Asmat Ullah Profile Banner
Asmat Ullah Profile
Asmat Ullah

@asmatullah991

7,436
Followers
7,549
Following
169
Media
2,208
Statuses

سب سے بہترین بات اللہ کی بات ہے سب سے بہترین کتاب کتاب اللہ ہے اللہ کے بہترین بندوں میں ہمارے آقا(ص) ہیں

Joined November 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@asmatullah991
Asmat Ullah
9 months
یہ وہ دودھ یے جس سے ہمارے بچے جلد مرنا شروع ہو جائینگے
3
15
44
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
کان کے اندر اچھی سی دوائی ڈالیں جب اچھی طرح کان کھل جائیں تو سن لیں این آر او نہیں گا نہ ہی کسی کو چھوڑیں گے کرپٹ لوگوں کے لئے بری خبر
11
11
124
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
میں آپ کو ایک فری میں مشورہ دوں کبھی بھی پیار کی شادی مت کرنا ماں باپ کی مرضی پر وہاں کرنا یا پسند کر کے کرنا پر عشق والی شادی نہیں کرنا
22
3
112
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
کسی کا ظرف دیکھنا ہو تو اسے عزت دیں کسی کی فطرت دیکھنی ہو تو اُسے آزادی دیں کسی کی خصلت دیکھنی ہو تو اس کے ساتھ کھانا تناول کریں کسی کا صبر دیکھنا ہو تو اس پر تنقید کرکے دیکھیں کسی کا خلوص دیکھنا ہو تو اس مشورہ کرکے دیکھ لیں
8
12
100
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
زمین میں رہنے والی ہر چیز کو رزق صرف اللہ تعالی دیتا ہے رزق کے لئے چوری مت کرو
5
7
94
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
20% سے بہت سے لوگ فائدہ اٹھانے والے ہیں آپ کی نظر میں کون ہے؟
10
3
75
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
ہم انسان تب تک نہیں بن سکتے جب تک دوسرے انسانوں سے ہمدردی نہ رکھیں
6
4
79
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
آج آپ نے ایک غریب کی مدد کرنی ہے کیا آپ ایسا کر سکیں گے مدد میں کچھ بھی مدد کریں کیا آپ ایسا کریں گے وعدہ؟
22
7
81
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
السلام علیکم
22
4
78
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
نصیب کیا ہے ؟
26
1
78
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
جمعہ مبارک
11
3
67
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
اڈیالہ جیل کا نام سنتے ہی کچھ لوگ گالیاں کیوں دینے لگتے ہیں؟؟؟؟؟ کوئی جواب دے گا
6
4
70
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
نعت کا ایک مصرعہ لکھیں جو اکثر آپ کی زبان پہ رہتا ہو
37
6
75
@asmatullah991
Asmat Ullah
10 months
@Huma_Live خود پر ظلم مت کریں حیاء کی چادر لیں اور عورت کا زیور ہی حیاء ہے خود کو عیاں مت کریں ورنہ ایک دن بہت پچھتانا پڑے گا
3
5
84
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
آپ کو۔شدت سے کس کا انتظار رہتا ہے
27
1
73
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
صفر میں سفر کرنا کیسا ہے؟
19
5
71
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
آخر ایک دن گند صاف ہو جائے گا
6
1
70
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
کیا پاکستان کی پولیس اپنا کام ڈھنگ سے کرے گی
11
2
66
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
اگر کسی کو سچ کہو گے تو وہ نہیں مانے گا اگر جھوٹ بولو گے وہ جھٹ سے مان لے گا آخر اس کا مطلب کیا ہے
13
5
65
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
جس سے پیار ہوگا وہ دل میں رہے گا اگر کسی سے نفرت کروگے وہ دماغ میں رہے اچھا یہ نفرت مت کرو ورنہ دماغ خراب رہے گا
7
8
69
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
فضل الرحمن کی چیخیں بند ہونے والی ہیں اب اڈیالی جیل جانے والا ہے دہشت گردی دہشت گردوں کی مدد میں
5
7
66
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
اگر اپ مجھے فالو کرو گے تو قسم سے اپ کو کوئی نقصان نہیں ہوگا
24
0
67
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
جمعہ آتے ہی بہتوں کے رونگھٹے کھٹرے ہو جاتے ہیں
3
3
61
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
انسان میں انسانیت نہیں تو کچھ بھی نہیں
12
7
66
