Abida Profile Banner
Abida Profile
Abida

@abida105

2,270
Followers
2,170
Following
930
Media
8,412
Statuses

پِھر ہمیں_______چھوڑ دیا جاتا ہے🍁 ڈھیر سارے زِہریلے جملوں کے ساتھ🍁

Mian Channun, Pakistan
Joined July 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@abida105
Abida
18 hours
— if healing is a color, it must be green.🍀💚
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
1
18
@abida105
Abida
24 days
@wifekisser303 thanks for being honest and for saying I'm cool ! Hope to see you around too!
1
1
78
@abida105
Abida
2 months
@FAFO_TV I think the man is just dancing
3
0
52
@abida105
Abida
1 month
@sahouraxo That's heartbreaking, I'm sending you all my love
5
0
47
@abida105
Abida
2 months
@majeliskucing Cute cat needs food also dear🐈🐈☺️
1
2
47
@abida105
Abida
2 months
میرے پاس ایک دل ہے جو کسی کو تکلیف نہیں دیتا' لیکن یہ مجھے تکلیف دیتا ہے!🖤 #dilanpolat #KARINAxMUSINSABEAUTY
Tweet media one
18
3
31
@abida105
Abida
26 days
@GordaChechona All of them bro
0
0
28
@abida105
Abida
26 days
@summerxiris Hi...pretty girl
0
0
17
@abida105
Abida
3 months
ہاں وہ ایک شخص جو میری دنیا تھا جو روح کا ساتھی تھا جو جینے کی وجہ تھا جو سانسوں کی روانی تھا جو محبت کی کہانی تھا جو رگ رگ میں بسا تھا جو میری خوشیوں میں ہنسا تھا جو ہر تکلیف کا مرحم تھا وہ ایک شخص اب کہیں نہیں ہے..! #loveislandusa #loveIsand
Tweet media one
6
1
19
@abida105
Abida
2 months
@NFL_Memes Football is a game of inches
3
2
20
@abida105
Abida
1 month
جیسے دامن سےکوئی خاک جھٹک دے اس نے یوں توڑ دیا ربط شناسائی کا 💔 Good night
Tweet media one
7
4
18
@abida105
Abida
2 months
Asslam u Alaikum..
Tweet media one
15
2
17
@abida105
Abida
2 months
وہ دور بِیت گیا جب ترے بغیر ہمیں تمام شہر کے رستے اُداس لگتے تھے.,!
Tweet media one
15
1
15
@abida105
Abida
2 months
Tweet media one
8
2
17
@abida105
Abida
1 month
@PopCrave Awesome. she's looking fabulous as always..
0
0
17
@abida105
Abida
2 months
@Motivational__G Good morning
0
3
14
@abida105
Abida
2 months
@RavendraYa74522 Let's connect...
6
1
14
@abida105
Abida
10 days
Aap in mn sy kya krty hain??
Tweet media one
16
1
17
@abida105
Abida
2 months
آرزُوئیں فُضُول ہَوتی ہیں،. گَویا کاغَذ کے پھُول ہَوتی ہیں،. ہَر کِسی کے نام پَر نَہِیں رُکتِیں، دھَڑکَنیں با اُصُول ہَوتی ہیں،... پَتھّروں کے خُداؤں کے آگے، اِلتِجائیں فُضُول ہَوتی ہیں،..... خواب ٹُوٹیں یا بِکھَر جائیں، قِیمَتیں کَب وُصُول ہَوتی ہیں ۔۔۔ #LoveIsBlindUK
Tweet media one
4
0
15
@abida105
Abida
12 days
پاؤں پڑے گی اپنی ضرورت کے واسطے جب تم بلاؤ گے تو یہ دنیا نہ آئے گی✨❤️
Tweet media one
9
2
17
@abida105
Abida
28 days
@breckiebaby Nice update I am waiting for it
0
0
16
@abida105
Abida
2 months
اب کون ہرا سکتا ہے مجھے تو میرے دل کا اخری ڈر تھا 🥀🖤 ❤️
Tweet media one
13
1
12
@abida105
Abida
1 month
کچھ الفاظ ایسے ہوتے ہیں جو صرف ایک بار، ایک ہی شخص کے لیے کہے جاتے ہیں، اس کے بعد ان کا کوئی مطلب نہیں رہتا۔🌼
Tweet media one
10
1
15
@abida105
Abida
1 month
صبح بخیر۔۔🌄🌄🌄
Tweet media one
13
3
15
@abida105
Abida
7 days
اگر کبھی آپکا سامنا آپکے من پسند انسان سے ہو جائے تو اُسے کیا کہنا چاہیں گے آپ ۔!"👀 🖤
Tweet media one
13
1
15
@abida105
Abida
12 days
The autumn view of Nagar Valley Gilgit Baltistan Want visit?? or Skip??
