Amara Iftikhar Profile Banner
Amara Iftikhar Profile
Amara Iftikhar

@amaraiftikharr

8,891
Followers
89
Following
770
Media
2,286
Statuses

پنجاب, پاکستان
Joined March 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 month
Sharing the links of my other accounts where i try to stay active,if anyone wants to join me there 😇 My youtube channel link 👇 My instagram page link is here👇 My facebook page link 🔗👇
0
0
2
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
عمران خان کی عوام میں مقبولیت کی چند وجوہات ۔۔۔ تعلیم و شعور کی شدید کمی،مزہب کا استعمال ،جذباتی تقاریر ،عوام کو آسان حل بتا کر سنہری خواب دیکھانے جیسے چند اقدام ہیں جو خان صاحب سے بہتر کسی نے نہیں کیے ۔۔۔
320
1K
5K
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
پی ٹی آئی کے سپورٹرز کی کچھ معصوم خواہشات ۔۔ نئے پاکستان کے بعد اب حاضر ہے آزاد پاکستان ۔۔ Amara Iftikhar
573
755
2K
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
میری ذاتی رائے میں عمران خان صاحب یا ہمارے معاشرے میں مقبول لوگوں کی کچھ خصوصیات ہوتی ہیں جس بنا پر وہ مقبول ہوتے ہیں ، جو انسان جتنا بدزبان،جذباتی،دوسروں کو ذلیل کرنے والا ،مذہب کو استعمال کرنے والا ہوگا اتنا ہی مقبول ہوگا۔۔
231
412
2K
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
یہ پوسٹ بغض عمران خان میں مبتلا لوگوں کے لیے ہے جو خان صاحب کی فراست اور پی ٹی آئی سپورٹرز کی انڈرسٹینڈنگ پاور کو نہیں سمجھ پاتے۔🧜‍♀️ انکی ہر بات میں مصلحت ہوتی ہے انکی ہر یو ٹرن میں قوم کی فکر چھپی ہوتی ہے ،اب یہ آپکا ظرف ہے کہ آپ انکو کتنا سمجھ پاتے ہیں 🥳💃 @ImranKhanPTI
581
563
2K
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
5 years
پچھلے 20 برس میں8 آرمی چیف ہونے چاہئیں تھے، صرف 4 آئے۔صرف 4 وزیراعظم آنے چاہیئے تھے لیکن8 آئے۔. زرا سوچئے
25
328
1K
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
آپ سب نیا سال مبارک ♥️ ۳۰ اور ۳۱ دسمبر کی کچھ تصاویری یادیں ♥️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
94
34
1K
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
حسین دنیا ♥️
Tweet media one
Tweet media two
51
19
920
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
مزہب کا چورن اور ہماری قوم ۔۔ سیاستدانوں سے لے کر اداکاروں تک مزہنی شورن بیچنے میں مصروف ہیں کیونکہ ہماری قوم کو یہی چاہئے ۔ خدا ک واسطے عقل کریں اور اس ڈرامے کی ڈئمانڈ می کمی کریں اپنی آنے والی نسلوں پہ رحم کریں اس تماشے سے باہر آئیں اور کارکردگی پر سوال کریں ۔۔۔
56
231
917
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
Our heroes 🦸‍♀️
88
111
676
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
3 years
جنگ میں سب سے زیادہ نقصان اُن کا ہوتا ہے، جن کا جنگ سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
Tweet media one
15
67
688
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
Tweet media one
59
9
639
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
جب آپ قوم کو تعلیم شعور سوچ سائنس عقل دلیل سے دور رکھیں گے تو اس قوم کے ہیرو ایسے ہی دماغی مفلوج لوگ ہوں گے،اس میں کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہے ۔ آپ اپنے آس پاس نظر دوڑا کر دیکھ لیں جو دوسروں کو،ملک ،مذہب،کلچر کے نام پر جتنا بے وقوف بنائے گا اتنا مقبول ہوگا ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
58
150
593
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
کیا عمران خان کے علاوہ کبھی کسی سیاسی رہنماء نے عوام پر بھروسہ کیا ہے ؟؟ کیا انہوں نے کبھی اپنے ذاتی یا سیاسی معاملات عوام سے شئر کیے ہیں ؟؟ کیا کبھی اپنی غلطیاں اور کوتاہیاں عوام کے سامنے بیان کی ہیں جا معصومیت سے خان صاحب کرتے ہیں ؟ عمارہ افتخار @ImranKhanPTI
196
163
572
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
121
59
568
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
3 years
عام آدمی کو خاموش رکھنے کے لیے مذہب سے بہتر چیز ایجاد نہیں ہوئی۔ مذہب نہ ہوتا تو سارے امیر غریبوں کے ہاتھوں مارے جاتے۔ نپولین بوناپارٹ
27
86
579
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
Eid 2023 💜🌙
Tweet media one
Tweet media two
61
14
469
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
Tweet media one
40
8
414
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
Power corrupts and absolute power corrupts absolutely...!!
