Official daily newspaper(Urdu) of Ahmadiyya Muslim Cmmnity,Est. 1913,launched in UK: 1994, primary mission: to resonate the message of
#khalifatulmasih
to world
ربوہ سےہجرت کےوقت احباب جماعت کومخاطب کرکےفرمایا:
‘‘میں نےکوئی تقریرنہیں کرنی میں نےآپکودیکھنےکےلئےبٹھایاہےمیری آنکھیں آپکودیکھنےسےٹھنڈک محسوس کرتی ہیں میرےدل کوتسکین ملتی ہےمجھےآپ سےپیارہےعشق ہےخدا کی قسم کسی ماں کوبھی اس قدر پیار نہیں ہوسکتا’’ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
#خلافت
’’ابتدا ہی سے میرے ساتھ ہونے والی کلاسوں میں شامل ہونے والوں میں سے تھا۔ جو عہد باندھا تھا۔ نبھا گیا۔ اور حق ادا کردیا۔‘‘
(حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز)
پاکستان میں ایک اور احمدی کو شہید کر دیا گیا
اطلاعات کے مطابق جماعت احمدیہ چک نمبر 84 حاصل پور، بہاولپور کے صدر طاہر اقبال مخالفین احمدیت کی فائرنگ کی وجہ سے موقعے پر شہید ہو گئے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ آپ معمول کی مطابق صبح کی سیر کر رہے تھے۔
شہید مرحوم کی کسی کے ساتھ
🔴افسوسناک خبر🔴
🇵🇰سعد اللہ پور منڈی بہاؤالدین میں ایک ہی دن میں 2 احمدیوں کی شہادت
🔘غلام سرور ولد بشیراحمد بعمر62 سال،راحت احمد باجوہ ولدمشتاق احمد باجوہ بعمر30سال کو قاتلوں نے۲ الگ الگ واقعات میں فائرنگ کرکے شہیدکردیا
🔘قاتل سید علی رضابعمر16-17سال گرفتار جومقامی مدرسہ کا طالب
⚡بچوں کےلیےخوشخبری⚡
الحمد اللہ پیش خدمت ہےبچوں کااپنا الفضل!
بچوں کی تعلیم وتربیت کےلئےالفضل انٹرنیشنل"بچوں کا الفضل"شروع کررہاہے۔جس میں قرآن وحدیث،پیارےامام کی پیاری باتیں،دادی جان کاآنگن،سبق آموزکہانیاں اورکوئز شامل ہونگے
(ہرماہ کےپہلےاورتیسرےجمعہ کےروز)
#بچوں_کا_الفضل
احباب جماعت کو بہت دکھ کے ساتھ یہ افسوسناک خبر دی جاتی ہے کہ جماعت احمدیہ کے دیرینہ اور مخلص خادم، سابق انچارج مدرسۃ الحفظ ربوہ، محترم حافظ قاری محمد عاشق صاحب، تھل حیدرآبادی۔ مورخہ ۱۳ جون ۲۰۲۳ء بروز منگل بعمر ۸۵ سال وفات پاگئے۔ انا للہ وانا إلیہ راجعون
مجھ پراورمیری جماعت پرجو یہ الزام لگایاجاتاہےکہ ہم رسول اللہ کوخاتم النبیین نہیں مانتےیہ ہم پرافترائےعظیم ہے۔ہم جس قوتِ یقین،معرفت اوربصیرت کےساتھ آنحضرت کوخاتم الانبیاءمانتےہیں اوریقین کرتےہیں،اس کالاکھواں حصہ بھی دوسرےلوگ نہیں مانتے
#AhmadisAreMuslims
"""
حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالی بنصرہ العزیز کی دورہ یورپ سے مرکزِ احمدیت اسلام آباد (ٹلفورڈ)میں بابرکت مراجعت کے دلفریب مناظر
#اھلا_و_سھلا_و_مرحبا
#CaliphOfTheMessiah
#IslamInTheWest
کام صالح تھانام طالع تھا
وہ خلافت کا عین تابع تھا
اِک تواناصبیح خادم تھا
گوہرِپاک ابنِ ہاشم تھا
پی گیاجام وہ #شہادت کا
راستہ چن لیاحلاوت کا
اپنےپیاروں سےجاملاہےوہ
اب شہیدوں میں جابساہےوہ
تجھ پہ رحمت مدام ہو پیارے
تجھ کو میرا سلام ہو پیارے
#شہید
’’رمضان کے اس آخری عشرہ میں پہلےسےبڑھ کراللہ تعالیٰ کے آگے جھکیں اور عاجزانہ دعائیں کریں اوراللہ تعالیٰ سے اس کارحم اور فضل مانگیں۔اللہ تعالیٰ ہراحمدی کو اس کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین‘‘
حضورِ انو رکا پیغام احباب جماعت کے نام
#خطبة_الجمعة
#الفضل_انٹرنیشنل
ایک ہیرا تھا جو ہم سے جدا ہو گیا ہے اللہ تعالیٰ ایسے وفا شعار، خلافت سے وفا اور اخلاص کا تعلق رکھنے والے اور دین کو دنیا پر مقدم رکھنے والے جماعت کو عطا فرماتا رہے۔‘‘ (حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ)
#شہید
#خطبہ_جمعہ
🔴افسوسناک واقعہ!
