CH Rahman Profile Banner
CH Rahman Profile
CH Rahman

@azmat2138183383

1,132
Followers
1,933
Following
1,304
Media
2,730
Statuses

سلیقہ ضبط کا مجھ کو بھی اہلِ درد سکھلا دو💔 لبوں پہ انگلیاں رکھوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں🍂

♥️
Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@azmat2138183383
CH Rahman
1 month
تم نے تو حکم ترک تمنا سنا دیا کس دل سے آہ ترک تمنا کرے کوئی #اردو_زبان
Tweet media one
3
12
22
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
اک یاد کی موجودگی سہہ بھی نہیں سکتے یہ بات کسی اور سے کہہ بھی نہیں سکتے #اردو_زبان
Tweet media one
4
9
20
@azmat2138183383
CH Rahman
11 days
بہانے اور بھی ہوتے جو زندگی کے لیے ہم ایک بار تری آرزو بھی کھو دیتے #اردو_زبان
Tweet media one
2
13
20
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ روپیے کے بغیر کوئی چیز کام نہ دے گی (مجمع الزوائد65/5) #اردو_زبان
Tweet media one
3
6
20
@azmat2138183383
CH Rahman
11 days
زباں ہماری نہ سمجھا یہاں کوئی مجروحؔ ہم اجنبی کی طرح اپنے ہی وطن میں رہے #اردو_زبان
Tweet media one
4
11
19
@azmat2138183383
CH Rahman
1 month
ہندو چلا گیا نہ مسلماں چلا گیا انساں کی جستجو میں اک انساں چلا گیا #اردو_زبان
Tweet media one
0
10
16
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
رزق اور موت کا خوف نہ رکھو یہ اختیار صرف ﷲ کے پاس ہے بیشک نہ کوئی تمھارا رزق چھین سکتا ہے اور نہ ہی موت دے سکتا ہے سوائے ﷲ تعالیٰ کے #اردو_زبان
Tweet media one
3
6
16
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
"اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ" "Allahu nooru alssamawati walard" Translation: "Allah is the Light of the heavens and the earth." #اردو_زبان
5
7
16
@azmat2138183383
CH Rahman
24 days
یہ کیا طلسم ہے کیوں رات بھر سسکتا ہوں وہ کون ہے جو دیوں میں جلا رہا ہے مجھے #اردو_زبان
Tweet media one
1
8
16
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے #اردو_زبان
Tweet media one
1
7
15
@azmat2138183383
CH Rahman
27 days
ابھی تو رات ہُوئی ہے ابھی کَہاں سونا ہے ابھی تو اُسکو یَاد کرنا ہے ابھی تو جِی بَھر کر رونا ہے #اردو_زبان
Tweet media one
5
5
15
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
اسلام علیکم صبح بخیر 🌻
Tweet media one
14
2
14
@azmat2138183383
CH Rahman
1 month
فرمانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے 🌹 #اردو_زبان
Tweet media one
1
5
13
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
♥️ اســـــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــ❤️آلَلَهّمًَّﷺصَّلَِّﷺوٌَسَِـــلَِّمًْﷺوٌَبًَآرِکْﷺْ🌻 عُــُلُــُىﷺنَِبًِيَِّنَِـــآﷺمًُحًمًَّدٍﷺ #اردو_زبان
Tweet media one
1
7
14
@azmat2138183383
CH Rahman
29 days
اک نظر کا فسانہ ہے دنیا سو کہانی ہے اک کہانی سے #اردو_زبان
Tweet media one
1
9
13
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
عجیب لوگ ہیں دل میں خدا سے منکر ہیں مگر زبان سے ذکر خدا نہیں جاتا #tdr_now #اردو_زبان
Tweet media one
2
3
13
@azmat2138183383
CH Rahman
1 month
مجھ کو یہ آرزو وہ اٹھائیں نقاب خود ان کو یہ انتظار تقاضا کرے کوئی #اردو_زبان
Tweet media one
0
5
14
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ🌞 سحر ♥️ دوپہر♥️ شام♥️ رات ♥️بخیر ♥️ 🌹زندگی کا ہر لمحہ🌹 حیات بخیر Good morning everyone 🌞 #اردو_زبان #morning
Tweet media one
3
7
12
@azmat2138183383
CH Rahman
1 month
روئیں نہ ابھی اہل نظر حال پہ میرے ہونا ہے ابھی مجھ کو خراب اور زیادہ #วอลเลย์บอลชาย #اردو_زبان
Tweet media one
1
6
14
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
