Faiza Murad Profile Banner
Faiza Murad Profile
Faiza Murad

@advfayeza

8,635
Followers
210
Following
343
Media
1,638
Statuses

A lawyer who brutally speaks her mind with a serious addiction to coffee | @LondonU | @TheMcrCollege | RTs are not endorsements

Planet Earth
Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@advfayeza
Faiza Murad
2 months
ہمارے 86 سویلینز پچھلے 15 ماہ سے سخت اذیت میں ہیں۔ سپریم کورٹ case کو غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر کے گرمیوں کی چھٹیوں پے جا چکی ہے۔ انصاف کے لیے کونسا در کھٹکھٹائیں جب سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر عدلیہ اپنی آنکھیں بند کر کے عدالت کو تالا لگا کرآگے چل پڑی ہو؟
Tweet media one
Tweet media two
7
181
342
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
ڈاکٹر گل! میرے شوہر مراد اکرم نے 2005 میں انگلینڈ سے پڑھائی کے بعدجب پارٹی عہدہ سنبھالا تو میری مراد اور پارٹی کو بھرپور حمایت حاصل رہی۔ہم نے عہدوں اورسیٹوں کےلالچ کےبغیر ایک عظیم مقصد کے لیے 19 سال کام کیا۔ نو مئی ہمارے لئےکسی سانحے سے کم نہیں ہے۔ میری رہائی کے بعد میرے 76 سالہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
1 month
بلکل فائزہ مراد پارٹی کا اثاثہ ہیں۔ ان کا نام ضرور زیر غور آنا چاہئے۔ میری بھرپور انڈورسمنٹ شامل ہو گی۔
55
2K
7K
350
2K
6K
@advfayeza
Faiza Murad
5 months
لو میں نے اپنا وعدہ نبھایا۔۔۔لے آئی میں اپنی بھٹہ!!!!
Tweet media one
306
816
5K
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
سب گناہ و حرام چلنے دو کہہ رہے ہیں نظام چلنے دو ضد ہے کیا وقت کو بدلنے کی یونہی سب بے لگام چلنے دو
Tweet media one
45
2K
3K
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
مائیں بہنیں تو سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ اس خاتون افسر سے میں نے درخواست کی کہ مجھے کوئی مرد ہاتھ نا لگائے میں آرام سے چل کے جانے کو تیار ہوں۔ لیکن جو سلوک اس عورت نے مردوں سے کروایا وہ سب نے دیکھا۔ امید ہے عظمیٰ بخاری صاحبہ ہمیں بھی انصاف دلوائیں گی۔
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
1 month
فائزہ مراد کو کئی آدمیوں نے مل کر آپکی بھیجی ایک لیڈی آفیسر کے سامنے مارا تھا کی اسکی قمیض جو پوری کی پوری پھاڑ دی گئی تھی اسکے بچے اور خاوند کبھی نہیں بھول سکتے۔ وہ یقین نہیں کر پارہی تھی کہ یہ اسکے ساتھ اسکے اپنے ملک میں ہُوا ہے۔ وہ روئی بھی تو دو دن بعد دو دن وہ سکتے میں تھی۔
154
3K
7K
50
2K
3K
@advfayeza
Faiza Murad
4 months
ہم نا باز آئیں گے محبت سے ۔۔۔ #IKonVideoLink
Tweet media one
30
294
2K
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
جسٹس پنوں: شاہ صاحب ہم آپکو پورا ٹائم دے رہے ہیں تا کہ آپکی کوئی حسرت نا رہ جائے۔ جسٹس شیخ: اور اوروں کی بھی!
9
398
2K
@advfayeza
Faiza Murad
28 days
With our brave sinf e ahan @aliya_hamza
Tweet media one
37
206
2K
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
ہم چیف جسٹس کی طرح اتنے امیر تو نہیں کہ لندن میں پراپرٹیز ہوں لیکن اپنی حیثیت کے حساب سے اپنے علاقے میں 44000 اسکوائر فیٹ کا ایک سکول چلاتے ہیں جہاں میٹرک تک بچوں کو مفت تعلیم دی جاتی ہے۔ قوم کو چیف جسٹس صاحب سے انصاف چاہیے، زمین نہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
@iRaiSaqib
Rai Saqib Kharal
1 month
ہمارے علاقے میں ایک چھوٹے سے زمیندار نے اپنی آبائی زمین سرکار کو سرکاری اسکول / ڈسپنسری کے لیے عطیہ کر دی۔ آج مجھے افسوس ہو رہا ہے مجھے انکی خبر بھی ٹی وی پر چلانی چاہیے تھی۔
35
520
2K
34
819
2K
@advfayeza
Faiza Murad
25 days
سرپرائز۔ فرام لاہور!!!