Tweet media one
37
100
409
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
آواز سے آواز ملانے کا شکریہ یقیناً اب آپکی بخشش کے واضع امکان ہیں 🙏🤯
@Razarumi
Raza Ahmad Rumi
2 years
میں ان معصوم خواہشات کی مکمل تائید کرتا ہوں۔ عمران خان کو تا حیات خلیفہِ پاکستان سیلکٹ کیا جائے۔ ورنہ معاملات خطرناک ہو جائیں گے۔
6
233
694
35
69
418
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
♥️♥️
Tweet media one
Tweet media two
26
8
363
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
ہمارے مسائل🤐🤐
Tweet media one
117
50
355
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
بکنگ کروا لیں کہیں دیر نہ ہو جائے 💃💃
Tweet media one
71
46
367
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
مزہب کاچورن اس ذہنی مفلوج معاشرے ہمیشہ بکتا ہے ۔۔
Tweet media one
49
33
354
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
بندہ ہینڈسم ہو تو تھوڑا یقین بنتا ہے🫠🥳 @OfficialDGISPR #Genasimmuneer
Tweet media one
78
28
311
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
سبحان اللہ مرشد 🎉❤️‍🔥 باقی مادہ جانوروں کے بارے کیا حکم ہے ؟ گائے،بھینس تو تقریبا ہر گھر بے حیائی پھیلا رہی ہیں انکے لیے خصوصآ حکم فرمائیے 🧜‍♀️
131
63
305
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
مورخ مر جائے گا یہ نہیں جان پائے گا کہ اعتزاز احسن اور جماعت اسلامی کس کے ساتھ تھے😁
Tweet media one
Tweet media two
34
25
294
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
28
27
281
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
Eid Mubarak 🌙💜
29
6
258
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
لعنت اس سوچ پر جن کو انکی موت پر بھی افسوس ہو رہا یہ وہی ہیں جنہوں نے ہمارے معصوم بچوں کو شہید کیا یہ وہی ہیں جنہوں نے پاکستان میں سینکڑوں بم دھماکے کیے اور انکی ذمہ داری بھی قبول کی انکے لیے بھی یہ جاھل و ظالم قوم دکھی ہے ۔۔۔
Tweet media one
36
46
248
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
پاک اور افغان میچ کے دوران ہونے والی بدمزگی ہیٹ آف دی مومنٹ کا نتیجہ تھی اسے بنیاد بنا کر پوری افغان قوم کو گالیاں دینا نمک حرام ٹاپ ٹرینڈ کرنا کم ظرفی ہے خدارا اس سے گریز کریں ۔نہ بھولیں کہ افغان قوم پچھلے ۲۵ ،۳۰ سال سے حالت جنگ میں رہے ہیں جس میں پاکستان کا بہت کرداد رہا ہے ۔
60
36
260
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
Tweet media one
28
47
244
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
"دنیا کے ہر مذہب کا مُلا نسل پرست ، عورت دشمن ، سائنس مُخالف ، عدم روادار اور بنیاد پرست ہوتا ہے" کارل مارکس
Tweet media one
37
51
235
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
