Ahmed Omair Profile Banner
Ahmed Omair Profile
Ahmed Omair

@aomair

4,260
Followers
715
Following
9,623
Media
170,396
Statuses

I am not going to censor myself to comfort your ignorance as my words will either attract a strong mind or offend a weak one. من تیغ جہاں سوزم، من چشمہء حیوانم

Joined June 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
@aomair
Ahmed Omair
2 years
What #Karachi really want?
7
180
520
@aomair
Ahmed Omair
1 year
"افغانستان میں سرکاری مشینری میں کرپشن نہیں ہے جس کی وجہ سے پابندیوں کے باوجود انکی معیشت پھل پھول رہی ہے۔ امریکی انخلاء کے فوراً بعد ایک امریکی ڈالر 124 افغانی میں دستیاب تھاجبکہ اب ایک امریکی ڈالر 86 افغانی میں دستیاب ہے۔ جبکہ افغانستان سے امریکی انخلاء کے وقت پاکستان میں +
14
73
394
@aomair
Ahmed Omair
5 years
This is "Hassan Ouattara" President of the Republic of Ivory Coast. Refusing to use state funds and travel allowances. He refused to get special privileges which the Saudi protocol gives to the pilgrims of kings and presidents of the world He performed Hajj from his own pocket.
Tweet media one
10
136
373
@aomair
Ahmed Omair
5 years
شورش کاشمیری نے 50 برس پہلے کرتار پورہ راہداری کے بارے میں کیا لکھا تھا...
Tweet media one
38
267
331
@aomair
Ahmed Omair
3 years
اچانک پردہ کرنے والی طالبات اور خواتین کے سانس لینے کی فکر ان کو بھی لاحق ہوگئی جو خود گذشتہ دو سال سے بناء کسی سائنسی مفروضے کے محض گمان کی بنیاد پر اپنے چہروں پر ماسک لگا کر گھوم رہے ہیں۔ لبرلز کی یہ فکریں CIA کے نئے پروپیگنڈا سینٹر، جو فرانس میں قائم ہوا ہے، سے پھوٹ رہی ہیں۔
5
92
316
@aomair
Ahmed Omair
11 months
صاحب زادے مجاہدین کی کاپی کرتے ہوئے۔۔۔
Tweet media one
21
12
311
@aomair
Ahmed Omair
2 years
زلزلہ زدگان کے نام پر جمع شدہ سامان شام میں زینبیون بریگیڈ اور فاطمیون بریگیڈ کو جائے گا۔۔۔ JDC کی مدد کریں، قصاب بشار الاسد کے ہاتھ مضبوط کریں!
@ZafarJdc
Syed Zafar Abbas
2 years
جے ڈی سی دو تلوار امدادی کیمپ
41
68
293
24
107
267
@aomair
Ahmed Omair
3 years
خمس والوں کو زکوٰۃ نہ دیں۔۔۔
Tweet media one
13
109
241
@aomair
Ahmed Omair
3 years
سماء نیوز کے اینکر ندیم ملک نے جب قادیانیوں کو اقلیت قرار دینے کے معاملے پر نور الحق قادری کو اپنے پروگرام میں بلایا، تو جناب ندیم ملک نے اپنی ذہانت سے نور الحق قادری سے اگلوا لیا کہ 6 مشیروں نے اس ڈرافٹ کو پاس کروانے میں اپنا کردار ادا کیا، ان میں معید یوسف ، شہزاد اکبر +
12
105
276
@aomair
Ahmed Omair
2 years
ڈاکٹر ایمن الظواہری شہید - اسلامی بھائی چارے اور مسلمانوں کے اس غلامانہ دور میں مزاحمت کے عظیم ستونوں میں سے ایک تھے۔ اللّٰہ شہادت قبول کرے (آمین)
17
31
255
@aomair
Ahmed Omair
8 months
جماعت اسلامی کے الیکشن میں شکست کے باعث - نہ صاف پانی کے پلانٹس بند ہیں - نہ الخدمت کی کوئی خدمات معطل ہیں - نہ کسی تنظیمی ڈھانچے پر فرق پڑا ہے - نہ حافظ نعیم سے مستعفی ہونے کو کہا ہے - نہ بنو قابل پروگرام معطل ہے نہ کسی ٹاؤن کے کام بند ہیں۔ یہ "کوئی بھوکا نہ سوئے"، احساس +
9
107
284
@aomair
Ahmed Omair
2 years
فوج نے سوات میں آپریشن کی راہ ہموار کرنے کے لئے ایک عدد جعلی ویڈیو تیار کروائی تھی جس میں ایک شخص عورت کو کوڑے مار رہا تھا۔ اس جعلی ویڈیو کی سعادت ثمر من اللہ نامی عورت کو حاصل ہوئی تھی جو اطہر من اللہ کی بہن ہے۔ اندازہ لگا لیں کس قسم کے لوگ اس ملک میں براجمان ہیں!