Tweet media one
10
474
2K
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
خدارا سیاسی وابستگی کی بنیاد پر ہماری بیٹیوں بہنوں پہ ظلم کرنا بند کیجے۔
Tweet media one
15
569
2K
@advfayeza
Faiza Murad
28 days
7 فروری کی رات ہم اپنے حلقے میں پولیس سے بچتے، ایک گاؤں سے دوسرے گاؤں پولنگ ایجنٹس کا سامان اُنکو دینے جاتے رہے اور ساتھ یہی سوچتے رہے کہ کیا لوگ اپنے گھروں سے نکلیں گے؟ گاؤں کی سیاست شہروں سے مختلف ہوتی ہے۔ PTI پورے ملک میں بغیر کمپین کے الیکشن میں جا رہی تھی۔ لیکن 8 فروری کو
Tweet media one
44
504
2K
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
آج ملٹری جیل میں قید ایک نا حق قیدی کی فیملی سے بات ہوئی۔ کہنے لگے کہ بچے اب ایسے سوال پوچھتے ہیں کہ اُن باتوں کا جواب ہمارے پاس نہیں۔ اب تو رویا بھی نہیں جاتا، آنسو سوکھ چکے ہیں۔ بیٹی سارا دن باپ کو آوازیں لگاتی ہے۔ یہ تکلیف 86 خاندان کاٹ رہے ہیں۔ پندرہ مہینے ہونے کو آ گئے
14
727
1K
@advfayeza
Faiza Murad
25 days
اویس یونس اپنی ٹیم کے ساتھ لاہور میں تب تب نکلا جب لوگ ڈر کے مارےشمالی علاقہ جات میں سیر کے لیے گئے ہَوئے تھے۔9 مئی کے بعد PTI کو جس شخص نے لاہور میں زندہ رکھا وہ اویس ہے۔ یہ بھی کسی کا بیٹا اور بھائی ہے۔ یہ بھی 32 دن اغواء ہوّا۔ اس کے گھر بھی ریڈ ہو رہے تھے۔ اس کا کاروبار بھی
Tweet media one
16
615
1K
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
جو ظل شاہ کی موت نہیں بھولا، وہ آپ سے ڈیل کرے گا؟
Tweet media one
14
354
1K
@advfayeza
Faiza Murad
17 days
جلسہ تو کینسل ہو گیا، اب جو ورکر جلسہ گاہ پہنچنے کی کوشش میں گرفتار ہو گیا، یا پولیس کے چھاپوں سے بچ کر اسلام آباد پہنچا اُس کا کیا؟ ذاتی خرچے پر خان کی محبت میں نا جانے کہاں کہاں سے لوگ جلسہ گاہ پہنچنے کی کوشش میں تھے جن کے پاس نا عہدے ہیں نا آگے ہوں گے۔ ورکر اور عوام نے 8
8
346
956
@advfayeza
Faiza Murad
25 days
دل کو بہلانے کے لئے غالب یہ خیال اچھا ہے۔ آزادی مبارک!
Tweet media one
16
140
913
@advfayeza
Faiza Murad
28 days
جب ہم نے ووٹر پرچیاں گھروں کو پہنچانے کے لئے بچوں کے ٹیوشن بیگ استعمال کیے۔ خان نے ہمیں 26 سال لگا کر تیار کیا۔ آپ نے ہماری تذلیل کی، ہم نے ایک اور نسل تیار کر دی۔ #MandateThieves
17
267
856
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
Prosecutor General Farhad Ali Shah failing miserably to persuade Honourable Judges. Almost in tears! 9th May “bayaniya” crumbling down as we speak in Lahore High Court.
3
187
769
@advfayeza
Faiza Murad
22 days
اللّٰہ بیشک تمام گناہ معاف کرنے والا ہے لیکن شاید یہ والا گناہ معاف نہ ہو۔
Tweet media one
4
113
689
@advfayeza
Faiza Murad
2 months
PTI IS a political party!
Tweet media one
17
55
639
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
پچھلے ایک سال میں کچھ لوگوں نے PTI پر جاری بربریت اور فسطائیت کو اپنی self projection کے لئے بھرپور استعمال کیا۔ سلام ہے کپتان کے ان دو کھلاڑیوں کو جن کی محنت اور لگن کی میں عینی شاہد ہوں جو ہر سانس کے بعد اپنی تصاویر لگائے بغیر نیکیاں کماتے گئے۔ @MalikUmvi @MariaBaloc56326
Tweet media one
16
196
619
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
کیا انکا بھی ملٹری ٹرائل ہو گا؟
Tweet media one
9
158
611
@advfayeza
Faiza Murad
23 days
سر آپکا ویژن ہے!
Tweet media one
6
291
618
@advfayeza
Faiza Murad
4 months
جو اس پچھلے ایک سال میں ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کے ساتھ ہوّا۔ اسکی معافی کون مانگے گا؟ #May9th_FalseFlag
5
295
554
@advfayeza
Faiza Murad
25 days
تم مائنس کرو ہم ضرب دیں گے!
