ANSHU Profile Banner
ANSHU Profile
ANSHU

@ansh_u1

713
Followers
564
Following
52
Media
3,125
Statuses

honestly is the best policy

United States
Joined August 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ansh_u1
ANSHU
5 months
Whats Your favourite Food? 🤭
Tweet media one
58
28
85
@ansh_u1
ANSHU
6 months
السلام عليكم اللہ ہمیں دوسروں کی مدد کرنے کی توفیق دے اور ہمیں اچھا بنائیں۔
81
12
75
@ansh_u1
ANSHU
5 months
میرے محبوب نے شراب چھوڑا دی اپنی قسم دے کر اور جب پہنچا یاروں کی محفل میں، یاروں نے پلا دی اس کی قسم دے کر❤‍🔥 #ชายต๊องกับหญิงเพี้ยน ジェラミー #のど自慢 #precure 地震大丈夫 プリキュア
95
14
61
@ansh_u1
ANSHU
5 months
My January Dump🌻❤‍🔥
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
42
28
61
@ansh_u1
ANSHU
5 months
کچھ ذائقے کسی اپنے کے ساتھ کے بھی ہوتے ہیں صرف چینی ڈالنے سے چاۓ میٹھی نہیں ہو جاتی❤ #ThankYou
Tweet media one
57
23
69
@ansh_u1
ANSHU
5 months
English is just a language Not a way of judgement Who is intelligent and who is not ... #السعوديه_قيرغيزستان #Crypto #JungKook #vitfey #planecrash
Tweet media one
76
7
63
@ansh_u1
ANSHU
5 months
میں جو مہکا تو میری شاخ جلا دی اس نے سبز موسم میں مجھے زرد ہوا دی اس نے پہلے ایک لمحے کی زنجیر سے باندھا مجھ کو اور پھر وقت کی رفتار بڑھا دی اس نے میری ناکام محبت مجھے واپس کر دی یوں مرے ہاتھ، میری لاش تھما دی اس نے #ฆ่าหั่นศพ #Bitcoin #MannaraChopra #SaniaMirza #ShoaibMalik
Tweet media one
73
8
59
@ansh_u1
ANSHU
5 months
شاعری کرنے کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ خدا نخواستہ ہم کوڈے کوڈے عشق میں گرفتار ہیں، اس لۓ دہائی دے رہے ہیں۔۔ ﷲ دا واستہ اے۔۔ ادب سے لگاؤبھی کوئی چیز ہوتی ہے۔۔۔!! 😕❤
30
34
57
@ansh_u1
ANSHU
5 months
When u talk to someone every day for hours, you create a bond that is hard to break. You share your thoughts , feelings , dreams and fears. You became a part of each other's lives. And when u stop talking , it's going hard to be the loneliest feelings in the world.♥
Tweet media one
62
14
57
@ansh_u1
ANSHU
5 months
وہ ایسا ہے کہ! اس سے محبت کرنے کے لیۓ زندگیاں ادھار لی جا سکتی ہیں۔۔۔ وہ ایسا ہے کہ! اسے سامنے بیٹھا کر تمام عمر دیکھا جا سکتا ہے۔۔ اس کی آنکھیں اتنی حسیں ہیں۔۔۔ اتنی حسیں کہ ایک سو اڑسٹھ چاند کی راتیں صدقہ واری جا سکتی ہیں۔۔! ❤
22
36
54
@ansh_u1
ANSHU
5 months
"CanI request you for something?" "Yeah, sure" "Someday, if we fight and don't talk, please keep all your ego aside and come back to me. I can't bear losing you!" 🫀
Tweet media one
32
27
59
@ansh_u1
ANSHU
5 months
شاخوں سے پت��ں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ ہر چیز فانی ہے۔ 🌻
30
31
60
@ansh_u1
ANSHU
5 months
صرف غلط ہونے پر وضاحتیں نہیں دی جاتیں کئی بار ہم اس لیۓ بھی وضاحتیں دیتے ہیں کہ سامنے والا ہمیں عزیز ہوتا ہے۔۔! 🍁
32
31
59
@ansh_u1
ANSHU
5 months
وہ حلقئہ یاراں۔۔۔ وہ میری شوخ مزاجی اے گردشِ حالات ! بتا۔۔۔وہ وقت کہاں ہے۔۔!؟ 😔🥀
14
47
56
@ansh_u1
ANSHU
5 months
