مرد بھی پاکیزہ اور اچھے کردار کے حامل ہوتے ہیں جبھی تو انہیں نبوّت بھی ملی اور ولایت بھی !
ہمارے بھائی بابا بھی تو مرد ہیں
انکے خلاف کوئی بولے ہمیں گوارا نہیں ہوتا
*"مرد کی فطرت مرد کی فطرت"*
کہہ کر ان کی توہین نہ کریں،
کیونکہ اگر ایک مرد برا ہوتا ہے
تو اس کے خلاف آپ کی مدد
May Allah SWT forgive our sins & grant us growth in Iman and have mercy on our souls.
May Allah SWT help us and make it easy to pass all the tests especially on the judgement day.. ameen!
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
کبھی توسبز گنبد کا نظارہ ہم بھی دیکھیں گے ۔۔
ہمیں بلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے ۔۔
انشاء اللہ
اسلام علیکم ۔۔صبح بخیر
وَ قُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَ ارْحَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ °(118)
اور تم عرض کرو، اے میرے رب ! بخش دے اور رحم فرما اور تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے•
"_ وہ پوچھ رہا تھا کہ ؛ تمہاری خواہش کیا ہے__!؟
"_ اور میں چپ سی بس اسکی طرف دیکھتی یہ سوچ رہی تھی کہ !
"_ کوئی انسان ایسا سوال کیسے پوچھ سکتا ہے !؟
"_ جس کا جواب وہ خود ہو ،___!!
کل سے ملک بھر میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر اساتذہ ،پولیس ، ایف سی اور فوجی جوان تعینات ہو جائیں گے
اہل علاقہ تمام تر اختلافات پس پشت رکھ کر ان سرکاری ملازمین مہمانوں کی بھرپور مہمان نوازی کریں
یہ اس قوم کی ماؤں کے بیٹے اور ہمارے بھائی ہیں ہم ان سے اور یہ ہم سے ہیں.
Do not look back,
No one knows how the world ever began.
Do not fear the future, Nothing lasts forever.
If you dwell on the past or future,
You will miss the moment.
RUMI
حضورﷺ پر درود آپ خود نہیں پڑھتے بلکہ آپ کو چُن لیا جاتا ہے۔۔۔آپ کی آواز کا سُنا جانا بھی درِ رسول ﷺ کی حاضری کے برابر ہے.
جیسے دل کو دل سے راہ ہوتی ہے یونہی۔۔۔۔۔۔ یاد بھی یکطرفہ نہیں ہوتی۔
اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ❤
اے الله پاک ـ! تو مجھ سے میری خطاؤں کو برف اور اولوں کے (صاف و خنک) پانی سے دھو ڈال ـ اور تو میرے دل کو خطاؤں سے اس طرح پاک و صاف کر دے جیسے تو سفید براق کپڑے کو میل کچیل سے پاک و صاف کر دیتا ہے ـ اور تو میرے اور میری خطاؤں کے درمیان ایسا فاصلہ کر دے جیسا تو نے مشرق اور مغرب کے
جب گھر سے نکلیں تو یہ دعا پڑھیں:
*بِسْمِ اللَّهِ، تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ*
ترجمہ:میں اللہ ہی کے نام کے ساتھ نکلا، (اور) میں نے اللہ پر بھروسہ کیا، گناہوں سے پھرنے اور عبادت کرنے کی طاقت اللہ ہی کی طرف سے ہے۔(جامع الترمذی، حدیث نمبر:
رجب کا آغاز ہوگیا ہے مسنون دعا پڑھ لیجیے!
*اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِی رَجَبٍ وَشَعْبَانَ وَبَارِکْ لَنَا فِی رَمَضَانَ*
یا اللہ! رجب اور شعبان کو ہمارے لیے برکت والا کر دے اور ہمیں رمضان تک پہنچا دے
(مسند احمد)
سیاہیاں مجھ میں، داغ مجھ میں !
جلیں اُسی کے چراغ مجھ میں !
اثاثہِ قلب و جاں وہی ہے !
میرا تو سب کچھ میرا نبیﷺ ہے ! ...
رسول اللّٰه ﺻَﻠَّﯽ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠَﯿْﮧِ ﻭَﺍٰﻟِﻪ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ ❤