شعر و سخن Profile Banner
شعر و سخن Profile
شعر و سخن

@abc_11223

34,180
Followers
197
Following
773
Media
46,324
Statuses

Bana kar faqeeron ka hum bhais Ghalib. Tamasha-e-ahle e karam dekhte hain

Dubai
Joined October 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@abc_11223
شعر و سخن
2 days
السلام علیکم عزیز دوستو ! دیکھیے اور بتائیے کیا کہتی ہے تتلی اور رنگ آپ سے ججز 👨‍⚖ @awsm_cherry 👨‍⚖ @be_zarar مگر یہ راز فقط تتلیاں سمجھتی ہیں چمکتے رنگ بھی جینا محال کرتے ہیں
Tweet media one
8
1
14
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
لوگ پھر بھی نہیں سمجھتے ۔۔۔۔
41
429
1K
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا ۔۔۔۔۔
26
297
1K
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
آج پھر دل نے اک تمنا کی آج پھر ہم نے آس کو سمجھایا
23
214
1K
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
نہ سوالِ وصل ، نہ عرضِ غم ، نہ حکایتیں نہ شکایتیں تیرے عہد میں دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے
9
200
961
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشہ نہ بنے تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں #اختر_شمار
7
167
764
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
ایسا نہیں کہ دل سے تِری چاہ مر گئی بس یہ ہوا کہ ہجر مجھے راس آ گیا
14
101
603
@abc_11223
شعر و سخن
8 months
تم پرندے کا دکھ نہیں سمجھے پیڑ پر گھونسلہ نہیں گھر تھا
Tweet media one
8
109
613
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
مدت سے کوئی شب نہیں گزری ہے خیر سے مدت سے 'شب بخیر' نہیں کہہ رہا کوئی
11
74
542
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
تو نے دیوانہ بنایا تو میں دیوانہ بنا اب مجھے ہوش کی دنیا میں تماشہ نہ بنا
7
116
516
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
کچھ کلام کبھی پرانے نہیں ہوتے کیونکہ کچھ حالات کبھی نہیں بدلتے ۔۔۔۔
12
145
464
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
سارے تعلق نبھا رہے ہو پاگل ہو یا بنا رہے ہو؟؟
11
53
417
@abc_11223
شعر و سخن
1 year
تمہیں ہم ڈھونڈتے ہیں�� ہمیں دل ڈھونڈتا ہے ۔۔۔
4
103
411
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
یہ بھی اک ذہنی اذیت ہے مسافر کو اگر گھر پہنچ کے بھی یہ لگتا ہے کہ گھر جانا ہے
12
55
427
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
دلِ اشکبار کو کیا کہوں یہ نہ کچھ بھی کر کے دکھا سکا نہ اِدھر کی آگ بجھا سکا نہ اُدھر ہی آگ لگا سکا
10
76
413
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
اک تم ہی نہیں تنہا ۔۔۔ ❤
9
90
414
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
اپنی آواز کی خیرات نہیں کی اُس نے میں نے چاہا بھی مگر بات نہیں کی اُس نے
7
58
400
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
اگر وہ لوٹ آئے تو ۔۔۔؟؟؟
Tweet media one
148
16
401
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
یہ الگ بات کہ میں چھوڑ چکا کوزہ گری تیرے جیسے تو میں مٹی کے بنا سکتا ہوں
11
46
403
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
بہت نزدیک ہو کر بھی وہ اتنا دور ہے مجھ سے اشارہ ہو نہیں سکتا , پکارا جا نہیں سکتا ! #امجد_اسلام_امجد
11
68
410
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
اک تھکن تھی کسی محبت کی وہ تھکن بھی اتار دی میں نے ایک خواہش تھی اس سے ملنے کی پھر وہ خواہش بھی مار دی میں نے
8
70
403
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
ٹھیک ہے بیٹھے رہو ، راہ تکو ، مر جاؤ وعدۂ یار ہے ! سچا تو لگے گا تم کو
15
62
394
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
گر وہ ملے تو اس سے کہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
Tweet media one
104
27
373
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
تخلیے کی باتوں میں گفتگو اضافی ہے ۔۔۔۔ 💔💔
6
111
364
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
میرے چہرے سے نہ اندازہ لگانا کہ یہ عمر مجھ پہ بیتی ہے بہت، میں نے گزاری کم ہے
10
57
361
@abc_11223
شعر و سخن
8 months
وہ دریا ہے اسے رستہ بدل لینے کی عادت ہے ۔۔۔۔
