عالَمِ تَنْہائی Profile Banner
عالَمِ تَنْہائی Profile
عالَمِ تَنْہائی

@aalam_e_tanhai

1,521
Followers
1,842
Following
55
Media
270
Statuses

Deep lines to touch the hearts 💕

Joined January 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
4 months
دِلوں کو صاف سُتھرا رکھا کرو اللّٰه تعالیٰ نے اِسے اپنے لیے چُنا ہے...🫀🌸♥️
5
0
12
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
اے اللّٰہ ہم پے رحم فرما ۔ آمین
Tweet media one
2
1
7
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
4 months
اللّٰہ پاک ہم سب کو نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔۔ آمین
Tweet media one
2
0
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
4 months
" کہ ؛ ایک دِن آئے گا ، ہم بھی داستان ہو جائیں گے! ۔ " 💔🙂
5
0
8
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
4 months
First Ramzan without exam pressure 🥰🥰🥰 But academic pressure 😐😐😐😐😐
3
0
8
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
شب بخیر ❤️
1
1
6
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
جُھوٹ کہتے ہیں ، کہ آواز لگا سکتا ہے ڈوبنے والا ، فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے اور پھر چھوڑ گیا ، وہ جو کہا کرتا تھا کون بدبخت ، تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے💔
Tweet media one
0
0
8
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
اللّٰہ پاک ہمیں اپنے دلوں کو صاف رکھنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
Tweet media one
4
1
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
4 months
وہ تیری گلی کے تیور وہ نظر نظر پہ پہرے وہ میرا کسی بہانے تجھے دیکھتے گزرنا
1
0
7
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
1
0
6
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
_زندگی کے خسارے سبھی کے لیے ایک جیسے ہی ہوتے ہیں ان میں کمی بیشی ناپنے کا کوئی پیمانہ نہیں۔ دکھ کی کوئی مقدار نہیں ہوتی اس کا بس احساس ہوتا ہے اور یہ احساس ہی انسان کو غمگین کیے رکھتا ہے-💜 #RIPPoonamPandey #PakistanEconomy #Elections2024
1
0
7
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
عشق کرنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں جاگتی آنکھوں کے کچھ خواب ہوا کرتے ہیں ہر کوئی روکے دکھا دے یہ ضروری تو نہیں خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں
Tweet media one
3
1
6
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
کیسے ہیں آپ سب لوگ؟🥰🥰
6
0
7
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
4 months
سنو یہ چند لمحے ہیں ! محبت سے بسر کر لو !! عین ممکن ہے ، ہوا کے دوش پر ایک دن !! تمہیں پیغام یہ آئے ، وہ جن کے جان تھے نا تم !! وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں ____!!🙂💔
3
0
6
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
4 months
Tweet media one
2
0
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
جس کی اک جھلک دیکھے سارے دن کی تھکن اترے میں ایسے ہمسفر پہ بار بار صدقے. 😍😍😍😍
1
0
6
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
Tweet media one
2
1
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
4 months
بولنا سب کو آتا ہے__ بسس کسی کا دماغ بولتا ہے__ کسی کا اخلاق بولتا ہے__ اور کسی کی زبان بولتی ہے___!!