کوٹلی شہر (آزاد کشمیر) میں جماعت احمدیہ کی مسجد پر حملہ، فائرنگ کی اطلاعات۔ مینار اور محراب کو شہید کر دیا گیا
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مورخہ ۱۶ اور ۱۷ جون ۲۰۲۴ کی درمیانی شب قریبا پونے تین بجے آزاد کشمیر کے معروف شہر کوٹلی میں قائم جماعت احمدیہ کی مسجد پر
“ہر پاکستانی احمدی ملک کا وفادار ہے، وفادار تھا اور وفادار رہے گا۔ ان شا اللہ تعالی۔ ان مخالفین کی کوششیں امید ہے ان شا اللہ تعالی ایک دن ہوا میں اڑ جائیں گی۔ اور اللہ تعالی کی تائید ہمارے ساتھ ہو گی، اور اب بھی ہے۔”
#حضرت_خلیفۃ_المسیح_الخامس
#خطبة_الجمعة
آج شام پشاور میں چالیس سالہ #احمدی کامران احمد کو #شہید کردیاگیا۔ موصوف علاقے میں جاری احمدیہ مخالفت کی حالیہ لہر میں شہید ہونے والے پانچویں احمدی ہیں۔ #حکومت_پاکستان احمدیوں کو #تحفظ فراہم کرنے میں #ناکام ہوچکی ہے۔اللہ تعالیٰ انکے درجات بلندفرمائےاورلواحقین کو صبرِجمیل دے۔ آمین
"جب مَیں دنیا کے کسی بھی ملک میں بسنے والے #احمدی کے چہرہ کو دیکھتا ہوں تواُس میں ایک قدرِ مشترک نظر آتی ہے اور وہ ہے خلافتِ احمدیہ سےاخلاص ووفاکاتعلق۔ ... #خلیفہ وقت کو دیکھ کر ایک خاص پیار، ایک خاص تعلق،ایک خاص چمک چہروں اور آنکھوں میں نظر آ رہی ہوتی ہے"
7؍ ستمبر 1974ء: ایک عہدِ تاریک کا آغاز؟
جماعت احمدیہ کے خلاف پاکستان کی قومی اسمبلی کے فیصلے کا تاریخی پس منظر۔
کیا کھویا کیا پایا؟
ملاحظہ فرمائیے ہفتہ 7؍ ستمبر 2024ء کی صبح 9 بجے (پاکستان ٹائم) اور صبح 5 بجے (لندن ٹائم)
#alfazl
#Pakistan
#7thseptember
#Ahmadiyya
ہم نے کسی غیر ملکی طاقت سے نہ ہی کبھی یہ کہا ہے کہ ہمیں پاکستانی اسمبلی کے آئین میں ترمیم کروا کر قانون اور آئین کی نظر میں مسلمان بنوایا جائے۔ نہ ہی ہم نے کسی پاکستانی حکومت سے کبھی اس چیز کی بھیک مانگی ہے۔ نہ ہی ہمیں کسی اسمبلی یا حکومت سے مسلمان کہلانے کے لئے کسی سرٹیفکیٹ کی
یہ حضورانورایدہ اللہ کی خدا تعالیٰ کے حضور دعائیں ہی تھیں جن کی بدولت خداتعالیٰ نےاس کمزور پر رجوع برحمت ہوتے ہوئے گویا اپنی تقدیر کو بدل ڈالااورمعجزانہ رنگ میں مجھے شفاعطافرمائی
ایک واقفِ زندگی کی
#covid19
سے شفایابی کی کہانی
#الفضل_انٹرنیشنل
#StayHome
حضرت #خلیفۃ_المسیح_الخامس فرماتےہیں:
پس ان دنوں میں یہ #دعا بہت کریں کہ اِھْدِنَاالصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ، اللہ تعالیٰ ہمیں سیدھے راستے پرچلائے۔ دلوں کو بھی #پاک کرے، حقیقی #عابد بنائے اوراللہ تعالیٰ کے بندوں کاحق ادا کرنے والا بھی بنائے۔(آمین)
#رمضان
#قبولیت_دعا
#خطبة_الجمعة
حضرت مصلح موعودؓ کی قبولیتِ دعا کا اعجاز
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کی حرم محترم حضرت سیدہ مہر آپا حضرت فضلِ عمر رضی اللہ عنہ کی قبولیتِ دعا کا ایک واقعہ تحریر کرتی ہیں: ’’ایک اور واقعہ زمانہ قریب کا ہے جو اس مستجاب الدعوات کی شانِ نزول کا شاہد ہے۔ پارٹیشن کے بعد خاص
کبھی گھبرانا نہیں چاہئے اور بے صبری اور بے قراری سے اپنے اللہ پر بدظن نہیں ہونا چاہئے۔ یہ کبھی بھی خیال کرنا نہ چاہئے کہ میری دعا قبول نہ ہو گی یا نہیں ہوتی، ایسا وہم اللہ تعالیٰ کی اس صفت سے انکار ہو جاتا ہے کہ وہ دعائیں قبول فرمانے والا ہے