4
115
358
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
ﮐﺒﮭﯽ ﻓﺮﺻﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﺅﮞ ﮔﺎ ﺟﻮ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮭﺎ ﮔﺌﮯ
7
49
350
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
ترکِ تعلقات کے سو عذر ہیں مگر اتنا تو مت گرا کہ میں خود کو برا لگوں #راشد_ملک⁦
3
46
343
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
زندگی میتھوں نبھدی ناہیں اک واری فیر پال نی مائے
10
45
323
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
یہ رنگیں کہانی تمہی کو مبارک تمہاری جوانی تمہی کو مبارک ۔۔۔۔۔۔۔
2
55
326
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
فراز اس نے بھی پو چھا تھا حال ویسے ہی
1
70
319
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
آپ نے ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺯﺧﻢ ﭘﮧ ﻣرہم ﮐﯽ ﺟَﻠﻦ آپ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﮧ ﺩھتکار ﮐﺎ ﺩکھ
14
46
315
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
خدا ہیں لوگ ، گناہ و ثواب دیکھتے ہیں سو ہم تو روز ہی ، روزِ حساب دیکھتے ہیں #احمد_سلمان
5
56
310
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
چھوڑا نہیں غیروں نے کوئی ناوک دشنام چھوٹی نہیں اپنوں سے کوئی طرز ملامت اس عشق نہ اس عشق پہ نادم ہے مگر دل ہر داغ ہے اس دل میں بجز داغ ندامت 💔💔
8
77
307
@abc_11223
شعر و سخن
8 months
خیرات میں دے آیا ہوں جیتی ہوئی بازی دنیا یہ سمجھتی ہے کہ میں ہار گیا ہوں
Tweet media one
7
59
315
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
تمہیں ہے رشک ، میرے اردگرد لوگوں پر ہمیں یہ دکھ کہ کوئی ایک بھی ہمارا نہیں بچھڑتے وقت تو آواز بیٹھ جاتی ہے اسے لگا تھا کہ میں نے اسے پکارا نہیں
11
58
311
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
کوئی تو ہو جو گھبرائے ، میری خاموشی سے کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دکھ
11
32
306
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
غرور ٹوٹ گیا ، اپنی حد میں آ گئے ہیں انا پرست محبت کی زد میں آ گئے ہیں میں کُل ملاؤں تو اتنے نہیں ملے مجھ کو جو غم تمہاری محبت کی مد میں آ گئے ہیں
8
39
302
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
تیرے بغیر شہر میں ہر ایک سے منیر میں دل لگا رہا ہوں مگر لگ نہیں رہا
5
31
293
@abc_11223
شعر و سخن
3 years
تم زمانہ شناس لگتے ہو وقت آنے پہ چھوڑ جاؤ گے
12
22
294
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
اس کے لہجے میں مقید تھی بلا کی ٹھنڈک لفظ سارے تھے ,مگر جی کو جلانے والے
5
36
292
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
تصور، خواب، دروازے، دریچے کوئی آئے تو کتنے راستے ہیں
9
38
294
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
جانے کس عمر میں جائے گی یہ عادت اپنی روٹھنا تجھ سے تو اوروں سے الجھتے رہنا
3
33
292
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
کوئی تو جسموں کے پار جھانکے کوئی تو روحوں کے نیل دیکھے
7
29
292
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
کوچۂ یار میں ہوگا کہیں مصروف طواف دل اگر سینے میں ہوتا , تو دھڑکتا ہوتا #معین_احسن
4
34
285
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
اس قدر بوجھ ہےنیندوں کا میری آنکھوں پر میں نے تھک ہار کر سونا نہیں مر جانا ہے
9
51
288
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
تسکین دل کے واسطے وعدہ تو کیجئیے ہم جانتے ہیں آپ سے آیا نہ جاۓ گا
4
38
285
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
تجھ کو معلوم کہاں پیاس کے معنی ہمدم تو نے دیکھی بھی ہے جلتی ہوئی حسرت کوئی ؟ سانس رکتا ہے لہو نبض میں جم جاتا ہے تو نے دیکھی بھی ہے مرتی ہوئی قربت کوئی ؟
14
52
291
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
اس رنگِ تعلق پہ تعجب ہے کہ ہم لوگ موجود تو ہوتے ہیں میسّر نہیں ہوتے #شبیر_حسن
8
45
286
@abc_11223
شعر و سخن
1 year
اپنا تو کسی طور سے کٹ جائے گا یہ دن تم جس سے ملو آج اُسے عید مبارک
2
46
290
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
ہم تخیل کے مجدد، ہم تصور کے امام ۔۔۔۔