Tweet media one
14
1
15
@abida105
Abida
2 months
@WarMonitors Both are criminal
0
0
14
@abida105
Abida
26 days
@cecilylynn_ So hot and beautiful
0
0
11
@abida105
Abida
2 months
0
0
13
@abida105
Abida
1 month
تاروں بھرے آسمان کے نیچے تنہا اور ویران سا یہ دل۔❤️‍🩹🙂 Good night 🌃🌉🌑🌙
Tweet media one
9
1
15
@abida105
Abida
12 days
یہ اداس سا اکتوبر اور بےقرار سا دل پنکھے کی ہلکی سی آواز گھڑی کی ٹک ٹک جو دماغ پر ہتھوڑے کی طرح لگ رہی ہے چائے کے کپ میں پڑی ٹھنڈی چائے موبائل پہ ٹکی نگاہیں سب اداس ہے بہت یہ اُداس اکتوبر بھی ناں اور بھی اُداسی بڑھا دیتا ہے🙂✨🥀 Kya aap ko b asa lgta h?? .
Tweet media one
11
2
15
@abida105
Abida
29 days
کچھ لوگوں سے بےتحاشا محبت ہوتی ہے،اور پھر ان سے نفرت بھی نہیں رہتی
Tweet media one
4
1
13
@abida105
Abida
1 month
ہم سے پوچھو کہ محبت میں خسارہ کیا ہے۔۔!! جان لے کر بھی کوئی پوچھے کہ ہارا کیا ہے۔۔!! ہائے اک عمر کٹی جن ___ کی وفاداری میں۔۔!! ہم سے کہتے ہیں، تم تو پاگل ہو تمھارا کیا ہے۔۔!!
Tweet media one
4
2
13
@abida105
Abida
2 months
@SukhSandhu Let's connect
1
0
14
@abida105
Abida
7 days
اللہ ہر اس شے ، انسان ، غم اور آزمائش سے بڑا ہے جو آپ کو پریشان کررہے ہیں ۔۔۔ 🤍 Allah aap sab ke hr pareshani door kry..aameen
Tweet media one
11
2
14
@abida105
Abida
1 month
جن کے دل میں مکافات عمل کا خوف ہو وہ لوگ برا کرنے سے پہلے کہئ بار سوچتے ہیں ✨❤️‍🩹👀🙂🤌🏻
Tweet media one
5
1
14
@abida105
Abida
2 months
Good Morning..
Tweet media one
17
2
14
@abida105
Abida
2 months
لوگ کہتے ہیں بد دعائیں نہیں دینی چاہیئں کیونکہ وہ لگ جاتی ہیں پر میں کہتا ہوں انسان اگر بددعا نہ دے تو اس کا صبر لگ جاتا ہے, آہ لگ جاتی ہے
Tweet media one
13
1
14
@abida105
Abida
8 days
Jumma Mubarak
Tweet media one
13
1
11
@abida105
Abida
2 months
اسلام علیکم۔۔۔۔
Tweet media one
12
2
13
@abida105
Abida
10 days
Asslam u alaikum Have a good day
Tweet media one
13
1
13
@abida105
Abida
24 days
@HESTWlCK I feel u, we shouldn't judge ppl based on their social status
0
1
13
@abida105
Abida
8 days
My favorite start and endings.
Tweet media one
12
1
13
@abida105
Abida
2 months
🥺ہم اپنے دل کی دراڑیں دکھانے سے تو رہے بتا ہی سکتے ہیں تُجھکو کہ دوست! دُکھ ہے۔💔 Good night
Tweet media one
10
0
11
@abida105
Abida
2 months
Tweet media one
1
1
12
@abida105
Abida
28 days
@mikaylademaiter What a lovely outfit dear..
