فیاض الحسن چوہان نے سماءنیوز پہ گالیاں دیں تو آج معافی مانگ لی
وزیراعلٰی عثمان بزدار پہ چھ قتل اور دیت کا الزام لگانے والے سماءنیوز نے خبر جھوٹ نکلنے پہ معافی مانگی؟
اخلاقیات کا لیکچر دینے والے خود کب اخلاقی اقدار کا مظاہرہ کریں گے؟
بدمعاش میڈیا مافیا