𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی Profile Banner
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی Profile
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی

@ahmad_faredii

2,887
Followers
629
Following
1,452
Media
20,245
Statuses

𝐏𝐫𝐨𝐮𝐝 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐢 🇵🇰 | Disability Rights Activist | Cricket | My Abilities Are More Stronger than my Disability

Jatoi Punjab Pakistan
Joined September 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
8 months
انسان کِسی کی ایک غلطی کی وجہ سے اسکی ساری اچھائیاں بُھول جاتا ہے اور یہ بھی بھول جاتا ہے کہ اِنسانیت اور رحمدِلی کیا چیز ہے یاد رکھیں ایک غلطی کی وجہ سے ان ساری اچھائیوں کو کبھی بھی یکطرفہ نہ کریں کیونکہ انسان جانوروں سے بہتر ہے بدتر نہیں۔۔۔!! #AhmadSays ✍️
Tweet media one
47
16
67
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
محترم جناب سر @iramizraja صاحب: میرا نام احمد محمود فریدی ہے میرا تعلق مظفرگڑھ سے ہے اور میں Disable ہوں میری آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ پاکستان سپر لیگ یا آسٹریلیا کے خلاف میچز میں مجھے گراؤنڈ میں وہیل چیئر کے ساتھ میچ دیکھنے کا موقع دیں آپ کی عین نوازش ہوگی 🙏 #PCB #PSL #PAKvAUS
Tweet media one
51
611
4K
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
بابر ون ڈے کی @ICC رینکنگ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گیا،سیریز سے پہلے بابر اور کوہلی میں صرف بیس پوائینٹس کا فاصلہ تھا،سیریز کے بقیہ دومیچز میں صرف ایک میچ میں مزید ففٹی پلس سکور اس پوزیشن پر پہنچا دےگا جہاں کسی بھی پاکستانی بلےباز کو پہنچے بیس سال سے زائد عرصہ گزر چکا، #Babar
Tweet media one
20
81
1K
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
کے پی ایل ہیرو کاشف علی پی ایس ایل میں شامل نہ کرنا کوئی بڑی بات نہیں کیونکہ یہاں صرف پرچی چلتی ہے پرفارمینس یا ٹیلنٹ نہیں @Kash798 جیسے کئی باصلاحیت نوجوان کھیلاڑی سفارش نہ ہونے کی وجہ سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے سے محروم پتہ نہیں سفارشی بھرتیوں کا سلسلہ کب تک چلتا ہے، #PSL7
Tweet media one
60
84
1K
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
یہ تو ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ دل سے محنت کریں اور آپ کو صلا نا ملے، عمر اکمل نے بہت محنت اور لگن کے ساتھ ٹیم میں واپسی کی ہے امید ہے کہ یہ انرجی برقرار رکھیں گے اور اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں گے، Best Wishes @Umar96Akmal #QGvsIU #PSL7 #UmarAkmal
Tweet media one
18
21
761
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
My Wheel Chair is my Strength 💪❤️ #InternationalWheelchairDay
Tweet media one
27
38
632
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
انسان صرف محنت کرےباقی کامیابی اللہ دیتا ہے، پچھلی بینچ پےبیٹھنے والا کھلاڑی آج پاکستان تو کیا بلکہ پوری دنیاں کے ٹاپ پلیئرز میں سے ایک ہے جب آپ سچے دل سےمحنت کرتے ہیں تو پھر اللہ اسکا پھل ایسا دیتا ہےکے دنیاں حیران ہو جاتی ہے، @babarazam258 آپ ہمارا فخر ہیں، #babarazam #Cricket
Tweet media one
Tweet media two
7
33
630
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
Are you Ready Pindi Boys....? 🇵🇰❤️ #TeamPakistan #PAKvsAUS
Tweet media one
3
14
597
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
9 months
اس جذبے کو کیسے شکست دیں گے؟ @PTIofficial #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
30
153
463
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
9 months
Liema fans please welcome me #bbmzansi
Tweet media one
27
68
469
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
2 years
نہ سردی میں نہ بہار میں جو مزہ ہے انڈیا کی ہار میں 😜😂🤣 #INDvsSL #AsiaCup2022
Tweet media one
3
26
436
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
8 months
Tweet media one
12
175
400
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
