Day 231 without Arshad Sharif.
پاکستان میں سچ بولنے کی قیمت ادا کرنا پڑھتی اور وہ قیمت ارشد شریف نے شہید ہو کر ادا کی وہ جب بھی بولا ہمیشہ سچ ہی بولا۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 230 without Arshad Sharif.
پاکستان میں جو حق کی بات کرتا تھا اسے مار ریا جاتا ہے ارشد شریف کو بھی اسی وجہ سے قتل کروایا کیونکہ وہ سچ بول رہا تھا اور سچ بہت کڑوا تھا۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 232 without Arshad Sharif.
اے اللہ ہمارے بھائی ارشد شریف کو انصاف دے اور ارشد شریف کو قتل کروانے والوں کو اس دنیا اور آخرت میں ذلیل کر ان کو عبرت کا نشان بنا دے۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 231 without Arshad Sharif.
پاکستان میں سچ بولنے کی قیمت ادا کرنا پڑھتی اور وہ قیمت ارشد شریف نے شہید ہو کر ادا کی وہ جب بھی بولا ہمیشہ سچ ہی بولا۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
اس دنیا کے لوگ گواہی دیں گے کہ ہم نے ارشد شریف جیسا بہادر انسان نہیں دیکھا ارشد شریف کوقتل کروانےوالے بزدل بونے تھےجو اس کی آواز سے بھی ڈرتے تھے کیونکہ وہ سچ بولتا تھا وہ حق پر کھڑا تھا ارشد شریف کا خون ان بونوں کی جان نہیں چھوڑےگا۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
یہ اوقات ہے ہمارے ملک میں قانون کی کے چوروں کوNRO ملے اور ملک سے وفا نبھانے والے شہید ارشد شریف پر16 غداری کے مقدمات درج کئے گئے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں اس کو اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور کیا دبئی سے نکالا گیا اور پہر شہید کردیا گیا۔لعنت ہو ایسے نظام پر
#ArshadSharifShaheed
Day 235 without Arshad Sharif
ارشد شریف نے ظالموں کے آگے سر نہیں جھکایا اور بادشاہ کو ننگا کرتا رہا، ارشد شریف اپنی آخری سانس تک حق پر کھڑا رہا۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 234 without Arshad Sharif
پاکستان کی آنے والی نسلیں گواہی دیں گی ہم گواہی دیں گے کہ ارشد شریف جیسا بہادر انسان نہیں دیکھا ارشد شریف کا نام دنیا آخر تک زندہ رہے گا اور ان کو قتل کروانے والے خاک میں مل جائے گے ان ظالموں کا نام لینے والا کوئی نہیں ہو گا۔
#ArshadSharifShaheed
Day 227 without Arshad Sharif
ارشد شریف پوری ایمانداری سے صحافت کرتا رہا کرپشن کے خلاف لڑتا رہا کرپٹ لوگوں کے خلاف کھڑا رہا NRO دینے اور لیے والوں کو بےنقاب کرتا رہا اور لڑتے لڑتے شہید ہو گیا۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 226 without Arshad Sharif.
ارشد شریف جیسا بہادر انسان نہ کوئی تھا اور نہ ہی کوئی آئے گا ارشد شریف جانتا تھا کے اس کی جان کو خطرہ ہے وہ ظالم لوگ اس کو مار دیں گے مگر وہ پہر بھی خاموش نہیں ہوا سچ بولتا رہا کسی کے آگے جھکا نہیں۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
We were more than brother's to each other, 15 years relationship of friendship & love. We never thought you will leave us like this 💔.
#ShaheedArshadSharif
Day 239 without Arshad Sharif
ارشد شریف بس سوال ہی تو کر رہا تھا سچ ہی تو بول رہا تھا ان ظالم بےغیرتوں نے جان سے ہی مار ریا ہمارے بھائی ارشد شریف نے حق پر کھڑے رہنے کی بہت بڑی قیمت دی ہے وہ شہید ہو گیا مگر جھکا نہیں۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 233 without Arshad Sharif.