مرید پر لازم ہے کہ جب شیخ سے اداب سیکھنے کا ارادہ کرے تو اس کے دل میں اس بات کا ایمان صادق اور اعتماد ہو کہ اپنے شیخ اور مرشد سے بہتر اس زمانے میں اور کوئی نہیں (شیخ عبدالقادر جیلانی) #اردو_زبان
Tweet media one
0
5
13
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
مدت ہوئی اک شخص نے دل توڑ دیا تھا اس واسطے اپنوں سے محبت نہیں کرتے #اردو_زبان
Tweet media one
1
8
14
@azmat2138183383
CH Rahman
22 days
پیاس بڑھتی جا رہی ہے بہتا دریا دیکھ کر بھاگتی جاتی ہیں لہریں یہ تماشا دیکھ کر #اردو_زبان
Tweet media one
1
5
14
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
وہی آنکھوں میں اور آنکھوں سے پوشیدہ بھی رہتا ہے مری یادوں میں اک بھولا ہوا چہرا بھی رہتا ہے #اردو_زبان
Tweet media one
1
7
13
@azmat2138183383
CH Rahman
1 month
بہت مشکل ہے دنیا کا سنورنا تری زلفوں کا پیچ و خم نہیں ہے #اردو_زبان #วอลเลย์บอลชาย
Tweet media one
1
9
13
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ﷽ سحر ♥️ دوپہر♥️ شام♥️ رات ♥️بخیر ♥️ 🌹زندگی کا ہر لمحہ🌹 حیات بخیر آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین شب بخیر زندگی 🌷 Good night everyone 🌞 #اردو_زبان
Tweet media one
3
8
11
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
ترے حسن پر ہے مری نظر مجھے صبح شام کی کیا خبر مری شام ہے تری جستجو میری صبح تیرا خیال ہے #اردو_زبان
Tweet media one
2
5
13
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ﷽ سحر ♥️ دوپہر♥️ شام♥️ رات ♥️بخیر ♥️ 🌹زندگی کا ہر لمحہ🌹 حیات بخیر آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین صباح الخیر زندگی 🌷Good morning everyone 🌞 #اردو_زبان
Tweet media one
2
8
13
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
ہر دھڑکن ہیجانی تھی ہر خاموشی طوفانی تھی پھر بھی محبت صرف مسلسل ملنے کی آسانی تھی #اردو_زبان
Tweet media one
2
5
12
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
جمعہ کے دن، میں دعا کرتا ہوں کہ آپ کو اللہ اپنے فضلوں سے نوازے اور آپ کی زندگی اچھی صحت، خوشی، محبت اور امن سے بھر جائے۔ جمعہ مبارک. #يوم_Iلجمعه #اردو_زبان
0
5
13
@azmat2138183383
CH Rahman
1 month
اللہ اکبر 🌹🌹 بیشک 🌺 #tdr_now #اردو_زبان
Tweet media one
2
6
13
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
اللہ تعالیٰ سب کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🌹 #اردو_زبان #tdr_now
7
4
12
@azmat2138183383
CH Rahman
1 month
وقت کی سعیٔ مسلسل کارگر ہوتی گئی زندگی لحظہ بہ لحظہ مختصر ہوتی گئی #اردو_زبان
Tweet media one
0
8
12
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ﷽ سحر ♥️ دوپہر♥️ شام♥️ رات ♥️بخیر ♥️ 🌹زندگی کا ہر لمحہ🌹 حیات بخیر آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین شب الخیر زندگی 🌷Good night everyone 🌞 #اردو_زبان
5
5
11
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
"جو دل میں ہے وہ زبان پر لے آئیں، شاید کوئی آپ کی خاموشی کا مطلب نہ سمجھ سکے #اردو_زبان #PAKvIND
Tweet media one
3
6
13
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
نماز میں استقامت پیدا کریں 🌹 #اردو_زبان
Tweet media one
2
5
13
@azmat2138183383
CH Rahman
1 month
الســـــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ ❤️الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ 🌹 🌺سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَ صباح الخیر زندگی 🌷Good morning everyone 🌞 #اردو_زبان
Tweet media one
2
9
12
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
دل ہے کہ تری یاد سے خالی نہیں رہتا شاید ہی کبھی میں نے تجھے یاد کیا ہو #اردو_زبان
Tweet media one
1
4
11
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
گہری رات ہے اور طوفان کا شور بہت گھر کے در و دیوار بھی ہیں کمزور بہت #اردو_زبان
Tweet media one
1
4
