Ch Asif Hamaiyon Profile Banner
Ch Asif Hamaiyon Profile
Ch Asif Hamaiyon

@asif_hamaiyon

18,295
Followers
4,987
Following
2,082
Media
16,285
Statuses

حیدریّم، قلندرم، مستم بندۂ مرتضیٰ علی ہستم پیشوائے تمام رندانم کہ سگِ کوئے شیرِ یزدانم ❤️ لیڈر صرف عمران خان صاحب ❤️

Lahore, Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
7 months
عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا 🙏🙏 فرش والوں کا مینڈیٹ چوری کر بیٹھا ہوں😂😂
Tweet media one
69
640
2K
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی جیب میں موجود کرنسی نوٹ پر لکھی تحریر (حامل ہزا کو مطالبے پر ادا کرے گا) کا مطلب کیا ہے؟ اگر نہیں تو آئیے آپکو بتاتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی حکومت آپ کے مطالبے پر اٍس نوٹ کے برابر سونا ادا کرنے کا پابند ہے۔ نوٹ خواہ 1 روپے کا ہو یا 1000 کا 👇
Tweet media one
122
998
3K
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
اسٹیبلشمنٹ جانتی ہے کہ زرداری سے معاملات خراب ہونے پر اس نے امریکیوں کو میمو لکھ کر پاکستانی فوج کو "سیدھا" کرنے کی درخواست کی تھی اسٹیبلشمنٹ جانتی ہے کہ پیپلز پارٹی کو چھیڑا جائے تو وہ "آزاد سندھ" کا نعرہ لگانے میں دیر نہیں کرتی اسٹیبلشمنٹ جانتی ہے کہ اس نے جب نواز شریف کو 👇
45
609
2K
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
آپ گلگت جائیں تو یوں لگتا جیسے یہ لوگ ہی اور ہیں۔ ہمارا حصہ ہی نہیں ایتھکس وائز بالکل غیر مسلم لگتےھیں(معذرت کے ساتھ) میرا مطلب ہے جیسے ناروے سپین یورپ کے لوگ ۔ چلاس کراس کریں تو یوں لگتا جیسے کسی اور ملک میں داخل ہو گئے ۔ گاڑی روڈ پر کھڑی کر دیں دو دن کھڑی رہے کوئی گاڑی کا گیٹ👇
120
376
2K
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
او توں پاویں تاج کمپنی وی سر تے چکیں اسی فیر وی تیری گل تے یقین نئیں کردے 😡😡 چول آدمی 😡😡
Tweet media one
730
559
2K
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
قیامت خود بتائے گی کے قیامت کیوں ضروری تھی، خدا تم پر لعنت کرے انسانیت کی تزلیل کرنے والے حیوان 🖐️🖐️🖐️
337
1K
2K
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
صرف 99 فیصد ججز کی وجہ سے باقی بھی بدنام ہیں 😏😏😏 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
119
312
733
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
مجسٹریٹ زیبا صاحبہ بھی قابل احترام ہیں لیکن جسٹس ناصرہ جاوید صاحبہ کے گھر کی دیواریں پھلانگنے والوں کو کون پوچھے گا کیا علامہ اقبال کی بہو جسٹس ناصرہ جاوید اقبال کا کوئی استحقاق نہیں
13
408
690
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
اے میرے مولا اس پاک مہینے کے صدقے اس عورت کو اپنے پاس بلا لے🤲🤲🤲
Tweet media one
364
160
661
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
اگلا الیکشن پوری PDM ساتھ ملکر PTI کے خلاف لڑے گی“خواجہ آصف کیا صرف یہ بیان ہی مرد مجاہد عمران خان کی جیت نہیں ؟؟؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
8
337
642
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
یااللّہ عظیم لیڈر شہباز شریف کو کِسی سیلابی ریلے کی نظر فرما دے 🤲🤲
130
137
586
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
جسم سے روح نکل جائے تو اسے مردہ کہتے ہیں اور انسان سے غیرت نکل جائے تو اسے پٹواری کہتے ہیں 😂😂😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