20
73
236
@aomair
Ahmed Omair
1 year
"کیچ میں آرمی پر حملے کے صرف 3 دن بعد ایک اور انکشاف ہوا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی FIA منی لانڈرنگ کا ایک نیٹ ورک کو منظر عام پر لائی جو مبینہ طور پر "بھاری رقم" ایران منتقل میں ملوث تھا۔ رقم کے ایک وصول کنندہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ابوالفضل بہاء الدینی تھے جو ایرانی +
5
68
222
@aomair
Ahmed Omair
5 years
فرائض کو چھوڑنے سے جو عذاب آتے ہیں وہ وظائف کے پڑھنے سے ختم نہیں ہوتے #ماخوذ
7
52
240
@aomair
Ahmed Omair
1 year
اس جیسے حکمران نبیِ مہربانﷺ کے دربار میں کھڑے ہوجاتے ہیں مگر یہ بھول جاتے ہیں کہ: "اے نبیؐ، تم چاہے ان کے لیے مغفرت کی دعا کرو یا نہ کرو، ان کے لیے یکساں ہے، اللہ ہرگز انہیں معاف نہ کرے گا، اللہ فاسق لوگوں کو ہرگز ہدایت نہیں دیتا (6)" #المنافقون
Tweet media one
18
58
225
@aomair
Ahmed Omair
1 year
تبلیغی جماعت اور دعوت اسلامی کو اشرافیہ نے اس لئے قبول کر لیا کہ وہ نظام کو کچھ نہیں کہتے ... یہ ظالم کو ظالم اور قاتل، غاصب، لٹیروں کو قاتل لٹیرے اور غاصب نہیں کہتے، بلکہ سب کو جنت میں لے جاتے ہیں. انکے اجتماعات کی آخری دعا میں حکمران طبقہ سمیت سب ظالم، مفسد شریک ہوتے ہیں۔ +
29
47
211
@aomair
Ahmed Omair
11 months
اسرائیلی فوج کا ذیلی اسٹیشن ٹینکوں سمیت تباہ کردیا
12
110
214
@aomair
Ahmed Omair
3 years
جس M16-A2 گن پر یہ پاؤں رکھ کر کھڑا ہے، اس ایک بندوق کی قیمت پاکستان میں 1.5 سے 2 لاکھ روپے ہے:
Tweet media one
18
30
195
@aomair
Ahmed Omair
1 year
طورخم میں پہاڑی تودا گرنے سے NLC کے کنٹینر الٹ گئے اور اس فوجی ادارے کو بےنقاب کر گئے۔ سمینٹ کی آڑ میں چینی اسمگل کی جا رہی تھی۔ جب اتنے اہم ادارے اسمگلنگ میں ملوث ہیں تو ملک اللّٰہ ہی حافظ ہے
14
137
198
@aomair
Ahmed Omair
2 years
ظفر عباس یا JDC کا کوئی اور عہدیدار پہلے ڈاکٹر قادر مگسی کے اٹھائے گئے سوال کا جواب دے کہ جو امداد اکٹھی ہورہی ہے وہ #سندھ میں کہاں جاہی ہے اور کس کو مل رہی ہے؟ #JDCexposed
12
75
158
@aomair
Ahmed Omair
2 years
#حیدرآباد کے علاقے کوہسار میں بیوٹی پارلر میں کام کرنے والی معصوم لڑکی اقرا کا موبائل فون چھینا گیا اور خنجر کے وار کرکے سڑک پر پھینک دیا گیا۔ لڑکی نے آخری سانسیں لیتے ہوئے اپنے قاتل کا نام داؤد کلیار بتایا جو کہ PPP کے رہنما فیاض کلیار کا بھتیجا ہے۔
Tweet media one
27
116
170
@aomair
Ahmed Omair
11 months
ایک تھے بڑے مضبوط، لمبے بالوں، لمبی داڑھیوں والے جن پر "دھشت گرد" اور "طالبان" کا لیبل چسپاں کیا گیا صرف اس لیے کہ انہوں نے وقت کی سپر پاور امریکا کو دھول چٹائی۔ اس بار اللّٰہ نے دبلے پتلے، جینز ٹی شرٹ اور چھوٹی داڑھیوں والے، جن کے رہنما بھی کوٹ پتلون میں رہتے ہیں، ان سے کفار +
3
46
196
@aomair
Ahmed Omair
5 years
ہمیں نقاب کرنا آگیا، ہمیں وضو کا طریقہ آگیا، ہمیں صفائی کی سمجھ آگئ، نامحرم سے سلام نہیں کرنا ہمیں پتا چل گیا، شادی ھال بند سادگی سے شادی عقل میں آگیا، زنا کا گند،کولڈ ڈرنک ،جنک فوڈ، فضول خرچی سے بچنا وغیرہ وغیرہ سب سمجھ آگیا ، جو علماء چیخ چیخ کے ہمیں سمجھاتے رہے ہمیں +
5
64
191
@aomair
Ahmed Omair
2 years
طالبان کی حکومت پر بین الاقوامی پارلیمانوں ��یں سوائے پابندی لگانے کے اور کوئی بحث ہوتے نہیں دیکھی لیکن عمران خان پر ان یورپی ممالک کی پھرتیاں دیدنی ہیں۔ پھر لوگ کہتے ہیں خان پر بین الاقوامی سرمایہ کاری نہیں ہوئی۔۔۔
2
75
174
@aomair
Ahmed Omair
2 years
ان کی مرضی ہے، ان کا کوئلہ ہے اور ان کا حق ہے کہ وہ اپنی قیمت پر فروخت کریں۔ ہم نے بھی ان کا سفیر امریکا کو بیچتے وقت اپنی مرضی کا ریٹ لیا تھا ۔۔۔۔
15
33
163
@aomair
Ahmed Omair
11 months
مذہب کی بنیاد پر امریکا و یورپ سے لوگ اسرائیل جائیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا، ہمارے قبائلی کشمیر یا افغانستان چلے جائیں تو terrorism export اور مداخلت کے نام پر پاک فوج اسی امریکا کے کہنے پر آپریشنز کرتی ہے
@nypost
New York Post
11 months
Thousands of military reservists from NYC rushed to Israel to fight Hamas
Tweet media one
662
297
2K
7
96
179
@aomair
Ahmed Omair
1 year
الحمدللہ، صاحب زادے حافظ قرآن ہوگئے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی حفاظت کے ساتھ صاحب عمل بننے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)
Tweet media one
32
13
175
@aomair
Ahmed Omair
2 years
سب سے زیادہ اذیت میں وہ طبقہ ہے جس کو مڈل کلاس کہا جاتا ہے۔ ان کے پاس نہ ملک چھوڑنے کے پیسے ہیں اور نہ ہی ملک میں رہنے کے۔۔۔
8
37
174
@aomair
Ahmed Omair
11 months
آج جنت میں اپنے اپنے محلات میں ابوبکر (رض) اور عمر (رض) نے ادلب، شام کے لوگوں کے اس ایثار پر اپنا وقت یاد کیا ہوگا۔۔۔۔
@clashreport
Clash Report
11 months
The people of Idlib, living in poverty under the oppression of the Syrian regime, donated all they can for Gaza.