دورانِ ملاقات۰۰۰حضور انور نےفرمایا کہ ان کے دل کا والو(valve) تبدیل کیا جائےگا۔
اسکے بعد حضور نے فرمایا کہ اگر کوئی پیچیدگی پیدا نہ ہوئی تو مجھے ایک رات ہسپتال میں رہنا پڑے گا۔
یہ سن کر مجھے اپنی ریڑھ کی ہڈی میں ایک کپکپی سی محسوس ہوئی اور کچھ خلافِ توقع وقوع پذیر ہونے کے خیال سے
افسوسناک! #پشاور #پاکستان میں ایک اَور #احمدی کو #شہید کر دیا گیا
پروفیسر ناصر نعیم الدین خٹک سپیریئر کالج میں تدریسی فرائض سرانجام دینے کے بعد گھر جا رہے تھے کہ شرپسندوں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ موصوف موقعے پر ہی جامِ شہادت نوش کر گئے
پاکستان کے ضلع اوکاڑہ کے شہر ایل پلاٹ میں 35 سالہ احمدی نوجوان عبد السلام صاحب کو ایک شخص نے مذہبی عناد کی بنا پر خنجر کے وار کرکے شہید کر دیا۔ انّا للّٰہِ وانّا الَیہِ راجعون شہید کے لواحقین میں والدین،اہلیہ اور 3چھوٹے بچے شامل ہیں۔
’’سلام جب سائنس کی تعلیم حاصل کررہا تھا تو روز رات کو کہتا کہ امی مجھےپڑھنا ہے۔آپ صبح سویرےچاربجےضروراٹھادیں،اورجب میں اٹھانےجاتی تو وہ پہلےہی جاگ گیا ہوتااوراپنی پڑھائی میں مصروف نظرآتا۔کبھی ایسا نہ ہواکہ وہ مجھےسویرےسوتےہوئےملا ہواورمجھےاسےجگاناپڑاہو"
احباب جماعت کو بہت دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ نائب ناظر اور انچارج شعبہ ترتیب و ریکارڈ دفتر صدر صدر انجمن احمدیہ، صدر مجلس صحت مرکزیہ، ماہر تعلیم، ۴۰ سال تک تعلیم الا سلام کالج ربوہ میں تدریس کی خدمات انجام دینے والےاور دیرینہ خدمات سلسلہ کرنے والے مخلص واقف
ہردرخت اپنے پھل سے پہچاناجاتا ہے۔ سو اس زمانے میں اگر بھلا براپرکھنے کامعیار سوشل میڈیا کو بنانا ہے، تو بس اتناعرض کردیتے ہیں کہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ نے اس جدید سہولت کولاکھوں کروڑوں افراد تک اسلام کی پاکیزہ تعلیم پہنچانےکےلیے وقف کررکھا ہے
جس دین کی برتری اورخدمت کےلیے ہم نے #ہجرت کی،#پاکستان کی #پارلیمنٹ نےاپنے #سیاسی_مقاصد کی خاطراس دین کانام لینے پربھی ہم پرپابندی لگادی…اس کےباوجود پاکستانی احمدی ملک کی #ترقی کےلیےاپنی تمام ترصلاحیتوں کے ساتھ کوشش کریں
#خلیفۃ_المسیح_الخامس
#خطبة_الجمعة
ہرشخص جوتم میں سےسچا ایمان رکھتا ہے وہ دیکھے گا بلکہ ابھی تم میں سے اکثرلوگ زندہ ہوں گے کہ تم ان تمام فتنوں کو خس و خاشاک کی طرح اڑتے دیکھوگے اور اللہ تعالیٰ کے جلال اور اس کے جمال کی مدد سے سلسلہ احمدیہ ایک مضبوط چٹان پرقائم ہو جائے گا! (حضرت مصلح موعود)
🔴افسوسناک! پولیس نے دیپالپور، اوکاڑہ (پاکستان) میں احمدیہ مسجد کے مینار شہید کر دیے
نہایت افسوس اور دکھ کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ مؤرخہ 10 ستمبر2024ء کو پولیس نے غیر قانونی کارروائی کرتے ہوئے ایک احمدی کے ڈیرے واقع سبحان شاہ دیبالپوراوکاڑہ پر تعمیرشدہ احمدیہ مسجد کے مینار
"چودھری صاحب زبانِ حال سے بہت کچھ سکھا گئے۔ خلافت سے محبت اورخلیفۂ وقت کی اطاعت۔ جماعتی تاریخ کو محفوظ کرنے کی ضرورت۔ تاریخ کو محفوظ کرنے میں احتیاط کے تقاضے۔ جماعت کے انتظامی معاملات میں سہولت پیدا کرنے کی اہمیت اور اس کے فوائد۔."
