدِ دہر کے اس پالتو فنکار پہ تُھو روزِ اوّل سے جو غیروں کا وفادار رہا شہرِ بد بخت کے اُس دوغلےکردار پہ تُھو
5
16
110
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@hinaparvezbutt تو دوستو انہیں بتا دو آپ کا کیا فیصلہ ہے ساتھ کمینٹس میں وضاحت بھی کردیں ۔
عمران خان
2452
نواز شریف
46
32
49
107
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@RaheeqAbbasi پارٹی تو بنا دی شب بھر میں بندوق کی طاقت والوں نے بوٹوں سے ووٹ بن نہ سکا لوٹوں کے ٹوکرے والوں سے
0
10
101
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
11 months
@iqrarulhassan ساڑھے تین سال ہار نہیں مانی شاید آپ کی قسمت اچھی تھی جو آپ کی جان بچانی تھی لیکن احسان تو کیا تھا آپ پر آپ بے شک نہ مانیں ورنہ خان کے بعد ارشد شریف کی شہادت اور عمران ریاض کی گمشدگی اس لیے شکر ادا کریں آپ کو بچا لیا تھا عمران خان نے
1
7
104
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@iqrarulhassan عمران ریاض آپ کے عصاب پے سوار ہے یا آپ کسی سائکاٹریس کو چیک کرائیں آپ ایسے تو نہیں تھے
0
7
100
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
10 months
@MuradSaeedPTI جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلا کاٹتی ہو ایسی تلوار مع، صاحبِ تلوار پہ تُھو
0
19
106
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@HajraasmaNasim @SdqJaan جی لیکن کیس میں مدد کے لیے
3
4
95
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
3 years
#ProudToBeAMuslim It may seem completely Impossible for you but #Allah ﷻ only has to say "Be" & it is, so don't limit ur duās based on what you think is possible. @WeTeamPatriots @Patriots_Murti @its_GmS @chbadar786 @Masoom_Parri_
1
145
59
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
2 years
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🕋أللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارَکْ عَلَی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِِﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ الســـــــــــلام_علیــــــــــکم صــــبح_بخــــیر_زندگــــی
31
31
83
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@jawadahmadone تیری پیدائش کا ذمہ دار کون عمران
6
2
96
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@fawadppp بہت بڑا بازی گر ہے آپ لوگوں کی نظر میں لیکن حقیقت یہ ہے کہ چار صوبوں کی پارٹی کو سندھ تک محدود کر دیا اور اب سندھ سے بھی فارغ ہو جانی حقیقت پسند بنیں مخلص لوگ خوشامد نہیں حقیقت بتاتے ہیں
10
9
89
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
9 months
@afnanullahkh اچھا تو پھر آپ نے بہت زور سے تھپڑ مارنا چاہا لیکن شیر افضل نے پہلے ہی دو تین لگا دئیے لیکن پھر بھی آپ نے نیچے گر کے بھی بہت آوازیں لگائیں گریٹ
0
4
91
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@kirannaz_KN آپ روزگار چل رہا تو باقی سب اچھا ہے ویسے آپ نہیں آپ کی مجبوری بولتی ہے آخر خرچے بھی چلانے ہیں
2
4
94
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@Marriyum_A نئی تصویر کوئی نہیں کیا اس بار لگتا ہے کوئی ائیرپورٹ نہیں آیا لینے بن بلائے مہمان کو
2
7
92
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@ARYSabirShakir @ImranKhanPTI ایک یہ لوگ پلان کرتے ہیں ایک میرا اللہ پلان کرتا ہے اور بیشک میرا پروردگار بہترین پلان کرنے والا ہے
1
12
88
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@iihtishamm ابھی خبر چل رہی کہ بل گیٹس بھی چھوڑ گیا اب کیا بنے گا 😡
5
9
90
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@MuradSaeedPTI ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی ظالم کو جو نہ روکے وہ شامل ہے ظلم میں قاتل کو جو نہ ٹوکے وہ قاتل کے ساتھ ہے ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہو کہہ دو اسے جو لشکر باطل کے ساتھ ہے اس ڈھنگ پر ہے زور تو یہ ڈھنگ ہی سہی ظالم کی کوئی ذات نہ
2
26
88
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
2 years
شیخ صاحب نے سب پول کھول دئیے ۔
2
53
84
