🌠Dr Sara🌠🦞 Profile Banner
🌠Dr Sara🌠🦞 Profile
🌠Dr Sara🌠🦞

@ayeshaleem00007

3,098
Followers
735
Following
759
Media
13,065
Statuses

#Mathematician #Scientist #Astrophysics #Music lover #Reading books #Painting #Politics #Photography #Poetry #Travel #Educationist #Nature #First 💕 🇵🇰

Pakistan💓
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
نیوٹران سٹار بہت طاقتور سٹار ہوتا ہے اگر دو نیوٹرون سٹار ایک دوسرے سے ٹکرا جائیں تو بلیک ہول بناتے ہیں پلسر سٹار نیوٹران سٹار کی قسم ہے جو اپنے مدار میں گھومتا ہے electromagnetic force کی وجہ سے اور light emite کرتا ہے قرآن میں اسکا ذکر ہے مجھے پتہ نہیں تھا سبحان اللہ 💕
23
31
95
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
5 months
@DGISPR14 اب اس مزاق پر ہنسیں یا روئیں؟🤣 پگلے رلائے گا کیا🤪🤣
17
12
369
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@azharkaasifzai @RifatUl01369471 پشتون کا مقروض ہے پاکستان بہت قربانیاں دی اس قوم نے اور اب خان صاحب بھی مقروض ہیں 🥺 اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کے سب شیروں کو اپنی امان میں رکھے آ مین سم آمین یا رب العالمین 🤲🏻
7
20
128
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@LALMALHI @Ruftaj کون کتنا مخلص ہے یہ عوام فیصلہ کرے گی
Tweet media one
5
31
98
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
What A Country We Are Living In, Brave Asad Umar Under Pressure.. 🥹💔
1
17
96
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@intazarpanjutha اس سائیفر کی وجہ سے اس مداخلت سے پوری عوام ٹارگٹ بنی 25 کروڑ عوام سفر کر رہی ہے 💔😢 ہمیں تو افسوس ہے ایک نیوکلیئر پاور رکھنے والے ملک کے آرمی چیف کو سائیفر میں کتا بولا گیا کیا ہم نے امریکہ کو کتا بولا؟
0
17
58
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
11 months
@Waqarkhan123 اس بیچارے کا میں نے انٹرویو سنا تھا ارشد شریف کو قتل کروا دیا اس کو ملک بدر کروا دیا کون ان گھٹیا لوگوں کی کرپشن پر بات کرے؟😢
2
12
52
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
11 months
Tweet media one
6
2
44
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
Zabrdast bat ki.👏🏻
9
20
43
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@ahmad_bobak @PTIofficial @major_sarwar @Adnansarwar81 @ImranKhanPTI @ImranARaja1 @jamshaidAdasti @gulzafarkhan @SMQureshiPTI @2Kazmi @Ali_MuhammadPTI @SdqJaan پی ٹی آئی کا سپوٹر تھا عاصم منیر ہر اس بندے کی جان کا دشمن ہے جو پی ٹی آئی کو پسند کرتا ہے خد شہید کروایا ہے بچارے کو 🥺💔
0
9
37
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
Some time I feel that uniqueness which makes you alone 💔
Tweet media one
11
2
26
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@PTIOfficialCA @PTIOfficialUSA @balochi5252 @agentjay2009 @AliHasnainMalik @kmzuberi @Peace4allpak @FrankfurtPK @ImranKhanPTI سب کو ایک ساتھ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی سب پی ٹی آئی میں سچے موتی کےہار کی طرح ہیں آپ سب کو اکٹھا ہونےکی ضرورت آنا کے بت توڑ کرصرف عمران خان کاسوچیں
Tweet media one
4
11
31
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
9 months
@ChotiSheikhni یہ عوارت ن لیگ کے میڈیا سیل کے لیے کام کرتی ہے اس عورت نے پی ٹی آئی فالوورز سے ہمدردی کرکے ان کی انفارمیشن نکلوائی انکو پکڑوایا جب ہمارے تعلقات خراب نہیں ہوئے تھے باجوہ سے اس نے بھڑکایا پی ٹی آئی والوں کو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اور عمران ریاض نے اسکو چپ کروا دیا تھا اسکی سپیس میں
3
8
31
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
Happy birthday to me!!!