زندگی کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ جب ہم روٹھ جائیں تو ہمیں کوئی منانے والا ہو✨🌻❤ (اگر آپ کے پاس ایسا کوئی ہے تو اس کی قدر کریں🥀)
Tweet media one
29
35
52
@ansh_u1
ANSHU
5 months
کچھ لفظوں کی ترتیب سے بنتی ہے شاعری 🥀 کچھ آنکھیں بھی پوری غزل ہوا کرتی ہیں۔۔❤
27
31
53
@ansh_u1
ANSHU
5 months
میرے اندر کی کہانی سے ناواقف ہیں یہ لوگ اور کہتے ہیں کہ یہ لڑکی اپنی انا میں رہتی ہے؛!! 🍁
Tweet media one
58
10
48
@ansh_u1
ANSHU
5 months
Kaptaaana🥺❤ #BabarAzam 𓃵
23
25
52
@ansh_u1
ANSHU
5 months
Me after talking with my bestfriend for 5 hours and then start missing after 5 minutes.....! 🐼
Tweet media one
16
35
53
@ansh_u1
ANSHU
5 months
آرام آتا ہے دیدار سے تیرے، مٹ جاتے ہیں سارے غم۔۔۔ ♥
10
33
48
@ansh_u1
ANSHU
5 months
This video>>>🥺❤ Happy birthday Ubaid Shah🥀
14
28
52
@ansh_u1
ANSHU
5 months
58
11
47
@ansh_u1
ANSHU
5 months
نادانیوں میں گزر گیۓ جو دن ، وہی کمال کے تھے۔ 🖤
10
34
46
@ansh_u1
ANSHU
5 months
جب وہ کہہ دے کہ تم میری ہو۔۔۔! تو میں بھی آنکھ بند کر کے یقین کر لیتی ہوں🖤🥀
8
37
45
@ansh_u1
ANSHU
5 months
پاکیزہ ہو میرا رشتہ اٌس سے اِس قدر مولا "کہ جنت تک اس کا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو✨♥
Tweet media one
15
30
47
@ansh_u1
ANSHU
5 months
✍🏻__الطَّيبُونَ فِي حَياتكَ ،رزقٌ♥️ آپ کی زندگی میں اچھے لوگ رزق ہیں
Tweet media one
51
8
43
@ansh_u1
ANSHU
5 months
میں کس سے جا کر کہوں حال دیدہ نم کا میرے دکھ سے آگاہ تو میری ماں بھی نہیں ۔۔۔!
14
28
40
@ansh_u1
ANSHU
5 months
Captured by Me.🌻♥ How's that? #EveningMedia
Tweet media one
38
8
52
@ansh_u1
ANSHU
5 months
Assalam o Alaikum Subh bakhair Pakistan🇵🇰❤ Duaon mn yaad rakhiye Ga. Salamat rahyn.
Tweet media one
45
7
44
@ansh_u1
ANSHU
5 months
انسان بھی ڈستا ہے زہر ڈال کر لفظوں میں۔۔۔! 🍁
19
25
46
@ansh_u1
ANSHU
5 months
جب چن لیا جاۓ تو! چہرہ معنی نہیں رکھتا ، ماضینہیں پوچھا جاتا کردار پر تبصرے نہیں کیۓ جاتے۔ فقط خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ ✨❤
24
25
43
@ansh_u1
ANSHU
5 months
Not everyone deserves to know real you. ✨❤
Tweet media one
15
25
48
@ansh_u1
ANSHU
5 months
When someone doubts your pure intensions<<<💔
12
27
42
@ansh_u1
ANSHU
5 months
Memories with the right person always remain priceless. 🌻
Tweet media one
7
34
38
@ansh_u1
ANSHU
5 months
میں تیری ہر رضا پر راضی ہوں یا رب بس مجھے اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ کرنا۔! ✨
17
29
44
@ansh_u1
ANSHU
5 months
دوستی پانچ لفظوں سے ہوتی ہے د........دل اوردعا سے❤ و........ وعدہ اور وفا سے ❤ س......ساتھ اورسچائی سے❤ ت........تحفظ اور تسلی سے ❤ ی.........یاد اور یقین سے ❤ #selfish #JUNGKOOK #NSMQ2023
60
3
39
@ansh_u1
ANSHU
5 months
اپنا وزیرِ اعظم صرف "بابر اعظم" 🇵🇰❤‍🔥🫀
Tweet media one
22
22
42
@ansh_u1
ANSHU
5 months
I read somewhere: تم کسی کی پسندیدہ نہیں ہو، تم بس میسر ہو ، بس اس سے زیادہ کچھ نہیں♥✨
Tweet media one
47
10
37
@ansh_u1
ANSHU
5 months
کیا خبر کون کہاں ترک تعلق کر لے اب اکھٹے ہیں تو تصویر بنا لی جاۓ!! 🦋❤
10
30
41
@ansh_u1
ANSHU
5 months