"محنتیں رنگ لے آئی" "پھر سیٹی بجے گی" "پھر سٹیج سجے گا" "پھر تالی بجے گی" "پھر کھیل جمے گا" وہ دن آگیا جس کو دیکھنے کے لیے کئی سالوں سے انتظار تھا، آسٹریلیا ٹیم پاکستانیوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کے لیے پاکستان روانہ خوش آمدید پاکستان ذندہ باد 🇵🇰 #PAKvAUS #PakistanZindabad
Tweet media one
4
14
358
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
"وضو سے شکل" "قرآن سے عقل" "اور نماز سے نسل پاک ہوتی ہے"
Tweet media one
0
12
332
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
اعظم خان کی صلاحیتوں پر کوئی شک نہیں، اب انکی مانگ صرف پاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہو چکی ہے، @MAzamKhan45 آنے والے وقت میں پاکستان کا چمکتا ہوا ستارہ ہیں، یقیناً روشن مستقبل آپ کا منتظر ہے، خواہش ہے کہ جلد پاکستان ٹیم میں کھیلتے ہوئے دیکھیں، نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں، #PCB
Tweet media one
4
10
332
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
افسوس کیساتھ کہنا پڑتا ہے پاکستان بیت المال سے اگر کسی مستحق معذور کو وہیل چیئر لینی پڑ جائے تو وہ بیچارہ توبہ کر لیتا ہے کیونکہ اسکے پراسیس بہت پیچیدہ ہوتے ہیں وہیل چیئر کی قیمت سے زیادہ اسکے کرائے لگ جاتے ہیں آنے جانے میں لیکن پھر بھی کام نہیں ہوتا، 1/1 @DifaeyPakistan
Tweet media one
21
67
279
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
پہلی ففٹی 72 گیندوں پر پھراپنےانداز سےثابت کیا کہ وہ ماسٹر کلاس بیٹسمین ہیں، مشکل صورتحال میں ٹیم کو سنبھالا اور کیا ہی شاندار اننگز کھیلی،مانا کہ دومیچوں میں اچھا نہیں کھیلالیکن اس میچ میں انہوں نےثابت کردیا وہ کرکٹ کے بادشاہ ہیں، پاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا مانتی ہے، #BabarAzam
Tweet media one
Tweet media two
6
10
281
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
دنیاں کے ٹاپ وکٹ کیپر کے فہرست میں سب سے پہلے پاکستانی پلیئر @iMRizwanPak کا نام انا یقیناً ہمارے لیے اعزاز ہے اور صرف رضوان ہی نہیں ہمارے ہیرو @SarfarazA_54 کا نام بھی ٹاپ لسٹ میں شامل ہونا اُنکے مخالفین کو بہترین جواب ہے انشاء اللہ بہت جلد سرفرا ٹیم میں کھیلتے نظر آئیں گے!
Tweet media one
Tweet media two
4
20
272
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
9 months
Brabo B and Makhekhe had a genuine connection😭🥹 #BBMzansi
Tweet media one
0
21
272
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
قابلِ مذمت افسوس کی بات ہے حسن علی کا ایسا رویہ اختیار کرنا، اب یہ بھی لازم ہے کہ جو آپ کی تعریفیں کریں وہ ٹھیک ورنہ جو حق اور سچ بات کرے اس کے ساتھ یہ سلوک 💔 باصلاحیت سینئر صحافی بھائی @anussaeed1 نے ہمیشہ حق اور سچ لکھا جب آپ پر مشکل وقت آیا تو یہ بھائی بھرپور سپورٹ کرتے رہے،
Tweet media one
34
11
243
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
2 years
@iMRizwanPak To Legend one frame ♥️
Tweet media one
4
3
225
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
9 months
I have made up my mind , I die here... Liema is my fav and I am going all out for her #bbmzansi     #bbmzansi
Tweet media one
1
32
234
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
دولت کی کچھ طلب نہیں لیکن میرے حضورﷺ اتنی تو دیں کہ آپ کے روضے پہ آسکوں❤
Tweet media one
2
12
208
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
اس شخصیت کو کون کون جانتا ہے؟ Pic: 2013 😂 OLD is GOLD ❤️
Tweet media one
40
1
212
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
تمام سوشل میڈیا کے دوستوں سے گزارش ہے میں سپیشل پرسن ہوں مجھے آپ کی سپورٹ چاہیے، میں نے یو ٹیوب چینل بنایا ہے میرے چینل کو خود بھی سبسکرائب کریں اور سوشل میڈیا کے تمام گروپس میں چینل کے لنک کو شیئر کریں اپنے دوستوں کو بھی میری سپورٹ کرنے کا حکم کریں 🙏🙏
Tweet media one
11
44
208
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
9 months
@SirajOfficial عجیب کیس تھا، سزا کے بعد مجرم کو عدالت سے لے کر جایا جاتا ہے لیکن سائفر کیس میں جج کو کمرہ عدالت سے لے گئے، اب پتا نہیں اصل قیدی کون ہے؟
7
21
206
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
اگر حوصلے بلند ہوں تو معذوریاں ہار جاتی ہیں #DayOfDisablePersons
Tweet media one
1
12
192