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
عمران خان کا اصل دشمن فواد چوہدری ہے جو عوام کے دلوں عمران کی نفرت اور دشمن پیدا کر رہا ہے ایک دن یہی فواد چوہدری عمران خا ن کو لے ڈوبے گا اور یہی فواد نواز شرریف یا زرداری کے تلوے چاٹے گا دیکھ لینا
9
2
65
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
فضل الرحمن سے کون کون loveکرتا ہے اپنا دیدار کروائیں
28
4
65
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
10
6
60
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
حکومت کو چاہیے 5000۔1000۔500 والے نوٹ فل فور بند کرے انکی جگہ نئے نوٹ متعارف کرائے
11
5
64
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
آپ کو معلوم ہے پولیو ویکسین ایک خطرناک ویکسین ہے
11
3
62
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
ایک بات بتائیں مرد سچ سچ دن میں کتنا جھو ٹ بولتے ہیں کسی لڑکی کے آگے
24
3
64
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
پاک فوج کو سلامI love Pak Army جو پاک سے پیار نہیں کرتے وہ اپنی وجہ بتائیں؟ جو پیار کرتے ہیں وہ لائیک کریں شکریہ
6
4
62
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
حیرت ہے جن سیاستدانوں نے پاکستان کا ستیا ناس کیا وہی بے حس انسان عمران خان سے 2ماہ کا حساب مانگ رہے ہیں لعنت بھیج کر آگے شیئر کریں شکریہ
5
3
52
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
اب کس جناب کی باری ہے جیل جانے کی؟
12
2
57
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
پاکستان میں غلیظ ترین اگر کوئی محکمہ ہے تو وہ پولیس کا ہے یہ ہمارے معاشرہ میں نا سور کی طرح ہے اسکے خلاف ہم عوام کریک ڈائون آخر کب کریں گے
9
6
65
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
ملک ریاض کی اڑان اسمان تک پہنچ گئی تھی اب زمین پر واپسی ہے
3
3
60
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
بریانی پر ووٹ دینے والوں کو 70توپوں کی سلامی
5
1
59
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
حساب کتاب رکھا کریں نہ جانے کب احتساب ہو جائے
5
3
56
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
جس کا کوئی مخلص دوست نہیں اس پر زمیں تنگ ہوتی ہے۔ کیا آپ کا کوئی مخلص دوست ہے؟
13
2
55
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
خورشید شاہ کی باری آنے والی ہے
8
3
53
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
پیار اور نفسیات میں کیا فرق ہے؟ مصبت جواب درکار ہے
12
1
55
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
سنا تھا ہر کوئی بدل سکتا ہے مگر لاہوری نہیں بدل سکتے سچ کہا ہے اور ان نے ثابت کر دیا ہے
5
3
54
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
پوسٹ کرنے کے بعد ٹیوٹر میں ایڈڈ کا اپشن نہیں ہے جو غلطی ہو جاتی ہے ایڈڈ نہیں کی سکتی یا پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنا پڑتا ہے یا ہم سب کو برداشت کرنا پڑتا ہے جو غلطی ہو جاتی ہے تھوڑا برداشت کر لیا کریں
5
1
53
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
ائے مرد مجاہدو کل نکلو روڈ پر امن کے ساتھ بھائی چارے کے ساتھ بنا تکلیف دیتے ہوئے انڈیا کو بتا دو ہم ایک ہیں ہم انکھیں نکال دیں اگر پاکستان پر بری نطر ڈالی۔ صرف دس مرد نکلو میرے بیٹے میرے بھائی تمہارے ساتھ ہونگے کرو عہد مرے ساتھ کل کا دن یاد گار بنائیں گے کون ساتھ دے رہا ہے میرا؟
3
5
50
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
آپ کو لگتاہے تبدیلی آ رہی ہے؟
24
3
54
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
دو بدماش ایک دوسرے کے گلے پڑنے والے ہیں۔ یا پھر ہمارے
4
5
53
@asmatullah991
Asmat Ullah
10 months
@DGISPR14 @Imrankh76240353 بھائی آپ کون ہو فوج کو گالیاں کھلوانے رہتے ہو کوئی کچھ کہتا نہیں آپکو
3
0
59
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
آپ ایک بات سمجھ لیں جمعہ کا دن با برکت دن ہے مطلب جمعہ کو ہر بلا جائے گی جیسے آپ سمجھ رہے ہیں ٹھیک سمجھ ریے ہیں بس تھوڑا صبر کریں
3
1
48