لعنت ہو اس نظام پہ جس میں ارشد شریف پر غداری کے جھوٹے مقدمے بنے اس پر پاکستان کی زمین تنگ کی اس کو دبئی سے نکلوایا اور پہر جان سے مار ریا اور اب انصاف ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا لعنت ہو اس نظام پہ۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 232 without Arshad Sharif.
اے اللہ ہمارے بھائی ارشد شریف کو انصاف دے اور ارشد شریف کو قتل کروانے والوں کو اس دنیا اور آخرت میں ذلیل کر ان کو عبرت کا نشان بنا دے۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
ارشد شریف تو سچ بول رہا تھا وہ تو ظالموں کو آئینہ دیکھا رہا تھا وہ پوری ایمانداری سے اپنی صحافت کر رہا تھا بس اس بات کی اتنی تکلیف تھی کہ اس کو قتل ہی کروا دیا ایسا کیا کر دیا تھا ارشد شریف نے کے اس کو مار ہی ڈالا وہ ایک سچا پاکستانی تھا جو حق پر کھڑا رہا۔
#ArshadSharifShaheed
Day 234 without Arshad Sharif
پاکستان کی آنے والی نسلیں گواہی دیں گی ہم گواہی دیں گے کہ ارشد شریف جیسا بہادر انسان نہیں دیکھا ارشد شریف کا نام دنیا آخر تک زندہ رہے گا اور ان کو قتل کروانے والے خاک میں مل جائے گے ان ظالموں کا نام لینے والا کوئی نہیں ہو گا۔
#ArshadSharifShaheed
Day 233 without Arshad Sharif.
لعنت ہو اس نظام پہ جس میں ارشد شریف پر غداری کے جھوٹے مقدمے بنے اس پر پاکستان کی زمین ��نگ کی اس کو دبئی سے نکلوایا اور پہر جان سے مار ریا اور اب انصاف ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا لعنت ہو اس نظام پہ۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
ہمارا بہادر بھائی میں نے اپنی زندگی میں ارشد شریف جیسا بہادر انسان نہیں دیکھا جو ان ظالموں کے آگے جھکا نہیں اور حق پر کھڑا رہا ان ظالموں نے خاموش کرانے کے لیے اس کو مار دیا مگر ارشد شریف کا خون ان ظالموں کی قبر تک ان کا پیچھا کرے گا۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
میں جب تک زندہ ہوں اس منحوس عورت کی یہ Tweet یاد رکھوں گا اللہ اس پر بھی ایسا وقت لے کر آئے اس کو بھی ایسی ہی تکلیف ملے جس سے ہم گزر رہے ہیں۔ اس نے میرے بھائی کی میت کا مذاق اڑایا تھا اللہ اس کو بھی ساری زندگی کا غم دے۔
ہے رہے ارشد شریف میرے بھائی تو نے سچ بولنے کی بہت بڑی قیمت ادا کر دی میرے یار۔
لگا کر آگ شہر کو بادشاہ نے کہا
اُٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت
جھکا کر سر سبھی شاہ پرست بولے حضور! شوق سلامت رہے شہر اور بہت۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
ارشد شریف نے تو اکتوبر 2022 میں ہی بتا دیا تھا کے توشہ خانہ کا کیس تو ایک بہانا تھا اصل میں تو لندن پلان کے مطابق عمران خان کو گرفتار کرنا تھا NRO2 ڈیل کا حصہ تھا۔
ارشد شریف کی ہر بات سچ ثابت ہوئی ہے
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
#ImranKhanArrest
میں نے اپنے بھائی ارشدشریف جیسا بہادر اور پیار کرنے والا انسان نہیں دیکھا ارشدشریف کے پاس وہ دل تھا ہی نہیں جس میں موت کا ڈر ہو ارشدشریف جاتے جاتے پوری قوم کو بتا کر گیا کے ظلم کے آگے سر کٹ تو سکتا ہے مگر جھک نہیں سکتا میرا پیارا دوست میرا پیارا بھائی ارشد