10
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
انتظار منزل موہوم کا حاصل یہ ہے ایک دن ہم پر عنایت کی نظر ہو جائے گی #اردو_زبان
Tweet media one
3
9
11
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
پہلے بھی مصیبتیں کچھ آئیں پر اب کے کمال ہو گیا ہے #اردو_زبان
Tweet media one
1
3
10
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
خوشیاں آئیں اچھا آئیں مجھ کو کیا احساس نہیں سدھ بدھ ساری بھول گیا ہوں دکھ کے گیت سنانے میں #اردو_زبان
Tweet media one
0
8
10
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
♥️♥️ اســـــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــ 🍁آلَلَهّمًَّﷺصَّلَِّﷺوٌَسَِـــلَِّمًْﷺوٌَبًَآرِکْﷺْ🌻 عُــُلُــُىﷺنَِبًِيَِّنَِـــآﷺمًُحًمًَّدٍﷺ 💐الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ صباح الخیر زندگی 🌷Good morning everyone 🌞 #اردو_زبان
Tweet media one
1
5
12
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
"اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَTranslation: "O Allah, make me among those who turn in repentance to You, and make me among those who are purified." #اردو_زبان
Tweet media one
0
6
11
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
🌹چاند کی پگھلی ہوئی چاندی میں آؤ کچھ رنگ سخن گھولیں گے تم نہیں بولتی ہو مت بولو ہم بھی اب تم سے نہیں بولیں گے🌟💫 #اردو_زبان 🔥💥Good night everyone 🌃 💫⭐ شب بخیر 💫
Tweet media one
3
7
11
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
کوئی سمجھے تو ایک بات کہوں عشق توفیق ہے گناہ نہیں #اردو_زبان
Tweet media one
1
4
10
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
"اللَّهُ نُورُ الس��ّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ" "Allahu nooru alssamawati walard" Translation: "Allah is the Light of the heavens and the earth." (Quran 24:35) #اردو_زبان
Tweet media one
0
5
12
@azmat2138183383
CH Rahman
22 days
تجھ سے ملنے کا راستہ بس ایک اور بچھڑنے کے راستے ہیں بہت #اردو_زبان
Tweet media one
1
5
11
@azmat2138183383
CH Rahman
1 month
آنکھ سے آنکھ جب نہیں ملتی دل سے دل ہم کلام ہوتا ہے #اردو_زبان
Tweet media one
1
10
11
@azmat2138183383
CH Rahman
1 month
صرف اس تکبر میں اس نے مجھ کو جیتا تھا ذکر ہو نہ اس کا بھی کل کو نارساؤں میں #اردو_زبان #tdr_now
Tweet media one
1
5
12
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہو تم کو دیکھیں کہ تم سے بات کریں #اردو_زبان
Tweet media one
1
6
11
@azmat2138183383
CH Rahman
6 days
اگر سچ اتنا ظالم ہے تو ہم سے جھوٹ ہی بولو ہمیں آتا ہے پت جھڑ کے دنوں گل بار ہو جانا #اردو_زبان
Tweet media one
2
6
13
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد آج کا دن گزر نہ جائے کہیں #اردو_زبان #วอลเลย์บอลชาย
Tweet media one
4
6
12
@azmat2138183383
CH Rahman
1 month
یہ تو کہئے اس خطا کی کیا سزا میں جو کہہ دوں آپ پر مرتا ہوں میں #اردو_زبان
Tweet media one
1
5
11
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاں میں دل ��و اس مقام پہ لاتا چلا گیا #اردو_زبان
Tweet media one
1
7
10
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
بجھا دیا ہے نصیبوں نے میرے پیار کا چاند کوئی دیا مری پلکوں پہ اب جلا نہ کرے #اردو_زبان
Tweet media one
0
9
11
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
پاؤں میں آبلے تھے تھکن عمر بھر کی تھی رکنا تھا بیٹھنا تھا پہ چلنا پڑا مجھے #اردو_زبان
Tweet media one
4
6
10
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ♥️"محبت بانٹنے سے بڑھتی ہے اور نفرت بانٹنے سے ختم ہوتی ہے۔"🌺 🌞Good morning everyone 🌻 #TDR_now #اردو_زبان
3
5
10
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