ہر نارمل انسان کچھ بھی کرنے کے قابل ہوتا ہے، بس اُسے ذراجھنجھوڑنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ #Fighter #feypsv
Tweet media one
48
8
37
@ansh_u1
ANSHU
5 months
بنا آواز کے رونا، رونے سے زیادہ درد دیتا ہے۔۔۔ 🍁
2
33
39
@ansh_u1
ANSHU
5 months
اب اس کے ساتھ رہوں یا کنارہ کر لوں ذرا ٹھہر اے دل میں __استخارہ کر لوں استخارہ یہ کہتا ہے ___کنارہ کر لوں دل یہ کہتا ہے ،استخارہ دوبارہ کر لو #K ırgızistan #poetry
47
8
41
@ansh_u1
ANSHU
5 months
زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے کہچھ یادوں کا مٹانا لازم ھوتا... #groww
Tweet media one
49
8
38
@ansh_u1
ANSHU
5 months
ہم ہميشہ برے حالات سے پہلے ذہن ميں چلنے والی بری سوچوں سے ہارتے ہيں۔ہميں مثبت اور پراميد لوگوں کی ضرورت ہے☘️☘️
46
8
35
@ansh_u1
ANSHU
5 months
روبرو بیٹھ کر وہ شخص نا جانے مجھ سے اپنی آنکھیں جو جھکاتا ہے، کیا چھپاتا ہے! 💓
7
29
37
@ansh_u1
ANSHU
5 months
مانگی ہیں میں نے جتنی دعائیں منظور ہوں گی، مقبول ہوں گی😭❤ ماہِ شعبان مبارک🌻
37
7
37
@ansh_u1
ANSHU
5 months
کسی کی نفرت کا بہانہ بن گیا ہوں کسی کی ہنسی کا سہارا بن گیا ہوں ٹوٹنے پر ان کی خواہش ہوگی پوری سہی کہتے ہیں میں ستارا بن گیا ہوں✨❤‍🔥
7
25
36
@ansh_u1
ANSHU
5 months
Assalam o Alaikum Everyone✨🌻 Good morning🦋 Stay blessed.! 😇
27
7
36
@ansh_u1
ANSHU
5 months
پھر وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لاۓ گا مقرر وقت پر اور تمہیں حیران کر دے گا۔ �� (القرآن)
16
10
32
@ansh_u1
ANSHU
5 months
Mention your bestfriend @ ❤🌻
28
9
30
@ansh_u1
ANSHU
5 months
Assalam o Alaikum Subh bakhair🌻❤ Allah Pakistan k liay behtri kry Ameen✨
8
22
29
@ansh_u1
ANSHU
5 months
. ﷲوہاں سے انسان کے لیۓ دروازے کھولتا ہے، جہاں سے انسان کو گمان بھی نہیں ہوتا۔! 🌻
25
7
32
@ansh_u1
ANSHU
5 months
موراں لا کے شیر نوں جتاؤ🥳🇵🇰 #Elections2024
Tweet media one
Tweet media two
22
10
28
@ansh_u1
ANSHU
5 months
چلیں تو کٹ ہی جاۓ گا سفر🍁♥
12
10
25
@ansh_u1
ANSHU
5 months
سازش میں شامل سارا جہاں ہے!! 🥀🖤
9
12
25
@ansh_u1
ANSHU
5 months
اپنی زندگی سے میں نے یہی سیکھا کہ میری ذات وابستگیوں کے لیۓ نہیں ہے مجھے اکیلا پن ہی راس آتا ہے🥀
Tweet media one
11
10
23
@ansh_u1
ANSHU
5 months
ALL RAOUNDER❤‍🔥✨ #BabarAzam 𓃵
13
8
22
@ansh_u1
ANSHU
5 months
Creating an AI of her naked body and engaging in sexual harassment is unacceptable, regardless of her financial status. Such behavior is repulsive and should be considered illegal. #TaylorSwift #TaylorSwiftAl #SanamJaved #SanamJavaid #ชายต๊องกับหญิงเพี้ยน
Tweet media one
6
13
23
@ansh_u1
ANSHU
5 months
Sanam Javed's interview #SanamJaved #SanamJavaid #ชายต๊องกับหญิงเพี้ยน #TaylorSwiftAl #tay
0
13
23
@ansh_u1
ANSHU
5 months
ہر کوئی میرا دوست نہیں لیکن میرے دوست جیسا کسی کا دوست نہیں❤🌻🫰
Tweet media one
14
8
21
@ansh_u1
ANSHU
5 months
Pakistanio! Yh Allah ki trf sy warning hy. #earthquake
9
7
22
@ansh_u1
ANSHU
5 months
بیشک دلوں کے حال ﷲ کے سوا کوئی نہیں جانتا🌻
Tweet media one
14
6
18
@ansh_u1
ANSHU
5 months
PTI tou w*rr gae😂 #ImranKhan #CypherCase
12
8
22
@ansh_u1
ANSHU
5 months
PTCL b bnd ho jaye ga??? #InternetShutdown #Elections2024