#اطاعت_خلافت
تازہ ترین: بھابھڑہ کوٹلی آزاد کشمیر میں احمدیہ مسجد پر حملہ۔ مینار اور محراب مسمار کر دیے گئے
آج ۱۲؍فروری ۲۰۲۴ء کو دن پونے گیارہ بجے کے قریب شر پسند عناصر نے احمدیہ مسجد بھابڑہ ضلع کوٹلی آزاد کشمیر پر حملہ کرکے مینار، محراب کو مسمار کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ۵۰؍۶۰ شرپسند افراد
تازہ ترین:عالمی جنگ اب سامنے کھڑی نظر آرہی ہے (حماس اسرائیل جنگ کے پیش نظر دعا کی تحریک)
٭…جنگ کے حالات جس تیزی سے شدت اختیار کر رہے ہیں اور اسرائیل کی حکومت اور بڑی طاقتیں جس پالیسی پر عمل کرتی نظر آرہی ہیں اس سے تو عالمی جنگ اب سامنے کھڑی نظر آرہی ہے۔
٭…احمدیوں کو دعاؤں کی
افسوسناک: پشاور میں ایک مخلص #احمدی #مسلمان معراج احمد کو محض احمدی ہونے کی بنا پر فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔ ان کی فیملی کو ایک عرصہ سے احمدی ہونے کی بنا پر مشکلات کا سامنا تھا اور #سوشل_میڈیا پر ان کے خلاف #نفرت_انگیز #پراپیگنڈا ہو رہا تھا۔
محض اللہ تعالیٰ کے فضل اور اس کے احسان سے حفظ القرآن سکول کینیڈا کے طالبعلم عزیزم ارسلان احمد ساجد ابن مکرم رمضان ساجد صاحب نے عرصہ دو سال میں تکمیل حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی ہے۔ الحمدللہ
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے حفظ القرآن سکول کینیڈا کے ایک اَور طالبعلم عزیزم ثمر احمد ابن اعجاز اعوان صاحب نے عرصہ دو سال پانچ ماہ میں تکمیل حفظ #قرآن کی سعادت حاصل کی۔الحمدللہ
#Quran
"میرےفرقہ کےلوگ اس قدرعلم اورمعرفت میں کمال حاصل کریں گےکہ اپنےسچائی کے نور اور اپنے دلائل اور نشانوں کی رُو سے سب کا منہ بند کر دیں گے’’
#پڑھیےاوربآوازسنیے حضرت سرچودھری محمدظفراللہ خان خلافتِ احمدیہ کے فدائی، جاںنثارعاشق، کلمۃ اللہ
#CaliphOfMessiah
"#خلافت سے جڑ کر رہنا ہی اصل چیز ہے۔ اسی سے جماعت کی اکائی ہے۔ اسی سے جماعت کی ترقی ہے۔ اسی سے دشمنان احمدیت اور #اسلام کے حملوں کے جواب کی طاقت ہم میں پیدا ہے کیونکہ خدا تعالیٰ کی تائید و نصرت اللہ تعالیٰ کے وعدوں کے مطابق اب اسلام کی اس نشأۃ ثانیہ میں خلافت کےنظام سے وابستہ ہے"
کچھ ہی وقت میں اس فتنے کا زور ٹوٹ گیا اور منافقین کو اللہ تعالیٰ نے ایک بار پھر بتلا دیا کہ #خلافتِ_احمدیہ کے خلاف اٹھنے والی ہر طاقت کا مقابلہ وہ خود کرے گا کیونکہ اسی نے اس #خلافت کو قائم فرمایا ہے۔
برائے 🇵🇰:
"اےخداایساکرکہ تما م انسان ایک دفعہ پھرآپس میں بھائی بھائی بن جائیں۔اورایساہوکہ تمام بنی نوع انسان تیری حفظ وامان کےخوشگوارسائے کے نیچے پناہ لیں اورتیرا نورہردل میں چمکےاورسب دل تیرےمحبوب اورانسانیت کےمحسن اعظم محمدﷺ کےعشق سےلبریز ہوجائیں"
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
سڈنی حملے میں اپنی جان قربان کرنے والے احمدی نوجوان، فراز طاہر
تازہ ترین: حضرت امیر المومنین ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی مسجد بیت الفتوح تشریف آوری، زیرِ تعمیر خوبصورت عمارت کا تفصیلی معائنہ اور ہدایات
مسجد بیت الفتوح میں کورونا وبا کے بعد پہلی نماز کی ادائیگی
"ہرسال دسمبرکامہینہ پاکستان میں بسنےوالےاحمدیوں کےلئےجلسےکے حوالےسےجذبات میں ایک غیرمعمولی جوش پیداکرنےوالا بن کےآتاہے۔اللہ تعالیٰ کرےکہ ان کےیہ جذبات خدا تعالیٰ کےحضوراس طرح بہیں کہ اللہ تعالیٰ کےفضلوں کوجذب کرتےہوئےہرمخالفت، ہرتنگی، ہرمشکل کوخس وخاشاک کی طرح بہا کرلےجائیں"