0
0
11
@abida105
Abida
1 month
ہم سانجھ سمے کی چھایا ہیں تُم چڑھتی رات کے چندر ماہ ! ہم جاتے ہیں تُم آتے ہو ، پھر میل کی صورت کیونکر ہو ؟ اِبن انشأ__⁦♡
Tweet media one
10
2
12
@abida105
Abida
2 months
صبح بخیر۔۔۔۔
Tweet media one
11
0
11
@abida105
Abida
1 month
کبھی کبھار کسی اجنبی سڑک پر میں تمہارے آنے کے امکان ڈھونڈ لیتا ہوں 🖤
Tweet media one
4
4
13
@abida105
Abida
2 months
میرے لفظوں کو دنیا میرے بعد سمجھے گی جب نہیں ہوں گا تو مجھے خاص سمجھے گی جیتے جی مقدر ہیں بے رخی نفرتیں حسد و بغض بعد مرنے کے مجھے اپنے دل کا خواب سمجھے گی حیات بھر ملیں مجھے حقارتیں تنہایاں اُداسیاں مرگئے تو خاکِ قبرکی پاس رکھنا ثواب سمجھے گی
Tweet media one
6
1
12
@abida105
Abida
2 months
Tweet media one
10
1
11
@abida105
Abida
13 days
*الجھے ہوئے ہیں کب سے اسی اک سوال میں...!!*🍁 *آئے ہیں کبھی ہم بھی کیا__تیرے خیال میں...!!*🍁
Tweet media one
11
1
13
@abida105
Abida
1 month
عین مُمکن ہے کہ اب اور روابط نہ رہیں یاد آؤں تو مِرے حق میں دُعائیں کرنا۔۔
Tweet media one
7
3
11
@abida105
Abida
6 days
"زندگی" کی حقیقت بس اتنی سی ہے کہ انسان پل بھر میں ماضی بن جاتا ہے_.....
Tweet media one
11
1
16
@abida105
Abida
2 months
بڑا طویل صدمہ رہے گا تیری مختصر سی محبت کا 😔
Tweet media one
6
0
12
@abida105
Abida
2 months
مُجھے ایک ڈر تھا...!! کہ ہم جُدا ہو جائیں گے...!! اور ایسا ہی ہُوا...!! لیکن چلو خیر...!! میری ایک خوف سے جان تو چُھوٹی...🙂🖤
Tweet media one
4
1
11
@abida105
Abida
26 days
کتنی مدت بعد تمہاری یاد آئی ہے یوں لگتا ہے جیسے دل یہ رک جائے گا یوں لگتا ہے جیسے آنکھیں اپنے سارے آنسو روکر بالکل بنجر ہوجائیں گی😢 یوں لگتا ہے جیسے پچھلے موسم پھر سے لوٹ آئے ہیں جاناں ..۔۔! یہ دل خوش رہنے کے طور طریقے بھول چکا ہے🍁 اس پر ایسے یاد کی دستک یوں لگتا ہے جیسے دل
Tweet media one
7
1
10
@abida105
Abida
2 months
اسلام علیکم۔۔۔!!!!!.. صبح بخیر 🌅🌅🌅
9
0
11
@abida105
Abida
3 months
0
0
12
@abida105
Abida
2 months
0
0
8
@abida105
Abida
1 month
Asslam u alaikum
Tweet media one
12
2
9
@abida105
Abida
2 months
@sophieraiin Gorgeousness
0
0
9
@abida105
Abida
12 days
" اور پھر مُجھے باتیں لہجوں سمیت یاد رہ جاتی ہیں ۔۔۔ اپنی یادداشت کی اِک یہی چیز مُجھے بے حد بُری لگتی ہے! ۔ " 🍁 🔥🌸
Tweet media one
13
1
12
@abida105
Abida
2 months
ہمیں خبر تھی کہ اک روز یہ بھی ہونا ہے کہ ہم کلام کریں گے کوئی سنے گا نہیں
Tweet media one
7
2
12
@abida105
Abida
2 months
ہمارے لہجے میں یہ توازن........ بڑی صعوبت کے بعد آیا!! کئی مزاجوں کے دشت دیکھے، کئی رویوں کی خاک چھانی!!
Tweet media one
7
0
10
@abida105
Abida
10 days
مجھے شیکسپیئر کے مشورے بہت پسند ہے جب انہوں نے کہا: کسی کے قریب مت جاؤ۔ کسی سے ہمدردی کی توقع نہ کرو۔ دوسروں کے لیے مت جیو؛ کیونکہ تمہاری ذات پہلے ہے۔ اپنی خوشی کو لوگوں یا چیزوں کے ساتھ مت جوڑو۔ اپنے لیے ایک وطن بناؤ؛ تاکہ کسی کے بچھڑنے سے تمہیں پردیس کا احساس نہ ہو؛
Tweet media one
10
1
12
@abida105
Abida
9 days
Alone but I’m not lonely 💗
Tweet media one
11
1
12
@abida105
Abida
2 months
1
2
9
@abida105
Abida
2 months
اتنا کہنا ہے مجھے چھوڑ کے جانے والو ڈار سے بچھڑی ہوئ کونج نے مَر جانا ہے ۔۔۔۔ 😔
Tweet media one
8
1
12
@abida105
Abida
2 months
یہ پکچر میں نے کہیں سے ڈاؤن لوڈ کی ہے مجھے تو بہت دلکش لگی سوچا اپ لوگوں کو بھی دکھا دوں گا
Tweet media one
7
2
11
@abida105
Abida
2 months
موسم توسارے دل کے ہوتے ہیں دل ٹھیک نہ ہو دلکش موسموں سے بھی فرق نہیں پڑتا🫀 🔥
Tweet media one
6
1
11
@abida105
Abida
9 days
Dear God, Help me be strong enough to face the changes and challenges that are happening and about to happen in my life. You are my guiding light. You are the reason I will succeed and survive.