1
162
570
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
بھئیا بینظیر دکھانا۔۔۔ بھئیا تھوڑے سستے میں دکھانا۔۔۔
Tweet media one
76
113
561
@advfayeza
Faiza Murad
8 days
اویس جیسے نوجوان جو اپنے ملک کے لئے ایک سرمائے سے کم نہیں، ��پنے سیاسی شعور کی وجہ سے ناحق پابندِ سلاسل ہیں۔ ریاست کی یہ کوششیں اویس کی ہمت اور جذبے کو ختم نہیں کر سکتیں۔ #ReleaseAwaisYounas
Tweet media one
1
210
574
@advfayeza
Faiza Murad
20 days
PTI والے ہوتے تو اب تک ڈنڈے اور گولیاں چل چُکی ہوتیں، انکے گھروں پر ریڈ ہو چُکی ہوتی، چادر چار دیواری کی پامالی ہو چکی ہوتی، گھر کی خواتین اور بچوں کو دھمکیاں مل چُکی ہوتیں، مقدمے ہو چکے ہوتے۔
18
171
555
@advfayeza
Faiza Murad
3 months
احمد فرہاد کا بیٹا، جو اپنے والد کے لئے انصاف کی جنگ میں تھک ہار کر وکیل کے چیمبر میں سویا ہوّا ہے، ریاست کے اس چہرے کی عکاسی کرتا ہے جو پچھلے ایک سال سے ہم دیکھ رہے ہیں۔ ان ہزاروں معصوم بچوں نے جو دیکھا اور سہا ہے وہ شاید یہ زندگی بھر نا بھلا پائیں۔
Tweet media one
3
199
535
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
جاگ اٹھا ہے سارا وطن! #SwabiJalsa
Tweet media one
6
130
533
@advfayeza
Faiza Murad
7 days
اویس یونس کی آزادی رضاکار ٹیم، اُسکے جیل میں ہونے کے باوجود آج پھر اپنے لیڈر عمران خان کے لئے نکلی۔ #ReleaseImranKhan #ReleaseAwaisYounas #ReleasePoliticalPrisoners
1
219
633
@advfayeza
Faiza Murad
5 months
This little girl is called Kiran. She came dressed up as a lawyer at her father’s bail hearing today. IA her father will be back home soon and spend Eid with her 💜 #ReleasePoliticalPrisoners
Tweet media one
11
103
492
@advfayeza
Faiza Murad
23 days
پارٹی = صرف عمران خان لیڈر = صرف عمران خان گروپ= صرف عمران خان
18
145
490
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
زمانہ معترف ہے اک ہماری استقامت کا نہ ہم سے قافلہ چُھوٹا نہ ہم نے رہنما بدلا راہِ الفت میں گو ہم پر بڑا مشکل مقام آیا نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے راستہ بدلا #ناحق_قید_کا_ایک_سال
Tweet media one
7
107
470
@advfayeza
Faiza Murad
5 months
کون فوکل پرسن ہے اور کون نہیں سے باہر نکلیں اور سوال اٹھائیں اُن ۱۰۵ لوگوں گے لیے جو ملٹری کسٹڈی میں ۱۱ ماہ سے نا حق قید ہیں۔ لیڈرشپ سے میرا سوال اب بھی وہیں قائم ہے، کیا وجہ ہے کہ ان لوگوں کے لیے کوئ مؤثر آواز پارٹی کی طرف نہیں اٹھائ جا رہی؟ #ملٹری_ٹرائلز_نامنظور
8
166
450
@advfayeza
Faiza Murad
4 months
ہمارے ۷۵ سالہ بزرگ والد کو پچھلے ایک سال سے نا حق قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ سویلین ہونے کے باوجود انکا ملٹری ٹرائل ہوّا۔ نا وہ کسی جلاؤ گھیراؤ کا حصہ تھے، نا ہی انہوں نے کسی کو انتشار دلوایا۔ مجھے مرد پولیس نے سڑک پہ گھسیٹتے ہوئے، کپڑے پھاڑتے ہوئے گرفتار کیا۔ ایک سال سے
@ayeshabhutta01
Ayesha Ali Bhutta
4 months
میں کسی جلاؤ گھیراؤ کا حصہ نہیں رہی، میں نے کسی گھر کی دھلیز پار نہیں کی، ریاست کے خلاف ہرزہ سرائی نہیں کی لیکن نو مئی کی رات ہی 40افراد میری چار دیواری پھلانگ کر مجھے اغوا کر کے لے گئے، بےگناہی کی جیل اور ایک سال مجھے اور میری خاندان کو جو اذیت دی گئی،مجھ سے معافی کون مانگے گا؟
169
5K
11K
11
235
442
@advfayeza
Faiza Murad
14 days
اویس یونس ایسی ٹیم کھڑی کر چکا ہے جو اُسکے نا حق قید ہونے کے باوجود حق اور سچ کے نعرے بلند کر رہی ہے۔ #ReleaseAwaisYounas #ReleasePoliticalPrisoners
@AbuzarFurqan
Abuzar Furqan
14 days
🚨🚨 عمران خان اور اویس یونس کی رہائی کے لیے آزادی رضاکاروں کی لاہور میں بڑی ریلی 🔥🔥 اویس کو جیل میں بند کیا کہ شائد کام رُک جائے گا لیکن کام زور و شور سے جاری ہے
3
296
871
0
156
442
@advfayeza
Faiza Murad
25 days
To Pakistan…with love To Khan…with love 💚🤍
0
133
439
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
صنفِ نازک نہیں صنفِ آہن!