چاہت میں ہمارا جینا مرنا آپ اپنی مثال ہو گیا ہے #اردو_زبان
Tweet media one
3
6
10
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
تجھے کیا سناؤں میں دل ربا ترے سامنے مرا حال ہے تری اک نگاہ کی بات ہے مری زندگی کا سوال ہے #اردو_زبان
Tweet media one
1
5
11
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
"اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ" "Allahu nooru alssamawati walard" Translation: "Allah is the Light of the heavens and the earth." (Quran 24:35 #اردو_زبان #ストグラ #allin #mond #ラヴィット #朝ドラらんまん #abc マート #tdr_now #朝にモス #imp ꓸ #ラヴィット #na #nacretar
1
7
11
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
مرے دل جگر میں سما بھی جا رہے کیوں نظر کا بھی فاصلہ کہ ترے بغیر تو جان جاں مجھے زندگی بھی محال ہے #اردو_زبان
Tweet media one
3
5
10
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
یہ کہنا ہم نے ہی طوفاں میں ڈال دی کشتی قصور اپنا ہے دریا کو کیا برا کہنا #اردو_زبان
Tweet media one
2
7
11
@azmat2138183383
CH Rahman
1 month
بتاؤں کیا تجھے اے ہم نشیں کس سے محبت ہے میں جس دنیا میں رہتا ہوں وہ اس دنیا کی عورت ہے #اردو_زبان
Tweet media one
0
7
10
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
🍂دل نے کچھ بستیاں بسائی ہیں شہر سے دور شہرِ یار سے دور لیے جاتا ہے کاروانِ خیال عالم جبر و اختیار سے دور🌺 #RomanceNovelReigns #اردو_زبان
1
3
11
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
دیدۂ اشک بار ہے اپنا اور دل بے قرار ہے اپنا #اردو_زبان
Tweet media one
0
5
10
@azmat2138183383
CH Rahman
1 month
شبِ بخیر 🌹🥀 Good night everyone 🌺🥀❤️ #ストグラ #allin #mond #ラヴィット #朝ドラらんまん #abc マート #tdr_now #朝にモス #imp ꓸ #ラヴィット #na #nacretar #اردو_زبان
Tweet media one
0
7
10
@azmat2138183383
CH Rahman
9 days
مری تلاش تری دل کشی رہے باقی خدا کرے کہ یہ دیوانگی رہے باقی #اردو_زبان #tdr_now
Tweet media one
1
6
9
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🥀سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ🥀 صبح بخیر ❤️ Good morning everyone 🌹 #اردو_زبان #المقاومه_العراقيه_تدك_حيفا #ElectionResults #400Paar #DhruvRathee #Salman #RahulGandhi #AbuDhabi
Tweet media one
3
6
10
@azmat2138183383
CH Rahman
11 days
بچا لیا مجھے طوفاں کی موج نے ورنہ کنارے والے سفینہ مرا ڈبو دیتے #اردو_زبان
Tweet media one
1
6
10
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
مری ہر خوشی ترے دم سے ہے مری زندگی ترے غم سے ہے ترے درد سے رہے بے خبر مرے دل کی کب یہ مجال ہے #ストグラ #allin #mond #ラヴィット #朝ドラらんまん #abc マート #tdr_now #朝にモス #imp ꓸ #ラヴィット #na #nacretar #اردو_زبان
Tweet media one
2
5
10
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
Good evening everyone 🌅 "اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ" "Allahu nooru alssamawati walard" Translation: "Allah is the Light of the heavens and the earth." #اردو_زبان
Tweet media one
4
8
11
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
نہ مرے زخم کھلے ہیں نہ ترا رنگ حنا موسم آۓ ہی نہیں اب کے گلابوں والے Good afternoon everyone 🌹 #اردو_زبان
Tweet media one
3
7
10
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
ہمیں تو آج کی شب پو پھٹے تک جاگنا ہوگا یہی قسمت ہماری ہے ستارو تم تو سو جاؤ #اردو_زبان
Tweet media one
2
5
10
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
اللہ تعالی کے آگے جھکنے سے بہتر کسی کے آگے جھکنا نہیں اللہ تعالی ہمیں اس کی توفیق عطاء فرمائے آمین #اردو_زبان
Tweet media one
1
6
11
@azmat2138183383
CH Rahman
25 days
کجھ صدمے انج دے ہندے نیں جتھے اکھیاں نئیں دل روندے نیں #اردو_زبان #วอลเลย์บอลชาย
Tweet media one
1