16
229
539
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
بکرا عید آنے والی ہے اگر کسی نے جانور لینے ہوں تو ن لیگ میں بہت سارے ڈنگر موجود ہیں 🤪🤣😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
126
141
514
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
نائی بھی بہت شرارتی ہو گئے ہیں۔ بال کٹوانے جاؤ تو کہتے ہیں کہ بھائی نیوٹرل کٹ کر دوں؟ 😂😂😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
13
159
481
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
دس دن بعد کمرے پر چھاپہ یہ اسلام آباد جیسے شہر میں میڈیاز کے کوریج میں ایسا کر رہے ہیں تو ذرا سوچئے یہ وزیرستان اور بلوچستان کے پہاڑوں میں لوگوں کے ساتھ کیا کرتے ھوں گے جہاں میڈیا تو دور موبائل کے سگنلز بھی نہیں ھوتے
20
252
475
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
الگ الگ مقابلہ نا کر سکے تو PDM بنا لی۔ PDM بنا کر مقابلہ نا کر سکے تو امریکہ ساتھ ملالیا سنو!! اگر ابلیس بھی ساتھ ملا لو تو بھی ہار تمھارا مقدر ہے. ان شاءاللہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
20
213
477
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
جج صاحبان نے ایکشن لے لیا سندھ کا الیکشن کلعدم کرار ۔ ہمارے ججوں نے ہمیشہ حق سچ کا ساتھ دیا ہے اور پھر اچانک میری آنکھ کھل گئ🤣😂🤪 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
16
187
437
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
کہ 75 سالہ غریب کش سسٹم کے ساتھ چلنا ھے یا پھر آزاد خوددار خودمختار پاکستان پنانا ھے ۔ میرا ایمان کہتا ہے کہ پاکستان نے اب اپنی اصلیت کی طرف لوٹنا ھے وہ اصلیت کہ جس کی بنیاد پہ پاکستان معرض وجود میں آیا تھا...! #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
12
130
452
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
جس ادارے کو اپنی محبوبہ کی طرح پیار کیا اور اس کی عزت کی حفاظت کی وہ امریکا کے ساتھ بھاگ گیا😟😟😟 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
17
172
428
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
بھی نہیں کھولے گا ۔ ہم نلتر جھیل گئے رات وہیں سٹے کیا گاڑی نیچے کھڑی کر گئے میں لاک لگانا بھول گیا اگلے دن آئے تو گاڑی سے ٹشو کا ڈبہ بھی نہیں نکلا ۔ غربت وہاں بھی ہے مگر چوری ڈکیتی رہزنی بالکل نہیں۔ اتنے مہمان نواز لوگ پاکستان کے کسی خطے میں نہیں دیکھے ۔ آپ راستہ پوچھیں آپ کے👇
3
48
440
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
اب لوگ ڈر کر چوکیدار نھیں رکھیں گے گہ وقت آنے پر کہیں نیوٹرل نا ھوجاۓ😀 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
11
159
418
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
5روپے کی قلفی کھاکر 15 منٹ تیلا چوسنے والے بھی عمران خان پر تنقید کررہےہیں.😏😏😏 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7
125
395
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
پاکستانیوں تیار ہو جاؤ آج دنیا کی ھسٹری کا سب سے بڑا احتجاج کرنے نکلنا ہے سب نے اس بار کسی کو کوئی معافی نہیں ، #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
184
397
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