2
130
427
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
@OfficialShehr شکریہ شہر بانو۔ ہمارا مقصد اس وقت صرف اور صرف پاکستان ، عمران خان اور اپنے پیاروں کی رہائی ہے۔ باقی ان سب چیزوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
8
48
433
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
ملٹری کسٹڈی میں قید لوگوں کی آواز پنجاب اسمبلی میں انشاءاللّہ مریم کلثوم اکرم صاحبہ @Maryam_Kalsoom1 بنیں گی۔ ہمیں یقین ہے انکی آواز بھی اپنے والد میاں محمود رشید صاحب کی طرح توانا ہو گی۔ مریم کلثوم اکرم صاحبہ کے شوہر میاں اکرم عثمان بھی ملٹری کسٹڈی میں ہیں جن کے بھائی میاں
5
130
424
@advfayeza
Faiza Murad
17 days
Tweet media one
2
194
427
@advfayeza
Faiza Murad
6 months
اپنا آئینی حق استعمال کرنے کی یہ سزا تھی جو مجھے ۱۰ مئی کو ملی۔ ایک دس سالہ بچے کو پولیس سے بچ��نے کی سزا۔ یہ دِن آج بھی میری آنکھوں کے سامنے آتا ہے، میں اِس دِن کو چاہ کر بھی نہیں بھُلا سکتی۔اس دن جو سب ماؤں بہنوں کے ساتھ ہوا وہ یاد رہے گا۔ بے شک اللّہ بہترین بدلہ لینے والا ہے۔
@AbuzarFurqan
Abuzar Furqan
6 months
🚨🚨وقت گُزرنے کے ساتھ ساتھ کیسی کیسی ہولنا کہانیاں سامنے آ رہی ہیں جِس لڑکی کو پُرامن احتجاج کے دوران لبرٹی میں گھسیٹا گیا وہ پہلی بار منظرِ عام پر یہ لڑکی خود بھی وکیل ہے اور آج یہ جیل میں قید عائشہ بھُٹہ کا کیس لڑ رہی ہیں
41
3K
5K
16
232
401
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
My name is Faiza Murad and I stand with Imran Khan! #IKforPakistan
Tweet media one
4
157
418
@advfayeza
Faiza Murad
21 days
شاباش آزادی رضاکار ٹیم! اویس کے جیل جانے کے باوجود فسطائیت کے خلاف ڈٹ کے کھڑی ہے۔ پُر امن احتجاج ہمارا آئینی حق ہے!
2
156
410
@advfayeza
Faiza Murad
21 days
مبارک ہو اویس! تمہاری جدو جہد کسی بھی عہدے سے بہت اونچی ہے۔ آج تم اپنے نظریے کی وجہ سے قید میں ہو، مجھے خوشی ہے کہ آخر کار نظریاتی لوگوں کو اُنکا مقام ملنا شروع ہو گیا ہے۔ @AwaisY_
Tweet media one
5
101
413
@advfayeza
Faiza Murad
5 months
پنجاب پولیس نے مجھے سڑکوں پر گھسیٹا۔ پنجاب پولیس نے میرے کپڑے پھاڑے۔ ہماری چادر چاردیواری کو پامال کیا۔ اس ایک سال میں لوگوں پہ بےتحاشا ظلم کیا۔ لیکن میں اس واقعے کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ یہ رویہ کسی کے ساتھ بھی جائز نہیں۔ قانون کا راستہ اپنائیں۔ایسی تذلیل نا کریں۔
18
140
394
@advfayeza
Faiza Murad
3 months
The right shade of blue?!?
Tweet media one
14
40
389
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
ناممکن کو ممکن کردکھایا ہے مریم نے کام کردکھایا ہے!
