ملک میں دفعہ 804 لگ چکی ہے۔۔۔
سلطنتِ عمرانیہ۔۔۔🔥
میرے کپتان
پاکستانی عوام آپ کو مایوس نہیں کرے گی۔ آج راستے کی ہر رکاوٹ اور کنٹینر کو پاؤں تلے روند کر جلسہ گاہ پہنچے گی۔ انشاءاللہ
#جلسہ_تو_ہوگا
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
میں ساری زندگی جیل میں بیٹھنے کوتیار ہوں،اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے سے متعلق باتیں بے بنیاد ہیں ،عمران خان۔
ڈٹ کے کھڑا ہے خان۔ ❤️❤️🔥🔥
#احتجاج_کرو_خان_نکالو
#بازی_لے_گیا_نیازی
#Imrankhan
1971 میں جب عمران خان پاکستان کی نمائندگی کرتے ھوئے ملکہ برطانیہ سے ھاتھ ملا رہا تھا سوچیئے اس وقت نواز شریف گوالمنڈی لاھور میں کیا کرتا ھو گا ! 😀
#خان_عوام_کی_جان
#عمران_خان_نے_کہا_تھا
جس درویش صفت انسان کے ساتھ یہ پنگا لے بیٹھے ہیں اب وہ گھر تک چھوڑ کے ائے گا انشاءاللہ
اللہ پاک خان کا حامی و ناصر ہو امین۔
#خان_کی_رہائی_ضروری_ہے
#ImranKhan
مجھے ڈیتھ سیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔۔۔میری اور میری بیوی کی جان کو خطرہ ہے۔۔۔
عمران خان۔ 🚨🚨
#قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
#احتجاج_کرو_خان_نکالو
#ImranKhan
پوری قوم کو متحد کرنے والا لیڈر ایک سال سے زائد عرصے سے قید ہے! پاکستان کو بحران سے نکالنے کا ایک ہی حل ہے۔
اللّٰہ پاک جلد رہائی نصیب کرے آمین۔ 🙏
#پاکستان_کو_عمران_چاہیے
#سیاسی_استحکام_عمران_خان
آ جائیں سب مل کر عمران خان کے لیے اجتماعی دعا کریں۔
یا اللہ پاک عمران خان کو جیل سے جلد رہائی عطا فرما اور عمران خان کی حفاظت فرما، آمین
#اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو
پیارے پاکستانیوں عالم السلام کے لیڈر عمران خان نے حکم دیا ہے کہ 21 ستمبر کو لاہور جلسے کے لیے نکلو اور ظلم کی نا انصافی کی دیواروں کو توڑ دو۔ 🔥🔥
The only Agenda is release of Imran Khan
#مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی
چڑیا گھر کے گارڈ پنجرے سے بھاگنے والی اس عجیب و غریب مخلوق کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
وارننگ🚨🚨
ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے جس کو بھی ملے چڑیا گھر کی انتظامیہ سے رابطہ کریں شکریہ 😂😂
#تحریک_انصاف_تو_ہوگی
#ImranKhanPTI
اس قوم میں شعور پیدا ہو چکا ہے
اپنے لیڈر کے ساتھ ڈٹ کے کھڑی ہے قوم
اللہ کے بعد قوم خان کی محافظ ہے
شرم کرو حیا کرو عمران خان کو رہا کرو
♥️♥️🔥🔥
#خان_تیرا_ایک_اشارہ
#اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو
نا امیدی کفر ہے میرا اج بھی یقین ہے کہ عمران احمد خان نیازی یہ جنگ جیت جائے گا۔ 🔥🔥
انشاءاللّہ۔
#نظریاتی_لیڈر_عمران_خان
#عمران_کی_جان_کو_خطرہ
#جلسہ_توہوگا_8ستمبر
تاریخی جلسہ ہونے جا رہا ہے بادشاہ کا تخت ہل رہا ہے۔۔۔
اس بار پورا پاکستان آ رہا ہے اپنے کپتان کے لئے۔۔۔🔥
پاکستان ہمارا ہے اور یہ فیصلہ بھی ہم ہی کریں گے اور ہمارا فیصلہ عمران خان ہے۔ 🔥🔥
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
جشن میلاد النبی مبارک
آئیں اپنے دلوں کو محبت رسول سے منور کریں اور اپنے کردار کو سیرت رسول سے سجائیں۔
یہی ایمان کا تقاضہ ہے۔
صلی اللہ علیہ و علی آلہ و سلم
#EidMiladUnNabi
کوئی شخص کسی پر ریڈ لائن نہیں لگا سکتا جب تک اللہ اور عوام نہ چاہے، اور عوام کا فیصلہ عمران خان ہے! ❤️❤️
جتنی بار عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے نا تھوڑی سی بھی غیرت ہو تو قبضہ چھوڑ دیں۔🔥🔥