کے خلاف کمک پہنچائی اس کا محض اتنا مطالبہ ہے کہ آئین کے تحت ملک میں انتخابات کروائے جائیں وہ کسی قسم کے لسانی تعصب کی بات نہیں کرتا۔ وہ صوبائیت کا زہر نہیں پھیلاتا وہ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں یا جاگ پنجابی جاگ جیسے نعروں سے بہت بلند ہے اس سارے بیک گراؤنڈ کو سامنے رکھیں👇
1
82
392
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
ناجانے ہر بُری چیز کا نام ”ن“ سے ہی کیوں شروع ہوتا ہے؟ نقصان، ناجائز، ، ناپاک، نفرت، نحوست، نمرود، نمک حرام، ن لیگ اور نوازشریف
37
129
375
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
لندن میں پاکستان سے غداری کرنے والوں کی تعداد دیکھ کر ایک انگریزبولا کہ جب تم سب نے یہاں آنا تھا تو ہمیں وہاں سے کیوں نکالا 🤣🤣 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
151
367
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
اگر بلاول زرداری کا بیٹا نہ ہوتا تو آج عورتوں کا لباس پہن کر کسی سگنل پر بھیک مانگ رہا ہوتا۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
20
132
376
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
اگر آج ہی پاکستان کی کل آبادی سٹیٹ بینک کو نوٹ واپس کر کے سونا لینا شروع کر دے تو صرف 20 فیصد نوٹ قابل استعمال ہوں گے۔ باقی 80 فیصد نوٹوں کی قیمت ردی کاغز کے حساب سے 13 روپے فی کلو ہے۔ کیوں کہ باقی نوٹوں کا سونا موجود ہی نہیں اٍس لیۓ اٍن کی قیمت وہی ہے جو ردی کوڑے کی ہوتی ہے👇
2
51
376
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
نوجوان نسل کو آگاہی دینا ہے تاکہ وہ دن اور رات کے فرق کو محسوس کر سکے۔
12
47
371
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
سوچیں کہ ابھی پٹرول 210 روپے ہوا ہے تو پٹواری ختم ہوگئے ۔۔۔اور جب 275ہوگا تو نون لیگ ہی ختم ہو جائے گی.!!😉 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
14
157
358
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
شکر کرو یہ تجربہ کار ٹیم کرونا کے دنوں میں نہیں تھی ورنہ آج تو ہم سب کی قبروں پر گھاس اُگ گئی ہوتی😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
13
174
369
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
6 months
دو ایسے concept جنکا مطلب ہمارے ہاں سراسر غلط لیا جاتا ہے۔ نمبر #1 : بری عورتیں برے مردوں کے لیے اور برے مرد بری عورتوں کے لئے ہیں۔ نمبر #2 : زنا ایک قرض ہے جو آپ کو گھر سے چکانا پڑے گا خاص کر بیٹی کی صورت میں۔ ہمارے ہاں سورہ نور کی آیت نمبر 26 کا ترجمہ سراسر غلط لیا جاتا ہے
56
151
387
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
مریم نواز کی باتوں پر یقین کرنا ایسا ہی جیسے مریم اورنگزیب کو کترینہ کیف کہنا😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
19
147
344
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
پاکستان کے ملوث ہونے کا الزام بھی لگایا جسے بعد ازاں بھارت نے پاکستان کیخلاف کلبھوشن یادیو کا کیس لڑتے ہوئے افیشلی استعمال بھی کیا لیکن جب عمران خان اور اس کی جماعت کے خلاف بدترین ریاستی ہتھکنڈوں کا استعمال کیا گیا تو عمران خان نے نا امریکیوں کو پکارا نا بھارتیوں کو ریاست👇
2
86
361
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
کے لیے روڈ بند نہیں ہوتا مجالس کی وجہ سے ۔۔۔ ہر چند کلو میٹر کے بعد سبیل لگی ہوتی ۔ جیسے یہ لوگ ہیں بخدا انہیں واقعی ہماری ریاست کا حصہ نہیں ہونا چاہیے یہ لوگ ہم سے بالکل مختلف ہیں بالکل .