13
118
385
@advfayeza
Faiza Murad
5 months
خدارا ملٹری ڈیٹینشن میں نا حق قید لوگوں کا مذاق اڑانا بند کر دیں۔ ۱۱ ماہ گزر گئے۔ آج تک جو یہ فیصلہ نہیں کر پائے کہ ان خاندانوں سے رابطہ کس نے کرنا ہے وہ کیا خاک انکا مقدمہ لڑیں گے؟ #سویلین_ملٹری_ٹرائل_نامنظور
5
155
364
@advfayeza
Faiza Murad
24 days
خان کا بے لوث کھلاڑی، پنجاب کا نظریاتی ورکر ، ایک محب وطن شخص جو یقین رکھتا ہے کہ پاکستان میں تبدیلی آ سکتی ہے۔ جو فسطائیت کے اس دور میں بھی مایوس نہیں۔ جس کا واحد جُرم، پاکستان سے محبت ہے۔ سب اویس کے لیے آواز اٹھائیں۔ #ReleaseAwaisYounas
Tweet media one
3
259
386
@advfayeza
Faiza Murad
4 months
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت یہ جرم صدا میرے حسابوں میں رہے گا (کوٹ لکھپٹ جیل سے میری رہائی کی سٹیمپ)
Tweet media one
16
63
369
@advfayeza
Faiza Murad
5 months
ملٹری حراست میں ۱۱ ماہ سے قید ہمارے یہ لوگ۔ لسٹ دینے کا شکریہ @AkMashal یہ رہنمائُ بھی فرمائیں PTI سےکون ان کے خاندانوں سے رابطے میں ہے؟ ان کے کیس کونسے وکیلوں نے دیکھے؟ گھر کے کفیل مہینوں سے پابندسلاسل ہیں۔انکی مالی امداد کون کر رہا ہے؟ سپریم کورٹ میں انکی آواز کون اٹھائے گا؟
Tweet media one
Tweet media two
15
173
342
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
آزادی رضاکار کی ٹیم آج عمران خان اور تمام نا حق قیدیوں کی رہائی کے لئے اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے۔ شاباش! ہمارا سارا فوکس عمران خان اور ان قیدیوں کی رہائی ہونا چاہیے۔
5
105
348
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
@ayeshabhutta01 قدسیہ نے بہت ہمت دکھائی۔ مجھے یاد ہے اُسے اپنی والِدہ کی بہت فکر تھی۔
10
67
340
@advfayeza
Faiza Murad
11 days
@balochi5252 @Mishi26_ یہ انسان کو نفسیاتی طور پر سخت اذیت میں رکھنے کا طریقہ ہے۔ میرے 76 سالہ سُسر خان کا ساتھ نا چھوڑنے پر پچھلے 15 ماہ سے اِسی قیدِ تنہائی میں ہیں۔
7
95
341
@advfayeza
Faiza Murad
2 months
سپریم کورٹ سے انصاف چاہتے ہیں ہماری سادگی دیکھیں، ہم کیا چاہتے ہیں! #releasemilitaryprisoners #سویلین_ملٹری_ٹرائل_نامنظور
Tweet media one
7
84
324
@advfayeza
Faiza Murad
4 months
آج آسمان صبح سے نیلا نیلا تھا کیونکہ یہاں کا موسم بدلنے والا تھا، یہاں پر کوئی آنے والا تھا۔۔۔ جو لیڈر کے دل کا موسم، وہی ہماری زندگی کا موسم! #IKonVideoLink
Tweet media one
2
39
320
@advfayeza
Faiza Murad
4 months
@iamshafaatali And you should stick to third class comedy.
12
19
323
@advfayeza
Faiza Murad
29 days
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے لیے موٹروے سے اترتے ہی ایک چھوٹا سا چوک آتا ہے رجانہ چوک۔ یہاں سے سابقہ ایم پی اے برگیڈیئر (ر) جاوید اکرم 13 مئی سے فوج کی تحویل میں ہیں۔ اس بار الیکشن میں مسلم لیگ ن کو رجانہ سے عبرت ناک شکست ہوئی جسکا بدلہ حکومت یوں لے رہی ہے کہ رجانہ کے گلی محلے ، گندے ندی
5
196
309
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
آزادی صحافت کی علمبردار حکومت خوف کا شکار کیوں؟ برطانوی صحافی چارلز گلاس کا ویزا وزارتِ داخلہ نے منسوخ کر کے واپس بھجوا دیا۔ ان کا قصور محسن نقوی کو email کر کے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی درخواست کرنا تھا۔ عدالتی حکم کے باوجود انکو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی
Tweet media one
3
128
306
@advfayeza
Faiza Murad
5 months
@AbuzarFurqan جو کاوشیں علی نے اسیران , خاص کر ملٹری ڈیٹینڈ کے لیے کی ہیں وہ کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں۔ اسیران کے خاندانوں کے ساتھ نہ صرف کھڑے رہے بلکہ ان کے دکھ اور درد کو اپنا سمجھا۔ ایک بہترین انسان! @AliHasnainMalik
2
37
281
@advfayeza
Faiza Murad
4 months
ہمارے نظام کا اصل چہرہ!