Tweet media one
15
1
24
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@BeingAddyPTI
Addy
1 year
استغفراللّٰہ یہ صرف ایک مثال ہے ن لیگ سوشل میڈیا کی ۔ معزز پی ٹی آئی سپورٹرز خواتین کیلے کیسے الفاظ استعمال ہو رہے ہیں ۔ خدشا ہے کہ ن لیگ رانا کے انڈر ایسی گھٹیا ہدایات پولیس کو دے رہا ہے
29
116
189
3
24
24
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
مبا رک ھو سب کو ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کلادم 👏❤️
3
0
19
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
یہ بات مجھے پتہ نہیں تھی لیول پلیئنگ کی بات کرتے وہ مریم کمینی اور نازو گنجا اور کارٹون اور قاتل زرداری ان کو سامنے کھڑا کرنا چاہئے اسٹیبلشمنٹ کو😡
0
8
18
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@intazarpanjutha سر وزیر اعظم عوام منتخب کرتی ہے وہ عوام کو جوابدہ ہوتا ہے وہ ہماری فلاح کے لیے کیا کیون اور کیسے کر رہا ہے اگر کوئی اس قوم کے منتخب وزیراعظم کے ساتھ غداری کرتا ہے وہ جس کی کہنے پر کرے وہ اس قوم کے ساتھ غداری کر رہا ہے سائیفر میں صرف عمران خان ٹارگٹ نہیں تھا 25 کروڑ عوام تھی
2
8
20
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@JimmyVirkk @Patriotic117 ادارے کے اندر ہی ایسے لوگ ہیں جن کی وجہ سے خان ابھی تک بچا ہوا وہ اس کو ہر طرح سے بچا رہے باجوہ نے جو غلطی کی باقی فوج اس پر شرمندہ ہے
0
3
21
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@Khalif71398225 پہلے سمجھ نہیں آتا تھا ہمارے جرنیل اتنے گر سکتے ہیں 😢💔 اب سب سمجھ آتا ہے اب تو یہ بھی پتہ ہے کس کو خوش کرنے کے لیے اپنے لوگ مارے جاتے ہیں دل میں بڑے دکھ ہیں اس زمین کو دھوکا دینے والے سارے ہمارے اپنے تھے😢
1
7
19
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@SdqJaan @Fallibilist1 اس ملک میں اگر عمران خان کو انصاف نہیں مل سکتا باقی کسی کو کیا ملنا ہے کمال ہو گیا 14 ماہ میں عوام نے کیا نہیں دیکھا اور ہماری وجہ سے خان نے کیا نہیں دیکھا💔😢
0
5
23
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@SyedKamran_ بشریٰ بی بی کا انٹرویو میں نے پورا سنا تھا کیا کمال خاتون ہیں البتہ جرنیلوں اور باقی سیاست دانوں کی بیویوں کے کردار کا بھی پتہ نہیں کس کماش کی ہیں کپٹن صفدر کی بیوی مریم نواز ایک جیتی جاگتی مثال ہے ہیں😜
0
1
20
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
جب تاریخ لکھی جائے گی لوگ گوہ رہیں گے ایک ایسا شخص ملا جو اکیلے لڑتا رہا صرف اپنی عوام کے لیے 💔🥺
5
3
19
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@SaraMirGilgity @sherafzalmarwat مل کر چلنے کے لیے ضرف چاہیے جب اپنے ہی ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچیں گے تو کام کیسے چلے گا یہاں ہر انسان کریڈٹ لینا چاہتا ہے کسی کو خان کی جان کی پرواہ نہیں یہاں سب نے اپنے نام بنانا ہے مروت بھائی بے غرض کام کرتے ہیں کوئی لالچ نہیں ایسے لوگ بہت کم ہیں وکلا برادری میں
1
1
17
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
😂💓
3
3
12
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
سبحان اللہ💕
7
2
16
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@Amna_AHarris تم لوگ اپنی حدود میں رہ کر بات کرو عوام تم لوگوں کی حرکتوں کی وجہ سے نفرت کرتی ہےہمارے سیاست دان کیسے ہیں ہم جانے اور ہمارے سیاستدان تم لوگ ہم سے 80 فیصد ٹیکس لیتے ہو ہمارے ٹکڑوں پر پلنے والے ہمیں غلام بنائیں گے؟ بلڈی اسٹیبلشمنٹ اور اس کے سارے پلے اپنی بکواس اپنے پاس رکھو 😡
0
3
16
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
کل انٹرویو ہے سب سے دعا کی اپیل 🤲🏻 کامیابی کے لیے کوئی دعا تسبیح بتا دیں جو مجرب ہو شکر گزار ہوں گی!