"ہر ایک قوم اس چشمہ سے پانی پئے گی اور یہ سلسلہ زور سے بڑھے گا اور پھولے گا یہاں تک کہ زمین پر محیط ہو جاوے گا۔.. ۔ اور خدا نے مجھے مخاطب کرکے فرمایا کہ میں تجھے برکت پر برکت دوں گا یہاں تک کہ بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے‘‘ #المسیح_الموعود
"سال کا پہلا دن جمعہ کی وجہ سے مومن کے لئے تواور بھی اہم ہو گیا ہے کہ وہ اس دن کو اپنی دعاوٴں سے سجاتے ہوئے اللہ تعالیٰ کے حضور جھکتے ہوئے، رات کو بھی اپنی عبادت سے زندہ کرتے ہوئے نئے سال کا استقبال کررہے ہیں جو انتہائی برکت والے دن سے شروع ہورہا ہے"
#الخیلفہ_الخامس
#NewYear2021
اب تم نے اپنی زندگی وقف کر دی ہےاب مرنے سے پہلے تمہارے لئے کوئی چھٹی نہیں!
حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ فرماتے ہیں:
کہ جب مَیں نے وقف زندگی کا فارم پُر کیا اور حضرت مصلح موعود ؓ کی خدمت میں پیش کیا تو آپؓ نے ارشاد فرمایا کہ آج تم نے میرے دل کی پوشیدہ خواہش کو پورا کر دیا ہے۔ مَیں
٭…غرقد والی حدیث کی وضاحت
سوال: حدیث میں آیا ہے کہ قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک مسلمان یہودیوں سے لڑائی نہ کر لیں۔ اور یہود پتھروں اور درختوں کے پیچھے چھپیں گے اور پتھر اور درخت پکاریں گے کہ اے مسلمانو!،یہودی یہاں چھپا ہے آؤ اسے قتل کرو۔ مگر’’غرقد‘‘ایسا نہیں پکارے گا
انتہائی افسوس کےساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہےکہ آج تقریبادو بجےدوپہر پشاور کےعلاقہ بازیدخیل میں ایک 65 سالہ احمدی عبدالقادر صاحب کوبلااشتعال فائرنگ کرکےشہیدکر دیاگیا۔اناللہ واناالیہ راجعون
اللہ تعالیٰ شہیدمرحوم کےدرجات بلندفرمائےاورلواحقین کوصبرِ جمیل عطافرمائے
“ایک ایمان کا دعویٰ کرنے والے کو یہ بہت بڑی اور کھلی اور واضح وارننگ ہے کہ اگر مومن ہو تو سچائی کے اعلیٰ معیار بھی اپنانے ہوں گے ورنہ اپنے ایمان کی فکر کرو” (خلیفۃ المسیح الخامس)
#الفضل_انٹرنیشنل
حضرت مصلح موعودؓ نے فرمایا: میں اپنے متعلق بتاتا ہوں کہ جب بھی میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی قبر پر دعا کرنے کے لیے آتا ہوں مَیں نے یہ طریق رکھا ہوا ہے کہ پہلے میں رسول کریمﷺ کے لئے دعا کیا کرتا ہوں اور پھر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے لئے دعا کرتا ہوں اور دعا یہ
.... محسوس ہوتا ہے کہ طالع کو پہلے سے معلوم تھا کہ اس کی #شہادت قریب ہے۔ اور اس نےمجھے واضح الفاظ میں کہاکہ میری وفات کا وقت قریب ہےاور میں #شہید ہوں گا۔خواب سننے کےبعد میں نےاسےکہا کہ اللہ خیر کرے گا! اس نےمجھ سےوعدہ لیاکہ میں یہ خواب کسی کو نہ سناؤں...
’’جوکتابیں ایک ایسےشخص نےلکھی ہوں جس پرفرشتےنازل ہوتےتھےان کےپڑھنےسےبھی ملائکہ نازل ہوتےہیں۔چنانچہ حضرت صاحب کی کتابیں جوشخص پڑھےگااس پر #فرشتے نازل ہوں گے۔یہ ایک خاص نکتہ ہےکہ کیوں حضرت صاحب کی کتابیں پڑھتے ہوئے نکات اور معارف کھلتے ہیں" #المصلح_الموعود
تازہ ترین: سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے دستِ مبارک سے روزنامہ الفضل آن لائن کی ویب سائٹ کا اجرا
#الفضل_انٹرنیشنل
مایاناز صحافی
@ARYSabirShakir
اور
@Chghulamhusain
سے سوال ہےکہ جب کوئی پڑھنے والا74ء کی کارروائی پڑھے گا تو یہ فیصلہ کس طرح کرے گا کہ کس کاموقف درست ہے؟#جماعت_احمدیہ کا #موقف تواس میں شامل ہی نہیں۔۔.!
