*_حضرت علی نے فرمایا:_
•"*_اگر دنیا بہترین جگہ ہوتی تو یہاں کوئی بھی روتے ہوئے پیدا نہ ہوتا!😌💜"-_*
Beshak🤩🌼⚘
GOOD Morning 💫💖🥰
ASLAM O Alikum X Family 🥰
صبح بخیر
اے عرش عظیم کے مالک!
ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا اور آج کے اس روشن دن کو ہمارے لیے باعث رحمت بنا دے اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیابی عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین
" میں وہ ہوں جو آج بس یا ٹرین میں چڑھنے سے ڈرتا ہے.میں وہ ہوں جو کام پر جاتا ہے تو اسکی بیوی کو ایسے لگتا جیسے جنگ پر جا رہا ہو...پتا نہیں لوٹے گا بھی کہ نہیں....بار بار فون کرتی ہے کہ چائے پی کہ نہیں, کھانا کھایا کہ نہیں....دراصل وہ یہ جاننا چاہتی ہے کہ میں زندہ ہوں یا
ہمیشہ فَخر کرنے کو مُجھے یہ بات کافی ہے...!!
مِلی حُبِّ مُحمّدﷺ مُجھ کو وِراثت میں...♥️
صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم♥️
SALAM O ALIKUM X Family ⚘🌼
GOOD NIGHT
SWEET DREAMS ⚘💫
جب بنانے والے نے لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم کہا ہے تو پھر تم کون ہوتے ہو بدصورت کہنے والے ..🥀
ASLAM O ALIKUM
GOOD NIGHT FAMILY 🌼💫
اسلام و علیکم
صبح بخیر زندگی ❣️
حضرت حلیمہ سعدیہؓ فرماتی ہیں،
میں نے گھر میں کھبی چراغ نہیں جلایا کسی نے وجہ پوچھی تو جواب دیا، حضرت مُحَمَّد ﷺ کے ہوتے ہوئے کسی چراغ کی کیا ضرورت، 💜 ( سبحان اللّٰـــہ ) 💜
Good Morning Friends 🌞😊
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ نے تمہیں تین آفتوں سے بچا لیا ہے: ایک یہ کہ تمہارا نبی تم پر ایسی بدعا نہیں کرے گا کہ تم سب ہلاک ہو جاؤ، دوسری یہ کہ اہل باطل اہل حق پر غالب نہیں آئیں گے، تیسری یہ کہ تم سب گمراہی پر متفق نہیں ہو گے ۔
(سنن ابی داؤد، ۴۲۵۳)
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ
یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے۔❤️
AMEEN 🤩⚘
GOOD Morning X Family 🤩⚘
Jaag gay ho