81
616
2K
2
75
160
@aomair
Ahmed Omair
4 years
کل ایک عالم دین جنازہ ہوا تھا، آج ایک شیعہ ذاکر کا جنازہ ہوا۔ #دجالی_میڈیا نے کل ایک سرسری سی خبر دی جبکہ آج انچولی کے گراؤنڈ سے شیعہ کا جنازہ لائیو ٹیلی کاسٹ کیا۔
15
41
149
@aomair
Ahmed Omair
3 years
-دشمنی میں لڑکی نہیں دی جائے گی -بیوہ جہاں چاہے نکاح کرسکتی ہے -ساڑھے تین لاکھ افغانی سے زیادہ مہر نہیں دیا جاسکتا -قاتل کی جگہ اس کے خاندان کا کوئی فرد قتل نہیں کیا جائے گا، قاتل کو بھی خود قتل نہیں کیا جائے گا، عدالت کے حوالے کیا جائے گا۔ #خبر
Tweet media one
6
54
146
@aomair
Ahmed Omair
8 months
کیا حسینہ واجد نے جماعت اسلامی، السیسی نے اخوان المسلمون، نیتن یاہو نے حماس اور امریکا نے طالبان یا القاعدہ کو ختم کردیا ہے؟ حافظ عاصم منیر اور ان کے کروڑ کمانڈرز کون سی دنیا میں رہ رہے ہیں؟
5
56
161
@aomair
Ahmed Omair
5 years
کرونا وائرس پھیلانے والے اپنے آپ کو بےنقاب کررہے ہیں:
32
100
136
@aomair
Ahmed Omair
2 years
اس عبادت گاہ کو مسجد کہنا خود ایک جرم ہے۔ پھر دوسرا جرم اس کی مسجد کی طرز پر تعمیر ہے جس سے عام مسلمان دھوکے کا شکار ہو سکتے ہیں۔ قانون کے تحت کسی بھی غیر مسلم کو ملک میں مسجد جیسی عمارت تعمیر کرنے کا حق حاصل نہیں ہے۔
@zeefaham
زیفہم خان
2 years
کالرہ کلاں گجرات 24 مارچ کو ایس ایچ اور ڈی ایس پی تھانہ بس سٹاپ نے کمیونٹی کو احمدیہ مسجد کے مینار گرانے کو کہا جب ان سے کہا گیا کہ یہ مسجد 70سال پرانی ہے تو دھمکی دی گئی کہ ابھی آرام سے کہہ رہے ہیں ورنہ مسجد بھی لے لیں گے اور اپ لوگوں کے خلاف مقدمات بھی درج ہونگے 1/2
87
83
97
4
38
147
@aomair
Ahmed Omair
1 year
مسلمانوں کو پٹّی پڑھائی گئی کہ نفس و شیطان کا مقابلہ سب سے بڑا جہاد ہے تو وہ کفار سے اصل جہاد کرنے سے باز آگئے اور قتال سے کنارہ کش ہو کر تسبیح، ذکر و فکر، مراقبے، علم جفر اور علم الاداعداد (یعنی اپنی طرف سے خود حروف کی قیمت مقرر کر کے اصل آیات قرآنی سے انحراف کرنے کا بے بنیاد +
8
44
138
@aomair
Ahmed Omair
11 months
��لسطینی اگر اپنے پیغامات میں پاکستان کا خاص طور ذکر کرتے ہیں تو اس کی وجہ نہ پاکستان کا قانون ہے اور نہ اس کی فوج ہے بلکہ پاکستان کی غیر سرکاری مذہبی تنظیموں کی دنیا بھر میں برسرپیکار جہادی تنظیموں کی مالی، اخلاقی اور جانی سپورٹ ہے۔ یہ ضرور ہے کہ پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے تو +
3
30
144
@aomair
Ahmed Omair
3 years
بیوروکریسی کی جڑوں میں بیٹھا ایرانی ہمدرد گرفتار
Tweet media one
20
65
128
@aomair
Ahmed Omair
4 years
فجر کی جماعت بھی 8 منٹ سے زیادہ کی نہیں ہوتی۔ عشاء کی جماعت بھی 6 منٹ کی ہوتی ہے۔ باقی تو 5-4 منٹ میں جماعت ہوجاتی ہیں لیکن سلام ہے ان پر جو اس قلیل وقت کو بھی برداشت کرنے پر تیار نہیں ہیں اور مخالفت پر تلے بیٹھے ہیں اور وہی بینکس اور مارکیٹس میں اس سے زیادہ وقت صرف کرتے ہیں۔
7
52
138
@aomair
Ahmed Omair
10 months
مفتی تقی عثمانی نوجوانوں کے بجائے پہلے پاک فوج کو بیدار کرتے تو زیادہ موثر ہوتا۔۔۔ کیونکہ کشمیر جانے کے لیے نوجوان تو تیار ہیں لیکن بارڈر پاک فوج نے بند کیا ہوا ہے۔