12
39
370
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
پاس آ کر ایسے گائیڈ کریں گے جیسے ہم سے زیادہ انہیں فکر ہے ہماری ۔چہرے پر مسکراہٹ اور سر سر کہہ کر بات ۔ جب تک آپ کو راستہ سمجھ نہیں آئے گا بتاتے رہیں گے. گاڑی روک کر آپ نے باہر نہیں نکلنا خود گاڑی کے قریب آ جائیں گے کرائم ریٹ تقریبا زیرو ہے تھانے کی پولیس کو ہائی ویز پر لگایا👇
1
48
352
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
سے کرنا چاہتا ھے سوائے اسرائیل کے مگر غلامی نہیں کرنا چاہتا عمران خان کرپشن کیخلاف ھے مگر اسٹیبلشمنٹ کو کرپشن سے کوئی سروکار نہیں یہی جنگ چل رھی ھے اب یا تو یہ گھٹیا سسٹم رھے گا یا عمران خان یہ تو طے ھو چکا ایک نے رھنا ھے اور اس جنگ میں عوام اصل طاقت ھے عوام نے سوچنا ھے 👇
4
70
342
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
تو حیرت ہوتی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ آج اسی نواز شریف اور زرداری سے راضی ہے جب کہ عمران خان پر ریڈ لائن لگادی گئی ہے ایسا کیوں؟ ڈالر اجاہ داری۔۔۔۔۔۔۔ مگر عمران خان سرنڈر کرنے کو تیار نہیں عمران خان آزاد خارجہ پالیسی اور آزاد معاشی پالیسی کی بات کرتا ھے عمران خان دوستی تو سب ملکوں👇
1
75
346
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
بدقسمتی سے میں ایک ایسے ملک کا باشندہ ھوں جہاں سیاسی لیڈر ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی بدل لیتا ہے مگر جاہل ووٹر چالیس سال سے ذلیل و خوار ہونے کے باوجود سوچ تبدیل نہیں کرتا😏 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
183
331
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
ن لیگ کو سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس کے سپورٹر پرلے درجے کے جاہل ہیں،😂😂😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
109
334
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
ایک بلے کو ہرانے کیلیے پاکستان کے سارے دلے اکٹھے ہوۓ ہیں ، تلخ حقیقت 😂😂😅
5
99
327
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
گدھے اور پٹواری میں کوٸی فرق نہیں دونوں ضد کے پکے ہیں۔😂😂
10
62
314
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
ہاہاہاہاہا...... پوری دنیا کی خبر رکھنے والی فوج اور آئی ایس آئی اپنے ملک کے رجیم چینج سے بے خبر نکلی..... ہیں نہ کمال کی بات پاکستانیوں...؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
168
329
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
ہمیں سمندر پار پاکستانیوں سے صرف ڈالر چاہیے بدلے میں ووٹ کا حق مانگ کر شرمندہ نہ کرے ۔ وزیراعظم بےشرم شریف🤨🤨 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
147
328
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
چھیڑا تو اس نے بھارتی شہر پٹھان کوٹ میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی ایف آئی آر یہاں گجرانوالہ میں کاٹ دی۔ اسی نواز شریف نے ڈان لیکس کے زریعے فوج کو "سیدھا" ہو جانے اور امریکیوں کے ساتھ ڈبل گیم نہ کرنے کی وارننگ بھی دی نواز شریف وہی تھا جس نے ممبئی حملوں میں کھل کر ریاست 👇
1
78
323
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
6 months
اسلام علیکم ، یہ پوسٹ احتجاج ہے ایک ظلم کے خلاف اور ایک نا انصافی کے خلاف ، گزشتہ کئی سالوں سے ہمارے پاس چک مراد 204 ڈاہرانوالہ چشتیاں بہاولنگر میں 10 ایکڑ زمین تھی جس پر وہاں کے ن لیگی ایم این اے چوھدری احسان الحق باجوہ کی پشت پناہی پر وہاں کے اسسٹنٹ کمشنر عامر چیمہ نے ایک غنڈہ
8
123
348
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
اگر مفتاح صاحب 2 ماہ اور رہ گئے تو 1 لیٹر پٹرول فی مرلہ کے حساب سے ملے گا۔
4
88
308
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
ذوالفقار علی بھٹو نے گھاس کھانے کی دھمکی دے کر ایٹم بم بنایا، ہم یہی بم بیچ کر گھاس کھائیں گے۔ شہباز شریف🤔🤔 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
8