18؍مئی کو نشرہونےوالے
@arynewsud
کےپروگرام پر #تبصرہ
’’آپ اب ایک حقیقی مولوی بن گئےہیں کیونکہ آپ نےاللہ تعالیٰ کودیکھ لیاہے۔اب جبکہ آپ نےخدا کودیکھ لیا ہے تو آپ کو اپنے تجربے سے دوسروں کو بھی آگاہ کرنا چاہیے‘‘
ایک واقفِ زندگی کی
#covid19
سے شفایابی کی کہانی (قسط دوم)
#الفضل_انٹرنیشنل
#StayHomeSaveLives
"اگر تم ایماندار ہو تو شکر کرو اور شکرکے سجدات بجا لائو کہ وہ زمانہ جس کا انتظار کرتے کرتے تمہارے بزرگ آباءگزر گئے اور بے شمار روحیں اُس کے شوق میں ہی سفر کرگئیں وہ وقت تم نے پالیا۔ اب اس کی قدر کرنا یا نہ کرنااوراس سے فائدہ اٹھانا یا نہ اٹھانا تمہارے ہاتھ میں ہے" #المسيح_الموعود
"اگرکوئی شخص #امام کےساتھ اپنےآپ کووابستہ نہ رکھےتوخواہ دنیابھرکےعلوم جانتا ہواس کی کوئی بھی حیثیت نہیں۔جب تک آپکی عقلیں اورتدبیریں خلافت کےماتحت رہیں گی اورآپ اپنےامام کےپیچھےپیچھےاسکےاشاروں پرچلتےرہیں گےاللہ تعالیٰ کی مدد ونصرت آپ کوحاصل رہےگی"
#CaliphOfMessiah
#TrueCaliphate
#جماعت_احمدیہ جن معنوں میں آنحضرتﷺ کو #خاتم_النبیین مانتی ہے وہی معنے بہترین ہیں ... سچ تو یہ ہے کہ خاتمیّت محمدیہ کا #صحیح اور #جامع مفہوم صرف جماعت احمدیہ پیش کرتی ہے اور وہی اس زمانہ میں خاتمیّت محمدیت کی #حقیقی #وضاحت اور #حفاظت کرتی ہے
#ختم_نبوت
حضرت مسیح موعودؑ کے ساتھ جب اللہ تعالیٰ کے وعدے ہیں تو ہم کیسے گھبرا سکتے ہیں؟ اس جماعت کے بارہ میں اللہ تعالیٰ کے وعدے ہیں جو ہمیشہ پورے ہوئے ہیں اور ضرور پورے ہوں گے۔
"ایک #حسینؓ جس کو دنیا بھلانا بھی چاہےتو نہیں بھلاسکتی جسکودل سےمٹانابھی چاہےتونہیںمٹا سکتی کیونکہ اس حسین نےاپنےنام کواپنے کام سےصفحۂ ہستی پر پتھر کی لکیر بنا دیا ہے کیونکہ اس نام کی پشت و پناہ وہ عظیم الشان قربانی ہے جو مُردہ ناموں کےجسموں میں جان ڈال دیا کرتی ہے"
#محرم_الحرام
خدا تعالیٰ کے فضل سے مورخہ 10؍فروری 2023ء بروز جمعۃ المبارک مدرسۃ الحفظ گھاناکے ایک اور طالبعلم عزیزم عبد الوہاب ابوبکرابن مکرم مہاما یوسف صا حب نے پانچ ماہ دس دن کی ریکارڈ مدت میں تکمیل حفظ القرآن کی سعادت حاصل کی۔ فالحمدللہ علیٰ ذالک
"#جرمنی یورپ کا پہلا ملک ہو گا جہاں کےسو شہروں یا قصبوں میں ہماری مساجد کے روشن مینارنظر آئیں گےاورجس کےذریعہ سےاللہ کا نام اس علاقے کی فضاؤں میں گونجےگاجوبندےکواپنےخداکےقریب لانےوالابنےگا۔اللہ تعالیٰ آپ کویہ کام مکمل کرنےکی توفیق عطافرمائے"
@AhmadiyyaDE
" یاد رکھو کہ اگر میرا سلسلہ نری دکان داری ہے تو اس کا نام و نشان مٹ جائے گا لیکن اگر خدا تعالیٰ کی طرف سے ہے اور یقیناً اس کی طرف سے ہے تو ساری دنیا اس کی مخالفت کرے یہ بڑھے گا اور پھیلے گا اور فرشتے اس کی حفاظت کریں گے"#خطبہ_جمعہ #کلام_امام_الزمان
17؍اگست 1988ء کو جنرل ضیاءالحق اپنے9جرنیلوں سمیت خدا کی #قہری_تجلی کا نشان بن گیا۔ آج 32سال گزرنے پر بھی اس کے ‘محفوظ ترین’ طیارے کے حادثے کی وجہ نامعلوم ہے
تمہیں مٹانے کا زعم لے کر اٹھے ہیں جو خاک کے بگولے
خدا اڑا دے گا #خاک ان کی کرے گا رسوائے عام کہنا
1894ء کےگرہن،رسول اللہﷺ کی عظیم الشان پیشگوئی کے مصداق بنے۔ اس نشان کے ظاہر ہونے سے پہلے مولوی منبروں پر چڑھ چڑھ کر اس کا مطالبہ کرتے لیکن ان کے وقوع پذیر ہونے کے بعد مخالفت میں حدیثوں کو ہی جھوٹا قرار دینےلگ گئے۔
لیکن کون ہے جو خدا کے کام کو روک سکے!