#ArshadSharifShaheed
ارشد شریف کوقتل کرنےکامنصوبہ پاکستان میں ہی بتاتھا ارشد شریف بولتارہا کہ ان کو ماردیا جائےگا مگر کسی نے نہ سنی ارشد شریف کوپاکستان میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں میرے بھائی پر پاکستان کی زمین تنگ کی گی یہ ظالم ان کا پیچھا کرتےرہے اور آخر کار مار ہی دیا۔
#ArshadSharifShaheed
ہمیں فخر ہے اپنے بھائی ارشد شریف پر ہم خوش قسمت ہیں کہ ہم نے ارشد شریف کے ساتھ اپنی زندگی کے 16 سال گزارے ہم تینوں ایک دوسرے کی ہر تکلیف میں ایک ساتھ کھڑے رہے اور اب ارشد بھائی کے لیے انصاف کی جنگ میں اپنی آخری سانس تک کھڑے رہیں گے۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
شہید ارشد شریف انصاف کی تلاش میں عدالت کے سامنے پیش ہوتا رہا اب شہید کی بوڑھی ماں عدالت کے سامنے پیش ہو رہی ہے اور اپنے شہید بیٹے کے لیے انصاف مانگ رہی ہے۔ کیا شہید ارشد شریف کو انصاف ملے گا یہ بس کیس ہی چلتا رہے گا۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
ارشد شریف نے کہا تھا کے اگر زندگی رہی تو عوام کے سامنے وہ ثبوت لے کر آو گا کے کن لوگوں نے اس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی اور اس پر غداری کے مقدمے درج کیئے تھے۔ ارشد شریف سب جانتا تھا کے "وہ کون تھا"
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
ارشد شریف کاPowerPlayہمیشہ ارشد شریف کا ہی رہے گا۔ارشد شریف نے اپنے پروگرام PowerPlayمیں پاکستان کی تاریخ کی بڑی سے بڑی خبر دی کرپشن کرنے والوں اورNROدینے والے طاقتور لوگوں کو بےنقاب کیا میں نے ارشد شریف جیسا بہادر صحافی نہیں دیکھا
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 237 without Arshad Sharif
لعنت ہو اس نظام پہ جو ارشد شریف کو انصاف دینے میں ناکام ہے ارشد شریف کی والدہ اپنے بیٹے کے قتل کی FIR تک نہ کرا سکیں یہ نظام کیا انصاف دے گا۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 223 without Arshad Sharif.
سچ بولنے کی بہت بڑی قیمت ادا کی ارشد شریف نے وہ جانتا تھا کہ وہ طاقتور ظالم اس کو جان سے مار دیں گے مگر وہ پہر بھی سچ بولتا رہا حق پر کھڑا رہا ارشد شریف بہت بہادر انسان تھا۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
ظالموں نے ہم سے ہمارا سب کچھ چھین لیا ظالموں نے ہم سے ہمارے بھائی ارشد شریف کو چھین لیا۔ اللہ ان ظالموں کو ایسی ہی تکلیف سے گزارے جس سے ہم گزر رہے ہیں اللہ ان کو عبرت کا نشان بنے یہ ظالم اپنے لیے موت مانگیں مگر ان کو موت نہ ملے۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
جن لوگوں نے میرے بہادر بھائی ارشد شریف کو شہید کیا ان کا احتساب اس دنیا میں تو مشکل نظر آ رہا ہے مگر میری اللہ سے دعا ہے کے ان ظالموں پر زمین تنگ کر رے جیسے ان نے میرے بھائی کے لیے کی ان ظالموں کو قبر نشیب نہ ہو۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
زندگی گزارنی ہے تو ارشد شریف کی طرح گزارو جو حق بات پر کھڑا رہا جو ظالموں کے آگے جھکا نہیں اور موت ملے تو وہ بھی ارشد شریف جیسی ملے کہ دنیا آپ کے جانے پر روئے.
