Ali Humza Profile Banner
Ali Humza Profile
Ali Humza

@alihumzamzds

6,460
Followers
5,415
Following
4,600
Media
22,179
Statuses

Be sure you put your feet in the right place, then stand firm.

United Kingdom
Joined March 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@alihumzamzds
Ali Humza
19 days
@ImranRiazKhan 🛑یہ صرف ایک قاتل عورت کی ہنسی نہیں ہے وکٹری نشان نہیں ہے یہ اس عدالتی نظام اسلامی جمہوریہ پاکستان کے منہ پر وہ تھپڑ ہے جو ہر غیرت مند اور شعور رکھنے والے انسان کو محسوس ہونا چاہیے اس ملک میں غریب کی کوئی زندگی نہیں ہے
9
105
482
@alihumzamzds
Ali Humza
1 month
@soldierspeaks 🚨میں نے آرمی چیف کو غیرسیاسی ہونے کا کہا تھا، نیوٹرل ہونے کا نہیں کہا، نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے، عمران خان
2
76
444
@alihumzamzds
Ali Humza
20 days
@babakodda18plus 🛑اصل میں ان میں بھی دماغ پشپا والا ہے جیسے پشپا گاڑی میں بیٹھ کے بول رہی تھی شعیب گاڑی میں جیمرز لگے ہوئے ہیں اواز نہیں ارہی اسی طرح اب بول رہے ہیں خان صاحب کے پاس موبائل ہے جیل میں پر جیل میں تو جیمرز ہیں اب خود سمجھ جاؤ پشپا میں اور ان میں کتنا فرق ہے۔
2
64
342
@alihumzamzds
Ali Humza
2 months
@enkidureborn خان کو اندر رکھتے ہیں تو عزت جاتی ہے باہر نکالیں تو بادشاہت۔۔۔ مگر اس نظام کے لئے خان کو مزید قید رکھنا مشکل ہو گیا ہے وہ ڈیل کر کے نہیں جیت کر آ رہا ہے۔۔۔انشاء اللّٰہ
4
42
318
@alihumzamzds
Ali Humza
2 months
@soldierspeaks عمران خان صاحب نے پہلی مرتبہ مینڈیٹ واپسی کے بجائے نئے الیکشن کی تیاری کا حکم دیا ہے۔ دما دم مست قلندر کی تیاری پکڑیں سب! کپتان تو ہو گا!
5
54
312
@alihumzamzds
Ali Humza
3 months
@HamidMirPAK گلو کار ملکو کو عمران خان کے لیے گانا نک دا کوکا گانا مہنگا پڑ گیا، یزیدی حکومت نے ملکو کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا ملکو نے عید کے موقع پر کانسرٹ کرنے برطانیہ جانا تھا، سب پاکستانی فرعون حکومت کے اس فرعونی اقدام کے خلاف بھر پور آواز اٹھائیں۔
5
78
267
@alihumzamzds
Ali Humza
2 months
@KhSaad_Rafique ٹکراؤ کی سیاست نہ کریں پچاس روپے کا سٹام پیپر آئینی تھا چار ہفتے سے کئی سال، واپسی پر پوچھا بھی نہیں اور گارنٹر کو وزیراعظم بنا دیا وہ بھی ایک بار نہیں دو دفعہ، عدالت ایئرپورٹ چلی گئی کیا یہ سب کچھ آئینی تھا فارم 45 کو 47 میں بدل دیا کیا وہ آئینی تھا؟
9
30
252
@alihumzamzds
Ali Humza
2 months
@chiefofstars قیدی نمبر805 اڈیالہ جیل کے قیدی نمبر 804 کو سلام پیش کرتا ہے،قیدی نمبر 804 کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ میں کھڑا تھا، کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔ شاہ محمود قریشی🔥
2
23
244
@alihumzamzds
Ali Humza
2 months
@SdqJaan ”عدت تو کوئی کیس ہی نہیں، لیکن اِن سب کے حالات اتنے خراب ہیں کہ اِنہیں عدت جیسے کیس کو گھسیٹنا پڑ رہا ہے، جب تک القادر میں سزا نہ مِل جائے۔ اصل مقصد کیس نہیں، بلکہ عمران خان کو قید رکھنا ہے۔“ علیمہ خان @Aleema_KhanPK
3
39
221
@alihumzamzds
Ali Humza
3 months
@falakjavaidkhan یہ اتنے بیوقوف ہیں کہ اس شخص کے ساتھ مقابلہ کرتے ہیں جو بریڈ فورڈ کا چانسلر رہا آکسفورڈ کے چانسلر کے لیے اس کا نام لیا جاتا ہے دنیا کے چند بااثر ترین لیڈران میں سے ایک ہے اور یہ گوالمنڈی کے احمق اس کے ساتھ مقابلہ کرتے ہیں ۔عمران خان زندہ باد