3
0
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
چند یادیں جو اُداسی کا سبب بنتی ہیں ایک قصہ ہے جو ہر شام رُلا دیتا ہے 😑😑😑
0
1
4
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
4 months
اللّٰہ پاک ہم سب کو نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤️
0
0
6
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
مُحبت اور مُحبت میں جُستُجو__!! آدم کی طرف سے مِیراث ہے__!! جاناں__!! میں محسوس کرتا ہوں کہ __!! شاید تُمہیں بھی میری پسلی سے تخلیق کیا گیا ہے ___!!🌸
1
1
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
قسمت سے بھی_________ لڑ جاتے ہم اگر تم نے________ساتھ نہ چھوڑا ہوتا💔🥀🙂 #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #poetry
2
0
6
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
Tweet media one
1
0
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
دنیا میں اور کچھ بھی ملے یا نہیں ملے 🎴 من چاہا شخص زندگی میں لازمی ملے۔۔!!!🌸
Tweet media one
3
0
6
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
*خاموشی ... ہمیشہ رضامندی ہی نہیـــــــــں ہوتی ... کبھی یہ مایوسی کی علامت ... کبھی یہ گرنے کی نشانی ... اور کبھی امید ٹوٹنے کی علامت بھی ہوتی ہے .........!!!* #poetrycommunity #GrandeFratello #THETORTUEDPOETSDEPARTMENT
0
0
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
کچھ خواب ہیں جن کو لکھنا ہے تعبیر کی صورت دینی ہے کچھ لوگ ہیں اجڑے دل والے جنہیں اپنی محبت دینی ہے کچھ پھول ہیں جن کو چننا ہے اور ہار کی صورت دینی ہے کچھ اپنی نیند بھی باقی ہے جیسے بانٹنا ہے کچھ لوگوں میں ان کو بھی راحت دینی ہے اے عمر رواں آہستہ چل ابھی خاصہ قرض چکانا ہے !🥀
1
0
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
4 months
سنو یہ چند لمحے ہیں ! محبت سے بسر کر لو !! عین ممکن ہے ، ہوا کے دوش پر ایک دن !! تمہیں پیغام یہ آئے ، وہ جن کے جان تھے نا تم !! وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں ____!!🙂💔
1
0
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
صبح بخیر ❤️🌞🥰
1
0
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
4 months
بےشک اللّٰہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ❤️
Tweet media one
2
0
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
اللّٰہ سے مانگو اللّٰہ آپ کو ہر چیز سے نوازے گا🥰🥰 #AllahuAkbar #GoodMorningEveryone #BoycottRipCurl
Tweet media one
1
0
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
صبح بخیر 😍
2
0
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
4 months
صبح بخیر ❤️
1
0
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
Tweet media one
2
0
4
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
Tweet media one
3
0
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
Tweet media one
0
0
4
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
Tweet media one
1
0
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
تم ان کی فرقت کا پوچھتے ہو میرے آنسوٶں نے ساتھ چھوڑ دیا میرا
2
0
4
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
یہ ترے خط تری خوشبو یہ تیرے خواب خیال متاعِ جاں ہیں ترے قول اور قسم کی طرح گذشتہ سال انہیں میں نے گن کے رکھا تھا کسی غریب کی جوڑی ہوئی رقم کی طرح #poetry #poetrylover #Poetryinurdu #sadpoetry #poet #thepoetrysociety #baberazamthegoat #imrankhan #pakistanzindabad #urdupoetry
Tweet media one
1
0
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
مرا خیال بھی رکھا ہوا ہے کونے میں بڑے حساب سے دنیا نبھا رہا ہے وہ🍁
2
0
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
شعر کسی کے ہِجر میں کہنا حرفِ وصال کسی سے ہم بھی کیا ہیں دھیان کسی کا، سوال کسی سے ساری متاعِ ہستی اپنی خواب و خیال تو ہیں وہ بھی خواب کسی سے، مانگے خیال کسی سے
Tweet media one
0
0
4
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱* *یاد رکھیں معافی کے حقدار بھی* *غلطی کرنے والے ہوتے ہیں* *چالاکی کرنے والے نہیں* #السعودية_تايلاند #RepublicDay2024
1
0
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
سُنا ہے' آدمی مر سکتا ہے' بچھڑتے ہوئے ہمارا ہاتھ چُھوؤ ' سرد ہے ؟ نہیں ہے نا سُنا ہے ہجر میں چہروں پہ دھول اڑتی ہے ہمارے رخ پہ کہِیں گرد ہے ؟ نہیں ہے نا..🖤 #poetry #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
1
0
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
Tweet media one
1
0
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
Tweet media one
