Good afternoon everyone❤
*اصل روشنی وہ ہے جس سے آپکا دل روشن ہو جائے،*
*اور یہ روشنی صرف*
*"قرآن مجید" میں ہے۔*
قرآن کے پڑھنے کا الگ مزہ،سننے کا الگ لطف
دیکھنے کی الگ حلاوت،سنانے کی الگ مٹھاس ہے_______🥺🫀🫶
Aslam Alaikum💕
Good morning everyone💕
Kay hal ha sub ha💕
*🌴اگر علــم بغیــر عــمل کــے فائــده مند ہوتـا ؛ تو اللّٰهﷻ اہـل کتاب کــے علماء کــی مـذمت نــہ کرتا ، اور اگــر عمــل بغــیر اخـلاص کــے مفـید ہوتا ؛ تو اللّٰهﷻ منافقــین کــی مــذمت نــہ کــرتا••••🌺۔💫*
اللہ پاک رمضان المبارک کا واسطہ ان بچوں کی مدد فرما اور ان ظالموں کو تباہ و برباد فرما جنہوں نے اس حال تک پہنچایا ہمارے حکمران تو سوۓ رہیں گے انہوں نے تو نجوان نسل کوpsl کا گفٹ دیا ہوا ہے ان سب کو کیا فکر ہم ان کے لیے دعا تو کر سکتے نہ ہر روز سحر افطار میں ان کو اپنی دعاؤں میں
دوسرے عشرے کی دعا:
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ°
ترجمہ:
میں اللّٰہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا/مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا/کرتی ہوں۔
#آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ
Every informed person needs to know about Bitcoin because it might be one of the world’s most important developments.” 🪙
#bitcoin
#thepassion
#สมรสเท่าเทียม
Good night everyone💕
Kasa raha AJ ka din💕
لڑکیوں کو سحری اور افطاری بنا کر سارے خاندان کو کھلانے سے جو ثواب ملتا ہے ...🌼
وہ
برتن دھونے کے وقت بڑبڑ کرنے سے ضائع ہو جاتا ہے ...🤣🤣😊
اس لیے دھیان رکھنا ...🤣
Asalaam o alaikum 🌹
☘️Subha bakhair ☘️
🌛 *بڑی یونیورسٹی* 🌜
🦋دنیا *بہت بڑی یونیورسٹی* ہے،
🦋اس میں جتنی بھی ترقی کریں،
*موت کی ڈگری کے علاوہ* کچھ بھی حاصل *نہیں کرسکتے ہم۔۔۔* سو اپنی آخرت سنوارنے کی کوشش ضرور کیا کریں...!! ✨🥺🌹
Good afternoon everyone💕
*جب آپ اللّٰه کو پہچان جاتے ہیں،*
*تو پھر اس کے لئے جھکنا مشکل نہیں لگتا*،
*پھر نمازیں بھاری نہیں لگتیں*
*پھر سجدے بے روح نہیں ہوا کرتے*
*پھر آپ مسکرانا سیکھ جاتے ہیں*
*صبر کرنا سیکھ جاتے ہیں۔۔۔*
*اس کی خاطر، اسکی مخلوق سے محبت کرنا سیکھ جاتے ہیں
Good evening evening 💕
*چاہے آپ اپنی اولاد پر دنیا کے خزانے بھی کیوں نہ خرچ کر دیں مگر قیامت کے دن وہ آپ سے بھاگیں گے۔*
*اور اگر آپ نے انہیں قرآن سکھایا تو وہ آپ کو تلاش کریں گے تاکہ آپ کو وقار کا تاج پہنائیں..*
Good night everyone❤
Kasa raha AJ ka din💕
*جِس وقت جِس کی ضُرورت ہو*
*اور اُس وقت وہ دستیاب نہ ہو تو پھر بھلے*
*ہی وہ ساری زندگی آپ کے ساتھ رہے*
*اُس وقت کا مداوا نہیں کر سکتا..!!💯*
Good evening everyone💕
_اے پاک پروردگار : ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمتوں سے بھر دے، ہمارے ہر جائز کام میں آسانیاں عطا فرما، ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرما۔ ہم سب پر اپنی رحمتوں کے دروازے ہمیشہ کھُلے رکھنا، ہمیں اپنے شُکرگزار بندوں میں شامل فرما دے۔ آمیـــن ثمہ
┄┅════❁﷽❁════┅┄
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن کو اپنی آوازوں سے زینت بخشو*
*سنن نسائی 1016*
*قـــرآن مجــید*
*ہمــارا بہترین ساتھی اور رہبر و رہنمــا ھــے اگر ہم اس سے اپنا رشتہ مضــبوط کریں گے تو ان شاء اللہ کبھی تنہــا نہیں ہوں گے*