135
303
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
7 months
یہ قاری حسن صالح ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ 1930-40 کے دوران جب وہ قرآن پاک کی تلاوت کیا کرتے تھے تو لوگ سڑکوں پر رک جاتے تھے ، گاڑیاں ان کی تلاوت سننے کے لئے رک جاتی تھیں۔ انہوں نے اپنی تلاوت کو ریکارڈ ہونے سے روک دیا۔ حج کے دوران ہی سعودی عرب کے بادشاہ عبدالعزیز کے کہنے پر راضی ہوگئے
16
182
349
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
پاکستان پر رحم کریں مائی لارڈ یہ ملک ہی نہ رہا تو ڈی ایچ اے کہاں بنائیں گے 🤔 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
13
128
307
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
410 روپے کلو مرغی کا گوشت لینے سے بہتر ہے بندہ یہی 500 کسی پٹواری کو دے کرمحلے سے 4 🐔مرغیاں اٹھوا لے وہ بھی دیسی 🤣🤣🤣 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
13
100
310
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
آج اربوں کا کاروبار بند کر کے کروڑوں کی بجلی بچائی گئی 😏 لعنت ہے تمھاری نمک حرام سوچ اور گھٹیا پالیسی پر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
119
300
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ کے لوگ لکڑی کی جگہ کرنسی نوٹ جلاتے تھے۔ کیوں کہ لکڑی کی قیمت کرنسی سے زیادہ ہو گٸ تھی۔ مہنگاٸی بڑھنے کی شرح جسے انفلیشن یا افراط زر کہتے ہیں کا کانسیپٹ صرف 100 سال پرانا ہے۔ ایک مرغی کی قیمت فرعون کے دور میں 2 درہم تھی جو کہ انیسویں صدی کے آخر تک 2 👇
2
39
314
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
کیا کوئی بندہ یہ بتا سکتا ہے کہ یہ آرمی کا چیف ہے یہ سیاستدان او چاچا نیوٹرل بس کر دے چھڈّ دے جان پاکستان دی😏😏😏 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
105
122
303
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
اگر کوئی کہتا ہے کہ بھارتی فوج بہت طاقتور ہے مضبوط ہے تو میرا یہ چیلنج ہے اسے کہ وہ اپنا DHA بنا کر دکھائے🤪🤪🤪 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
156
304
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
نور جہاں آج زندہ ہوتی تو اپنے پُتر ڈالراں تے وکدے ویکھ لیندی😏😏😏😏 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
8
127
288
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
ہوا کیونکہ تھانے ویلے ہیں اس لئیے ٹورسٹ کی ہیلپ کریں۔ راستے کے ہوٹل میں سٹے کریں وہ خوبانیاں آپ کو خود لا کر دیں گے وہ بھی بالکل فری ۔ ہوٹل میں کھانا کھائیں سپلی منگوائیں لے آئیں گے اس کے کوئی چارجز بھی نہیں. بل بھی مناسب ۔ایک ہوٹل پر کھانا کھایا وہ ساتھ میں مرغ چنے نان بھی لے👇
2
40
301
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
میرا پاکستان تو کیا بیلجئم میں بھی کوئی پلا ٹ نہیں, جنرل مریم 😂😂
3
86
284
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
عمران خان کا جلسہ لوگ ایسے دیکھتے ہیں جیسے پاکستان اور انڈیا کا میچ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
92
292
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
مفت اسمعیٰل جیسا نالائق پورے پاکستان میں کوئی نہیں ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سے زیادہ لائق پوری PML-Nمیں کوئی نہیں ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
11
129
289
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
کہاجاتا ہے کہ سلطان محمود غزنوی کے ذہن میں ہمیشہ تین سوال کھٹکتے رہتے تھے۔ • پہلا یہ کہ کیا میں واقعی سبکتگین کا بیٹا ہوں ؟ کیونکہ ان کے متعلق مشہور تھا کہ یہ بادشاہ کے سگے بیٹے نہیں بلکہ لے پالک ہیں۔ • دوسرا یہ کہ کیا علماء واقعی انبیاء کے وارث ہیں ؟ یہ تو خود بے👇
7
47
294
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
1200 کروڑ برطانوی پاؤنڈ جس سے شریف خاندان کی 7 نسلیں خریدی جا سکتی ہیں لات مار کر ٹھکرانے والے کو "خان عمران خان" کہتے ہیں.🌹💗 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