تعلیم و شعور کی شدید کمی،مزہب کا استعمال ،جذباتی تقاریر ،عوام کو آسان حل بتا کر سنہری خواب دیکھانے جیسے چند اقدام ہیں جو خان صاحب سے بہتر کسی نے نہیں کیے ۔۔۔ پچھلی حکومتوں کی کرپشن اور تباہی نے عوام میں انکی مقبولیت ختم کر دی جسکا فائدہ عمران خان نے اٹھایا۔۔۔ Part 11
23
54
234
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
ہمارے لیڈر نے #جیل #بھرو تحریک کا حکم دیا تھا #جیل میں #رہو #تحریک کا نہیں اس لئے بے وجہ تنقید کرنے والے شرم کریں دلیل سے بات کرنا سیلھیں 💃🧘‍♀️ #JailBharoTehreek @PTIofficial @ImranKhanPTI
Tweet media one
52
29
231
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
ڈاکٹر عبدلسلام💕 آج اس عظیم انسان کا جنم دن ہے♥️ پاکستان میں آپ جیسے نایاب ہیروں کی قدر نہ ہو سکی 💔
Tweet media one
25
34
239
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
Tweet media one
89
11
214
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
37
11
198
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
یہ قوم کبھی اپنے ہیروز کی قدر نہیں کرتی ،یہ ہیرے کسی اور قوم کے پاس ہوتے تو آج انکے مجسمے بن رہے ہوتے🥳انکی پوجا ہو رہی ہوتی🧘‍♀️ پھر ہم کہتے ہیں پاکستان ترقی نہیں کرتا ،اور کرو بے قدری 😤🥳
Tweet media one
49
39
202
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
Joseph Goebbels یہ وہ شخص تھا جو جرمنی میں ہٹلر کے دور میں چیف پروپیگنڈاسٹ تھا جسکا کام عوام میں جھوٹ پھیلانا،عوام کو گمراہ کرنا عوام کو ہٹلر کی نازی پارٹی کی علاوہ سب سے نفرت سیکھانا تھا ۔۔ آج ہوبہو یہی کام یہ چند گدھ نما منافع خور صحافت کے نام پر کر رہے ہیں ، #Propaganda
Tweet media one
27
86
191
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
Tweet media one
25
2
196
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
اس ملک پر رحم کریں اور انارکی نہ پھیلائیں اس وقت عمران خان صاحب کو عقل کا مظاہرہ کرنا چاہئے جو ان سے امید نہیں ہے۔ عمران خان نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے ایسے میں پی ٹی آئی کے سپورٹر چاہتے ہیں کہ انکے مخالفین بھی ان پر جان قربان کریں جو ممکن نہیں ہے ۔
20
45
200
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
عام عوام سے لے کر ہمارے سو کالڈ سلیبریٹئز تک منافقت کرتے ہوئے پاپولئسٹ آئڈیاز کو استعمال کرتے ہیں ۔ آج ثناءبچا صاحبا کا انٹرویو دیکھنے کا اتفاق ہوا اور احساح کوا ہے کہ اس قام کا کچھ نہیں ہو سکتا جس کا بظاہر پڑھا لکھا طبقہ بھی ایسا منافق ہے😤 @TalatHussain12 @sanabucha
41
22
190
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
#JosephGoebbels German chief #propagandist for the #Nazi Party, and #Hitler ... #ImranRiazKhan Chief propagandist for pti and imran khan ... Only time will tell how much damage #such people had done to our #society ..
