🙃🥀:جوانی، سجدہ، اکیلا پن، گھر کی
ذمہ داریاں، ادھوری خواہشات، ناکامیاں، مستقبل، والدین سے دور، سسکیاں، مشکلات، تھکاوٹ، طعنے، ناامیدی، ناکام دوستیاں، اور پتا نہیں کیا کیا سینے میں لیے، اگر جی رہے ہیں تو کمال کر رہے ہیں آپ 🤗
غربت والا LOVE
لڑکا :کل ملنے آو گئی تمھیں پھول دوگا
لڑکی: گوبی کا پھول لے کر آنا جان تمھارے پیار کا اظہار بھی ہوجائے گا اور ہمارا سالن بھی پک جائے گا۔ 😂😂🤪😝🤦♀️
"یہ اِنسان کے اَپنے اِختیار میں ہے کہ وُہ
اَپنے دِل کو دُوسروں کے لیے کِتنا خُوبصورت بنَاتا ہے
چَاہے تُو اخلاصِ کے رَنگوں سے بَھر دِے،
چَاہے تُو حَسد، اؤر بغض سے کَالا کر لےْ۔"🖤✨
One of the most hard hitting lines by Gulzar Sahab,
"Bye bolne ke baad bhi,agar baat hoti hai ...toh samajh jana ki rishte majburi me nahi dil se nibhaye ja rahe hai."🌺🌺🌺🌺