7
34
281
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
مُجھ سے منسوب کہانی ہے نہ قصہ کوئی میں ہوں ویران علاقے سے گُزرتا دریا
5
46
280
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
تُجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر اور پھر مُجھ سے ساری عُمر تیرا سامنا نہ ہو
10
37
279
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
ضبط کہتا ہے خاموشی میں بسر ہو جاۓ درد کی ضد ہے کہ دنیا کو خبر ہو جاۓ #شاہد_حسرت
5
35
267
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
آپ کہیے تو , نبھاتے چلے جائیں گے، مگر اس تعلق میں اذیت کے سِوا کچھ بھی نہیں
5
39
279
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
لفظ سہہ جاتا ہوں مگر اِس بار اُس نے لہجہ بھی ساتھ بھیجا ہے #نعیم_ضرار @naeemzarrar
10
55
272
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
اتنا کبھی میں خود کو میسر نہیں رہا جتنا میں رائیگاں ہوا ہوں تیرے ہاتھ سے #علی_ادراک
3
43
273
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
ہم نغمہ سرا کچھ غزلوں کے ، ہم صورت گر کچھ خوابوں کے ۔۔۔۔
9
42
272
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
تیرے بغیر بھی اے دوست یہ پہاڑ سا دن گزر تو جاتا ہے , لیکن کہاں گزرتا ہے #ظفر_اقبال
9
42
269
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
اِتنا بکھرا ہوں ، اِکٹھا نہیں ہونے والا اب تجھے چُھو کے بھی اچھا نہیں ہونے والا زندگی کھول دے زنجیر مِرے پاؤں کی مجھ سے اب اور تماشا نہیں ہونے والا #میثم_علی_آغا
3
47
272
@abc_11223
شعر و سخن
3 years
بہت نزدیک رہ کر بھی ، انائیں ایک جیسی ہیں تکلف وہ نہیں کرتے ، مخاطب ہم نہیں کرتے
3
28
267
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے؟؟
3
65
267
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
ڈھونڈ لیجئے نہ ذرا پھر سے خدارا ہم کو آپ ہوتے ہیں تو ہوتا ہے سہارا ہم کو
9
22
264
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
تیری آواز زخم بھرتی ہے اے میرے مہربان ! بولا کر
7
28
262
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
يہ عنايتيں، يہ نوازشيں، ابھی آپ مجھ سے نہ پوچھيے ميری آنکھ محوِ جمال ہے، ميرے سامنے رخِ يار ہے
4
32
262
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
جسکو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے ہم تھے کہیں کی خاک ، کہیں پر پڑے رہے
5
32
259
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں
4
24
256
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
یوں تو میں ضبط کا قائل ہوں مگر دکھ ہے بڑا میں نے اس ہجر میں رونا نہیں مر جانا ہے اس قدر بوجھ ہے نیندوں کا مری آنکھوں پر میں نے تھک ہار کے سونا نہیں مر جانا ہے #حسن_زیدی
2
43
259
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
مجھ کو ڈر ہے ترے بچھڑنے کا جا بچھڑ جا، کہ میرا ڈر جائے #شہیر_تہامی
7
45
251
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا
6
29
252
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
آل ٹائم فیورٹ ۔۔💕 کتنی دلکش ہیں کتنی پیاری ہیں ۔۔۔ خوبصورت یادیں ۔۔۔
9
63
260
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
یونہی پہلو میں بیٹھے رہو ۔۔۔۔۔۔
4
55
250
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
تو بھی ملتا ہے تو مطلب سے ہی اب ملتا ہے لگ گۓ تجھ کو بھی سب روگ زمانے والے
5
31
255
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
کیسے ٹکڑوں میں کوئی شخص سنبھالا جائے جس نے جانا ہے کہو سارے کا سارا جائے
6
25
254
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
کیسی عجیب جنگ ہے جس میں ہدف کوئی نہیں خود بھی تری طرف ہوں میں, میری طرف کوئی نہیں
10
26
251
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
شور کرتا ہوں میں لوگوں کو لگے زندہ ہوں اتنی وحشت ہے کہ خاموش نہیں رہ سکتا
3
41
255
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
مجھے قبول ہے خالی پڑا رہوں لیکن جہاں پہ تم ہو،کوئی دوسرا نہیں رکھنا
4
22
248
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
خود پہ اوروں کی اُداسی بھی مُسلّط رکھنا اتنی حساس طبیعت بھی ، طبیعت کیا ہے!