Tweet media one
Tweet media two
25
49
182
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
نارمل دنیا میں عہدے قابلیت پر دیے جاتے ہیں نہ کہ ذاتی عقیدے پر،یہاں یہ کر کہ دیکھیں عوام سڑکوں پر نکل آئے گی ایسی شدت پسند عقل سے عاری سوچ کی ۷۵ سے پرورش کی گئی ہے،مذہب اور ملک کے نام پر انکو ذومبیز بنایا گیا ہے ،گھر،مسجد،اسکول،سلیبس ،میڈیا ہر جگہ انکو نفرت سیکھائی گئی ہے ۔
Tweet media one
25
49
181
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
عمران خان کی نااہلی اور ہمارا نظام۔ سیاسی اختلاف ضرور کریں لیک اختلاف کے بھی کچھ اصول ہونے چاہیں ۔ میں آج کے اس فیصلے کو انصاف نہیں سمجھتی میں عمران خان سے ہزار اختلاف رکھتی ہوں کسی بھی سیاسی رہنماء کو سیاست سے آوٹ کرنے کے اس طریقہ بند کو سپورٹ نہیں کرتی ۔
56
24
181
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
اتنا تو آپکے دشمن نہیں سوچتے ہوں گے جتنے آئڈیاز اآئے دن آپ دیتے ہیں 🙄 @ImranKhanPTI
Tweet media one
45
26
184
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
معصوم باجوہ مفت میں بدنام ہوئے ورنہ انہوں نے کون سے نئے کام کیے تھے ،بس نصیب نصیب کی بات ہے ورنہ شکریہ باجوہ کے بھی پوسٹر لگتے 💔 @AbsarAlamHaider
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
1 year
کیا جنرل باجوہ بہادر تھے؟
31
278
962
7
40
176
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
ٹکر کے بے شرم،بزدل اور بد تمیز لوگ😤😤 @FarooquiJameel
Tweet media one
Tweet media two
22
22
174
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
جو انسان عقل سے دلیل سے عزت سے بات کرنے ولا ہوگا انسانیت کی بات کرے گا مذہب کو استعمال نہیں کرے گا وہ اتنا ہی غیر مقبول ہوگا اس پر غداری اور گستاخی کے فتوے ہوں گے ۔۔
14
53
175
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
23
22
175
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
ٹکر ک کھوکھلے لوگ۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
22
40
170
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
3 years
سوچنے اور سوال کرنے کی عادت ڈالیں ورنہ ساری زندگی بیشک بیشک کرتے رہیں گے۔۔!!
13
13
171
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
مزہب کا چورن اور ہماری قوم پارٹ ۲ نواز شریف کے۹۰ میں سیاسی کردار پر ایک سرسری نظر ۔۔۔ یہی ن لیگ پی پی پی پر یہودی لانی کا فتوی لگاتی تجی ، یہی ن لیگ بے نظیر صاحبہ پر فتوی جاری کرواتی تھی کہ کیسے عورت کا حکمرانی کرنا غیر اسلامی ہے ۔۔۔ان سیاسی ایکٹروں کی حوصلہ افزائی نہ کریں ۔
14
28
166
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
میٹھی عید💕
Tweet media one
Tweet media two
17
2
164
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
اداروں کی عزت کا نعرہ پاکستان کا سب سے بڑا رانگ نمبر ہے۔ اداروں کی عزت نہیں، ذمہ داریاں ہوتی ہیں، کارکردگی ہوتی ہے۔ عزت عوام کی ہوتی ہے جِن کے ٹیکس پر ادارے پلتے ہیں۔ اب یہ چورن بیچنا بند کریں! #copied
19
31
163
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
19
9
160
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
خان صاحب کا جنسی زیادتی یا جنسی تشدد کہنے کا مفہوم ! خان صاحب مرد کو جنس کہتے ہیں کیونکہ عورت کو وہ انسان نہیں سمجھتے اس لیے انکا کہنے کا مقصد یہ ہوتا کہ مرد سے ہونے والی ہر زیادتی جنسی زیادتی کہلائی جاتی ہے 🥳🥳 #خان_کو_جان_کر_جیو ✌️ @ImranKhanPTI
Tweet media one
25
22
164
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
آپ جیسوں کو کبھی شرم نہیں آئے گی ، ان بچوں سے کوئی پوچھے کہ یہ کس کے خلاف نکلے ہیں ،عدلیہ ؟حکومت؟اسٹیبلیشمنٹ یا سب ریاستی اداروں کے خلاف ؟؟ جب آپ اور عمران خان جیسے مفاد پرست لوگ عوام کو ہمارے بچوں کو ہر ادارے کا دشمن بنا ؤگے تو ملک کیسے چل سکتا ہے ۔۔ @ImranRiazKhan