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
اگرآپ ایک دن کے لئے وزیر اعظم بن جائو تو سب سے پہلے کیا کروگے؟
24
0
47
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
کیا سچ میں بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں
8
2
45
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
ایک بات تو بتائیں میرے فالورز کم کیوں ہو جاتے ہیں ؟ مجھے فالو کرنے سے آپ کو کوئی نقصان نہیں ہوگا
5
1
55
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
مریض کے بچنے کے کتنے چانس ہیں؟؟؟؟
Tweet media one
16
3
53
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
میرے ساتھ ظلم و زیادتی ہو رہی ہے۔ شہباز اور شریف زیادتی کئسی؟؟؟؟🤔🤔
9
5
49
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
6
0
51
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
اس سیاسی مڈ بھیڑ میں جیت کس کی ہوگی؟ اپنے رائے دیں
10
3
48
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
میں نے کبھی اینٹ کا جواب پتھر سے نہیں دیا 😳 بلکے وہی اینٹ اٹھا کر مار دی 😏 اب پتھر کون ڈھونڈے؟😂
6
2
54
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
ماں باپ کی عزت اورخدمت نہ کرنے والے کی کیا سزا ہے؟
7
4
47
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
میں تماشا ہوں مجھے دیکھ رہی ہے دنیا تم تو خالق ہو مجھے ڈھانپ کیوں نہیں دیتے
4
3
43
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
کیا لگا تھا ؟ کہ خود کو مجھ میں نچوڑ دو گے ؟ پھر ہم سے پوچھو گے غم ہمارے جب دل بھرے گا تو چھوڑ دو گے؟ بتاؤ جاناں ۔۔۔ یہی لگا تھا ؟
7
4
53
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
ہمارا مسلمان ہونا ہی اللہ کی سب سےبڑی رحمت ہے
6
4
46
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
عرش والے سے زمیں والوں کا رشتہ ٹوٹتا جا رہا ہے آخر کیا ہوگا؟
8
5
52
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
جس وقت کا نصیب اچھا نہ ہو اس وقت کے سارے دوست منہ موڑ جاتے ییں
3
1
45
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
ضرورت کمر کیوں توڑتی ہے ٹانگ بازوں وغیرہ کیوں نہیں توڑتی؟
4
1
46
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
ایک عدد شعر ہی سنا دیں
14
1
46
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
اڈیالہ جیل ایک نام ہے اعتماد کا
5
3
41
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
اگر آپ کو آپ کے ریسینٹلی نام کے بجائے کسی اور نام سے پکارا جائے تو آپ کس نام کو پسند کرینگے ؟؟؟ وہ نام بتائیں
11
0
49
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
کل پاکستان بھی غنڈوں کے پاس تھا آج بھی پاکستان غنڈوں کے پاس ہے فرق اتنا ہے کل والے عوام کے ساتھ غنڈہ گردی کرتے تھے آج والے کل والے غنڈوں کی مٹی پلید کر رہے ہیں
3
1
46
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
کیا باجی بلاول کو کسی بد عنوانی کیس کا سامنے ہوگا یا بابا زرداری ہی جائے گا
7
0
44
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
ایتھے رکشہ نئی لبدا ٹائم تے لوکی سچا پیار لبدے پھردے نے 😒
4
1
44
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
اگر تم غلطی کرو تو کوئی بات نہیں اگر کوئی اور وہی غلطی کرے تو تم اس کو حقیر کیوں سمجھتے یو؟
2
2
48
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
اگر انسان دل سے نہ سوچے تو کتنا سوچ سکتاہے
8
1
44
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
سب سے بہترین بات اللہ کی بات ہے سب سے بہترین کتاب کتاب اللہ ہے
9
4
44
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
Future of Sindh Assembly in Pakistan سندھ اسمبلی ٹوٹنے جا رہی ہے عنقریب گورنر راج شروع ہونے جا رہا ہے اس کے بع�� خیبر پختخوا کی باری ہے
4
1
40
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
آج آپ نے کس رنگ کے کپڑ ے پہنے ہوئے ہیں اگرآپ کو رنگو کا علم ہے تو ضرور بتانا
12
0
42
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
