Aqib Noor (Student of Arshad Sharif)
2 years
عمران خان کون ہے؟عمران خان وہ شخص ہے جس نے اس قوم کو اپنا حق مانگنا سکھایا عمران خان نے "ایاک نعبد و ایاک نستعین" کا مطلب اس قوم کو سکھایا عمران خان دنیا کو بتایا حضور کی شان پے ہمارے دلوں میں تکلیف ہوتی ہے ہم سے برداشت نہیں ہوتا عمران خان واحد امید ہے قوم کی۔ #عید_مبارک_خان_صاحب