اگر کوئ بات بات پر ہنستا ہے تو اسے بےوقوف نہ سمجھیں اسے روکیں نہیں
کیونکہ ہو سکتا ہے وہ اپنے ان قہقوں کے پیچھے وہ درد چھپا رہا ہو
جو دنیا کو بتا نہیں سکتا
کبھی کبھی سخت سے سخت الفاظ بولنے والے کو یہ اندازہ بھی نہیں ہوتا
کہ سننے والے کو یہ الفاظ کب تک یاد رہیں گے
لفظوں کے دانت نہیں ہوتے
مگر جب یہ کاٹ لیتے ہیں تو انکے زخم کبھی نہیں بھرتے
گھٹن پتہ ہے کب ہوتی ہے؟
جب دل میں بہت شور ہو
لیکن کوئ سننے والا نہ ہو
جب آ نکھوں میں آ نسو ہوں
لیکن کوئ پونچھنے والا نہ ہو
اپنے بہت ہوں
لیکن ان اپنوں میں کوئ ایک بھی اپنا نہ ہو💔
یہ لڑکیاں کتنی پیاری ہوتی ہیں نہ❤️
اگر انکی ایک چوڑی ٹوٹ جائے تو سارا گھر سر پر اٹھا لیتی ہیں😢
لیکن اگر انکے اپنے خواب ٹوٹ جائیں
تو سامنے بیٹھی ماں کو بھی خبر نہیں ہونی دیتی💔