16
38
148
@aomair
Ahmed Omair
10 months
افغانستان پر روس نے حملہ کیا، افغان آرمی کسی کام نہیں آئی عراق پر امریکا نے حملہ کیا، عراقی آرمی پہلے ایک ہفتے میں تتر بتر ہوگئی، کسی شہری کو بچانے کے کام نہیں آئی۔ مشرقی پاکستان میں بھارت نے 1 آمرڈ ڈیویژن اور ایک انفنٹری کے ذریعے 90 ہزار پاکستانی فوجیوں سے ہتھیار ڈلوا دیئے +
19
33
143
@aomair
Ahmed Omair
2 years
@kaiserbengali Civil and military bureaucracies are not ready to sacrifice their expenses, they still want common man to bear their load. The FBR since its existence has failed to design a simple tax return form yet they cry that only fraction submit tax returns.
7
16
139
@aomair
Ahmed Omair
3 years
اب مسلک پرستوں سے گزارش ہے کہ مسکان کو admire کرنا بند کردیں، یہ کرناٹک کے نائب امیر "مودودیئے" کی بیٹی ہے۔
26
20
135
@aomair
Ahmed Omair
6 years
مدارس کے پیچھے پڑے لوگو، جواب دو۔۔۔
Tweet media one
4
61
132
@aomair
Ahmed Omair
4 years
لاک ڈاؤن نرم کرنے کا ڈرامہ صرف شیعہ جلوس کے دن تک محدود ہے، 22 رمضان سے کرونا کیسز میں اضافے کا بہانہ کرکے دوبارہ لاک ڈاؤن سخت کردیا جائے گا۔
14
38
125
@aomair
Ahmed Omair
4 years
مسلمانوں کے قاتل دیار غیر میں اپنے انجاموں سے دوچار ہیں!
Tweet media one
Tweet media two
23
27
104
@aomair
Ahmed Omair
3 years
ارے یہ تو عاشوراء سے پہلے ہی شام غریباں ہوگئی #Kabul
6
27
116
@aomair
Ahmed Omair
4 years
انچولی پر ہزاروں کی تعداد میں شیعہ دھرنے میں شریک ہیں! #کراچی
Tweet media one
12
26
94
@aomair
Ahmed Omair
10 years
پاکستان کی نظریاتی آبیاری فوجی ادوار میں ہی ہوئی ہے - عصبیت (ایوب، یحییٰ اور ضیاء) - مذہبیت (ضیاء) - فاشزم/ لبرل ازم (مشرّف) @MohsinHijazee
47
120
127
@aomair
Ahmed Omair
5 years
حکومت اور انتظامیہ جب زبردستی مساجد بند کروا سکتی ہے، نمازیوں کو وہاں داخلے سے روک لیتی ہے تو اگر حکومت چاہے تو شراب ، زنا اور جوئے کے اڈوں بھی بند کروا سکتی ہے۔ لیکن ایسا کرتی کیوں نہیں ہے؟
7
42
125
@aomair
Ahmed Omair
3 years
آپ میں سے بہت سے لوگوں کو یہ معلوم ہوگا کہ کویت کے ویزا کی پاکستانیوں پر پابندی کے پیچھے بھی ایران تھا۔ مئی 1985 کی بات ہے کہ ایران نواز عراقی تنظیم حزب الدعوہ کے کچھ دہشت گردوں نے مرحوم امیر کویت شیخ جابر الاحمد پر قاتلانہ حملہ کیا، جس میں امیر کویت تو معمولی زخمی ہوئے لیکن +
7
52
107
@aomair
Ahmed Omair
1 year
رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کے پاکستان میں سابق نمائندے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ حکام اس منی ٹریل تک کیسے پہنچے؟ کراچی میں ایران کی سرپرستی میں چلنے والی زینبیون بریگیڈ کے دو ارکان کی گرفتاری اور ان سے تفتیش کے بعد تحقیقات کا آغاز ہوا۔"
0
27
116
@aomair
Ahmed Omair
3 years