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 335 with Arshad Sharif
ان ظالموں نے ارشد شریف پر بہت ظلم کیا ایک دن اس ظلم کا حساب بھی ہو گا ارشد شریف کا خون جان نہیں چھوڑے گا۔ارشد شریف کا خون ظالموں کو اس دنیا میں بھی ذلیل کرے گا اور آخرت میں بھی ذلیل ہوں گے۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 334 without Arshad Sharif
ارشد شریف جیسے بادشاہ کو ننگا کر کے گیا ویسے ہی اپنے قاتلوں کو بھی ننگا کر کے گیا، ارشد شریف کو قتل کروانے والے اب ننگے ہی رہیں گے۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
ارشد شریف شہید نے جہاد کی کرپشن کے خلاف، مافیا کے خلاف، NRO دینے اور لیے والوں کے خلاف، طاقتور لوگوں کے خلاف، ظالموں کے خلاف، اس نظام کے خلاف، وہ آخری سانس تک لڑتا رہا اور لڑتے لڑتے شہید ہو گیا مگر ظالموں کے سامنے جھکا نہیں۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
پاکستان کی سب سے بڑی عدالت اور ان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب سے اپیل ہے کے اب میرے شہید بھائی ارشد شریف کا کیس بھی سن لیں۔ ارشد شریف انصاف ہونے کا انتظار کرتے کرتے اس دنیا سے چلا گیا مگر افسوس انصاف نہ ملا اب ان کی شہادت کے بعد ہی انصاف دیں دے۔
#ArshadSharifShaheed
لگےگی آگ توآئیں گےگھرکئی زدمیں یہاں پہ صرف ہمارامکان تھوڑی ہے۔ارشد شریف کا قصور بس یہ تھا کہ وہ ��چ بولتا تھا بزدل بونوں سے ڈرتا نہیں تھا جس کی وجہ سے ان کو جان سے مار ریا اور آج جو لوگ ارشد شریف کا کیس خراب کر رہے ہیں کل ان پر بھی یہ وقت آسکتا ہے اللہ سے ڈرو
#ArshadSharifShaheed
میرا بھائی ایمانداری سے صحافت کرتا رہا ظالموں نے اس کو ڈرایا، جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اس پر غداری کے مقدمے درج کیئے اس کو اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور کیا مگر وہ خاموش نہ ہوا پہر ظالموں نے اس کو خاموش کرانے کے لیے ارشد شریف کو جان سے مار کر شہید کردیا۔
#ArshadSharifShaheed
دنیاکی تاریخ میں ایک نام جوہمیشہ زندہ رہےگاوہ ہے ارشد شریف جسکی گواہی لوگ دیں گےکےہم نے ایک ایسا انسان دیکھا جو حق پر کھڑا رہا سچ بولتا رہا لڑتے لڑتے شہید ہو گیا مگر ظالموں کے آگے جھکا نہیں جس نے موت قبول کر لی مگر اس کو طاقت ور لوگوں حق بات سے ہلا نہیں سکے
#ArshadSharifShaheed
میں کبھی نہیں بھولوں گا کہ ظالموں نے میرے ب��ائی ارشد شریف پر بہت ظلم کیا پہلے غداری کے مقدمے کئے پہر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی پہر اپنے ملک کی زمین اس پر تنگ کی پہر دبئی سے نکلوایا اور جب وہ کینیا گیا تو ادھر اس کو جان سے مار ریا۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 288 without Arshad Sharif
پچھلے سال 8 اگست 2022 کو ارشد شریف نے اپنا آخری پروگرام کیا تھا اور اس میں واضح پیغام دیا کہ ظلم کے آگے سر کٹ تو سکتا ہے مگر جھک نہیں سکتا۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 287 without Arshad Sharif
ارشد شریف اپنی زندگی میں انصاف مانگتا رہا مگر انصاف نہیں ملا وہ شہید ہو گیا انصاف کے انتظار میں اب اتنا وقت گزر گیا مگر انصاف ہوتا نظر نہیں آرہا لعنت ہو اس نظام پر جو ارشد شریف کو انصاف دینے میں ناکام ہے
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
جنرل صاحب کیا ہوا آپ نے تو بولا تھا کہ نئی حکومت آنے کے بعد ڈالر نیچے آیا ہے تو یہ چندہ مہینے میں کیا ہو گیا کے سب اندازے غلط ثابت ہو رہے ہیں اور آرمی چیف کو امریکہ سے رابطہ کرنا پڑ گیا۔
ارشد شریف سب جانتاتھا کے وہ بزدل بونے کون تھے جنہوں نے اس پر غداری کےمقدمے درج کروائے تھے ارشد شریف کو یہ بھی معلوم تھا کے اس کو مروانے کا پلان کس نے اور کہا بنایا تھا ارشد شریف نے یہ بھی کہا تھا کے وہ ان بزدل بونوں کو عوام کے سامنے بےنقاب کرے گامگر افسوس.