Tweet media one
4
98
295
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
عمران خان کا بیان کہ انکی طبیعت ٹھیک نہیں بہت تشویش ناک ہے۔ پلیٹلیٹس کے اوپر نیچے ہونے کی لگاتار جھوٹی پریس کانفرنس ہوتی تھیں۔ ہماری قیادت کو بھی فوراً عوام کو اعتماد میں لینا چاہیے۔
6
133
294
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خوداری کی!
Tweet media one
3
58
303
@advfayeza
Faiza Murad
8 days
علیمہ آپا کے بیان کے مطابق خان صاحب کی جان کو خطرہ ہے۔آج پہلی دفعہ نہیں، وہ یہ خدشہ پہلے بھی ظاہر کر چکی ہیں۔ ہماری پنڈی اور اسلام آباد کی قیادت کو فلفور اڈیالہ جیل کے آگے ایک پریس کانفرنس کرنی چاہیے۔ نون لیگ والوں کی جیل میں نہاری ٹائم پر نہ پہنچنے پر چیخیں نکلتی تھیں۔ ہماری اس
4
129
304
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
آزادی رضاکار کی ٹیم لاہور کو فتح کرتے ہوئے۔
3
69
285
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
حصولِ انصاف اتنا مشکل کر دو کہ عوام عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے سے پہلے سو دفعہ سوچے۔ کورٹ فیس کی مد میں پہلے سے معاشی طور پہ پِسی عوام کے لئے پنجاب حکومت کا ایک اور تحفہ۔ دو روپے والا ٹکٹ سیدھا پانچ سو روپے کا کر دیا!
6
111
279
@advfayeza
Faiza Murad
4 months
نعمان شاہ۔۔۔اپنے گھر کا واحد کفیل۔۔ جو پچھلے کئی ماہ سے پابندِسلاسل ہے ۔جس کا سویلین ہونے کے باوجود ملٹری ٹرائل ہوّا۔ ایک بہنوئی تھا جو نعمان کے پیچھے بھاگ دوڑ کر رہا تھا، وہ بھی ایک دن نعمان سے ملاقات کے دوران قضاءالٰہی سے وفات پا گیا۔ اب گھر میں بوڑھی ماں اور بہنیں ہیں جنکی
11
223
267
@advfayeza
Faiza Murad
21 days
Clown with a degree in politics clearly has no idea how the IT industry works. They could find no one with a CS background and prior experience?
Tweet media one
13
71
283
@advfayeza
Faiza Murad
5 months
حامد خان صاحب نے بہت مایوس کیا ہے! وہ ان تمام معاملات ، خاص کر ملٹری ٹرائلز والے معاملے میں ایک مثبت کردار ادا کر سکتے تھے۔ لیکن انہوں نے مجرمانہ طور پہ خاموش رہنا مناسب سمجھا۔ تاریخ نا صرف حامد خان، بلکہ ان جیسے تمام کرداروں کو یاد رکھے گی جنہوں نے آئین کو روندنے میں اپنا بھرپور
@iRaiSaqib
Rai Saqib Kharal
5 months
عمران خان صاحب چیف جسٹس صاحب کو خط لکھتے ہیں/ حسان نیازی اور عباد فاروق کو لے کر تشویش ناک خبریں آتی ہیں ہیں لیکن پاکستان تحریک انصاف کے وکیل رہنماء حامد خان صاحب بالکل خاموش نظر آتے ہیں۔ یہ وہ معاملات تھے جہاں پر پریس کانفرنس روئف حسن صاحب نہیں حامد خان صاحب کو کرنا چاہیے
64
948
2K
9
106
271
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
آخر کار ریاست کو شرم آ ہی گئی۔ امید ہے عالیہ اب خیریت سے اپنے گھر پہنچیں گی۔ انکی فیملی خاص کر انکی بچیوں نے یہ ٹائم بہت مشکل لیکن ہمت سے گزارا ہے۔
@aliya_hamza
Aliya Hamza Malik
1 month
اللہ الحق ہے۔ عالیہ حمزہ ملک کی ضمانت منظور!
109
540
4K
7
58
272
@advfayeza
Faiza Murad
5 months
After many sleepless nights and literal tears, Ayesha Bhutta finally granted bail. Here’s hoping she is back home soon inshaAllah!
@MariaBaloc56326
Advocate Maria Khan Baloch
5 months
Victory!! Bail granted for 31 incarcerated today. We are bringing them home soon inshaAllah! @advfayeza
Tweet media one
2
9
45
11
61
267
@advfayeza
Faiza Murad
19 days
اس انسان کو پوری عوام ”سہولت کاری“ فراہم کر رہی ہے۔ مان لو، تم ہار چُکے ہو!