پاکستانی فوج کے خوف سے ملک کی کسی بھی اسلامی جماعت نے یوم تشکّر کا اعلان نہیں کیا۔ اگلے جمعے کی تقریر میں اکثریت گلا پھاڑ پھاڑ کر فتح مبين پر قران و حدیث کے حوالے دے رہی ہوگی۔
7
16
111
@aomair
Ahmed Omair
2 years
نجی سطح پر سودی لین دین کی سزا 10 سال کرنے پر مفتی تقی عثمانی مدظلہ کی پرویز الٰہی مدظلہ کو دعائیں
Tweet media one
14
11
105
@aomair
Ahmed Omair
2 years
مسجد نبوی میں ہونے والے شرمناک واقعے کے سلسلے میں موصول ہونے والی خبروں کے مطابق سعودی پولیس نے عمران خان کے دوست جہانگیر عرف چیکو سمیت جو گرفتاریاں کی ہیں وہ تمام #PTI سوشل میڈیا کے کارکن ہیں ،فنڈز کی فراہمی انیل مسرت نے کی جو جہانگیر عرف چیکو کے اور دیگر لوگوں کے ہمراہ ۤ+
10
39
116
@aomair
Ahmed Omair
2 years
مسجد کا مینار، جس کی تعمیر میرے والد کا پروجیکٹ تھا، میٹرو ون چینل پر نشر ہونے والی اذان میں بھی دکھایا جاتا ہے۔ برابر میں 4 رمضان کا چاند بھی ہے۔۔۔ #کراچی
Tweet media one
12
3
115
@aomair
Ahmed Omair
2 years
اسلام قبول کرنے پر عمر کی قید لگانے والے سیکولر بل کو CII نے مسترد کردیا
Tweet media one
5
28
116
@aomair
Ahmed Omair
2 years
اللہ کی بے آواز لاٹھی۔۔۔ لال مسجد پر مذاکرات کامیاب ہوئے تو چوہدری شجاعت نے اسی وقت یہ خبر خصوصی طور پر درآمد کئے گئے وزیر اعظم شوکت عزیز تک پہنچائی کہ پرویز مشرف سے کہیں آپریشن کا حکم روک لے لیکن دوسری طرف سے کمالِ بے نیازی سے جواب دیا گیا "چوہدری صاحب ! اب بات بڑھ گئی ہے +
5
31
102
@aomair
Ahmed Omair
3 years
یہود عرب پر قابض...
Tweet media one
1
33
88
@aomair
Ahmed Omair
4 years
میں اور آپ رمضان کو رخصت نہیں کررہے بلکہ یہ ماہ مبارک ہمیں رخصت کررہا ہے۔ کیونکہ ہم ہوں یا نہ ہوں اگلے برس رمضان المبارک پھر آئے گا۔
1
23
114
@aomair
Ahmed Omair
4 years
اندھوں کی اس بستی میں ایک یہی تو رونا ہے زلفی چھینکے تو کھانسی اور مولوی چھینکے تو کرونا ہے عباس ٹاؤن #کراچی میں رات گئے کرونا پروف زائرین کی امد
3
70
108
@aomair
Ahmed Omair
4 years
سود کی شرح کم کر دینے سے سود کی نحوست پر کچھ فرق نہیں پڑتا۔ جب بالکل ختم کر دیں گے تو اللہ کی ذات سے امید ہے کہ وہ اپنی رحمت و برکت کے دروازے کھول دے۔
4
22
111
@aomair
Ahmed Omair
5 years
افغان جہاد نہ ہوتا تو امت ان حالات میں شدید ڈیپریشن کا شکار ہوجاتی۔ اللہ کا شکر ہے کہ ایک ادنیٰ، کنگال ملک کے مجاہدین نے پوری امت کا بھرم رکھا ہوا ہے۔
12
20
104
@aomair
Ahmed Omair
4 years
اس دنیا کے دس خوش نصیب ترین افراد، جن کو دوسرے جہاں کی کامیابی کی سند اس دنیا میں ہی عطا ہوگئی: ابوبکر صدیق رض عمر فاروق رض عثمان غنی رض علی المرتضی رض طلحہ بن عبید اللہ رض زبیر ابن العوام رض عبدالرحمن بن عوف رض سعد بن ابی وقاص رض سعید بن زید رض ابوعبیدہ ابن الجراح رض
2
23
109
@aomair
Ahmed Omair
2 years
الحمدللہ، آدھے پاکستانیوں میں میں اور میری فیملی بھی شامل ہے۔ گھر میں ٹی وی نہ ہونا بھی ایک نعمت ہے۔
@PakStartup
Startup Pakistan
2 years
According to a survey conducted by Gallup & Gilani Pakistan, more than half of Pakistanis (51%) did not watch any PSL match.