5
11
@azmat2138183383
CH Rahman
25 days
مجھے خبر تھی مرا انتظار گھر میں رہا یہ حادثہ تھا کہ میں عمر بھر سفر میں رہا #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
10
@azmat2138183383
CH Rahman
25 days
میں اپنے شہر سے مایوس ہو کے لوٹ آیا پرانے سوگ بسے تھے نئے مکانوں میں #اردو_زبان
Tweet media one
1
4
10
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
اپنی پرکھ کے واسطے طوفاں کے درمیاں مضبوط کشتیوں سے اترنا پڑا مجھے #اردو_زبان
Tweet media one
1
7
10
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
مطلب کی کشتی پر سوار لوگ بہت جلد مخلص لوگوں سے بچھڑ جاتے ہیں 💔 #اردو_زبان
Tweet media one
0
6
10
@azmat2138183383
CH Rahman
1 month
راتوں کی اُداسی میں خاموش ہے دِل میرا بے حِس ہیں تمنّائیں نیند آئی کہ موت آئی #اردو_زبان
Tweet media one
1
7
9
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہے #اردو_زبان
Tweet media one
4
5
9
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
🥀تھک گیا میں کرتے کرتے یاد تجھ کو اب تجھے میں یاد آنا چاہتا ہوں🌹 #اردو_زبان #ストグラ #allin #mond #ラヴィット #朝ドラらんまん #abc マート #tdr_now #朝にモス #imp ꓸ #ラヴィット #na #nacretar
0
8
10
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
سانس کے آغوش میں ہر سانس کا نغمہ یہ ہے ایک دن امید ہے ان کو خبر ہو جائے گی #اردو_زبان
Tweet media one
1
7
9
@azmat2138183383
CH Rahman
1 month
عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں باعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں #اردو_زبان
Tweet media one
1
5
10
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
ہم سے کیوں مانگے حسابِ جاں کوئی جب عمر بھر کون ہیں، کیا ہیں، کہاں ہیں؟ ان سوالوں میں رہے #اردو_زبان
Tweet media one
0
7
10
@azmat2138183383
CH Rahman
1 month
دل لے کے مفت کہتے ہیں کچھ کام کا نہیں الٹی شکایتیں ہوئیں احسان تو گیا #اردو_زبان
Tweet media one
0
4
9
@azmat2138183383
CH Rahman
24 days
وہی آنکھوں میں اور آنکھوں سے پوشیدہ بھی رہتا ہے مری یادوں میں اک بھولا ہوا چہرا بھی رہتا ہے #tdr_now #اردو_زبان
Tweet media one
2
1
9
@azmat2138183383
CH Rahman
1 month
نماز نیند سے بہتر ہے 🌹🌺🌹 #اردو_زبان
Tweet media one
0
4
10
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
#اردو_زبان
Tweet media one
0
6
9
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اچھے لوگوں کے ساتھ اچھا وقت گزاریے، وقت نہیں تو کم از کم یادیں تو بہترین ہوں گی۔" سحر ♥️ دوپہر♥️ شام♥️ رات ♥️بخیر ♥️ 🌹زندگی کا ہر لمحہ🌹 حیات بخیر #اردو_زبان #400Paar #DhruvRathee #RahulGandhi #AbuDhabi #صلاة_الفجر #صباح_آلخيــــر
Tweet media one
2
7
8
@azmat2138183383
CH Rahman
1 month
کہنے دیتی نہیں کچھ منہ سے محبت میری لب پہ رہ جاتی ہے آ آ کے شکایت میری #اردو_زبان
Tweet media one
1
4
10
@azmat2138183383
CH Rahman
1 month
🌹اسلام وعلیکم 🌹 شب بخیر🌺 Good night everyone 🥀 #اردو_زبان #วอลเลย์บอลชาย
Tweet media one
2
4
10
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
سوچ میں ڈوبا ہوا ہوں عکس اپنا دیکھ کر جی لرز اٹھا تری آنکھوں میں صحرا دیکھ کر پیاس بڑھتی جا رہی ہے بہتا دریا دیکھ کر بھاگتی جاتی ہیں لہریں یہ تماشا دیکھ کر #tdr_now #اردو_زبان
Tweet media one
2
6
9
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
الســـــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ ❤️الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ 🌹 🌺سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَ صباح الخیر زندگی 🌷Good morning everyone 🌞 #اردو_زبان
Tweet media one
4
3
10
@azmat2138183383
CH Rahman
2 months
@urdu_zuban ایک پل میں وہاں سے ہم اٹھے بیٹھنے میں جہاں زمانے لگے #اردو_زبان
Tweet media one
1
9
10