6
0
12
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
8 months
میں نے خواب میں دو لیڈر سے ملی ہوں ایک قائد اعظم اور دوسرا عمران خان نیازی دونوں اللّٰہ والے آج مراد سعید کو دیکھا وہ بھی اللّٰہ والا ہو گیا ہے کیا؟✨ میرے خوابوں میں اللّٰہ والے ہی آ تے ہیں دنیا داری والے نہیں آتے 🤍🖤
3
7
16
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
ایک آرمی آفیسر میں کتنی فرعونیت ہوتی ہے یہاں صاف دیکھ رہا ہے بلڈی اسٹیبلشمنٹ 😜🤨
3
7
15
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
یہ وہ قوم ھے جو سیلاب میں بھی مستی کرتی ہے انڈیا کا پالا بھی کس قوم سے پاڑا ھے جو ڈرتی ہی نہیں 🤣🤣🤣👏
3
0
9
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@azharkaasifzai شاہ محمود قریشی کبھی ایسا فیصلہ نہیں کریں گے جس سے انکی سیاسی مستقبل زمین بوس ہو جائے وہ کڑھا ہوا پولیٹیشن ہے سمجھدار انسان ہے
0
1
16
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
اسکو یاد رکھنا سب اسکا حساب لینا ہے 💔😪
2
2
12
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
4 months
@Waqarkhan123 مراد سعید کی جان کو اس لیے خطرہ ہے وہ سارے راض جانتا ہے یہ کتے جرنیل اسکو جگہ جگہ سونگتے پھر رہے ہوتے ہیں سارے ثبوت صاف کرنا چاہتے ہیں
1
4
13
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
میری ماں اکثر کہتی تھی بیٹا دعا کرنا شوہر آنکھوں والا ہو جو دیکھ سکے تمہارا دکھ تمھاری خوشی،تمھارا ہنسنا اور رونا بہت لوگ آنکھوں والے ہوتے ہیں لیکن دیکھ نہیں سکتے!! (بانو قدسیہ)
3
4
10
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
Tweet media one
5
1
12
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 months
@Waqarkhan123 مسجد کے قریب بچے کھیل رہے تھے جب فائرنگ ہوئی تو جوابی فائرنگ ضروری تھی لیکن جو ٹی ٹی پی نے جوابی فائرنگ میں جو میزائیل پھینکا تھا اس پر خنجر لگے ہیں اتنی لیٹسٹ ٹیکنالوجی انکے پاس کہاں سے آئی یہ تو ہماری فوج کے پاس بھی نہیں ہے؟؟ کے پی کچھ علاقوں کے حالات بہت خراب ہیں
1
1
13
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
قریب ہے یارو روز محشر، چھُپے گا کُشتوں کا قتل کیونکر؟ جو چپ رہے گی زبانِ خنجر، لہو پکارے گا آستیں کا
2
0
11
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@AllamaRajaNasir @shazia_shah5 ہمیں بہت خوشی ہوئی اچھے نیک علماء سارے عمران خان کے ساتھ آتے جارہے ہیں اس ملک کو دلدل سے نکالنے کے لیے ہمیں نیک لوگوں کی جماعت چاہیے اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🏻
1
0
13
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
💔😭😭😭
Tweet media one
0
0
10
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@zeeshan141176 اگر اس میں امریکہ شامل تھا تو اس کی اتنی دھولائی تو ہونی چاہیے تھی بہت زبردست 👏🏻 اورسیز پاکستانیوں چھاگئے ہو سہی لڑ رہے ہو اپنے حق کے لیے
0
2
13
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
11 months
#خان_کا_پاکستان #سنو_خان_واپس_آ_رہا_ہے انشاللہ خان تو آئے گا ۔
Tweet media one
2
5
12
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