شوگر کی بیماری اتنی بڑھ گئی ہے کہ لوگوں نے نہ صرف میٹھا کھانا پینا بلکہ میٹھا بولنا بھی چھوڑ دیا ہے۔
6
4
45
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
میڈم:بیٹا پڑھو گے نہیں تو نمبر بھی نہیں دوں گی. سٹوڈنٹ:میڈم مجھے آپ کا نمبر چاہئیے بھی نہیں۔ 😂😂😂😂😂
8
4
47
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
پی ٹی آئی کی پروگرس سے کتنا مطمئن ہیں آپ؟
7
2
41
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
دھرکن فلم میں سنیل سیٹھی خالی جیب گھر سے نکلا جب واپس آیا تو 500 کڑوڑ جیب میں لایا انڈیا میں تو کسی نے سوال نہیں کیا پاکستانی حکومت نواز شریف سے گندے گندے سوال کیوں کرتی ہے؟؟؟👺
5
3
45
@asmatullah991
Asmat Ullah
10 months
ہر لمحہ اپنے اکاونٹ پر نظر رکھیں انفالو کرنے والوں کو اپنا دشمن سمجھیں فورا سے پہلے انفالو کرنے والوں کو انفالو کریں ساتھ میں بلاک اور کمپلین بھی لازم کریں
10
4
46
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
پاکستان کے اندر فسادی"را" سی ائی اے " کے فری آف کاسٹ کام کرنے والے مسلم لیگ کے کچھ لوگ ہیں جو اس قدر بے حس بے بغرت ہیں جن کی وجہ سے انگریز وکیل یہ کہتے ہوئے پایا گیا ۔ یہ لوگ ماں کو بیج دیتے ہہیں
1
6
38
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
جو مرد عورت کو گوشت کی دوکان کی نظر سے دیکھتے ہیں ان کی کیا سزا ہونی چاہیے؟
13
1
39
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
کوئی بتا سکتا ہے اب تک اسلام کے نام پر کتنا نقصان ہو گیا ہے
9
1
40
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
اپنے دل ہر ہاتھ رکھ کر بتائں دھڑک ریا ہے یا بس
13
0
43
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
یہ فطری عمل ہے اکثر حکمرانوں نے غریب عوام کی زمیں تنگ کی اور کسی نے اپنے ہم منصبوں کی حکمرانوں کی جنگ میں عام عوام تذلیل کا شکار لازم ہوتی ہے
0
4
36
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
میں ان کو تکلیف دونگا کیا سچ میں مردہ دل مردہ ضمیر لوگوں کو تکلیف ہوتی ہوگی
4
4
43
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیں
1
1
41
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
کیا اچھا ہوتا ان کرپٹ سیاستدانوں کو پھانسی لگا دی جاتی یا پانی میں ڈبو ڈبو کر یا کرنٹ لگا کر یا رگیں کاٹ کر یا پٹرول ڈال کر یا بلڈوزر کے نیچے دے کر مار دیا جاتا؟؟؟
6
6
42
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
اسرائیلی جہاز کو کس کس نے دیکھا تھا؟
13
1
38
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
ٹیوٹر میں ایک بٹن کا آضافہ ہونا چاہئے unlike
5
0
40
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
شادیوں میں بے انتہا خرچ کا ذمےدار کون ہیں عورت یا مرد؟
9
2
44
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
اس منگائی کے پہچھے کس کا ہاتھ ہے؟؟
9
1
41
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہتے ہیں جان مانگ لیں مگر سائیکل نہیں مانگیں 😎😎
4
1
42
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
سوڈا ائسکویم ڈرنک اچھی لگیhmmmmm
6
0
35
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
سرد موسم شروع ہو رہا ہے آپ کو کون سا موسم پسند ہے سرد یا گرم یا متوازن
8
2
43
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
پاکستان میں ائی ایم ایف کی ٹیم کیا کرنے آئی ہے؟؟؟
11
1
36
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
نیکی نہ کرنا اور نیکی کی توقعہ رکھنا
4
2
37
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
وہ پوچھنا یہ تھا کہ چیونٹیاں گزرتے وقت ایک دوسرے کے پاس تھوڑی دیر رک کر کیا بات کرتی ھیں😂😁
10
0
39
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
عامر لیاقت ایک نامعقول انسان ہے زمین پر فسادی صفت انسان ہے ایسے لوگوں سے دوری بنائے رکھنے میں عافیت ہے
3
4
35
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
میرا موبائل خراب ہو رہا ہے کون مجھے نیا خرید دے گا؟
15
0
35
@asmatullah991
Asmat Ullah
6 years
اگر میڈیا کو دجال کا کتا کہا جائے تو غلط تو نہ ہوگا؟؟؟🐆🐅🐕
5
2
34