حضورِ انور کی جانب سے پاکستان کے احمدیوں کو #نوافل اور #دعاؤں کی #تحریک
ربّ کُلُّ شیْءٍ خادِمُکَ ربِّ فَاحْفَطْنِی وَانْصُرْنِی وَارْحَمْنِی،
اللّٰھمَّ اِنّا نَجْعَلُکَ فِی نُحُورِھِم وَنَعُوذُبِکَ مِن شُرُورِھِم،
#استغفار اور #درودشریف بکثرت پڑھنے کی #تلقین
#خطبة_الجمعة
حضرت امیرالمومنین ایّدہ اللہ بنصرہ العزیز نے
#COVID19
سے #بچاؤ نیز بیماری کی صورت میں #علاج کےلیے استعمال کی جا سکنے والی ہومیوپیتھک ادویہ کی بابت تازہ رہنمائی فرمائی ہے جو افادۂ عام کے لیے پیش ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے
#الفضل_انٹرنیشنل
بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ دین اور مذہب ان کی آزادی کو سلب کرتا ہے اور ان پر پابندیاں لگاتا ہے لیکن اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے کہ وَمَا جَعَلَ عَلَیْکُمْ فِی الدِّیْنِ مِنْ حَرَجٍ(الحج: 79) یعنی دین کی تعلیم میں تم پر کوئی بھی تنگی کا پہلو نہیں ڈالا گیا بلکہ شریعت کی غرض تو
"نئےسال کےآغازکی پہلی رات میں تہجداورباجماعت فجرکی نمازپڑھ لیناتمام سال کی نیکیوں پرحاوی نہیں ہوجاتابلکہ اس کوشش کوحتی المقدورتمام #سال پرجاری رکھنااصل نیکی ہے...حقیقت میں ہماری ذاتی زندگیوں میں بھی یہ سال بےشماربرکات لانےوالابنےاورجماعت کی غیرمعمولی ترقیات بھی ہم دیکھنےوالےہوں"
خدا تعالیٰ کے فضل سے مورخہ ۱۶؍اکتوبر ۲۰۲۳ء بروز سوموار مدرسۃ الحفظ کے ایک اَور طالب علم محمد ابراہیم ولدمکرم ابراہیم عیسیٰ صاحب آف گھانا نے تکمیل حفظِ قرآن کی سعادت حاصل کی۔الحمدللہ۔
۱۹۳۸ء میں جب حضرت مصلح موعودؓ نے اپنے لخت جگر صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب کو حصول تعلیم کے لیے مصر روانہ فرمایا تو اپنی قلم سے انہیں نصائح کرتے ہوئے فرمایا:
’’ تہجد غیر ضروری نماز نہیں۔ نہایت ضروری نماز ہے۔ جب میری صحت اچھی تھی اور جس عمر کے تم اب ہو اس سے کئی سال پہلے سے خدا
ایک چھوٹا بچہ جو رات کا کھانا لے کر جا رہا تھا اس سے ایک پولیس افسر نے علم حاصل کرنے کےلیےپوچھابچے! تمہیں اس کام کےکتنےپیسےملتےہیں؟تووہ ہنس پڑا۔کہنےلگاتم پیسوں کی بات کرتےہو...میں باہرسےآیاہوں اوربڑی سفارش کرواکر میں نے #جلسہ کےکام کرنےکےلیےڈیوٹی لگوائی ہے
احبابِ جماعت کو مطلع کیاجاتاہےکہ حضور انورایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ایم ٹی اے انٹرنیشنل کی کانفرنس برائےسال 2021ء کی اختتامی تقریب سےمورخہ 27؍جون بروزاتواربرطانوی وقت کےمطابق دوپہر ایک بجے ایم ٹی اے پر براہِ راست (لائیو)خطاب فرمائیں گےجوپوری دنیامیں نشر کیاجائےگا۔ان شاء اللہ
مسلمانوں کو اپنی نمائندہ آواز مقرر کرنے کے لیے ٹھوس کوشش کرنا ہو گی: حضرت خلیفۃ المسیح الخامس
امیرالمومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ 24؍نومبر 2023ء میں اسرائیل، حماس جنگ کے پیشِ نظر فلسطینیوں کے لیے دعاؤں کی
حضور انور نے نمازِ جمعہ کے بعد مسجد مبارک سےجماعت احمدیہ کی انسائیکلوپیڈیاویب سائیٹ
کا اجرا فرمایا اور دعا کروائی.