@BBCUrdu
BBC News اردو
19 days
اڈیالہ جیل میں عمران خان کی مبینہ سہولت کاری پر تین خواتین سمیت چھ اہلکار گرفتار تفصیلات:
Tweet media one
61
168
755
3
56
275
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
عہدوں اور آپسی لڑائیوں سے باہر نکلیں۔ صرف اور صرف عمران خان اور اسیران کی رہائی پر فوکس رکھیں۔ عمران خان اس وقت پاکستان کی ضرورت ہے!
8
94
268
@advfayeza
Faiza Murad
4 months
خان کا ڈر ہے؟ خان تو ہو گا!!! #SupremeCourt #wewantimrankhanlive
Tweet media one
1
100
263
@advfayeza
Faiza Murad
23 days
اویس یونس کی بازیابی کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں داخل کر دی گئی ہے۔ امید ہے ریاست ہوش کے ناخن لے گی اور اویس کی بازیابی جلد سے جلد ہو گی۔ #ReleaseAwaisYounas
Tweet media one
8
116
270
@advfayeza
Faiza Murad
24 days
میرے جیسے بہت سے وکلاء Fiverr پر ڈرافٹنگ سروسز دیتے ہیں۔ Fiverr جیسی پلیٹ فارم نوجوان وکلا کے لیے ایک زبردست موقع فراہم کرتی ہے کہ وہ پاکستان میں رہ کر اپنی خدمات دُنیا کو آن لائن پیش کریں اور قانونی مشورے یا دستاویزات کی تیاری جیسی خدمات کے ذریعے اپنے کلائنٹس تک پہنچ سکیں۔ اس
Tweet media one
7
116
270
@advfayeza
Faiza Murad
9 days
اویس یونس کی شناخت پریڈ کے لئے سرکار کو مزید موقع فراہم کر دیا گیا ہے اور 4 ستمبرکو پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ جتنی سہولت کاری ہماری عدلیہ نے سرکار کی کی ہے کاش عوام کے لئے اُسکا نصف حصّہ وقف کر دیتی۔ شناخت پریڈ کے نام پر یہ اویس کی آواز کو دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔
Tweet media one
1
86
275
@advfayeza
Faiza Murad
23 days
When you are adamant at a parent teacher meeting that your child who has failed is a genius.
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
23 days
مریم نواز بہت محنت کر رہی ہیں، نوازشریف
98
22
111
13
87
270
@advfayeza
Faiza Murad
2 months
Stop normalising Imran Khan being in jail. Stop normalising civilians being in military jails. Stop normalising women being in jail. Stop normalising all political prisoners being in jail.
2
173
259
@advfayeza
Faiza Murad
8 days
To those who are tweeting videos/voice notes of how “everything is normal at Adyala”. Dude, what did you expect to see? Tanks? His life is in danger as pointed out by his family. The situation is alarming. There’s no way around it. We cannot betray him. We cannot fail him.
5
147
268
@advfayeza
Faiza Murad
28 days
پاکستان میں تحویل کے دوران تشدد ایک سنگین مسئلہ ہے۔ حراستی مراکز میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے ملزمان یا مشتبہ افراد پر جسمانی اور ذہنی تشدد سرِ عام کرتے ہیں۔ رشوت دے کر اپنی حفاظت ممکن بنانی پڑتی ہے۔ ہمیں ایسے سخت قوانین بنانے ہیں جس سے اس عمل کا مُکمل خاتما ہو۔
@ayeshabhutta01
Ayesha Ali Bhutta
28 days
نو مئی کیس میں کوٹ لکھپت جیل میں قید بلال وجاہت کا تعلق ڈاکٹرز کے گھرانے سے ہے اور بلال خود بھی اعلی تعلیم یافتہ ہے۔ بلال کی فیملی کی جانب سے پولیس کو رشوت نا دینا ان کا سب سے بڑا جرم بن گیا۔ یہ نوٹ بلال نے اپنے بھائی ڈاکٹر طلحہ کو خود پر ہونے والے بیہمانہ تشدد کے بعد جیل
Tweet media one
53
2K
4K
5
133
256
@advfayeza
Faiza Murad
27 days
توقعات کے عین مطابق عسکری بینچ نے مسلم لیگ ن کی اپیلیں 1-2 سے منظور کر لیں۔
Tweet media one
6
81
254
@advfayeza
Faiza Murad
4 months
میں نے لطیف رفیق صاحب کو انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں پریزن وین سے اترتے ایک دو بار دیکھا تھا۔ افسوس سے ان کے آخری ایام ،اس ریاست کے ظلم کی بھینٹ چڑھ گئے۔ اللّٰہ اُن کے درجات بلند کرے۔ ان جیسے بیشمار بیگناہ مرد ، جنہوں نے نا حق کئی ماہ قید کاٹی ،جو اپنے گھروں کے واحد کفیل تھے،
Tweet media one
9
93
239
@advfayeza
Faiza Murad
25 days
وہ انسان جس نے شدید فسطائیت اور جبر کے موسم میں بھی لاہور کو ایکٹیو رکھا۔ آج اِسی چیز کی سزا دی جا رہی ہے۔ اویس یونس کو رہا کرو!!