Imran Kahn Ki security Wapis lay Lee h ap sab pti followers sy request h #HighestSecurityForIK es trand KO follow karain apni tweet main taky Imran khan KO security provide Ki Jia.thank you #HighestSecurityForIK
2
0
9
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
لوگوں کو بعض بھی کس بندے سے ہے اللہ آپکو سلامت رکھے 🤲🏻۔ اس ملک و قوم کو آپکی ضرورت ہے ✨🥺
1
2
13
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
عورت کو مرد کی پسلی سے پیدا کیا اللہ نے پسلی کی ہی مثال کیوں دی؟ (1) پسلی جیسے نازک ہوتی ویسے ہی عورت (2) عورت بھی پسلی کی طرح تھوڑی ٹیڑھی ہوتی ہے بہت ساری باتیں سمجھ میں نہیں آتی جو مرد سمجھانا چاھتا ھے (3) پسلی کو اگر سیدھا کریں ٹوٹ جائے گی ویسے ہی عورت بھی ٹوٹ جائے گی
1
0
11
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
4 months
@haidersaeedpti @YousafSaeedPTI @agentjay2009 @OmarAyubKhan @BarristerGohar @PTIofficial @seemabiatahir ویڈیو آپ بنا رہے تھے میں دیکھا آپ بہت دور تھے ان سے تو مارا کیسے دو گز کے فاصلے سے کوئی پاگل ہوگا جو یقین کرے گا پریشان نہیں ہوں آنٹی سے بولو یہ وہی لوگ ہیں جو عمران خان کو جیل سے باہر نہیں دیکھنا چاہتے
1
2
13
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
30 days
@JuGno_Bloch لاہور تمہارے باپ کا ہے؟ اپنی اوقات میں رہ کر بات کرو ٹکے جتنی اوقات نہیں باتیں کروا لو انسے
1
1
12
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
💯% True
1
1
13
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
@ADKhanWrites بغض رکھنے والے بہت سے سیاستدان ہیں شاید رانا ثنا اللہ نے کیا ہے تو اس کو ہمت دینے والا کون ہے pdm کی اتنی اوقات نہیں عمران خان کو مروانے کی کوشش کریں
2
0
8
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@guns_roses_club @OfficialDGISPR اس کو مار دیں گے افسوس 😢💔 ہر جگہ جانور ہوتے ہیں آئی ایس آئی میں بھی ہوں گے لیکن پورا ادارہ خراب نہیں ہے
8
1
11
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
جو میرے رب نے دیا اس پر شکر اور جو لے لیا اس بھی شکر !!!! کیونکہ جو دیا نہ وہ میرا ہے اور جو لیا نہ وہ میرا تھا سب میرے رب کا ہے!!!! الحمدللہ
1
3
11
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
مریم تھوڑا دھیان کرو تم جس طرح سے میرا نام لیتی ہو تمہارا خاوند ہی نا ناراض ہو جائے😜😂 عمران خان
3
0
11
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
Tweet media one
3
0
12
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
11 months
#خان_کا_پاکستان #سنو_خان_واپس_آ_رہا_ہے اسرائیل کی پروڈکٹ کا بائی کاٹ کریں اگر فلسطین کے لیے کچھ کر سکتے ہیں ۔
Tweet media one
1
5
11
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
7 months
صدقے جاؤ میں اپنے مرشد کے 🥺🫶🏻
2
3
11
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
آج پھر اندر کچھ ٹوٹ گیا 💔
5
0
11
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
💕🌠
1
2
11
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
پٹواریوں کدھر مر گئے ہو سارے تمہارے ساتھ ہاتھ کر گیا شہباز 😜🤣🤣🤣