14
5
17
@ansh_u1
ANSHU
5 months
آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے. اسے سمجھ آجاتی ہے کہ کس کی کتنی پرواہ کرنی ہے... کس سے کتنی اميد رکھنی ہے.. اور کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے. زندگی سب سکھا دیتی ہے۔۔۔! 🍁
8
7
20
@ansh_u1
ANSHU
5 months
میں جس کے لیۓ ہوں، اٌن سے مخلص ہوں میں نہیں دیکھتی ہر شخص کو محبت کی نگاہ سے🌻
13
6
17
@ansh_u1
ANSHU
5 months
She's rich so it doesn't matter?" Creating an AI of her naked body and engaging in sexual harassment is not acceptable, regardless of her financial status. Such behavior is repulsive and should be deemed illegal.... '!!! #TaylorSwift #TaylorSwiftAl #ชายต๊องกับหญิงเพี้ยน
Tweet media one
2
10
16
@ansh_u1
ANSHU
5 months
بیترین دوست کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کے باوجود بھی آپ کا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہیں چھوڑتا ۔ 🌻
7
7
18
@ansh_u1
ANSHU
5 months
اپنے لیۓ ہمیشہ ایسے شخص کو چنو، جو تمہیں یوں دیکھے جیسے تم کوئی معجزہ ہو۔۔۔۔۔۔! 💓🌻
7
5
16
@ansh_u1
ANSHU
5 months
Fogive others, as you expect Allah to forgive u. ♥
9
7
16
@ansh_u1
ANSHU
5 months
میں دوسروں کو دلاسے دینے والی لڑکی ، خود اندر سے ریزہ ریزہ ہوں۔۔۔! 🥀
8
8
15
@ansh_u1
ANSHU
5 months
HOPING FOR THE BEST🇵🇰❤ #Elections2024
2
6
9
@ansh_u1
ANSHU
5 months
Japanese k baad aish e khidmat hy🥲 #TaylorSwift #TaylorSwiftAl #TaylorSwiftinSG
2
5
8
@ansh_u1
ANSHU
6 months
پروموشن پوسٹ🚨 @ansh_u1 ان سب کو فالو کریں اور سب فالو بیک دیں! ری پوسٹ کریں اور ری پوسٹ کرنے والوں کو سب فالو کریں اور فالو بیک دیں! کمینٹ سیکشن میں اپنا نام مینشن کریں! سب ایک دوسرے کو فالو کریں سب کا فائدہ! @a_n_um @AbdurRa46234258 @afzaalahmad1478 @alamg5888
1
1
3
@ansh_u1
ANSHU
4 months
@almas__zaheer Walaikumslaam
0
0
3
@ansh_u1
ANSHU
5 months
@almas__zaheer Ajeeeb😕
0
0
4
@ansh_u1
ANSHU
5 months
0
2
3
@ansh_u1
ANSHU
4 months
@almas__zaheer i dont know
1
3
2
@ansh_u1
ANSHU
4 months
@almas__zaheer wah wah kyaaa khny urdu k
1
0
1
@ansh_u1
ANSHU
5 months
@Saqibuttmusic Waah g mabrook
0
0
2
@ansh_u1
ANSHU
5 months
@Saqibuttmusic Kaya bola phr
0
0
2
@ansh_u1
ANSHU
6 months
پروموشن لسٹ نمبر 14 💥 پی ٹی آئی کے کارکن ایک دوسرےکوفالوکر کےفالو بیک دیں۔ 💥اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کرنا مت بھولیں۔ @ansh_u1 @ammarhussain01 @m_ly2021 @Dr_Zebaa @ishaq_aagha @NomiPatriot @NomiSyed80 @MalikMueez12 @TajamalNiaziPTI
0
2
2
@ansh_u1
ANSHU
5 months
0
1
2
@ansh_u1
ANSHU
5 months
@nooristic_99 Bilkul asey he hy. Hum zindagi sy bht umeed lgaye huye hty hain es liye shyd
1
0
1
@ansh_u1
ANSHU
5 months
0
0
1
@ansh_u1
ANSHU
5 months
0
0
2
@ansh_u1
ANSHU
5 months
@Its_deeja23 @janbaazsania Wo pmln ki hn😂😂
1
0
1
@ansh_u1
ANSHU
6 months
جو لوگ آج کی پروموشن لسٹوں میں ایڈ ہونا چاہتے ہیں جلدی سے اپنا نام کمینٹ سیکشن میں مینشن کریں۔ @ansh_u1 @Ahmad57703703 @AndrabiPti @salmansandhu15 @Afaqshah176203 @muh_ehsan1 @Abubakar1560094 @Kashifkhan16929
0
0
2