4
32
244
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
وَس وِچ کر کے آکھن لگا کٌجھ نئیں میرے وَس، لے دس !
9
33
247
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
دور تجھ سے میں رہ کے بتا کیا کروں ۔۔۔۔؟؟
4
52
246
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
میں چاہتا تھا مُجھ سے بچھڑ کر وہ خوش رہے لیکن وہ خوش ہُوا تو بڑا دُکھ ہُوا مجھے #عمیر_نجمی
3
23
240
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
ہزار چشمِ کرم فرشِ راہ تھی ، لیکن ہمِیں بضِد تھے، ہمیں جو ملے وہِیں سے ملے
5
31
245
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں مرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیں مجھے یہ ڈر ہے تری آرزو نہ مٹ جائے بہت دنوں سے طبیعت مری اداس نہیں #ناصر_کاظمی
2
33
243
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
تعلق اب کوئی باقی نہیں ہے خیالوں سے نکل جاؤ خدا را !!
6
23
245
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
جس کو سجدہ نہیں کیا ہم نے اُس نے کافر سمجھ لیا ہم کو
4
28
236
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
حاسد نہ کہہ مجھے ، تو قاصد یہ بتا وہ رقیب میرے رفیق کےکتنا قریب تھا؟
6
33
245
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
اس ادا سے بھی ہوں میں آشنا، تجھے اتنا جس پہ غرور ہے میں جیوں گا تیرے بغیر بھی، مجھے زندگی کا شعور ہے #قتیل_شفائی
6
37
240
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آگئے پھر اسکے بعد رات بڑی دیر تک رہی
6
18
240
@abc_11223
شعر و سخن
3 years
میرے لئے تو یہ بھی اذیت کی بات تھی تجھ کو بھی دل کا حال سنانا پڑا مجھے
4
20
244
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا میں کیا کروں, کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے
8
25
243
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
تھکن نہیں ہے کٹھن راستوں پہ چلنے کی بچھڑنے والوں کے دُکھ نے بہت نڈھال کیا #فاطمہ_حسن
5
42
242
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
پھر یوں ہوا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
Tweet media one
189
12
230
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
آساں نہیں تھا تجھ سے جدائی کا فیصلہ پر مستقل وصال کی وحشت عجیب تھی ملنے کی آرزو ، نہ بچھڑنے کا کچھ ملال ہم کو اس آدمی سے محبت عجیب تھی #ثمینہ_راجا
6
41
242
@abc_11223
شعر و سخن
1 year
اتنا تو یاد رکھ مجھے جیسے کسی کتاب میں بیتے دنوں کے دوست کا اک خط پڑا ہوا ملے رنگ اُڑا اُڑا سا ہو لیکن وہ اجنبی نہ ہو
3
45
232
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
یارِ مَن ستمگـــــر بھی، یارِ مَن مسیحـــــا بھی ....
5
30
224
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
کتنا مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارہ کرنا زندگی ہم تو چلو مان گئے سہہ بھی گئے ایسا برتاو نہ کسی سے دوبارہ کرنا #اختر_ملک
5
42
235
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
تینوں , جیون کہہ بیٹھا واں ویکھیں، کدھرے مار نہ دیویں #تجمل_کلیم
7
31
229
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
ہم ان کی آس میں عمریں گزار دیتے ہیں وہ معجزے جو کبھی رونما نہیں ہوتے
2
23
231
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
وہ تو باتیں نہیں سمجھ پاتا دکھ تو پھر بے زبان ہوتے ہیں
5
30
236
@abc_11223
شعر و سخن
2 years
تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تری کیا ہر شخص مرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا
4
28
231
@abc_11223
شعر و سخن
1 year
اُنکو ناموس بھی، عزت بھی، پذیرائی بھی مُجھ کو مُیسّر نہیں رونے کو تنہائی بھی اپنے ہی حال پہ ہنسنا ، کبھی ہنس کے رونا میں بیک وقت تماشا بھی ، تماشائی بھی
10
34
220