@ImranRiazKhan
Imran Khan
1 year
بلھے شاہ آج بھی عشق کا استعارہ دشمن کو بچوں کو پڑھاتے پڑھاتے ہم نے اپنے بچوں کو کہاں پہنچا دیا۔
557
13K
36K
29
23
155
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
خان صاحب کبھی کسی تنقیدی سوال کا جواب کیوں نہیں دیتے ؟ ان سے جو بھی سوال کیا جائے انکا جواب وہی رٹا رٹایا جواب ہوتا ہے ان سے سوال کرنے والے اس پر کیوں نہیں سوچتے ؟؟؟ @hoflolz @ImranKhanPTI
26
31
147
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
@Khurram_zakir غلیظ لوگ ان پر توہین مذہب کے فتوے کیوں نہیں لگتے😤
16
12
154
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
@AbsarAlamHaider Sir,you're an inspiration to all who feel stuck,alienated and hopeless in this rotten system 🙏 Slamat rahain 🙏
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
1 year
اپنے ذاتی مفاد کے بدلے عمران-باجوہ نے کشمیر مودی کو بیچ دیا، سب پہلے سے طے تھا۔ میرے آج کے انٹرویو میں سے یہ حصہ شاید مِس ہو گیا تھا اس لئے ٹویٹ کر رہا ہوں۔ #kashmir @WENewsPk
512
3K
5K
10
27
154
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
25
29
146
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
جب تعلیم کے نام پر جہالت ،تربیت کے نام پر فساد ،ملک و مذہب کے نام پر نفرت اور شعور کے نام پر عقل کے استعمال پر پابندی سیکھائی جائے تو ایسے معاشرے میں سطحی سوچ،سطحی باتیں ،سطحی لوگ ہی پسندیدہ ہوتے ہیں ۔۔ عمارہ افتخار
Tweet media one
15
26
146
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
@Khurram_zakir دہائیوں سے یہ اور ان جیسے سٹائلش مرشد اور انکے آباواجداد غریب عوام کے نظرانوں پر عیش کرتے آہے ہیں اور انکی آنے والی نسلیں بھی ایسے ہی پرآسائش زندگی گزاریں گیں کوئی سوال کی گستاخی نہ کرے ۔۔
7
9
146
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
اگر یہی حرکت کسی صحافی نے کسی اور سیاسی لیڈر کے سامنے کی ہوتی تو اس وقت تک کامران بیٹا اور اسکی ٹیم اسے غداری سے لے کر توہین تک کے سارے فتوی لگا چکے ہوتے ۔۔ @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
12
54
139
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
بے شک💃🧜‍♀️
Tweet media one
12
15
141
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
ان میں سے کوئی ائنٹی اٹیبلیشمنٹ نہیں بس دور حاضر میں ہونے والے دو دھڑوں میں سے ایک کے پیرول پر ہیں اور دن رات اس عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں جسکی یاداشت انتئای کمزور ہے اور تاریخ کا مطالعہ نہ ہونے کے برابر سو مطالعہ پالستان زدہ ذہنوں کے لئے یہ اعلی پائے کے صحافی ہیں ۔ #سوچئے
Tweet media one
14
30
143
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
Why I don't feel pity for #imrankhan and #pti ? Watch full video here 👇 #amaraiftikhar
18
37
144
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
خان صاحب اگر آپ کی نظر میں باجوہ نے ملک تباہ کیا ہے تو کیوں آپ سے کوئی سوال اور انکے لیے کوئی سزا نہیں ہوگی ؟؟
Tweet media one
11
25
137
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
ہم نے کبھی سوچا ہے کہ ہمارے معاشرے میں ہونے والی ہر ناانصافی،ظلم،رشوت ،بدعنوانی ،غربت،بےروزگاری،تعلیم کی کمی اور باقی مسائل میں بحیثیت عوام ہمارا کتنا ہاتھ ہے,بحیثیت قوم ہمیں سچ ،عقل اور علم سے نفرت ہے ایسے میں بھلائی یا ترقی کی کوئی امید رکھنا دیوانے کے خواب کے سوا کچھ نہیں --
13
20
140
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
ابصار صاحب ،اس معاشرے میں آپ جیسے انسان کا ہونا ہم عوام کو جینے کا حوصلہ دیتا ہے ♥️ سلامت رہیں 🙏 @AbsarAlamHaider
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 years
آرمی چیف کو باجوہ ڈاکٹرائن، جنرل فیض کے دفاع کا مشورہ !