2
0
4
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
ہمارے تعلقات اور ہم لوگ...!! اِنٹرنیٹ اور موبائل نمبرز کے محتاج ہیں...!! جِس دِن یہ دونوں آف ہُوئے...!! ہم سب ایک دُوسرے کو کھو دیں گے...🙂🖤
1
0
5
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
Tweet media one
1
0
4
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
How are you guys? ☺️😊
0
0
4
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
سینے پہ کب سے ہاتھ ہے اور ہٹ نہیں رہا.!! میں ہجر کاٹتا ہوں مگر کٹ نہیں رہا_!! بالوں میں آ گئی ہے سفیدی اور ایک تُو.!! ایسا بسا ہے دل میں ذرا گھٹ نہیں رہا.!! اتنا بھی میری ذات پہ تُو بد گماں نہ ہو.!! میں پڑھ رہا ہوں یار تُجھے رٹ نہیں رہا.!! #poetrylovers
1
0
4
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
4 months
کیا صدام حسین زندہ ہے؟ #saddamhussain
0
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
*"__اسے کہنا کہ عشق حقیقی ہو یا عشق مجازی ، دونوں میں شرک کی گنجائش نہیں ہوتی...!!😕💔🥀*
2
0
4
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
ویسے انمول ہیں کئی پتھر تیرے دل کا مگر جواب نہیں 😑😑😑😑 #ibes #الاردن_كوريا_الجنوبية
0
0
4
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
Tweet media one
2
0
4
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔
2
0
4
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
کھیلا میرے خلوص سے لوگوں نے اس قدر لہجے میں شوخیوں کی جگہ سوز رہ گیا ہر شخص ہی مفاد سے وابستہ ہے یہاں ہر ربط دل نشین، سبق آموز رہ گیا #poetry #poetrylover #poetrycommunity #Poetryinurdu #sadpoetry #poet #thepoetrysociety #baberazamthegoat #imrankhan #pakistanzindabad #urdupoetry
Tweet media one
1
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
صبح بخیر ❤️
3
0
4
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
صبح بخیر ❤️🌞
1
0
4
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
2
0
2
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
اللّٰہ پاک ہم سب کی دعاؤں کو قبول کریں ۔آمین #ALLAHUEKBER #الاتحاد_الطايي
Tweet media one
0
0
4
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
0
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
*اگر ہم کسی کا بھلا نہیں کر سکتے تو کم از کم اتنا ضرور خیال رکھیں کہ اپنے ہاتھ اور زبان کے عمل سے کسی کو تکلیف بھی نہ پہنچائیں✨💯*
2
0
4
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
خدا کرے وہ لمحےکبهی ختم نہ ہو جن لمحوں میں ہمارے والدین مسکراتے ہیں 🥰🍃 #poetry #poetrylover #poetrycommunity #Poetryinurdu #sadpoetry #poet #thepoetrysociety #poetryday #baberazamthegoat #imrankhan #pakistanzindabad #UrduPoetry
Tweet media one
1
0
4
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
اگر کوئی تم سے ناراض ہو اور اسے غرور ہے کے تم اسے منا لو گے تو اس کا غرور کبھی ٹوٹنے مت دینا 😍 #poetrylovers #Rawalpindi #8 فروری8_عوامی_ریفرنڈم
2
0
4
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
4 months
زندگی میں کچھ راستے صبر کے ہوتے ہیں اور کچھ راستے سبق کے ۔۔۔۔۔
0
0
4
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
_میں نے مناسب ہی نہیں سمجھا پیروں فقیروں تک رسائی اب محبوب بھی قدموں میں لاؤں تو مر نہ جاؤں."😖💔_ #RepublicDay2024 #23point5 #BiharPolitics
0
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
نہ گلہ رہا ، نہ گمان رہا ، نہ گزارشیں ، نہ گفتگو😊
2
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
Tweet media one
2
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ اللہ پاک سب کے والدین کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین 🥰🥹 #StarAcademyleLive #Parents #maaa #mother #father
2
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
صبح بخیر ❤️
0
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
جس بندے سے اللہ تعالی بھلاٸی خیر کا ارادہ کرتا ہے تو اسے دین کا فہم عطا کر دیتا ہے حق اور سچ کی تمیز عطا کر دیتا ہے شرک اور توحید کا فرق نمایاں کر دیتا ہے سنت اور بدعت کی اسے تمیزآجاتی ہے #poetry #poetrylover #poetrycommunity #Poetryinurdu #sadpoetry #poet #thepoetrysociety
Tweet media one
2
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
Tweet media one
0
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔
1
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
Account ki limit porii hoi v ha.. Jb b limit khtm ho gi sb ko follow back kr diya jai ga😍😍😍..