Tweet media one
139
94
1K
18
8
105
@aomair
Ahmed Omair
1 year
غزہ کی ایک مسجد کے امام کا پیغام: ایران گذشتہ 40 سال سے یہ منجن بیچ رہا کہ حیفہ میرے نشانے پر ہے،ہم ایک منٹ میں اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتے ہیں تو کہاں ہیں اب اسکے وہ میزائیل اور دھمکیاں؟ کہاں ہے وہ حسن نصراللات جو بات بات پہ کہا کرتا تھا کہ بس حزب اللات ایک بار اس جنگ +
4
29
103
@aomair
Ahmed Omair
3 years
جہاد چھوڑنے کا نتیجے میں ان گنت ناکامیاں مسلمانوں کا مقدر بنیں، جن میں سب سے بڑی ناکامی معاشی بدحالی ہے۔ ترک ِ جہاد کے نتیجے میں ہونے والا خلاء پروفیشنل آرمی نے پورا کیا جو پیسے کے لئے دوسروں کی زندگیاں بھی داؤ پر لگا دیتے ہیں۔
2
15
98
@aomair
Ahmed Omair
3 years
خلیفہ دوئم کے قاتل ابو لولؤ المجوسی کا مقبرہ کاشان، ایران میں واقع ہے۔ رافضی اس کی زیادت کرتے ہیں، اس کا سالانہ جشن منایا جاتا ہے اور ایران میں اس کو "بابا شجاع الدین" کہتے ہیں اور صرف اسی وجہ سے شیعہ حضرات اس کی قبر کو سجدہ کرتے اور مقدس مانتے ہیں کہ اس نے عمرؓ کا قتل کیا تھا۔
13
26
91
@aomair
Ahmed Omair
11 months
حماس کو عین طالبان والی صورتحال کا سامنا ہے، طالبان کو بھی کوئی بیرونی مدد حاصل نہیں تھی، انہوں نے پورا معرکہ محض اللّٰہ تعالٰی کے بھروسے پر لڑا ورنہ شاید بیرونی مدد کا شرک شامل ہوتا تو کامیابی ایسی دائمی نہ ہوتی۔
9
22
98
@aomair
Ahmed Omair
3 years
مدرسہ جامعہ نعمان بن ثابت میں 8 سالہ حافظ ِ قران بچے کے متعلق معلوم ہوا کہ قران کے ساتھ ساتھ رحیق المختوم سے سیرت النبیﷺ بھی ازبر ہے۔ ما شاء اللہ۔۔۔
2
10
99
@aomair
Ahmed Omair
3 years
واشنگٹن، دبئی، ریاض، اسلام آباد، انقرہ۔۔۔ سب سکتے میں آگئے #Kabul
3
22
99
@aomair
Ahmed Omair
3 years
قربانی کا گوشت اپنے ہمسایوں، دیگر محلے داروں اور رشتہ داروں سے exchange نہ کریں۔ تبادلے کا مطلب یہ ہے اگر ان کے یہاں قربانی ہوئی ہے تو ان کو گوشت دینے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ یہی گوشت کا حصہ ان کو دیں جن کے یہاں قربانی نہیں ہوئی۔ Distribute کریں دل بڑا کرکے۔
2
22
98
@aomair
Ahmed Omair
11 months
جو الزام تراشیاں آج حماس پر ہو رہی ہیں، یہی الزامات اس سے قبل طالبان قیادت پر کہ ایران اور پاکستان میں محفوظ بیٹھے ہیں اور معصوم افغانی امریکی بمباری میں شہید ہو رہے ہیں، لگ چکے ہیں۔ اس سے پہلے سرخے روس سے لڑنے والی عرب و افغانی قیادت پر لگاتے تھے کہ یہ پشاور میں بیٹھے ہیں۔
6
48
98
@aomair
Ahmed Omair
4 years
پرانی گاڑی جو کسی حاضر سروس کپتان کے پاس بھی شاید نہ ہو، ڈرائیور تک نہیں ہے۔۔۔ پاپا جونز و جزیرے خریدنے والے اور ایمانداری سے کام کرکے ریٹائر ہونے والے جرنیل میں فرق۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
29
100
@aomair
Ahmed Omair
11 months
اسرائیل مظالم پر بظاہر دکھی نظر آنے والی پاکستانی لبرل وہ منافق مخلوق ہے جو اپنے ملک میں غزہ جیسے سانحات (لال مسجد فاسفورس بومبنگ، قبائلی ڈرون حملوں وغیرہ) پر تالیاں بجاتی رہی ہے۔
6
28
98
@aomair
Ahmed Omair
4 years
جتنا تعلق مسلم لیگ کا "مسلم" سے ہے، پیپلز پارٹی کا "پیپل" سے ہے بس اتنا ہی عمیق تعلق تحریک انصاف کا "انصاف" سے ہے۔
7
34
106
@aomair
Ahmed Omair
3 years
قربانی کا کام مدرسے مساجد والے ہی بہتر اور ایمانداری سے کرتے ہیں۔ کمرشل ادارے جو گوشت بیچنے کا کام کرتے ہیں، قربانی کے فہم و فراست سے عاری ہوتے ہیں لہٰذا ان کے نزديک یہ کاروبار ہی رہتا ہے۔ اپنی قربانی کمرشل وینڈرز کے ہاتھوں برباد نہ کریں۔ فلاحی اداروں اور آس پاس کے مدارس پر +
1
30
98
@aomair
Ahmed Omair
3 years
جس طرح شیعہ مذہب کا پھیلانے والا یہودی ہے، عین انہی خطوط پر انگریز نے برصغیر میں فرقہ واریت کی بنیاد رکھی ورنہ انگریز سے پہلے دیوبندی، بریلوی اور اہل حدیث اپنا وجود نہیں رکھتے تھے۔ جہاد سے روگردانی فرقہ واریت کی بنیادی وجہ بنی۔ #شرمناک_تاریخ مگر یہاں وجہ ِ فخر بن چکی ہے!