251
1K
3K
9
13
138
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
یہ ہیں ہمارے ملک کے فنکار ،یہ وہ طبقہ ہے جو آزادی سے دنیا دیکھتا ہے سیکھتا ہے اسکے بعد بھی انکے خیالات سن کر گھن آتی ہے تو آپ اس ملک کے عام آدمی سے کس بہتری کی امید رکھتے ہیں یہاں سب ایک دوسرے کو بے وقوف بنا رہے ہیں عقل،دلیل،سوچ،سوال،کردار ،حقیقت پسندی سب یہاں دیوانے کا خواب ہے
Tweet media one
19
19
130
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
عورت کی عزت اور ہماری قوم ۔۔ اسلام آباد میں بیرون ملک سے آئی خواتین کو جس طرح پریشان کیا گیا وہ شرمناک ہے ،ہمارے زیادہ تر مزہبی اور سیاسی رہنماء ہمارے نام نہاد سکالرعوام کو بس یہی بتاتے نہیں تھکتے کہ اپ سے زیادہ عورت کی عزت کوئی نہیں کرتا ۔۔۔ #amaraiftikhar
7
32
131
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
3 years
💔
Tweet media one
7
18
140
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
آئن سٹائن کے قبول اسلام کا دلچسپ واقعہ 🥳🥳 مولانا صاحب ثبوت کے ساتھ بیان فرما رہے ہیں کہ کیسے نیوٹن نے شعیہ اسلام قبول کیا 🥳 #Einstein
35
29
122
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
جانوروں سے بد تر ہوتے ہیں وہ لوگ جو ایک انسان کی زندگی اس پر تنگ کر دیتے ہیں کبھی روایات کے نام پر کبھی مزہب کے نام پر کبھی قومیت کے نام پر 😓
7
19
123
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
عمران خان صاحب کوئی پہلے عوامی لیڈر نہیں ہیں جو پرانی سیاسی لیڈروں کی مقبولیت کے توڑ کے طور پر لائے گئے ہوں ان سے پہلے۔ فاطمہ جناح کے لیے عوامی سوچ بنائی گئی بینظیر کو نواز شریف کے ذریعے غدار بنایا گیا اب نواز شریف کی جماعت کا عمران خان کے زریعے چور ڈاکو کا نیریٹئو بنایا گیا
12
25
130
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
راج کرے سردار (گل خان نصیرؔ) بچے رو رو نین گنوائیں بوڑھے در در ٹھوکر کھائیں چُھپ چُھپ مائیں نیر بہائیں بھیک ملے نہ ادھار، رے بھیا راج کرے سردار بلک بلک کر بچے روئیں بھوکے پیٹ سجنوا سوئیں سجنی گھر کی لاج ڈبوئیں توند بھرے زردار، رے بھیا راج کرے سردار 💔💔
Tweet media one
5
38
123
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
پی ٹی آئی لاھور جلسہ کے بعد کیا بدلے گا؟؟ سیاسی لیڈران کے رویوں کے ذمہ دار ہم عوام کیسے ہیں ؟؟ جس پارٹی کو اپ سپورٹ کرتے ہیوں اس سے سوال کب کریں گے؟؟؟ مظلوم کے ساتھ کھڑے ہو جائیں یہی قوموں کے زندہ ہونے ک ثبوت ہوتا ہے🙏
28
36
124
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
اس ملک میں کون ہے انقلابی ؟؟ ن لیگ ،پیپلزپارٹی یا پی ٹی آئی ؟؟؟ ان تمام سیاسی جماعتوں میں سے اگر کوئی انقلابی ہوتا تو اس ملک کا یہ حال نہ ہوتا عقل کریں اور سوال کیا کریں ووٹ ضرور کریں لیکن انکے پروپیگنڈہ مشین نہ بنیں ۔
18
18
126
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
جو کچھ ریاست کے بچاؤ کے لیے ماضی میں کیا گیا وہ آج ہم بھگت رہے ہیں اور جو آج ملک کی بہتری کے لیے ہو رہا ہے وہ ہماری آنے والی نسلیں بھگتیں گیں ۔۔ اس قوم کی اصل بیماری کسی بھی جماعت سے نفرت یا عشق میں عقل سوچ و شعور سے عاری ہو کر جزباتی ہو کر سوچنا ہے ۔ @PTIofficial @MaryamNSharif
17
21
116
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
brainless celebrities 😤😤
Tweet media one
36
8
117
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
Try to use your brain sometimes 🙏🙏 #sochiye
15
14
118
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
12
37
115
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
14
32
111
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
8 months
Tweet media one
15
2
122
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
I'm on Instagram as amara_iftikhaar. Install the app to follow my photos and videos.