133
291
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
کابل: طالبان نے افغانستان میں بیوٹی سیلون پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یعنی کوئی بھی عورت نہ تو یہ کاروبار کر سکتی ہے اور نہ ہی کسی بیوٹی پارلر میں جا کر خود کو سنوار سکتی ہے۔ تاہم طالبان نے اس حوالے سے ہونے والے ہنگامے پر خاموشی توڑتے ہوئے اس کے پیچھے عجیب و غریب منطق پیش کی ہے 👇
8
27
271
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
عمران خان سیاست میں نہ آتا تو لوگ آج بھی نوازشریف اور زرداری کو ایک دوسرے کا پکا دشمن ، اور فضلو کو عالم دین سمجھ رہے ہوتے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4
144
280
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
ہمارے ملک میں کوئی بھی ڈاکومنٹ کسی جگہ جمع کروانا ہو تو حکم ملتا ہے کہ اسے گریڈ سترہ کے سرکاری افسر س�� تصدیق کروا کے لائیں۔ ٹیکنالوجی کے دور میں جب سب کچھ آن لائن ہو رہا ہے مجھے تو یہ پریکٹس انگریز دور سے چلے آ رہے سرکاری افسری کے رعب اور دبدبے کے سوا کچھ نہیں لگتی۔ حتی کہ 👇
8
54
281
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
کرایا مکینیک کہتا سر کوئی مسلہ نہیں آپ مہمان ہی جو مرضی سے دیں۔ مجھے حیرت ہے رہی تھی پنجاب میں راستے میں گاڑی خراب ہو جائے تو مکینیکل کھال اتار لیتے کہ مجبوری ہے مرغا پھنس گیا کہاں جائے گا ۔ وہاں ساری گاڑیاں چھوڑ کر ہمارا کام پہلے کیا کہ یہ مسافر ہیں لیٹ نا ہوں ۔ مجھے حیرت 👇
2
36
291
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
جو جہاد میں مارا جائے اسے شہید کہتے ہیں جو زندہ بچ کے واپس آئے اسے غازی کہتے ہیں اور جو امریکہ سے ڈر کے سڑک پے لیٹ جائے اسے ؟؟🙃🙃 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
73
101
274
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
اگر گرے لسٹ سے نکل ہی آیا ہے پاکستان تو خدا کا واسطہ ہے اب آپ پھر سے منی لانڈرنگ نا شروع کردینا😏😏😏😏
9
68
273
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
نقلی وزیراعظم نے پٹرول کی سمری مسترد کی تو اصلی وزیراعظم نے فون کر کے کہا, کاکا حکومت کرنی اے کہ نہیں😂😂😂😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
128
279
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
ایان علی دبئی جانے کے لیے اسلام آباد ائرپورٹ پر پہنچی جس کا نام اس وقت بےنظیر ائرپورٹ رکھا گیا تھا ، وہ وی آئی پی لاؤنج تک آئی اور اپنا سامان کاونٹر پر رکھا تو کسٹم حکام نے اس کا بیگ چیک کرنا چاہا ، ایان علی نے لاپروائی سے بیگ کھولا اور اعجاز چوہدری نامی کسٹم انسپکٹر نے بیگ میں👇
16
102
277
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
تین ملک امریکہ کے سامنے کھڑے ہین, افغانستان فوج کے بغیر ایران ایٹم بم کے بغیر اور پاکستان غیرت کے بغیر😏😏😏😏😏 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7
118
272
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
6 months
تمہاری ماؤں بہنوں کو یہود نے پانی کی بوند بوند کے لیے ترسا دیا اور تم پیپسی کوک پیتے ہو، کتنے بےحس ہو تم 😥
10
184
288
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
لاہور ہائیکورٹ نے بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر 6 ماہ قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا درست قرار دے دی ایتھے اک نیں ہو رہی۔۔توانوں دوجی دی پئی اے ظالموں 😆😂😂
22
47
269
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
ہوتی ہے کہ یہ لوگ کیسے اس ملک کا حصہ ہو سکتے یہاں عرب کی طرح سخت قوانین بھی نہیں لیکن ایتھکس ایسے ہیں کہ چوری جھوٹ مکاری کا کنسپیٹ نہیں۔ بالکل نہیں لگتے کہ یہ پاکستان کا حصہ ہے ۔۔۔۔ یہاں تاجر ہوٹل مالکان پولیس سول انتظامیہ کے باقاعدہ اجلاس ہوتے کہ کیسے ٹوارزم کو پروموٹ کرنا 👇
1
33
280
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