#ArshadSharifShaheed
ارشد شریف میرے پیارے بھائی تیرے نہ ہونے کا خیال ہی مار دیتا ہے، تیرے بغیر خدا کی قسم سکوں نہیں، زندگی کی خوشیاں اور مسکراہٹیں تیری وجہ سے ہی تو تھیں، تو گیا تو زندگی کی رونقیں بھی ساتھ لے گیا، تکلیف ہوتی کیا ہے ہمیں تو اب پتہ چلا۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
اس ملک کا کرپٹ نظام ایسے ہی چلتا رہے گا جیسے چل رہا ہے بس افسوس اس بات کا رہے گا کے میرا پیارا بھائی چلا گیا جو اب واپس نہیں آئے گا ارشد شریف نے اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا اس نے اپنے ملک کی خاطر جان قربان کر دی مگروہ جھکا نہیں۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
اس منحوس عورت کے لیے میرے دل سے ہر پل بددعا نکلتی ہے کیونکہ کے اس بدبخت عورت نے میرے بھائی ارشد شریف کی میت کا مذاق اڑایا تھا یہ عورت میرے بھائی ارشد شریف کے جوتے کی خاک بھی نہیں ہے۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
ارشد شریف نے اپنی زندگی اپنے اصولوں پر اور اپنی شرائط پر گزاری ارشد شریف نے سچ بولا اور حق پر کھڑا رہا اس نے کسی بات پر سمجھوتہ نہیں کیا ارشد شریف بہت بہادر انسان تھا میرے بھائی کا نام دنیا آخر تک زندہ رہے گا اور اسی کو قتل کروانے والے خاک میں مل جائے گے۔
#ArshadSharifShaheed
ارشد شریف نے ہمیشہ سچ بول وہ ہمیشہ پاکستان کے عوام کی بات کرتا رہا وہ حق پر کھڑا رہا سازش کرنے والوں کے خلاف کھڑا رہا ارشد شریف جیسا نہ کوئی تھا اور نہ ہی کوئی آئے گا ارشد شریف بس ایک ہی تھا۔۔۔۔ میرا بھائی۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
ارشد شریف کو ظالموں نےاس وجہ سےقتل کروایا کیونکہ وہ بادشاہ کو ننگا کر رہا تھاارشد شریف کو ظالموں نے بہت تنگ کیا، ڈرایا،جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، غداری کے مقدمے درج کیئے مگر وہ بادشاہ کے سامنے جھکا نہیں وہ بادشاہ کو ننگا کرتا رہا۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
زندگی کے 16 سال ایک ساتھ گزارے، رمضان، عیدیں، خوشیاں، غم، اچھا برا وقت سب ایک دوسرے کے ساتھ گزارا، ظالموں نے ہمارے بھائی کو مار دیا ہمیں ساری زندگی کا غم دے ڈالا جو کبھی کم نہ ہو گا۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 333 without Arshad Sharif
ارشد شریف نے وہ کام کیا جو کوئی نہ کر سکا ارشد شریف بادشاہ کو ننگا کر کے گیا اب بادشاہ ننگا ہے اور ہمیشہ ننگا ہی رہے گا۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 332 without Arshad Sharif
پہلے ظالموں نے ارشد شریف پر غداری کے جھوٹے مقدمے درج کروائے پہر ان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں جب وہ جان بچا کر دبئی گئے تو وہاں سے بھی طاقتور لوگوں نے نکلوایا پہر کینیا میں جان سے مار دیا اور اب انصاف نہیں ہونے دے رہے۔
#ArshadSharifShaheed
ارشد شریف شہید کے سوالات سے ان بزدل بےغیرت لوگوں کو اتنا ڈر تھا کے ان ظالم بدبختوں نے ہمارے بھائی کو جان سے ہی مار ریا اللہ ان کا وہ حال کرے کہ یہ موت مانگیں مگر ان کو موت نہ آئے ان کو قبر نصیب نہ ہو کتے بھی ان کو منہ نہ لگائیں۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