Tweet media one
10
1
11
@abida105
Abida
30 days
@theMadridZone That's really disturbing, hope the authorities take action and keep everyone safe
0
0
9
@abida105
Abida
2 months
Good evening my x family #GOODSOBAD_Challenge
Tweet media one
3
0
10
@abida105
Abida
28 days
اور کچھ لوگوں کو یاد کرنے کیلیے نا وقت کی ضرورت ہوتی ہے ، اور نا ہی کسی بہانے کی، بس انکی یاد ہر سانس کے ساتھ رواں دواں رہتی ہے، اور ہم چاہ کر بھی ان کی یاد سے دور نہیں جا سکتے ۔
Tweet media one
2
1
9
@abida105
Abida
2 months
@SaycheeseDGTL OMG 😱😱
0
0
9
@abida105
Abida
1 month
ہَم خُود ہی اُتر آئے تِيرے' دستِ طلب پر ہم جِیسے پَرندوں نے کِدھر جَانا تھا آخر ...
Tweet media one
6
1
10
@abida105
Abida
2 months
نیناں دی برسات تے میں فیر اِک کالی رات تے میں🖤 تینوں رو رو لبھدے پھردے سدراں دی بارات تے میں😢 ویکھو جنگ ایہہ کیہڑا جِت دا لڑدے آں حالات تے میں 🥀 تُوں کی جانے کیویں جیوناں؟ لوکاں دی خیرات تے میں 🍁 کی گھٹنا سی جے نہ ہوندے تیری اُچّی ذات تے میں🥀✨ ایہہ انہونی ہو نئیں
Tweet media one
7
1
10
@abida105
Abida
28 days
@imnatking You are awesome. ..can't wait to see you...
0
0
12
@abida105
Abida
6 days
چاندنی🌙 رات ، بڑی دیر کے بعد آئی ھے لب پہ ایک بات ، بڑی دیر کے بعد آئی ھے آج کی رات وہ آئے ھیں , بڑی دیر کے بعد آج کی رات ، بڑی دیر کے بعد آئی ھے۔🌾💝💥🍁
Tweet media one
15
1
17
@abida105
Abida
13 days
عورت آنگن میں لگی بیل کی مانند ہوتی ہے جسکی نشو نما اور خوبصورتی کا دارو مدار گھر کے مکینوں کے رویئے کی دھوپ چھاؤں پر ہوتا ہے۔
Tweet media one
9
1
11
@abida105
Abida
2 months
ہم سا سیاہ نصیب بھی ہوگا کوئی کہیں ایک شخص ہم سے دن کے اجالے میں کھو گیا۔۔۔"🫠🌚
Tweet media one
10
1
11
@abida105
Abida
1 month
تمام راستے تمھاری طرف جاتے ہیں، یہاں تک کہ وہ بھی جو تمھیں بھولنے کے لیے ہیں✨
Tweet media one
5
2
10
@abida105
Abida
10 days
*ایک ضروری اعلان سنیں.🧐....!!! . . *ابھی تھوڑی دیر بعد ہی میری ایک اور پوسٹ آ رہی ہے لہذا ہاتھ منہ دھو کر نئے کپڑے پہن کر تیار رہیں....😅*😆😄🤌🏻
Tweet media one
11
1
11
@abida105
Abida
11 days
کر لیا سب نے ناشتہ کھا لے دیسی گھی والے پراٹھےسب کا دماغ تیز ہو گیا ہو گا چلو ہن زرا دماغ تے زور پاو تے دسو آ کی چیز اے درست جواب دینے والے کو وہ جو چاچا جی بوریاں بھر رہےان میں سے اک بوری انعام دی جائے گی🤣چلو سوچنا شروع کرو ہن شام تک دا ٹائم ا سب کول
Tweet media one
12
1
11
@abida105
Abida
2 months
کہیں شرارت ،کہیں شوخی کا گمان ہو ں میں 💔 کہیں درد اور کہیں ٹوٹا ہوا حسین جہاں ہوں میں🖤🚬
Tweet media one
5
1
10
@abida105
Abida
2 months
جن کے مقدر میں زندگی لکھ دی گئی ہو وہ زندہ رہتے ہیں، حالات چاہے جیسے مرضی ہوں🥀
Tweet media one
5
2
10