اسلام علیکم ورحمتہ اللہ 🐦🔥🐦🔥🌹صباح الخیر
Our last hope for the betterment of our nation and country ✌️✌️✌️✌️💕💕
Good morning ☀️ Pakistan 🇵🇰
Don’t wait for current leadership’s approval or call Be Ready for strong protest 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
مساءالخیر یا طییبون 🌹🌹💕💕💞🦋🦋
Good night 😘 sleep well and sweet dreams
اتنی چھوٹی عمر نہ جانے کہاں کہاں سے گزر چکا ہوں میں
پیسہ رشتہ پیار دھوکہ سب دیکھ چکا ہوں میں
زندگی میں کامیاب بننے کیلئے اپنے سامنے بڑے بڑے گولز ہدف رکھو اور اسی کو حاصل کرنے کیلئے دیوانوں کیطرح محنت کوشش لگن اور سکلز کے ساتھ ہی ڈیلیور کرو 💞💪🏽🧠🫀🏃🏻♂️➡️🧎🏻♂️➡️🧎🏻♀️➡️👩❤️👩🪢🎓
Good night 😘 sleep well 🐦🔥🐦🔥💕💕🌹
مجھے لگتا ہے کہ ایک شخص اپ کی زندگی میں ضرور ہونا چاہئے جو اپ سے اپ کا حال پو چھے اور بنا فلٹر لگاے سب کچھ اس سے بتادو 💕💕
وہ نہیں میرامگر محبت ہے تو ہے ❤️🔥❤️🔥
یہ اگر رسموں رواجوں سے بغاوت ہے تو ہے ❤️🔥
دوست بن کر دشمنوں جیساوہ ستاتاہےمجھے
پھر بھی اس ظالم پر مرنا اپنی فطرت ہے تو ہے