1
1
11
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
@siasatpk
Siasat.pk
2 years
“Police pushed him off the bridge”
196
4K
5K
2
0
9
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@IshaqKh26581495 حاکم وقت عوام کو جانور سمجھتے ہیں آپ کس سے انصاف کی امید لگائیں گے؟
0
0
11
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
Chaa gya😜👊🏻
Tweet media one
1
2
10
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@Khalif71398225 یہ عوام کب تک تماشا دیکھے گی ان کو بچایا جا سکتا تھا ڈاکٹر کے پاس لے جایا جا سکتا ہے کتنے بے حس یہ قوم اس لیے جوتے پڑ رہے ہیں آج یہ غریب یتیم ہوا کل یہاں آپکا بچہ ہوگا یاد رکھنا چاہے 💔😭
0
2
11
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
"مرد میں وفا نہیں ہو اور عورت میں حیا نہ ہو دونوں رہنے کے قابل نہیں" مجھے کسی مرد پر یقین نہیں مرد فطرت دھوکہ،فریب دینا ہے لیکن پی ٹی آئی میں جتنے سپورٹرز مردوں سے بات ہوئی ان میں وفا کوٹ کر بھری ہے انکو دیکھ کر کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ مرد بے وفا ہو سکتا ہے میرے لیے یہ عجیب ہے!
3
4
9
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
ساری زندگی جھوٹوں سے پالا پڑا سو میں کوئی ایک سچا انسان مل بھی جائے تو لگتا ھے یہ بھی جھوٹا ہی ہوگا زندگی جھوٹ رشتے جھوٹ سچ اور حق صرف ایک ہے❤️
0
0
8
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
@soldierspeaks Zabrdast! Chaa gay👏🏻
1
0
8
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
@M0htarma Pathan aik loyal,piar Karna Waly saf dil Qom h. Munafikat ni han pathanon mian.Jaan bhii dy sakty Han jisky sath mukhlis hon.
3
0
8
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@SaraMirGilgity @sherafzalmarwat پاکستان میں انسان کم جانور ذیادہ رہتے ہیں جو انسان کے خون کے پیاسے ہیں موت کا وقت مقرر ہے لیکن جس نے منہ پر کالک ملنی تھی مل لی موت ویسے بھی اس آنی تھی ایسے نہ آتی تو حادثہ میں آ جاتی اللہ تعالیٰ ان کے گھر والوں کو صبر عطا کرے اور ہمت دے وہ شیر افضل بھائی کی ہمت توڑنا چاہتے ہیں
0
1
10
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
اللہ میری جنت پاکستان کو تا قیامت آباد رکھے اسکو کبھی کسی کی نظر نہ لگے (آ مین)💚🇵🇰💚
2
0
9
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
مفاہمت نہ سکھا جبر نا روا سے مجھے میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے 🔥🔥🔥🔥
0
0
9
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
Hip hip hurryyyyy🎆🎊💃💃💃
0
0
9
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
Tweet media one
2
1
10
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@PakistanFauj @OfficialDGISPR @GovtofPakistan @dpr_gob @CMShehbaz @PTVNewsOfficial @dtnoorkhan @ChiryaClub @GHaZ_NAwE77 @Maj_Marwat @sabena_siddiqi کاش آپ پی ٹی آئی سپورٹرز سے پیار کرتے آپ کو یہ ڈرامہ کروا کر پھول نہ ڈالنے پڑتے جو عوام اپنی فوج سے سب سے زیادہ پیار کرتی تھی اس پر ظلم کرکے اپنے خلاف کر لیا اب جتنے ڈرامے بنا لیں کوئی فرق نہیں پڑنا دل سے اتر گئے آپ لوگ🥺💔