8
23
94
@aomair
Ahmed Omair
5 years
مفتی منیب الرحمن نے مساجد بند نہ کرنے کا فیصلہ کرکے درست فیصلہ کیا ہے۔ اللہ استقامت عطا کرے اور مولویوں کے کندھوں کو ریاست کی بندوق رکھنے کی جگہ بننے سے محفوظ رکھے۔ اللہ فرقہ پرست بننے کے بجائے دین کا درست فہم عطا فرمائے (آمین)۔
11
19
94
@aomair
Ahmed Omair
3 years
سو سو فٹ لمبے جھنڈے لہرانے والے 4 اور 5 فٹ کے جھنڈے بھی لہرا سکتے ہیں، باقی کپڑا کسی غریب کا تن ڈھانکنے میں کام آ سکتا ہے اور جس کے ثواب کا آخرت میں اللہ نے ایسے وعدہ کیا ہے کہ جیسے بندے نے خود اللہ کو کپڑے پہنائے ہوں۔ پیسہ بہت ہے تو درخت لگوائیں جو صدقہ جاریہ بھی ہے۔
1
18
92
@aomair
Ahmed Omair
5 years
جس تندھی اور جانفشانی سے رینجرز اور پاک فوج کے جوان کل کی نماز (نمازِ جمعہ) روکنے کے لئے آج سے متحرک نظر آ رہے ہیں، کاش ایرانی زائرین کے لئے بھی ایسی پھرتی اور جانفشانی دکھا دیتے تو شاید نوبت یہاں تک نہ آتی۔
5
39
92
@aomair
Ahmed Omair
8 months
جنید مکاتی وہ بندہ ہے جو اس وقت بھی اپنے ٹاؤن کا ناظم جیتا تھا جب پورے کراچی میں MQM کا طوطی بولتا تھا اور مصطفیٰ کمال سٹی ناظم تھا۔۔۔
@HassanB36360952
Hassan Mehmood Bhatti
8 months
سیٹ نمبر # 1 جماعت اسلامی کی سو فیصد جیتی ہوئی نشستوں کے نتائج جن کے فارم 45 جماعت اسلامی کے پاس موجود ہیں👇⚖️ #کراچی_مینڈیٹ_چوری_نامنظور
Tweet media one
0
33
36
0
57
102
@aomair
Ahmed Omair
9 months
پیپلز پارٹی کے کارکن PS76 ٹھٹھہ پر جماعت اسلامی کے امیدوار محمد علی خٹک اور ان کی فیملی کو دھمکا رہے ہیں کہ اپنے کاغذات نامزدگی واپس لو۔
7
50
99
@aomair
Ahmed Omair
4 years
Two years ago, this Iranian trained killer was captured but nobody knows what happened after that... & the remaining chain of command in #Sindh
7
74
77
@aomair
Ahmed Omair
1 year
جس ملک کے GHQ میں اسرائیل کے نظریاتی محافظ بیٹھے ہوں جو اپنے ملک کے لوگوں کو نظامِ اسلام سے خوفزدہ کرتے ہوں، جس ملک کے سب سے بڑے شہر کی بجلی کمپنی کا منافع دہلی اور تل ابیب تک جاتا ہو، اس ملک میں اسرائیلی human traffickers اور pedophiles ایجنٹس کی موجودگی surprising نہیں ہے۔
Tweet media one
3
25
76
@aomair
Ahmed Omair
4 years
امت کا زیادہ تر حصہ سیدنا نوحؑ کے بیٹے کی طرح اس مغالطے میں مبتلا ہے کہ ہم تو پہاڑ پر چڑھ جائیں گے، وہاں طوفان کہاں سے پہنچے گا۔ مسلمانوں کی اکثریت نے یہ طرز ِ عمل بہت عرصے سے اختیار کر رکھا ہے کہ ہمیں، نعوذ باللہ، کتاب و سنت کی ندائے نجات سننے کی کیا ضرورت ہے، دنیا میں کامیابی +
5
21
86
@aomair
Ahmed Omair
4 years
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ امہات ال��ومنین (رض) کی شان میں گستاخی کرنے والے کی توبہ قبول نہیں کی جائے گی اور وہ مباح الدم ہے۔
3
16
88
@aomair
Ahmed Omair
4 years
دینی اعتبار سے زکوٰۃ صرف مسلمان غرباء کا حق ہے۔ لہٰذا ایدھی اور چھیپا کو امداد اور صدقہ کرسکتے ہیں اور DM میں مجھ پر کفر کے فتوے لگانے کے بجاۓ ان دونوں اداروں کو زکوٰۃ دینے کے معاملے پر کسی جید عالم سے مشورہ کرلیں کیو��کہ یہ دونوں ادارے کہتے ہیں کہ ہمارا مذہب انسانیت ہے۔
11
14
87
@aomair
Ahmed Omair
2 years
نوکری کی جگہ #کراچی ہے مگر #کراچی کا کوئی کوٹہ نہیں ہے۔ کسی بھی ملک سے صرف میرٹ کو ختم کردو، ملک خود بخود تباہ ہوجاتا ہے اور نتیجہ سب کی آنکھوں کے سامنے ہے:
Tweet media one
5
67
88
@aomair
Ahmed Omair
11 months