9
15
109
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
شاباش پاکستانی مسلمانوں فتوی کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔۔ بسم للہ کریں اسکی جرات کیسے ہوئی کوئی نارمل بات کہنے کی آئیں سب مل کر اسکو ایسا سبق سیکھائیں کہ مملکت پاکستان میں آنے والے ۱۰۰ سال میں بھی کوئی عقل کی بات کرنے کا نہ سوچے ۔۔
Tweet media one
13
18
113
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
8 months
Tweet media one
8
1
117
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ خان کے سپورٹر ایسے بیانات سے متنفر ہوں گے میرے خیال میں انکے چاہنے والے انکو اسی غیر انسانی رویے کی وجہ سے پسند کرتے ہیں ،یہی ہمارے معاشرے کی تربیت ہے یہاں حساس انسان کاتمسخر اڑایا جاتا ہے ،جبکہ جاہل اور بے حس انسانوں کو ہیرو بنا کر پیش کیا جاتا ہے
Tweet media one
14
32
113
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
حیرت ہے کہ باڈی دیکھنے والے کسی صحافی دوست یا فیملی ممبر خصوصآ انکی تیسری بیوی جو اول دن سے سوشل میڈیا پر ایکٹیو ہیں ان میں سے کسی نے تشدد کا ذکر تک نہیں کیا اسکی کیا وجہ ہے ؟ اور آج بظاہر ایک پرو اٹیبلیشمنٹ صحافی نے یہ خبر تصاویر کے ساتھ اپنے شو میں پبلک کر دیں ۔ #ArshadSharif
Tweet media one
18
24
115
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
ظل شاہ کا قاتل کون ؟؟ ہماری قوم کی تربیت جہالت،نفرت اور احساس کمتری کے جن پئمانوں پر کی گئی ہے وہ سوچ قاتل ہے ۔۔۔ زرا سوچئے
22
16
101
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
آپ قوم،نسل اور مزہب کو لے کر جتنا زیادہ جزباتی ہوں گے آپکو بے وقوف بنانا اتنا ہی آسان ہوگا اور آپ سوچ،سوال،دلیل اور حقیقت پسندی سے اتنا ہی دور ہوں گے ،دوسروں کے نظریات کو سننے اور سمجھنے کی کوشش کریں ،عقل پسندی کی طرف یہی بنیادی قدم ہے۔۔
Tweet media one
7
22
107
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
What are our real issues ? #educacion #health Watch full video here
17
11
108
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
1 year
18
8
108
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
3 years
کر رہا تھا غمِ جہاں کا حساب آج تم یاد بــے حساب آئے ۔ ۔ ۔💔
Tweet media one
6
5
110
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
پی ٹی آئی کے فولورز کی چند خصوصیات جو مجھے متاثر کرتی ہیں ۔۔ انکے لیڈر کے لئے انکا عشق اور جنون قابل مثال ہے ۔۔ باقی پارٹیز کے سپورٹر حسد سے پرہیز کریں ۔۔ I’m on Instagram as @amara_iftikhaar .
18
20
102
@amaraiftikharr
Amara Iftikhar
2 years
چوری ،بے ایمانی ،دھوکہ ،عدم برداشت ،جہالت ، رشوت ،جھوٹ ،گھریلو جھگڑے،قتل و غارت،حد سے بڑھتی فرسٹریشنن ،پورن دیکھنے میں نمبر ۱ ، عورت سے زیادہ معصوم بچے غیر محفوظ ہیں ،ہمارا تعلیمی نظام،تباہ ہوتا خاندانی نظام صحت کا نظام،صاف پانی کی قلت ،خوراک میں ملاوٹ کس کس بات پر ماتم کریں
19
20
103