0
1
10
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
7 months
ایک مسلم کی بہت اور نفرت پسند نہ پسند کا معیار اللّٰہ اور اسکی رسول کی رضا کے مطابق ہوتا ہے ایک عاشق رسول اس شخص سے بغض اور نفرت کیسے کر سکتا ہے؟ اسکو اپنا محاسبہ کرنا چاہیے وہ کتنا مسلمان ہے😢
1
5
8
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
Zabrdast 👏🏻
0
4
8
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@SafinaKhann جب تم نے آرمی کو گالیاں دی تھی تب عمران ریاض نے بولا تھاکہ تم اپنا نیریٹو سارے پی ٹی آئی سپورٹرز کے دماغ میں بھر رہی ہو مجھے یہ سپیس یاد ہے اس کے بعد میں نے تمہیں unfollow کر دیا تھا سمجھ آگئ تھی تم دو نمبر عورت ہو نون لیگ کے سوشل میڈیا کے کنٹرکٹ اور سرٹیفکیٹ جو تمھیں ملا وہ دیکھ
0
2
10
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
@PresPMLNPunjab Kamina Tm Bahar nakloo Koty wali karnii h tmhry sath es awam NY
1
0
9
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@PTIofficial ہم ان کا احساس ساری زندگی نہیں اتار سکتے جب اس ملک کی تاریخ لکھی جائے گی ان کی نسلیں یاد رکھیں گی کہ کیسے جمہوریت کو بچانے کے لیے 14 ماہ سڑکوں پر ماریں کھائی قیدی بنے لیکن ہار نہیں مانی اللہ ان سب کو ثابت قدم رکھے ہمت نہ ہاریں جیت جمہور کی ہوگی انشاء اللہ
0
4
8
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@Tahir_Awan000 پورا پاکستان انکے باپ کا ہے 25 کروڑ عوام اس میں خام خہ ہے عوام کو خون یہ بہاتے ہیں عوام کی پروپرٹی یہ چھین لیتے ہیں عوام کے ٹیکسوں کا سارا پیسہ رکھ عوام بھوکا یہ مارتے پڑھے لکھے نوجوان کو اغوا کرکے انکو ٹارچر کرکے پاگل خانے یہ پہنچا تے یا قاتل کر دیتے ہیں لیکن پاک فوج ذندہ باد
0
1
7
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
5 months
@ARYSabirShakir فوج کے بارے میں کھل کر بات کی آخری بار آگ لگ گئی ہو گی عاصم منیر کو گھٹیا اور بزدل انسان لوگ کے الفاظ سے ڈرتا ہے
2
1
9
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
@soldierspeaks Bajwa apki pension band ni Kar sakta ap govt employee Hn bajwa Ky Lea rizq e halal galii ap us kamzarf insan KO halal Haram sekhain gay usny apnii okat to dikhanii h na
0
0
7
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
26 days
@FarhanKVirk نوکری مانگ نہیں رہا اپنی اہلیت پر انشاللہ حاصل کرے گا دنیا میں قابل لوگوں کی عزت کی جاتی ہے انسے فائیدہ لیا جاتا ہے پاکستان میں جیلوں میں رکھا جاتا ہے تم باہر جاؤ کسی نے تمہارے جیسے انسان کو چوکیدار بھی نہیں رکھنا🥴 ہمارے سیاستدان ایسے چور ڈاکو ہیں انکو کوئی خیرات دینےکوتیار نہیں
0
0
10
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
باباجی چھا گئے 😍😂😜✌🏻
1
1
10
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
Tweet media one
0
0
9
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
17 days
عمران خان نے برداشت کر لی انکی گولیاں انکی سختی انکے ظلم یہ عوام برداشت نہیں کر سکے گی🥺
Tweet media one
0
4
8
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