1
55
210
@alihumzamzds
Ali Humza
3 months
@ARYSabirShakir گھروں سے حاملہ خواتین کو اٹھایا گیا اور کہا گیا کہ اپنے مردوں کو پیش کرو جو روپوش ہیں۔اسد اللہ خان
1
54
194
@alihumzamzds
Ali Humza
1 month
@GlobeEyeNews 🚨Pakistan's ex-PM Imran Khan: I strongly condemn the assassination of Ismail Haniyeh in Iran and the bombing of Beirut by the government of the war criminal, Netanyahu. Israel's war crimes and blatant violations of international laws and conventions reflect the complete
10
22
199
@alihumzamzds
Ali Humza
1 month
@NawazSharifMNS 🛑اور میاں صاحب نے ملک لوٹ کر لندن بھاگ کر ملک کا نام روشن کیا-
1
21
157
@alihumzamzds
Ali Humza
2 months
@SdqJaan میرے بھائی یوں نہیں ہو گا کہ آپ چاہیں تو کسی کو ٹیرارسٹ ڈکلئیر کر دیں اگر آپ چاہیں تو کسی کو محب وطن کرار کر دیں اب ایسے نہیں چلے گا آپ کا مؤقف ہے کہ تحریک انصاف کے لوگوں نے9 مئی کیا تو جائیں عدالت ثابت کریں پھر عدالتیں انصاف کریں گی لیکن آپ اپنی دوکان چمکانی بند کریں، زین قریشی
1
14
150
@alihumzamzds
Ali Humza
2 months
@enkidureborn محمد علی دورانی کا انکشاف۔۔۔ نواز شریف آج پوری کوشش کر رہا ہے لندن واپس بھاگنے کی مگر اسے واپس جانے نہیں دیا جا رہا۔۔۔ اوئے مینوں کیوں بلایا مینوں جان دیو۔۔۔😂
2
22
150
@alihumzamzds
Ali Humza
2 months
@mugheesali81 عمران خان پر تشدد والی بات جھوٹ لگتی ہے، لیکن بشری بی بی کے ساتھ ناروا سلوک کی خبریں پہلے بھی سامنے آتی رہی ہیں جس کا قیادت کو علم ہوگا لازمی،کورٹ رپوٹر تصدیق کریں
3
10
145
@alihumzamzds
Ali Humza
19 days
@ImranRiazKhan 🚨پارٹی قیادت کو کہتا ہوں اس دفعہ اگر کسی نے روکا تو آپ نے رکنا نہیں، عمران خان🔥🔥
0
29
147
@alihumzamzds
Ali Humza
1 month
@samiabrahim عالیہ حمزہ آج شام کو اپنے گھر والوں کے درمیان ہوں گی،لاہور ہائیکورٹ نے بڑے احکامات دیئے ہیں جس پر مشکور ہیں، سلمان اکرم راجہ
1
24
142
@alihumzamzds
Ali Humza
1 month
@MaleehaHashmey یہ سب ڈرامے بازی ہے بیوروکریسی اس ٹائم کہاں تھی جب عوام نے ووٹ عمران خان کو دیا تھا تب کیوں نہیں شور مچایا
1
11
133
@alihumzamzds
Ali Humza
18 days
@babakodda18plus ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں - اقبال
0
7
130
@alihumzamzds
Ali Humza
2 months
@SabeeKazmi786 عدت جیسا گھٹیا غلیظ کیس کے بارے میں مفتی صاحب کے منہ سے کچھ نہیں نکلا معیشت کی کتنی فکر ہے مفتی صاحب کو
3
19
122
@alihumzamzds
Ali Humza
1 month
@SSEHBAI1 🚨"ایک وہ وزیراعظم تھا جس نے کرونا کے دنوں میں گھر بیٹھے غریب لوگوں کی جیب میں ہزاروں روپے ڈالے، صحت کارڈ دیا. اسے گھر بھیج کر سہولتکاروں نے جو حکومت مسلط کی اس نے تو بجلی کا بل ادا کرنے کے لیے خواتین کے زیورات تک بکوا دیے ہیں"انور لودھی
1
41
120
@alihumzamzds
Ali Humza
2 months
@RealWaqarMaliks الیکشن کمیشن کی سراسر بدنیتی سامنے آ رہی ہے، الیکشن کمیشن ایک طرف بیرسٹر گوہر علی خان سے بطور چیئرمین پی ٹی آئی خط و کتابت کرتا ہے اور دوسری جانب تنظیمی ڈھانچے کو بھی نہیں مانتا۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ @salmanAraja
0
23
107
@alihumzamzds
Ali Humza
1 month
@SHABAZGIL مطلب حافظ صاحب ائے نہیں لائے گئے ہیں
7
4
109
@alihumzamzds
Ali Humza
1 month
@siasatpk لگتا ہے کسی شو میں پھر شیر افضل مروت کو اس کے سامنے بٹھانا پڑے گا 😂
3
6
106