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
8 months
@SirhaSpeaks @javerias اللہ پاک سرکار دوعالم نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ارشد شریف شہید کو جوار رحمت میں جگہ دے آمین
3
23
169
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
ہمیں تو اپنو نے لوٹا 😂😅 Lahore Qalandar Fan's 😳 #PSL7 #QGvLQ #LevelHai
Tweet media one
15
10
160
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
Pakistan Amazing Victory 👏 my Analysis New Video Uploaded on my YouTube Channel 👇 #AhmadThinks #PAKvSA #PCB #Cricket
Tweet media one
1
9
160
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی 💓
Tweet media one
0
6
162
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
جب بولرز غلطی کریں تو تنقید بنتی ہے لیکن جب اچھا پرفارم کریں تو ایپریشیٹ تو بنتا ہے پھر ماشاءاللہ زبردست بولنگ دیکھنے کو ملی پاکستان کی جانب سے اچھی بولنگ کے بعد انشاءاللہ اب بیٹنگ بھی اچھی کریں گے اور میچ کے ساتھ سیریز بھی جیتیں گے، #PAKvsSA #PCB #Cricket
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
5
151
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
"حق کے راستے میں اگر ساری کائنات بھی تمہارے خلاف ہو تو بھی تم یقین رکھو کہ اللّٰہ پاک کی ذات تمہارے ساتھ ہے"
Tweet media one
Tweet media two
3
2
145
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
اللہ سے دل سے مانگو وہ تو ان کی بھی سن لیتا ہے جن کی زبان نہیں ہوتی!!!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
18
11
143
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
لاجواب اننگز جتنا تعریف کی جائے وہ کم ہے، @babarazam258 نے ثابت کر دیا کے وہ کیوں نمبر ون ہیں، اور جو لوگ بابر کو کسی اور سے کمپیئر کر رہے ہیں آن سے گزارش ہے کہ اِس کھلاڑی کا کوئی جوڑ نہیں، انشاء اللہ بہت جلد آپ کو رینکنگ میں پہلے نمبر پر دیکھائی دیں گے، #PAKvSA #BabarAzam #PCB
Tweet media one
Tweet media two
0
0
142
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
الحمدللہ ہاں ناں اگر مگر کی کہانی ختم! پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹی ٹونٹی میچ شیڈول کے مطابق ہوگا تمام کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آگئے، دونوں ٹیموں کو لینے کیلئے بسیں ہوٹل پہنچ گئیں!!! Good News by @Shoaib_Jatt Thank you Brother #PAKvWI
Tweet media one
0
7
126
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
2 years
خوشدل پہ تنقید کرنے والے یاد رکھیں جن تین رنز سے پاکستان جیتا اس میں دو رنز خوشدل شاہ کے تھے۔ 🙈😜 What A Match #PAKvENG
8
3
123
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
اس خوشی کا اندازہ لگائیں، ایک نارمل انسان کے لئے تو یہ معمولی بات ہے، لیکن سپیشل پرسن کے لیے بہت بڑی بات ہے جو آپ لوگ نہیں سمجھ سکتے، ذاتی زندگی سے ہٹ کر کبھی ان لوگوں کے ساتھ بھی وقت گزارا کریں تو آپ کو یہ احساس ہوگا کہ یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں کتنی بڑی ہو جاتی ہیں، @muniba_mazari
4
11
123
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
امام الحق کی ٹیم میں واپسی یقیناً ٹیم میں جو اوپننگ کا مسلہ تھا اسکو کافی حد تک پورا کیا اور کپتان کے ساتھ زبردست بیٹنگ کی، اور امید ہے @ImamUlHaq12 ایسے ہی پرفارمنس دے کر مسلسل حصہ بنے ٹیم کا، #Imamulhaq #PAKvsSA #PCB
Tweet media one
0
3
120
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
تین دن سے طبیعت ناساز دعاؤں کی اپیل، 🙏
7
0
121
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
عاجزی اختیار کریں کیونکہ انسان کی اکڑ رب کی پکڑ پہ ختم ہو جاتی ہے۔۔۔!! #AhmadSays
Tweet media one
Tweet media two
20
7
110
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
آج دنیا بھر میں #وہیل_چیئر کا عالمی دن منایا جارہا ہے، آپ کا ایک جملہ وہیل چیر پر زندگی گزارنے والے افراد کے لیے جو ان کے لیے حوصلہ کا سبب بنے۔۔۔!!! #wheelchair #InternationalWheelchairDay
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
5
113
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
تمہاری مشکل آسمان جتنی بڑی کیوں نہ ہو اگر تمہارا یقین اللّٰہ پر ہے تو کوئی بھی تم کو ہرا نہیں سکتا!!!
Tweet media one
0
3
117
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
دل خوش ہو گیا دیکھ کر میں وہیل چیئر یوزر ہوں جانتا ہوں اس بچے کی خوشی کی انتہا کو میں بھی سٹیڈیم میں وہیل چیئر کے ساتھ میچز دیکھنا چاہتا ہوں میرا خواب بھی پورا کر دیں 🙏 Sirf @iramizraja
@iramizraja
Ramiz Raja
3 years
Pleasure to host you. Long life and happiness. ❤️🤗
336
2K
32K
1
10
106
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
9 months
Tweet media one
2
11
112
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
دسمبر کا ڈوبتا یہ آخری سورج آج بہت سی یادیں لے کر ڈوب گیا الوداع 2021 ہم جتنا بھی چاہیں پکڑ نہیں سکتے گزرے لمحے بکھرے خواب اور ڈوبتا سورج دعا ہے کہ سب کا ہر��کھ تکلیف اس سال کے آخری سورج کے ساتھ غروب ہوجائے اور آنے والا سال سب کیلیےخوشیوں اور کامیابیوں کا سال ہو #HappyNewYear2022
Tweet media one
9
6
99
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
9 months
@BBhuttoZardari عمران خان کو ووٹ دینے کی کوئی ایک وجہ نہیں 🔥 اگر پھر بھی کوئی وجہ پوچھنا چاہتا ہے تو وجہ حاضر ہیں 👇 میرا ووٹ اسلاموفوفیا کے نام ووٹ رحمت اللعالمین اتھارٹی کے نام میرا ووٹ القادر یونیورسٹی کے نام میرا ووٹ صحت کارڈ کے نام میرا ووٹ احساس شلٹرز ہومز کے نام میرا ووٹ احساس
19
22
112
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
@Shoaib_Jatt @saleemkhaliq اس میں کوئی شک نہیں سلیم بھائی کی کہی ہوئی ایک ایک بات بلکل سہی ثابت ہوئی، آپ کے الفاظوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، اللہ پاک ڈھیروں کامیابیوں سے نوازے، ❤️
0
2
109
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
9 months
Me everytime the camera turns to Zee.... #BBMzansi
1
10
114
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
آخر کار چیف سلیکٹر صاحب کو ہوش آہی گیا، @iHarisSohail کو ٹیم میں واپس لانے کا فیصلہ زبردست ہے، یہ وہ کھیلاڑی ہے جس نے 15 اور 19 کے ورلڈ کپ میں جب بھی ٹیم مشکل میں ہوتی اس پلیئر نے ہر بار مشکل سے ٹیم کو نکالا،جو مڈل آرڈر کی پریشانی تھی انشاء اللہ اس پلیئر کے آنے سے بہتر ہو جائے گی
Tweet media one
6
1
107
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
پہلے یقین دلاتے ہیں پھر جواب نہیں دیتے 😭 ایک ایک کی منتیں کی کے میرے ساتھ چلیں لاہور فائنل دیکھنے مجھے @iramizraja صاحب نے بلوایا ہے بس ابھی @bookmepk کی طرف سے کال آئے گی اور روانہ ہو جائیں گے، دو دن سے موبائل ہاتھ میں لیے جواب کا منتظر ہوں، 💔😭 @salnaseer @u_wahla
Tweet media one
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
محترم جناب سر @iramizraja صاحب: میرا نام احمد محمود فریدی ہے میرا تعلق مظفرگڑھ سے ہے اور میں Disable ہوں میری آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ پاکستان سپر لیگ یا آسٹریلیا کے خلاف میچز میں مجھے گراؤنڈ میں وہیل چیئر کے ساتھ میچ دیکھنے کا موقع دیں آپ کی عین نوازش ہوگی 🙏 #PCB #PSL #PAKvAUS
Tweet media one
51
611
4K
6
30
103
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
افغانستان کی ٹیم نے ثابت کر دیا کہ اب وہ کسی کو بھی ہرا سکتی ہے، @rashidkhan_19 اور @MohammadNabi007 کی ٹاپ پرفارمنس، اور پاکستان کی لاہور میں پریکٹس سیشن @SharjeelLeo14 تواجو کا مرکز اور بھی بہت کچھ جانیے میرے تبصرے میں، 👇 #AFGvZIM #PCB #AhmadThinks
Tweet media one
2
7
102
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
ہم اتنے تنگ نظر اور خلوص کے کنجوس ہو چکے ہیں کہ کسی کی صلاحیتوں پرتعریف اور حوصلہ افزائی کے بجائے تنقید کے زہر آلود تِیروں کی بوچھاڑ اِس انداز سے کرتے ہیں کہ دوسرے کے روح چھلنی ہوئے بنا نہ رہ سکے،
Tweet media one
2
0
101
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
اسی لیے خصوصی افراد مجبوراً ہم سے رابطہ کرتے ہیں ہمیں انکے لئے اپیل کی پوسٹ لگانا پڑتی ہے میری گزارش ہوگی پاکستان بیت المال سے کہ وہیل چیئر کی فراہمی کو آسان بنایا جائے تاکہ مستحق خصوصی افراد اس سے مستفید ہو سکیں، 1/2 @DifaeyPakistan #DayOfDisablePersons
0
30
90
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
اتنا اچھا سٹارٹ ملنےکے باوجود بھی رنز نہ کرنا افسوس ہوا @sohaibcricketer آگر ٹیم میں واپسی کرنی ہےتو اس سےاچھا موقع پھر نہیں ملے گا پی ایس ایل میں آگر پرفارمینس دیکھا دی تو جلد ٹیم میں کھیلتے دیکھیں گےاور ورلڈ کپ میں بھی ٹیم کا حصہ بن سکتےہیں امید ہےغلطیوں پر نظر رکھیں گے، #MSvKK
Tweet media one
4
4
94
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
میں تہدل سے آپ کا مشکور ہوں شعیب بھائی آپ نے ساتھ دیا، اللہ پاک آپ کو اجر عظیم عطاء فرمائے، ڈھیروں دعائیں آپ کے لئے،
@Shoaib_Jatt
Shoaib Jatt
4 years
مظفر گڑھ کے گھرانے میں 3 جسمانی معذوری کے شکار افراد ہیں ان کے پاس ایک الیکٹرانک وہیل چیئر ہے جو یہ لوگ باری باری استعمال کرتے ہیں اگر کوئی خدا ترس انسان اللہ کی رضا کیلئے ان کو اس مشکل سے نکالنے کیلئے آگے آنا چاہے تو ان سے براہ راست رابطہ کرسکتا ہے۔ Mobile 03086326253
Tweet media one
6
56
337
0
4
99
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
فٹ ہونے کے باوجود مجھے "پی ایس ایل" نہیں کھیلنے دیا گیا، پاکستانی سٹار اوپنر بلے باز عمران نذیر کا نیو نیوز کے پروگرام میں انکشافات، کیسے کھیلنے دیتے بھائی @realimrannazir4 کیونکہ ٹیلنٹ کی کوئی قدر نہیں یہاں، نہ تو آپکے پاس کوئی سفارش تھی نہ کوئی پرچی،😭 #ImranNazir #PSL #Cricket
5
17
88
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
دو دِن سے طبیعت ناساز ہے دعاؤں کی اپیل 🙏
Tweet media one
15
0
93
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
آپ نے ہمیشہ پاکستانی باصلاحیت کھلاڑیوں کو دنیا کے سامنے بہترین پیش کیا ہے، دعا ہے کہ اللہ ربّ العزّت آپ کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرے اور اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اور زندگی میں بے شمار کامیابیوں اور کامرانیوں سے ہمکنار کرے، Congratulations Dear @Shoaib_Jatt for 150K Followers
Tweet media one
1
3
93
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
2 years
زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انہیں پروردگارِ عالم نے عطاء کی ہیں۔۔۔!! #احمد✍️ #Alhamdulilah
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
9
91
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
پاکستان میچ تو ہار گیا لیکن ابھی بھی موقع ہے کے وہ سیریز جیت سکتے ہیں، فخر زمان نے تاریخ رقم کر دی اور مخالفین کو کرارا جواب، کیا پاکستان اگلے میچ میں غلطیوں سے سیکھیں گے اور ٹیم میں تبدیلیاں کریں گے، تفصیلات میرے چینل میں 👇 #Fakhar #PakvRSA #PAKvSA #PCB
Tweet media one
0
7
92
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
What a Amazing Performance such a great achievements as a wicket keeper batsman @iMRizwanPak T20 Batting Record in 2021 Innings 9 Runs 568 1 hundred 5 Fifty Average: 81 Proud Of You Buddy 😍👏 #Rizwan #Cricket
Tweet media one
2
7
93
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
8 months
@SalmanAkramRaja شام تک بہت بڑا فیصلہ ہونے والا ہے حامد میر 🔥
1
6
92
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
احتیاط کیجئے بھائی کیونکہ کچھ لوگوں کو آپکی کامیابی ہضم نہیں ہو رہی، ماشاءاللہ پیارے بھائی ہمیشہ ایسے ہی مسکراتے رہیں، 🥰❣️
@Shoaib_Jatt
Shoaib Jatt
3 years
Man in Black
Tweet media one
35
9
888
3
2
86
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
اللّه راضی ہو جائے تو مقدر بدلتے دیر نہیں لگتی
1
3
90
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
کروڑوں دلوں کی دھڑکن کرکٹ کے شائقین کے دلوں پر راج کرنے والے @SAfridiOfficial کے بغیر پی ایس ایل ادھوری ہے،اللہ پاک جلد صحتیاب کرے،اور جارحانہ انداز سے شائقینوں کے لیے مسکراہٹ لاتے رہیں اور اپنے مخالفین کو ہمیشہ کی طرح بہترین جواب دیں،ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے، #ShahidAfridi #PSL6
Tweet media one
Tweet media two
0
0
84
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
2 years
اکاؤنٹ مسلسل پٹواریوں کی رپورٹ کا شکار ہے تمام معزز انصافینز کے سپورٹ کی اشد ضرورت ہے ایک لائک ریٹویٹ اینڈ کمنٹ کر دیجئے، 🙏
Tweet media one
5
30
87
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
9 months
@sherafzalmarwat مروت آپ کی جرات کو سلام ✌️
Tweet media one
3
17
88
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
اب ہماری ٹیم اتنا بھی گئی گزری نہیں کے زمبابوے جیسی ٹیم سے سیریز ہار جائے، یہ بات بھی ٹھیک ہے کہ پچھلے میچ میں پاکستان اچھا نہیں کھیلا لیکن اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ سیریز بھی ہار جائے گا، آج انشاء اللہ صرف میچ نہیں بلکہ بڑے مارجن سے جیت کر سیریز اپنے نام کریں گے، #PakvsZim
Tweet media one
1
1
84
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
9 months
Team Zee welcome me bethuna I’m officially Zee supporter #bbmzansi
Tweet media one
1
6
86
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
9 months
#BBMzansi     I am proud of Big Brother taking efforts in educating Bravo B about the seriousness of the issue and the transparency of the process. #BigBrotherMzansi
Tweet media one
0
9
83
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
8 months
Tweet media one
1
5
79
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو آپی @fara_yousaf اللہ پاک ہمیشہ ایسے ہی خوش رکھے ڈھیروں دعائیں آپ کے لئے!!!
Tweet media one
1
5
73
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
کبھی کبھی دل چاہتا ہے میں اس کائنات میں بکھرے ہوئے تمام لوگوں کے دکھ سمیٹ لوں کسی کی پلکوں کا آیک آیک آنسو اپنے دل میں اتار لوں اور خود سمندر بن جاؤں میرا ظرف اتنا اعلٰی ہو جائے کہ بڑی سے بڑی خطا کو درگزر کر دوں، میری ذات دوسروں کے لیے وقف ہو میں خود کیا ہوں؟ 👇 1/1
Tweet media one
Tweet media two
18
11
74
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ @Shoaib_Jatt بھائی اللہ پاک ایسی ڈھیروں کامیابیوں سے نوازے ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں، سلامت رہیں!!! ❤️😍
Tweet media one
3
2
76
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
2 years
آج میری والدہ محترمہ کا آپریشن تھا جو کہ الحمدللہ خیریت سے کامیاب ہو گیا ہے، ماں جی ھمارے لیئے زمانے کے سردوگرم میں شفقت کا شجر سایہء دار ہیں، احباب سے انکی صحت تندرستی اور درازی عمر کیلیئے خصوصی درخواست ہے، 🙏
7
4
76
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
کیا ہی زبردست بیٹنگ کی انگلینڈ کے بلے بازوں نے جتنا تعریف کی جائے وہ کم ہے 337 کے ہدف کو پورا کرنا بہت مشکل تھا لیکن کیا ہی شاندار پارٹنرشپ دیکھنے کو ملی @benstokes38 اور @jbairstow21 کے درمیان شروع سے ہی پلان کر کے ائے تھے @JasonRoy20 کے ساتھ، سیریز اب ایک ایک سے برابر #INDvENG
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
2
72
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
محمد عامر ہمارے ہیرو ہیں آج کے میچ میں انکی جتنا تعریف کی جائے کم ہے، @iamamirofficial صرف ایک اوور خراب ہونے سے کوئی بھی بولر خراب نہیں ہو جاتا، @Shoaib_Jatt @BasitCric #LQvKK #amir #PSL6 #MatchDikhao
5
7
70
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
2 years
جاز @JazzCash سے ٹیلی نار @easypaisa پر 2800 بھیجے ایک مہینہ گزر گیا ابھی تک پیسے نہیں پہنچے 😭 پچھلے ایک مہینے سے ذلیل کیا ہوا ہے ہیلپ لائن والوں نے دو سو کا بیلنس ختم ہو گیا کال کرتے آج بھی کال کی لیکن جواب "صرف انتظار کریں" خدارا غریب عوام پر رحم کریں 🙏 #JazzCash #EasyPaisa
Tweet media one
Tweet media two
13
25
68
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
سابق کرکٹر توصیف احمد کو دل دورہ، ہسپتال منتقل اللہ پاک جلد صحتیاب کرے اور صحت وتندرستی والی زندگی عطاء فرمائے! آمین #TauseefAhmad
Tweet media one
3
1
69
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
قومی ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کے لئے روانہ ہوگئی، قومی وائیٹ بال اسکواڈ میں 21 کھلاڑی جبکہ 13 آفیشل شامل ہیں، جو پی ایس ایل میں کھیلاڑیوں کی پرفارمنس چل رہی تھی انشاء اللہ اُس انداز سے دیکھنےکو ملے گی، ہماری نیک تمنائیں ٹیم کے ساتھ ہیں، 📸: @TheRealPCBMedia #PAKvSA #Cricket
Tweet media one
0
0
68
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
جتنا تعریف کی جائے وہ کم ہے @FakharZamanLive نےجس انداز سےکھیلا اور اکیلےگریز پر ڈٹا رہا اور بتایا کےوہ کتنا باصلاحیت کھلاڑی ہیں فخر زمان کا پرفارم کرنا بہت ضروری تھا اگر تھوڑا سا بھی ساتھ مل جاتاتو پاکستان یہ میچ آرام سےجیت سکتا تھا، One Of the Best Innings #fakharzaman #PAKvSA
Tweet media one
1
0
69
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
8 months
@iihtishamm علی امین خان کو وزیراعلی خیبر پختون خواہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انشاءاللہ عمران خان کی قیادت میں یہ ملک ترقی کریگا۔ اللہ تعالی ہم سب کا حامی وناصر ہوں۔ @AliAminKhanPTI
Tweet media one
1
3
70
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
ماشاءاللہ سائیں @Shoaib_Jatt صاحب ڈھیریوں مبارکباد میرے پسندیدہ چینل @ARYNEWSOFFICIAL فیملی میں آپ کے لیئے نیک خواہشات اللہ پاک آپ کو ڈھیروں کامیابیوں سے نوازے بیشک آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، اور اب تو ٹریٹ بنتی ہے ❤️ Proud Of You Jatt SB
Tweet media one
5
2
65
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
2 years
Azam Khan 🔥 The Monster Sixer Machine of Islamabad United #AzamKhan
Tweet media one
0
0
66
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
انڈیا کی شاندار جیت کوہلی اور شرما کی زبردست بیٹنگ، ملان اور بٹلر کی محنت پر پانی پھیر دیا، انگلینڈ اپنی غلطی کی وجہ سے سیریز ہار گیا، میرے یوٹیوب چنیل پر میرا تجزیہ 👇 #INDvENG #AhmadThinks #Cricket
Tweet media one
5
2
63
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
2 years
3دسمبر منانا صرف 17 فیصد جسمانی معذور کا دن نہیں بلکہ 80 فیصد ذہنی معذوروں کا بھی ہے، #DisabilityDay
Tweet media one
2
4
66
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
My Analysis on Pakistan tour of South Africa and Teams Selection PSL in June for my YouTube Channel 👇 #PAKvSA #PakvsZIM #PSL6 #AhmadThinks
Tweet media one
6
9
64
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
2 years
@iramizraja پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہر میچ پھنسا کر جیتنے پر شاعر کہتا ہے ساحل کے سکوں سے ہمیں انکار نہیں لیکن، طوفانوں سے کشتی نکال لانے کا مزہ اپنا ہے
Tweet media one
2
6
61
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
9 months
سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے کوئی نفرت کرتا ہے تو ک��ئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے کوئی رلاتا ہے تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہےتو کوئی انتہائی محبت سےسہارا بن جاتا ہے یہی تو زندگی ہے،
Tweet media one
47
10
54
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
8 months
@anwaar_kakar @CMShehbaz تو پھر پاکستانی قوم پر 17 سیٹوں والوں کو مسلط کر دیا گیا ھم لوگ کہتے تھے نا کہ کیا ضرورت ہے الیکشن کروانے کی نوٹیفکیشن کر دیں دیکھا آج انہوں نے نوٹیفکیشن کر کے آپ کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر شہباز شریف کو عوام پر مسلط کر دیا گیا
0
7
57
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
وطن کی مٹی عظیم ہے تو، عظیم تر ہم بنا رہے ہیں، #PakistanDay
Tweet media one
1
1
61
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
2 years
ہمارا مستقبل ہم خود طے کریں گے، انشاء اللہ وقت آگیا ہے! ♥️✌️ @PTISPOfficial #چلو_چلو_پنڈی_چلو
Tweet media one
0
10
59
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
2 years
𝐀𝐥𝐡𝐮𝐦𝐝𝐮𝐋𝐢𝐥𝐥𝐚𝐡 🙏 𝐌𝐲 𝐍𝐞𝐰 𝐖𝐡𝐞𝐞𝐥𝐜𝐡𝐚𝐢𝐫 🖤 Finally my Dream has come true. I can't Express my happiness in Words. Most Respected Sir @kaykay_1974 Khurum Saab Thank you very much for Amazon Eid Gift, سلامتی کی ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے، 🙏♥️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
9
55
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
کون غلط اور کون صیح سب اپنی جگہ لیکن مجھ اس بندے کی حب الوطنی پر رتی برابر شک نہی ہے، شعیب جٹ غدار نہی ہو سکتا بات ختم ۔۔!! @Shoaib_Jatt Pride of Pakistan🇵🇰 #StandWithShoaibJatt
Tweet media one
7
4
58
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
جب آپ کسی مقصد کے لیے محنت کرتے ہیں تو پھر اللہ پاک اپنے پیارے بندوں کو آپ کی طرف بھیج دیتا ہے، @Shoaib_Jatt بھائی ان بندوں میں سے ایک ہیں اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور ہر میدان میں کامیابی اپ کے قدم چومے، ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے سلامت رہیں،
Tweet media one
2
4
59
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
2 years
حیرت کی بات ہے کہ ایسے بیٹسمین کو بنچ پے بیٹھایا ہوا ہے، جارحانہ انداز کہ مڈل آرڈر بلے باز @sohaibcricketer کو بیٹھا کر آپ تکے بازوں کو موقع دے رہے ہیں، آگر پلیئنگ الیون میں جگہ نہیں دینی تو آپ لیتے ہی نہ مسلسل ناانصافی قابلِ مذمت ہے، 😭💔 Time for Change @IsbUnited #LQvIU
Tweet media one
2
5
56
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
3 years
ہمارے معاشرے کا ایک تلخ ترین پہلو ناشکری کا ہے کہ ہر چیز موجود ھے اور کہہ رہے ہیں کہ ہم تنگی میں ہیں؟ کیا ہمارے رب نے کبھی ہمیں بھوکا سلایا ہے؟ کیا کبھی ایسا ہوا کہ پہننے کو کپڑے نہیں ہیں؟ کیا گھر کا ہر کونا اللہ پاک کے فضل سے بھرا نہیں ہے؟ تو کیوں ناشکری یاد رکھیں، 1/1
Tweet media one
Tweet media two
6
6
54
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
4 years
السلام علیکم خواہشیں بادشاہوں کو غلام بنا دیتی ہیں لیکن صبر غلاموں کو بادشاہ بنا دیتا ہے "سخت کلامی" کا جواب نرمی سے دینا بڑے کمال کی بات ہے برداشت کی یہ صلاحیت خوش نصیبوں کو ہی ملتی ہے، #AhmadFaredi
Tweet media one
Tweet media two
2
4
59
@ahmad_faredii
𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | فریدی
2 years
𝐌𝐲 𝐀𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬 𝐀𝐫𝐞 𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐒𝐭𝐫𝐨𝐧𝐠𝐞𝐫 𝐓𝐡𝐚𝐧 𝐦𝐲 𝐃𝐢𝐬𝐚𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐲! 👨‍🦼♥️✌️ #DisabilityDay #NeverGiveUp #AhmadSays
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
9
56