Dr Rida ki awaz main mashup 🫶🏻🤩
3
0
10
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
@Kamran_Yousaf Wo bhii Pdm NY jalay ya bhii pdm ka Ka ganday faces Han🙄
Tweet media one
0
0
7
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@Khalif71398225 @Ruftaj @kh_warriors اللہ اس قوم پر عزاب ہی نازل کرے گا جہاں عورت،بچے ،بوڑھے کوئی محفوظ نہیں جس دل چاہتا ہے جو کرے ڈی جی صاحب اب کدھر مر گئے ہیں؟سب بیٹھ کر تماشا دیکھ رہے یہ ہمارے سو کولڈ محافظ ہیں 💔😢
1
4
9
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
@soldierspeaks اللہ رحم کرے ھمارہ ایسا کوئی ارادہ نہیں کیوں ڈرا راہے ہیں😅
0
0
8
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
6 months
صبح کی ہلکی ہلکی بارش حسین موسم 😍 چائے کا کپ اور کچوڑی حلوہ❤️
Tweet media one
4
0
8
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
Tweet media one
4
0
8
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
@asimawan13 زبردست ہوگا شیر دل بندہ ہے فیصلہ کرنے کی قوت ہونا اور اس پر عمل کروانا آنا چاہیے وہ اسکو آتا ہے
0
0
6
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عدالتی پیشی پر زندہ ہیں وکلاء زندہ ہیں کے نعرے عمران تیرے وکلا زندہ ھیں کے نعرےاس موقع پر عدالت میں عطا تارڑ نے سارا منظر دیکھا😍
1
4
7
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
8 months
میری سب سے اچھی دوست میری کتابیں ہیں چاہے وہ کورس کی کتابیں ہوں یا ناول۔ یہ تب میرے ساتھ تھی جب مجھے سب چھوڑ گئے تھے اپنا غصہ اپنی ڈپریشن اپنی تکلیف ان کتابوں پر نکال دی۔پوری پوری رات پڑھنا صبح ہوجاتی تھی نہ کوئی غم یاد رہتا نہ کوئی تکلیف۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
2
9
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
Tweet media one
1
3
9
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
کچھ غم دیمک کی طرح انسان کو چاٹ جاتے باہر سے ہنسنے والا انسان اندر سے کھوکھلا ہوتا ہے ڈیڑھ سال میں جتنی تباہی سیاست دانوں نے اور اسٹیبلشمنٹ نے اس ملک کے ساتھ کی وہ دیکھ کر محب وطن پاکستانی اندر سے کھوکھلے ہوگئے ہیں اندر سے ٹوٹ گئے ہیں 💔🥺
2
1
9
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
10 months
سب کو مبارک ہو جلسہ بہت اچھا رہا زبردست 👏🫶🏻✨
2
0
8
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
لاہوری چھا گئے 👏❤️
4
2
8
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
1 year
زندگی میں ان دوستوں اور رشتے داروں کی قدر کریں جو آپ سے بغیر کسی غرض کے پیار کرتے ہیں اور آپکے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہوتے ہیں ایسے انمول دوست اور رشتے بے قدری سے کھو دیں تو بعد میں صرف پچھتاوے رہ جاتے ہیں!!!
4
0
8
@ayeshaleem00007
🌠Dr Sara🌠🦞
2 years
@MuftiAsadMehmo1 اسلام آباد اب جادو ٹونے کی گرفت میں ہے، شہباز شریف لٹ کے کھا گئے پاکستان، گوگی، پنکی تے کپتان، مریم صفدر بے نظیر انگریزوں کے کتے نہلانے والی عورت ہے، نواز شریف جلسوں میں خواتین کے ٹھمکے بتا رہے تھے کہ وہ کہاں سے آئی تھی، راناثناءاللہ ٹریکٹر ٹرالی وی اوتھے کُم رہی سی، عابد شیر
1
0
8