1
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
اور پھر یکطرفہ محبت کرنے والوں میں تو ظرف ہی بڑا ہوتا ہے وہ عام لوگوں کی طرح تقاضے نہیں کرتے بس جو ملے چپ چاپ سہہ لیتے ہیں ..🕊🥀 #poetry #deprem #BoycottRipCurl
2
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
عرب کہا کرتے تھے کہ اپنا دل مجھے تھما دو ملاقات جب مرضی کر لینا یعنی تعلق میں اخلاصِ قلب معتبر ہے کثرتِ ملاقات نہیں___!!🌸♥️
0
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
یہ کیسا تھا؟ #IAmNottalkingtoyou
1
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
*اگر ہم کسی کا بھلا نہیں کر سکتے تو کم از کم اتنا ضرور خیال رکھیں کہ اپنے ہاتھ اور زبان کے عمل سے کسی کو تکلیف بھی نہ پہنچائیں✨💯* #poetry #poem #poets
1
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا جب تم کوئی چیز مانگو تو صرف اللہ سے مانگو جب تو مدد چاہو تو صرف اللہ سے مدد طلب کرو ... #poetry #poetrylover #poetrycommunity #Poetryinurdu #sadpoetry #poet #thepoetrysociety #poetryday #baberazamthegoat #imrankhan #pakistanzindabad
Tweet media one
1
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
دعائیں یاد تھی جتنی وہ ساری پھونک لی خود پر مگر پھر بھی میرے دل میں سکوں داخل نہیں ہوتا..! تمھیں ہجرت ہی کرنی تھی تو کچھ میرا بھی کر جاتے! کسی کو توڑ کر سنتے ہیں کچھ حاصل نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے سے کسی کی جان جائے تو مجھے فتویٰ یہ لینا ہے کیا وہ قاتل نہیں ہوتا؟ #ibes
Tweet media one
1
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
اگر لوگ اپنی ضرورت کے وقت ہی آپ کو یاد کرتے ہیں تو بُرا مت مانیے کیونکہ چراغ کی یاد تب ہی آتی ہے جب اندھیرا ہوتا ہے ❤
2
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
4 months
@kiswa_2022 🥰🥰🥰
0
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
خدا لکھنے پہ آئے تو لکھ بھی سکتا ہے میری "حیات" میں تا "حیات" تجھ کو ❤️ #poetry #poetrylover #poetrycommunity #Poetryinurdu #sadpoetry #poet #thepoetrysociety #poetryday #baberazamthegoat #imrankhan #pakistanzindabad #urdupoetry
Tweet media one
1
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
0
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
Tweet media one
1
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
505 followers complete... thanks all of you😍😍😍😍 #500followers
Tweet media one
2
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
دلکش حسین خلوت نے گھیرا ہے یوں مجھے اک دم جو آ کے ٹھہرا ہے میرے گماں میں تو مجھ کو خدا نے بخشی ہے ایسی نظر کے اب تجھ میں جہاں دکھتا ہے یا پھر جہاں میں تو #poetry #poetrylover #Poetryinurdu #sadpoetry #poetryday #baberazamthegoat #pakistanzindabad #ImranKhanofficial
Tweet media one
1
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
جُھوٹ کہتے ہیں ، کہ آواز لگا سکتا ہے ڈوبنے والا ، فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے اور پھر چھوڑ گیا ، وہ جو کہا کرتا تھا کون بدبخت ، تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے💔 #poetrylovers #sadpoetry #eyeloveyou #poetrycommunity #PoetArtist6thanniversary
Tweet media one
0
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
من پسند انسان کا کوئی متبادل یا بیک اپ نہیں ہوتا۔ نہ خواب خیالوں میں، نہ زمیں آسمانوں پر 🙂 #SinnerMedvedev #INDvsENG #INDvsENGTest #BabarAzam 𓃵
2
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
Tweet media one
2
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
1
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
شہر کی آب و ہوا ٹھیک نہیں اپنے گاؤں میں مجھے رہنا ہے مجھ کو جنت کی ہوا ملتی رہے ماں کے پاؤں میں مجھے رہنا ہے❤️ #poetry #poetrylover #poetrycommunity #Poetryinurdu #sadpoetry #poet #thepoetrysociety #poetryday #baberazamthegoat #imrankhan #PakistanZindabad
Tweet media one
1
0
3
@aalam_e_tanhai
عالَمِ تَنْہائی
5 months
درد کرتے ہیں سرِ شام تلاوت میری میں ترا سوگ مناتے ہوئے گھر جاتا ہوں رات ہوتے ہی مجھے نیند پکڑ لیتی ہے آنکھ لگتے ہی ترے ہجر میں مر جاتا ہوں🖤 #eyeloveyou #poetry #poetrylovers @PoetryRise #poetrycommunity
Tweet media one
0
0
3