Tweet media one
4
118
252
@advfayeza
Faiza Murad
17 days
جس جلسے کی اجازت 22 اگست کو نہیں ملی، وہ 8 ستمبر کو مل جائے گی؟
14
69
252
@advfayeza
Faiza Murad
7 days
آج آزادی رضاکار کی ٹیم نے ایک بار پھر عمران خان، اویس یونس اور تمام نا حق قید لوگوں کے لئے ریلی نکالی جس میں صنم جاوید نے بھی شرکت کی۔ ہم سب کو ایسے ہی مل کر تمام قیدیوں کے لیے بھرپور آواز اٹھانی ہے۔
6
98
307
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
کون بچائے گا پاکستان؟ #May9th_FalseFlag
2
60
250
@advfayeza
Faiza Murad
11 days
میں اور قاضی میرے خوابوں میں ایک آخری بار ۔۔۔
9
35
246
@advfayeza
Faiza Murad
4 months
گزشتہ ایک سال میں پاکستانی قوم پر جو سانحات گزرے اس کے بعد کون سی عید کون سی خوشیاں۔۔۔ ملٹری حراست میں موجود سیاسی قیدیوں کے اہلخانہ پر یہ عید بھی قیامت بن کر گزری لیکن وہ کہتے ہیں نا کہ غم بانٹنے سے کم ہوتا ہے تو ہم نے اس عید پر اپنے ساتھیوں کے گھر جانے کا ارادہ کیا اور انہیں
Tweet media one
14
102
226
@advfayeza
Faiza Murad
4 months
ہمارا خوں بھی شامل ہے تزئینِ گلستاں میں ہمیں بھی یاد رکھنا چمن میں جب بہار آئے
@ayeshabhutta01
Ayesha Ali Bhutta
4 months
یہ 74 عورتیں گزشتہ ایک سال میں ناکردہ گناہوں کی پاداش میں کوٹ لکھپت جیل میں قید کی گئیں،آپ کو ہر عورت کی ایک الگ دلخراش کہانی سننےکو ملے گی۔ سب کی اپنی قربانیاں ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا جناح کی سرزمین پر جناح کےنام پربےقصور عورتوں پرظلم ڈھانے والوں کوجناح کی روح معاف کرے گی؟
Tweet media one
116
3K
6K
2
73
234
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
پتن رپورٹ جس نے ثابت کیا کہ پاکستان کے انتخابات 2024 اس ملک کی تاریخ کے سب سے متنازع الیکشن تھے - کیسے نواز شریف کو جتوانے کے لئے ٹرن آؤٹ 90-102 فیصد دیکھایا گیا۔ حلقہ NA130 پر میرا تجزیہ۔ - #MandateThieves
1
84
230
@advfayeza
Faiza Murad
12 days
اویس ان نوجوانوں میں سے ہے جو حب الوطنی سے سرشار اپنے ملک کے لئے کچھ کرنے کا جذبہ رکھتا ہے۔ وہ اپنی تمام تر صلاحیتیں قوم کی خدمت میں لگاتا ہے۔ اویس کو ایک بوگس مقدمے میں جیل بھیجا گیا ہے جو ڈیڑھ سال پرانا ہے۔ اویس کے لیے آواز اٹھائیں۔ #ReleaseAwaisYounas
5
96
237
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
توکلؔ کرو۔۔۔ تمہارا رب بھی وہی ہے جو موسیٰ، عیسیٰ، یوسف اور نوح کا تھا۔
2
38
226
@advfayeza
Faiza Murad
1 month
شازیہ مری صاحبہ آج ایوان میں تقریر کم اور چیخیں زیادہ مار رہی تھیں۔ حیرانگی ہوئی کہ انکواُس عوام کی تعلیم اور پیٹ کی فکر ہے جس عوام کو انکی پارٹی اور یہ پچھلے چالیس سال سے نوچ کر کھا رہی ہیں ۔ لیکن ایسی پکّی نوکری کرتی ہیں کہ اپنا ”تھوبڑا“ لے کر ہر اسمبلی میں پہنچی ہوتی ہیں۔
Tweet media one
5
56
230
@advfayeza
Faiza Murad
4 months
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے #May9th_FalseFlag
@PTIofficial
PTI
4 months
مجھے اس بات پر فخر ہے کہ 2007 کی وکلاء تحریک میں، تحریک انصاف کی طرف سے پہلی گرفتاری میرے شوہر نے دی اور دس مئی 2023 کو لبرٹی سے پہلی گرفتاری میری تھی۔ فائزہ مراد #May9th_FalseFlag #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
16
1K
3K
4
83
220
@advfayeza
Faiza Murad
11 days
اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں! Image courtesy: @thebilal_a
Tweet media one
2
54
233