Ayesha MeharZaddi🐼🧸❤️
6 months
محبت
خود ہی ہوجاتی ہے ہم کرتے نہیں ہیں ہمارا کہا بس چلتا بے بس جو دل کو پسند آجائے ہوگئی محبت اُسے کبھی کسی کہ چہرے سے ہوجاتی ہے کبھی کسی کی باتوں سے ہوجاتی ہے اور پھر ہمارا دل بس یہی چاہتا ہے کہ اسے ہی دیکھیں اسی سے باتیں کریں ہمیں پھر خود کا خیال بھی تو نہیں
رہتا یہی ہے محبت♥️