اس کو سوائے اللّٰہ کی مدد کے اور کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ ایک خبر کے مطابق سوشل میڈیا استعمال کرتے ہوئے یورپ سے نوجوانوں (لڑکیوں) نے اسرائیلی فوجیوں سے دوستیاں کیں، اور دوستی اور ہمدردی جتا کر ان کی deployment locations معلوم کرکے حماس کو یہ معلومات فراہم کیں جس پر ان فوجیوں کو +
2
20
81
@aomair
Ahmed Omair
3 years
اس ملک میں اگر (بادل نخواستہ) کوئی ایماندار اور خدا ترس حکومت آ بھی گئی تو اسے اس قدر شدید قسم کے حیرت کے جھٹکے لگیں گے جب پتا چلے گا فلاں بجلی کی کمپنی کے اصل مالکان اسرائیلی ہیں، فلاں ادارے کی کمائی براہء راست امریکی حکومت کے پاس ہے، فلاں ادارہ بناء امریکی سفارت خانے کی اجازت +
5
23
77
@aomair
Ahmed Omair
6 years
جلاوگھیراؤکرنا صرف مولویوں کا نہیں بلکہ ہمارے سماج کا عمومی رویہ ہے ۔ یہ جہالت تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں بدرجہ اتم پائی جاتی ہے ۔ فرق صرف اتنا ہے ٹوپی اور شلوار قمیض میں ڈنڈا اٹھائے مولوی بدتہذیب اور ٹی شرٹ جیز کے ساتھ ڈنڈا اٹھائے نوجوان کیوٹ اور جدوجہد کااستعارہ لگتا ہے
5
49
87
@aomair
Ahmed Omair
3 years
ایک مشہور لنگر کو خدشہ ہے کہ نور مقدّم کا قتل اور قتل سے پہلے اس پر بدترین تشدّد جس میں اس کی چھاتی وغیرہ کاٹی گئی تھی ڈارک ویب پر براہء راست نشر ہورہا تھا۔ نیز اسلام آباد میں ڈارک ویب والا گروپ باقاعدہ شیطان کی پوجا بھی کرتا ہے۔ ایک سابق وزیراعظم کا بیٹا بھی گروپ میں شامل ہے۔
12
22
80
@aomair
Ahmed Omair
4 years
ڈیوٹی پر مامور لیڈی ڈاكٹر کی جانب سے تھانہ پنڈدادن خان میں درخواست دیے جانے پر پولیس نے ٹائیگر فورس کے رضا کار سجاد كے خلاف مقدمہ درج كر كے اسے گرفتار كرلیا
Tweet media one
3
32
85
@aomair
Ahmed Omair
3 years
یہ بات تو کئی بار دھرائی جاچکی ہے کہ تہذیب یافتہ ہونا اور تعلیم یافتہ ہونا دونوں علیحدہ جہتیں ہیں
@bpk69
Basit Alvi
3 years
پاکستان انجینئیرنگ کونسل کے انتخابات کے موقع پر انجینئیر حضرات اپنے تعلیم یافتہ ہونے کا مظاہرہ کر رہے ہیں،
19
42
110
7
23
89
@aomair
Ahmed Omair
1 year
مفتی محمود کی قبر پر ایک کتبہ آویزاں تھا جس میں لکھا ہوا تھا کہ مفتی صاحب " رکن رابط عالمی اسلامی 1976ء" تھے۔ جیسے ہی "رابط عالمی اسلامی" کے بارے میں انکشاف ہوا کہ امریکا اس تنظیم کے ذریعے مسلم ممالک کے بڑے بڑے علماء کرام کو وظیفہ دیتا ہے تو مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے والد +
Tweet media one
12
28
85
@aomair
Ahmed Omair
3 years
صرف ہماری آنکھوں اور دل کا دھوکا ہے ورنہ ان کا سب کا منافع براہ راست اسرائیل کو ہی جاتا ہے
Tweet media one
5
42
85
@aomair
Ahmed Omair
11 months
ہمارا "جہاد" کا لیول فی الحال یہی ہے، کوشش کریں کہ اس میں سرخرو کریں ورنہ خدا کی قسم اگر اس لیول 1 پر ہی ڈھیر ہوگئے تو اگلے لیول پھر کس طرح کامیاب ہوسکیں گے؟
1
68
83
@aomair
Ahmed Omair
11 months
کا ٹیکنالوجی اور ہتھیاروں کا گھمنڈ چکناچور کروا کر دنیا کو دکھلا دیا کہ ظاہری لباس و ثقافت اپنی جگہ ہوتی ہیں لیکن اصل طاقت ایمان کی ہی ہوتی ہے۔
0
6
87
@aomair
Ahmed Omair
6 years
جس نےعمرسےبغض رکھا،اس نےمجھ سےبغض رکھا اور جس نےعمر سے محبت کی اس نےمجھ سےمحبت کی، بےشک اللہ عرفہ کی رات سب مسلمانوں پرفخر کررہا ہے مگر عمر پر خاص طورپر فخر کررہا ہےاوراللہ نےکوئی ایسا نبی نہیں بھیجا جسکی امت میں محدث نہ ہواگر میری امت میں محدث ہےتو وہ عمرہےصحابہ نےعرض کیا، +
1
36
79