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@hinaparvezbutt بے شرم انسان لندن بیٹھا ہے اور اپنے مفاد کے لیے پاکستان تو کیا اپنی بیٹی تک بیچ سکتا ہے
1
7
91
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ☆﷽☆ اِنَّاۤ اَعۡطَیۡنٰکَ الۡکَوۡثَرَ ① فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَانۡحَرۡ ؕ② اِنَّ شَانِئَکَ ھُوَالۡاَبۡتَرُ③
11
38
63
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@MaryamNSharif دس بائی دس کے گراؤنڈ میں پچیس لاکھ لوگ اب الیکشن کرا دیں ڈرتے کیوں ہیں
1
7
86
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@FarooquiJameel عمران خان پاکستان کی شان ہے قوم کا لیڈر ہے اور ہمارا ہیرو ہے
0
23
86
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
11 months
@hinaparvezbutt چلو یہ تو اچھا کیا اس کی تصویر لگا دی اب نیچے کمینٹس بھی پڑتی جائیں اس بیچارے کو ذلیل کرنے کا اس سے اچھا طریقہ کوئی نہیں
2
8
88
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@Hammad_Azhar قوم نہیں مانتی ایسی آڈیوز کو انہیں مزید بھی کرنے دیں
1
10
79
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@_Hareem_Shah اے کم کریں نہ کدی تیرے سارے گناہ معاف
10
4
84
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
11 months
@RashidNasrulah کافی ہیں خوبصورت جملے تسلی ہوگئی کمینٹس پڑھ کے ؟
4
5
82
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@iihtishamm نوسرباز
2
1
81
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@fozisidd کیسے کیسے شیطان لوگ ہیں اپنے ضمیر بیچتے ہیں لعنت ایسے مفتی تے جسے آج 3 سال بعد یاد آیا ہے کہ عدت مکمل نہیں تھی
0
18
75
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@hinaparvezbutt منحوس دن تھا جب آپ لوگوں کی نظر پاکستان پے پڑی
0
3
81
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@JahangirKTareen آپ ذرا کمینٹس پڑھ لیتے شائد افاقہ ہوتا
0
2
77
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
2 years
Never lose your patience — this is the last key that opens the doors. Have a great day
14
30
69
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
3 years
﷽... إنّ اللَّه ومَلَائِكَتهُ يُصَلُّون على النبيِّ ياأيُّها ٱلّذين آمنُوا صَلُّوا عَلَيهِ وسلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰهﷺ وَعلٰی آلِکَ وَ اَصْحَابِکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللّٰهﷺ
9
35
50
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
11 months
@fawadchaudhry آپ سے ناراضگی ہے لیکن اس ٹاوٹ کو جواب ٹھیک دیا آپ نے
1
0
75
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
11 months
@haroon_natamam یزید ہر دور میں موجود رہا ہے اور کوفیوں کی خاموشی ہی یزیدیت کی طاقت بنی جو اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے کے بجائے ظلم دیکھ کر خاموش رہیں وہ ہی کوفی کہلاتے ہیں وہ چاہے پاکستان میں ہوں یا کوفہ میں
2
20
77
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@KhawajaMAsif احسان فراموشی کیسی کیا اپنا ابو کے پیسوں سے ل پی دیا گیا یا ووٹ لینے کے لیے دیا گیا اگر میریٹ پے دیا گیا تو وہ اپنا ووٹ جسے مرضی دے گا یہ اس کا حق ہے غصہ کیسا اور جاہل کون ؟
0
16
70
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
11 months
@mubasherlucman تیرے جیسا دلال ایسا ٹوئیٹ ہی کر سکتا تھا
1
1
78
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
2 years
الســـــــــــلام_علیــــــــــکم صــــبح_بخــــیر_زندگــــی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28
21
65
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
1 year
@FarooquiJameel ہم تو وطن پرست ہیں اور ہم عمران خان ہیں
1
5
68
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
2 years
I don't care how hard life gets, I'm never losing my faith in God.💯
21
21
60
@badaraheer2
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
11 months
@FrontlineKamran لفافے ایک ہی واٹس ایپ مسیج چلا رہے او جاہل پہلے کنفرم تو کر یہ الیکشن جیتنے پے بنائی گئی تصویر ہے
4
3
72