ارشد شریف شہید انصاف کے اداروں سے انصاف مانگ رہا ہے کب انصاف ملے گا میرے بھائی ارشد شریف کو کب ارشد شریف کو قتل کروانے والے بےنقاب ہوں گے کب ان قاتلوں کو موت کی سزا ملے گی۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
مریم صاحبہ اب تو شرم کر لیں آپ کے دور حکومت میںARYایک ماہ سے زیادہ وقت بند رہاARYمالکان، چینل پریزیڈنٹ، اینکرز، پروڈیوسر کے خلاف مقدمےدرج ہوئے،ارشد شریف کے خلاف جھوٹے مقدمے درج ہوئے ارشدشریف کو قتل کر دیا گیا یہ سب آپ کی حکومت میں ہوا کب تک جھوٹ بولیں گی جاتے جاتے ہی شرم کر لیں۔
دو سال قبل 10 اگست 2022 ارشد صاحب کو پاکستان چھوڑ کر جانا پڑا کیونکہ ان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی تھیں ان کو یہ دھمکی دی گئی کے تمھارے سر پر گولی ماریں گے ان کے لیے پاکستان کی زمین تنگ کی گی، وہ جاتے وقت مسکرا رہے تھے مگر اس مسکراہٹ کے پیچھے بہت تکلیف اور غم تھا۔
یہ ہے وہ غنڈہ راج جسکےخلاف ارشدشریف جنگ لڑتےلڑتے شہید ہوگیا میرا بھائی پوری ایمانداری سے صحافت کرتارہا وہ حق پرکھڑارہا سچ بولتا رہا وہ اس کرپٹ نظام کے خلاف آواز بلند کرتا رہا اس نے اپنی جان دے دی مگر ان بزدل بونوں کے سامنے جھکا نہیں۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
جب لڑتے لڑتے آنکھ ملی دشمن سے کہا تم یاد رکھو یہ میرا گھر ہے یار رکھو، ارشد شریف کے پاس وہ دل تھا ہی نہیں جو کسی سے ڈر جاتا میرا بھائی بہت بھادر انسان تھا اس نے اپنی جان دے دی مگر ظالموں کے آگے جھکا نہیں۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 443 without Arshad Sharif
ارشد شریف نے 16 ستمبر 2022 کو بتایا تھا کہ نواز شریف واپس آئیں گے اور ان کو لیول پلئینگ فیلڈ ملے گی اور وہ ن لیگ کی انتخابی مہم چلائیں گے۔
ارشد شریف کا بولا گیا ہر ایک لفظ آج سچ ثابت ہو رہا ہے۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 446 without Arshad Sharif
متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے
کہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے
زباں پہ مہر لگی ہے تو کیا کہ رکھ دی ہے
ہر ایک حلقۂ زنجیر میں زباں میں نے۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
@arsched
Day 445 without Arshad Sharif
ارشد شریف کے پاس تمام معلومات تھیں کہ کون ان پر جھوٹے مقدمے درج کروا رہا تھا اور کون ان کو قتل کروانا چاہتا تھا، ارشد شریف نے تو بہت کوشش کی کہ کوئی ان کی آواز سن لے مگر اس وقت سب اندھے گونگے بہرے بنے رہے۔
#ArshadSharifShaheed
میرے بھائی ارشدشریف کوقتل کروایا گیااس کے سر پر گولی مارکر شہید کردیااورکچھ بغیرت لوگ اس قتل کوحادثے کی شکل دینےکی کوشش کر رہے ہیں میری اللہ سے دعا ہے کہ ان لوگوں کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو یہ بھی اسی تکلیف سے گزریں جس سے ہم گزر رہے ہیں
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif