میرا ماننا ہے کے شہر میں رہنے والوں
کو ایک دفعہ گاؤں کی زندگی ضرور ایکسپیرینس کرنی چاہیے جانتا ہوں کے
شہر میں ایسے ڈھیروں سہولیات جو
کہ گاؤں میں نہیں لیکن گاؤں کے رِیت
رواج اور پورے گاؤں کا آپ میں اتفاق
اتحاد ، کوئی بھی خوشی غمی ہوتی
تو پورا گاؤں اکٹھا ہوتا اور مدد کو تیار ہوتا