فرمایا:یہ ویب سائٹ تمام جماعت کےتعاون سےجاری و ساری رہنےوالاپروجیکٹ بنےگی۔ اورانشاء اللہ ہراحمدی کےلیےفائدہ مندہوگی
"#پاکستانی حکومت کو بھی سوچنا چاہیے کہ صرف #ملاں کے خوف سے آج کل #احمدیوں پرجو #ظلم اور #سختیاں بڑھ رہی ہیں وہ نہ کریں۔۔۔احمدیت کے معاملہ کو لے کر نہ پہلی حکومتوں کی حکومت قائم رہ سکی ہےنہ آئندہ کسی کی رہ سکے گی۔"
#خطبة_الجمعة
#الفضل_انٹرنیشنل
اللہ تعالیٰ احمدیوں کو مخالفین کےشرسےمحفوظ رکھے اور ان کی پکڑ کے بھی سامان کرے۔ ان کے لیے کوئی ہدایت کی دعا تو نہیں ہو سکتی۔ اَللّٰھُمَّ مَزِّقْھُمْ کُلَّ مُمَزَّقٍ وَ سَحِّقْھُمْ تَسْحِیْقًا کی دعا ہی ہے جو منہ سے نکلتی ہے، دل سے نکلتی ہے۔
#خطبة_الجمعة
‘‘زمین تمہاراکچھ بھی بگاڑنہیں سکتی اگرتمہاراآسمان سےپختہ تعلق ہے۔۔اگر تمہاری زمینی عزت ساری جاتی رہے تو خدا تمہیں ایک لازوال عزت آسمان پر دے گا۔۔ سوتم اسکومت چھوڑو۔تم خداکی آخری جماعت ہوسووہ عمل نیک دکھائوجواپنےکمال میں انتہائی درجہ پر ہو۔’’ (#کشتی_نوح)
"میرے فرقہ کے لوگ اس قدر علم اور معرفت میں کمال حاصل کریں گے کہ اپنی سچائی کے نور اور اپنے دلائل اور نشانوں کے رُو سے سب کا منہ بند کر دیں گے۔ اور ہر ایک قوم اس چشمہ سے پانی پیئے گی اور یہ سلسلہ زور سے بڑھے گااور پھولےگا یہاں تک کہ زمین پر محیط ہو جاوےگا"
"اے پیارے طالع! میں تمہیں بتاتا ہوں کہ تمہارے ان الفاظ سے پہلے ہی مجھے پتہ تھا کہ تمہیں #خلافت سے پیارےاور محبت کا تعلق تھا۔... تمہاری آنکھوں کی چمک سےاس محبت کااظہار ہوتاتھا۔تمہارے چہرے کی ایک عجیب قسم کی رونق سےاس محبت کااظہار ہوتا تھا"
#الخیلفہ_الخامس
"اگر اولاد غلط کام کررہی ہےاوراللہ تعالیٰ کےحکم کےخلاف چل رہی ہےاورہم یہ کہیں کہ اولاد کی محبت کی وجہ سےمیں انہیں کچھ نہ کہوں،یہ غلط ہے۔بچپن سےبچےکےدل میں ڈالیں کہ تمہارےسے مجھےمحبت و تعلق لیکن میں اللہ تعالیٰ سے تمہارے سے زیادہ محبت کرتا ہوں"
@MKAaus
"دیکھوابراہیمؑ نےایک دعاکی تھی کہ اسکی اولادمیں سےعرب میں ایک نبی ہو۔پھرکیاوہ اسی وقت قبول ہو گئی؟ابراہیمؑ کےبعدایک عرصہ دراز تک کسی کوخیال بھی نہیں آیاکہ اس #دعا کاکیااثرہوا۔لیکن رسولﷲﷺکی بعثت کی صورت میں وہ دعاپوری ہوئی اورپھر کس شان کےساتھ پوری ہوئی"
’’جن لوگوں کو کوئی ہمّ وغم دنیا میں نہیں پہنچتا اور جو بجائے خود اپنے آپ کو بڑے ہی خوش قسمت اور خوشحال سمجھتے ہیں، وہ ﷲ تعالیٰ کے بہت سے اسرار اور حقائق سے ناواقف اور ناآشنا رہتے ہیں۔‘‘
#کلام_امام_الزماں
#الفضل_انٹرنیشنل