💖کسی کی راہ میں ناحق مشکلات پیدا کرنے سے پہلے یہ سوچ لیں کے اللہ رب العزت کی عدالت میں معافی نہیں ہے۔۔۔۔!!!💖
Assalam_O_Alaikum🤗
Good Morning 🌸
Sweat Family 🥰
*_رمضــان کـے یہ لمـحے اب دور ہو رہے ہیــــــــں🥺🫀 بــس الوداع کہنـے پـر ہـم
مجـبور ہو رہے ہیــــــــں🌼💔_*
"28ᴛʜ"سحـری مُبـارک ہـو"🙌🏻🔐*
Assalamualaikum
🍃Gud Morning 💟
🥀خلوص کےرشتے بوجھ نہیں لگتے
یہ بڑی آسانی سے سنبھل جاتے ہیں
اور مطلبی رشتے اتنے وزنی ہوتے ہیں کہ
ان کو سنبھالتے سنبھالتے ہم خود ان کے
نیچھے دب جاتے ہیں🫀❤️🩹
𝘼𝙨𝙨𝙖𝙡𝙖𝙢𝙪𝙖𝙡𝙖𝙞𝙠𝙪𝙢
May The Nur Of Allah Shine In Our
Homes, The Strength Of Iman Stay In Our Hearts & May Allah Shower His Countless Blessings Upon Us.Ameen
Good Morning 🌄
For Allah it is,
Kun Faya Kun❣️
'Be' And 'it is!'
Never Stop Believing in Allah
Miracle Happen EveryDay💫
🌹Assalamualaikum🌹
GoOd Morning🌸
Have A Beautiful Day🥀
🙃🖤
"-سب کی اپنی اپنی تھکن ہے ....
کوئی رشتوں سے تھکا ہوا ہے تو کوئی لہجوں سے اکتایا ہوا ہے , کوئی ذمہ داریوں سے نڈھال ہے تو کوئی ضرورتوں سے پریشان.... کوئی اپنی نفسیات سے بھاگ رہا ہے تو کوئی روح کی کھونٹی پر لٹکی خواہشوں کی گٹھڑی سے....!!💯🙂