درہم ہی رہی۔ اگر ہم غور کریں تو آج بھی اٍس کی قیمت 2 درہم ہی بنتی ہے۔ مطلب صفر فیصد انفلیشن ۔ پچھلے صرف 100 سالوں کے دوران کاغذی کرنسی کی قیمت کٸ سو گنا گر چکی ہے۔ انفلیشن دراصل ایک ٹیکس ہے جو امیر اور غریب بغیر کسی تفریق کے برابر ادا کرتے ہیں۔ آج غربت اور افلاس کی سب سے بڑی 👇
1
35
264
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
بنی گالہ میں اس وقت تل دھرنے کی جگہ نہیں، عوام سے کھچا کھچ بھر گیا، پٹواریو اور کچھ نہیں تو نان ٹکی ہی لگا لو وہاں🤔🤔🤔
4
78
262
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
آیا کہ کھانا تھوڑا نہ پڑے یہ بھی رکھیں یہ فری ہے ۔ دوکان پر شاپنگ کی وہاں بارگینگ کی تو اندازہ ہوا بارگینگ کا کنسیپت ہماری گھٹی میں پڑا ہے وہں تو یہ کنسیپٹ ہی نہیں۔ ایک فکسڈ پرائس شاپ پر گئے ۔ اسے 2800 دئیے شرٹ کے ۔ اس نے خود ہی دو سو واپس کر دئیے کہ آپ مہمان ہیں .گاڑی کا کام👇
1
33
270
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
حضرت حبیب بن زید کا تڑپا دینے والا واقعہ جسے پڑھ کر آنکھوں میں آنسوں جاری ہوگئے آپ بھی ایک دفعہ لازمی پڑھیں ۔۔ مسیلمہ کزاب نے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خط لکھا:- " میرے ساتھ ایک معاہدہ کر لیں ، جب تک آپ حیات ظاہری میں ہیں ، آپ نبی ہیں - جب اپکا وصال ہوجاٸے تو میں نبی" 👇
Tweet media one
8
47
268
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
وہ کہتا تھا "میں جیت گیا تو میری قوم جیت جائے گی اگر ہار گیا تو میرے پاس ہارنے کو ہے ہی کیا؟" وہ نہیں ہارا پاکستان ہار گیا 💔 پٹرولیم کی قیمتوں میں تیسری بار اضافہ 😢 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
134
257
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کے پاس رات کو بجلی نہی دن کو پانی نہیں🤨🤨 تقریبا فٹے منہ تہاڈا 😏😏 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
8
97
253
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
وزیراعظم قمر جاوید باجوہ کا چین کا دو��ہ اس موقع پر صدر پاکستان قمر جاوید باجوہ اور چیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ اور چیف جسٹس آف پاکستان قمر جاوید باجوہ بھی ہمراہ تھے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
10
129
253
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
ارام سے رش نہ بنائیں سب کو گالی دینے کا موقع ملے گا😂😂ابے سیدھا بول نا جھنڈی کرادی تو IMF کے آگے لیٹ گئے۔ پہلے کہتے تھے عمران خان نے معاہدہ کیا تھا۔اب کہتے ہیں کہ معاہدہ ابھی ہونا ہے۔ عوام کو پٹواری سمجھا ہے کیا؟؟؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
59
139
240
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
*ہم عمران خان کو بھاگنے نہیں دیں گے یہ کہتے ہوئے حمزہ شہباز لندن کی فلائیٹ میں سوار ہو گئے 🤣🤣🤣🖐️🖐️🖐️🖐️
11
96
254
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
پنجاب میں بینرز لگے ہیں صحت مند پنجاب اور اوپر تصویر ان کی لگی ہے جن کا پورا خاندان علاج کروانے لندن جاتا ہے 😂🤣🤣😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
8
113
244
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
سب سے زیادہ زلیل ترین وہ شحص ہے جسے حق اور سچ کا پتہ بھی ہو وہ پھر بھی جھوٹ کے ساتھ کھڑا ہو
2
66
249
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
میں نے زندگی میں کبھی سیاست میں حصہ نہیں لیا 1. لیکن میں آج باقاعدہ طور پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا علان کرتا ہوں 2. ہم کب تک غیر سیاسی رہ کر اس ملک کو جلتا دیکھیں گے ہم سب غیر سیاسی لوگوں کو عمران خان کا ساتھ دینا ہہو گا 3. ووٹ دو عمران کو بدل دو نظام کو @ImranKhanPTI
14
73
258
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
اگر آپکے شہر میں کوئی عورت اپنا جسم بیچ کر روزی کماتی ہے تو یقین کریں کہ آپکی عبادت گاہیں کسی کام کی نہیں ۔ لمحہ فکریہ !
27
31
241
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
فرعون ٹیکنالوجی اور سائنس میں ہم سے بہت آگے تھے یہ 8 ہزار سال قبل سات سو کلو میٹر دور سے ایک کروڑ پتھر مصر لائے ہر ایک پتھر 25 سے 28 سو ٹن وزنی تھا یہ ون پیس تھا اور یہ پہاڑ سے چوڑائی میں کاٹا گیا تھا یہ پتھر صحرا کے عین درمیان 170 میٹر کی بلندی پر لگائے گئے قدیم مصری 👇
1
39
230
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
پٹواریوں کی ٹیکنیکل پرابلم ھے شرم آتی تو ھے مگر تھوڑی دیر بعد واپس چلی جاتی ھے 😕 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7
96
245
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
خلیفہ ہارون الرشید کی بیوی ملکہ زبیدہ بنت جعفر فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ آئیں۔ انہوں نے جب اہل مکہ اور حُجاج کرام کو پانی کی دشواری اور مشکلات میں مبتلا دیکھا تو انہیں سخت افسوس ہوا۔ چنانچہ انہوں نے اپنے اخراجات سے ایک عظیم الشان نہر کھودنے کا حکم دے کر ایک ایسا 👇
4
32
243
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
پابند ہیں۔ کہ تیل صرف ڈالرز کے بدلے بیچا جاۓ گا۔ نہ کہ بیچنے یا خریدنے والے ملک کی کرنسی میں... انسانی تاریخ میں کبھی بھی اٍتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکا۔ یہ انسان کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ ہے۔ اٍس تحریر کا مقصد 👇
3
40
245
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
دو دن بعد ن لیگ کا بیان آئے گا کہ پانی کا شدید بحران پاکستان میں مہربانی کرکے باتھ روم میں ٹشو پیپر یوز کریں😂😂😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
100
233
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
1 year
کتنی حیرت انگیز بات ہے کہ قرآن میں ایک بھی ناامیدی کی کہانی نہیں ہے۔ حضرت یعقوب علیہ السلام برسوں روتے رہے اور اپنی بینائی کھو بیٹھے۔ لیکن آخر کار انکو اپنے بیٹے کے ساتھ ساتھ بینائی بھی مل گئی۔ حضرت زکریا علیہ السلام کو بڑھاپے تک کوئی اولاد نہ ہوئی لیکن ان کی دعا قبول ہوئی اور 👇
5
39
236
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
صابن پر شاپر لپیٹ کر نہایا کریں صابن کم استعمال ہوگا (احسن یک بال)😀😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
103
236
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
اگر بھارت نے ہمیں میلی آنکھ سے دیکھا تو ہم اسے ٹوئیٹر پر بلاک کردیں گے - ادارے
4
58
236
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
میں بچپن سے ہی نیک، ایماندار، امین اور سچ بولنے والی لڑکی ہوں۔ مریم نواز😂
54
48
230
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
بجٹ میں امریکہ کے صدر بایڈن کیلے کچھ حصہ مختص کیا جائے کیونکہ وہ بھی پاکستان اور امریکہ کا مشترکہ صدر ھے🤪🤪 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4
92
239
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
سری لنکا کو " شیر اور تلوار " نے اس نہج پہ پہنچا دیا باقی آپ خود سمجھ دار او، #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
12
95
241
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
یہ ن لیگ کو ع صحیح لڑ گیا ہے عمران خان عمر چیمہ عارف علوی عوام تے ہن تھوڑا تھوڑا چلو پاویں وکھان واسطے ای سہی جناب عمر عطا بندیال😂😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
9
120
250
@asif_hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon
2 years
اختلاف اپنی جگہ لیکن ڈیزل جیسا سُپر ہٹ منافق اللّٰہ نے دنیا میں ایک ہی پیدا کیا ہے اور یہ بد قسمتی پاکستان کے حصے میں آئی ہے😂😁 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
94
230