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
میں وہ کپتان ہوں۔ جب کمزور ٹیمیں ایا کرتی تھیں تو میں ان کے خلاف کھیلنا ہی پسند نہیں کرتا تھا 🔥🔥
عمران خان کی سیاست ختم کرنے والوں کی اپنی سیاست ختم ہو گئی ہے۔ ❤️❤️
#قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو
#PAKvBAN
We used to be a proper & professional cricket team 💔💔
کتنا حسین اور خوبصورت دور تھا۔۔۔ پوری دنیا پاکستان کو عزت کی نگاہ سے دیکھتی تھی۔۔۔ اللہ پاک کرم کرے یہ حسین دور جلد دوبارہ آئیں۔ آمین
#Bangladesh
#PAKvBAN
عمران خان عاشق رسول (ص) ہے، مغرب اور پاکستان میں موجود انکے غلاموں کو یہ ہی تکلیف ہے۔❤️❤️
تم نے وہ قرض بھی اتارے ہیں جو تم پہ واجب بھی نہیں تھے💔💔
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
#Imrankhan
Jummah Mubarak! 🌟 May this blessed day bring peace, joy, and countless blessings to your life. Remember to embrace the serenity of Jummah and spread kindness wherever you go. 🤲🏼
#JummahMubarak
Oh, Allah forgives us all our sins great and small, the first and the last, those that appear and those that are hidden. Make us among the pious one and grant us the pleasure in this world and hereafter.
#JummahMubarak
کیا میں اکیلا ہوں
میں نے ٹھیکہ لیا ہوا ہے اس ملک کا ❤️🥹
کہ کرپشن کے خلاف لڑوں
کیا اور کسی کی ذمہ داری نہیں ہے۔ ❤️🥹
#خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
#ImranKhan
کوفہ کے لوگوں کو معلوم تھا کہ حضرت امام حسین راہ حق پر ہیں لیکن یزید کے ظلم کے خوف کی وجہ سے وہ خاموش رہے اور مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ ہونے دیا۔
عمران خان
#ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح
عمران خان کبھی اپنی جیت کا اعلان نہیں کرتا مخالفوں کی چیخیں بتاتی ہیں نیازی جیت گیا ہے 🔥♥️
❤️ Hope to see your beautiful smile soon InshaAllah
@ImranKhanPTI
#ImranKhan
#قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی
مُرشد❤️❤️
جیل میں بیٹھے ہوے کو اللہ نے عزت دی ہوئی ہے🙌
اور محلات میں رہنے والوں کو اللہ زلیل کر رہا ہے۔۔
اس بوسیدہ اور ننگے نظام کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، عمران خان کا خوف اب انکو رات سونے بھی نہیں دیتا۔
#لیڈرشپ_ڈٹ_جاو
#UndeclaredMartialLaw
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کو خودبخود رحم کھا کر عدالتیں اور ایجنسیاں رہا کردیں گی تو آپ خود کو دھوکہ دے رہے ہیں۔
عمران خان منہ سے نہیں کہے گا لیکن وہ عوام سے توقع کررہا ہے کہ وہ باہر نکلیں گے اور ظالموں کے ہاتھ روکیں گے۔
#ImranKhan
@ImranKhanPTI
On this blessed day of Jummah, may Allah bless you with peace of mind, happiness in your heart, and grant all your prayers. Jummah Mubarak, everyone! 🤍🤲
#JummaMubarak
#FridayVibes
مُرشد 💔💔
دنیا کا سب سے بڑا سلیبرٹی، شہرت جس کے پاؤں چومتی، پیسہ آرام ۔ 300 کنال کا گھر سب موجود ۔
لیکن وہ مرشد تھا اصولوں پر فقیری کو فوقیت دی
@ImranKhanPTI
#ReleasePoliticalPrisoners
🔥🔥مفاد پرست سیاستدان مر کے پھر سے بھی پیدا ہوں تو خان کی جوتی کا مقابلہ نہیں کر سکتے،شوکت خانم نے ایک ہی پتر پیدا کیا اور نسلوں کیلئے مثال بنا دیا🔥🔥
#خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان