Sumaira Rani Profile Banner
Sumaira Rani Profile
Sumaira Rani

@aainGhain

6,423
Followers
5,057
Following
437
Media
10,972
Statuses

Mphil scholar 📖 || Social media activits📲°|| Alhamdulillah for Everything 😇|| حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ○🥰💯

Bahrain Arab Emirates
Joined September 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@aainGhain
Sumaira Rani
28 days
' بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ' "اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ " ' ارشاد باری تعالیٰ '
Tweet media one
20
0
31
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
مرشد عمران خان کو شدید بخار ہے جس کی وجہ سے طبعیت ناساز ہے اللّٰہ تعالٰی جلد از جلد شفا کاملہ عطاء فرمائے امین ❤️🤲
18
38
216
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
آخر کار گورنر پنجاب نے شکست تسلیم کیا معافی نامہ جاری اسپیکر سبطین خان سرخرو اور سناؤں پٹواریوں ؟👈🤣
5
42
200
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
جس دور میں جینا مُشکل ہو اُس دور میں جینا لازم ہے 🔥🔥
Tweet media one
3
43
192
@aainGhain
Sumaira Rani
1 year
سیکیورٹی چیف زمان پارک میں 💥
Tweet media one
2
25
203
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
پرویز الہی نے اسمبلی توڑ دی لیکن آواز نہیں آئی۔ غاریدہ فاروقی۔🤣
10
32
197
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
اللہ کرے کہ جلد اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔
Tweet media one
60
33
180
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
بغیر کسی لالچ کے سوشل میڈیا پر دن رات کپتان کو سپورٹ کرنے والوں کو میری طرف سے محبت بھرا سلام✌️
29
30
190
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
اگلے جمعہ اسمبلی تحلیل ہو جائے گی🔥🔥
6
19
182
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
السلام علیکم صبح بخیر
64
5
165
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
Gareeda Farooqi Right Now: #تھپڑ_شریف
Tweet media one
10
70
183
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
اگر کسی نے جنرل باجوہ کیخلاف بات کی تو سب سے پہلے میں بولوں گا۔ انکل پرویز الہی 😌😌
Tweet media one
20
34
162
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
ترکی کا سپہ سالار ترکی کے صدر کے سامنے احکامات لینے کے لئے باادب کھڑا انتظار کررہا ہے اسی لیے تو ترکی ترقی کررہا ہے
Tweet media one
3
50
171
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
رجیم چینج کے بعد پچھلے 8 ماہ میں کوئی انویسٹر پاکستان نہیں آیا صرف اشتہاری واپس آ رہے ہیں😑😑🤣
4
40
167
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
اللہ خیر کرے ایسا ہو جائے
Tweet media one
3
24
161
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
ایک زمین گرم کرتا ھے دوسرا کپڑے بیچتا ھے تیسرا آسمان سے سیلاب گراتا ھے یااللہ یہ کیسے لوگ قوم پر مسلط ہوگئے ہیں 😔😔😔
14
35
158
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
پنجاب حکومت نے صحت کارڈ میں کینسر کا مفت علاج شامل کر دیا 👏
4
17
159
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
آج غلطی سے پنکھے کا بٹن دب گیا سب ایسے دیکھنے لگے جیسے میرا تعلق ن لیگ سے ہو 😂😂😂🙈
10
19
153
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
جب تک عمران خان پرویز الٰہی کے بیان پر خاموش ہے ہم بھی خاموش ہیں جس دن مرشد نے اشارہ دیا اس دن اندر گھس کر پھٹیں گے 🔥
8
32
159
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
بہت مشکل ھوگیا ھےگزر بسر،بجلی کے بل،کرایہ،راشن،تعلیمی اخراجات، اللہ پاک سفید پوش گھرانوں کی غیب سے مدد فرمائے۔🙏
22
31
156
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
جیت عمران خان کی ہوگی تعداد مکمل ہونے پہ وکٹری کا نشان شکریہ پاکستاُن
Tweet media one
3
26
149
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
Tweet media one
0
40
135
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
میں عمران خان کی سپورٹر ہوں جعلی آڈیوز سے عمران خان کیلئے میرے دل محبت کم نہیں ہوگی❤️
7
27
135
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
کپتان تو چمکے گا ہر بار نئے سورج کی طرح جلنے والوں سے کہو وَتَعِّزُ مَنْ تَشاٰءْ وَتَذِّلُ مَنْ تَشَاٰءْ #بغل_بچے
2
39
130
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
آٹا بھی ملے گا لنگر خانے اور کارخانے بھی چلیں گے، امن بھی ہو گا اور خودمختاری بھی ہو گی۔ شلوار قمیض والا پھر آرہا ہے ان شاء اللہ
16
35
129
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
یہ ناشکر قوم شہباز شریف جیسے عظیم لیڈر کی قدر نہیں کر رہی یا اللّه تو اس قوم کو شہباز شریف جیسے عظیم لیڈر سے محروم فرما آمین😭
19
11
134
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
حج کرنے پر نام کے ساتھ حاجی تو لکھتے ہو۔۔۔ حرام کھانے پر نام کے ساتھ حرامی کیوں نہیں لکھتے؟؟؟
8
22
126
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
صدر علوی زمان پارک پہنچ گے
Tweet media one
0
17
126
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
مونس الٰہی زمان پارک میں خان کو صفائیاں دینے پہنچ چکا ہے کہتا ہے خان جی میرا ابا چبل ہو گیا، تسی اگنور کرو
Tweet media one
4
9
123
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی کروائیں تو گورنر کا نوٹیفیکیشن معطل کرکے وزیراعلی اور انکی کابینہ بحال کرسکتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ
5
12
122
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
عمران خان کل اپنی قوم سے ختاب کریں گے😍🥰
6
11
119
@aainGhain
Sumaira Rani
1 year
عمران خان چل کر کمرہ عدالت میں پیش ہو رہے ہیں. پاکستان کا دلیر بیٹا ❤️✊🏽
Tweet media one
2
17
119
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
بریکنگ نیوز 😂 حمزہ شہباز کی طرف سے نگران وزیر اعلیٰ کے لئے اختر لاوا اور اللّه رکھا پیپسی کے نام لسٹ میں شامل۔جیو نیوز
6
29
121
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
پی ٹی آئی دو تہائی اکثریت سے جیتے گی۔ ان شاء اللہ ٗعمران خان۔
10
14
115
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
ہمیں جِینا نہیں آتا اِن کے بغیر یا اِلٰہی' ہماری ماؤں کی عُمریں دراز کر ♥️ آمین ✨.
16
14
118
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
عمران خان وزیراعظم بنے گا تو آٹا بھی ملے گ غریبوں یتیموں مسکینوں اور لاچاروں کےلیے لنگر خانے بھی چلیں گے اور امن بھی ہو گا انشاء اللہ 🖤✌️
8
15
117
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
تلاش گمشده نام-عمر عطا بندیال والد-فتخ خان بندیال عہدہ: چیف جسٹس آف پاکستان جسکو ملے تربیلا ڈیم میں پھینک دے.... شکریہ #justice
8
44
117
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر، مجھے ان صفوں میں تلاش کر!
Tweet media one
2
26
118
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
السلام علیکم صبح بخیر
41
5
112
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
یوم وفات 29 دسمبر 1985 ---! شوکت خانم ایک عظیم لیڈر کی عظیم ماں 💞 آللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے 🌹 آمین
Tweet media one
11
15
112
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
لوگوں کی اولاد گندی نکلتی ہے مونس کا ابا گندا نکل آیا ہے 😂
9
12
113
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
پاکستان کےحالات دیکھ کر پریشانی ضرور ہے مگر مایوسی نہیں ہے کیونکہ اُمید ہے کہ خان صاحب واپس آکر سب ٹھیک کرے گا۔
4
15
116
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
پنجاب اسمبلی کا ایوان عمران خان زندہ باد۔۔۔۔ آئی آئی۔۔ پی ٹی آئی کے نعروں سے گونج اٹھا
1
16
110
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
بریکنگ نیوز سینیٹر اعظم سواتی کی رہا کر دیا گیا۔✌️
Tweet media one
2
14
110
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
غریدہ نے سرف پی لیا☻️🐒
10
11
108
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
آخر کار ہمارا تونسہ شریف بھی ضلع بن گیا😍✌️ شکریہ عثمان بزدار 🔥🥳❤️ @UsmanAKBuzdar
Tweet media one
3
6
108
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
کوئی رہ تو نہیں گیا جس کو ہم نے سیدھا نہیں کیا ہے ۔ 🔥💪😜 پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم
5
16
113
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
السلام علیکم صبح بخیر
7
13
103
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی تحلیل روکنے کی درخواست خارج کر دی 🔥
0
14
105
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
ان شاءاللہ بہت جلد یہ خبر آپ لوگوں کو سننے کو ملے گی۔ 💝
Tweet media one
6
22
109
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
پرویز الٰہی کی مثال اس عورت کی ہے جو شوہر سے طلاق لینا بھی نہیں چاہتی اور پرانے محبوب سے رشتہ توڑنا بھی نہیں چاہتی ۔۔😜
Tweet media one
5
11
106
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
اتنی ٹھنڈ ہے پتہ نہیں محترم چیف صاحب رضائی سے نکلے ہوں گے کہ نہیں۔۔۔
6
16
99
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
جب عمران خان عینک لگاتے ہے تو سمجھ جایا کرے کہ PDM کی کتے والی ہونے والی ہے
Tweet media one
3
12
103
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
اگر عمران خان غلط ہے۔اور یہ سب ٹھیک ہیں تو یہ لوگ عمران خان سے پہلے ایک دوسرے کیخلاف کیوں تھے؟ پٹواریوں جواب دو
3
21
102
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
اگر آپکے گھر گیس نہیں آرہی تو مطالعہ پاکستان کی کتاب سے کنکشن لے لیں کیونکہ وہاں گیس کے بڑے بڑے ذخائر موجود ہی۔
4
16
101
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
پہلے زندگی کی ضمانت مانگی جاتی تھی اب اسمبلی کی ضمانت مانگی جارہی ہے ۔!!
3
12
101
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
نجم سیٹھی کو PCB کا چئیرمین لگا دیا یہ بھی ہونا باقی تھا😑
5
8
97
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
8ماہ کی تحقیق کے بعد ثابت ہوا لوگ مہنگائی پر نہیں بلکہ بغض عمران میں بھونکا کرتے تھے
0
21
103
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
السلام علیکم صبح بخیر
24
3
99
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
آج کل گھڑی پر پوسٹیں نہیں آ رہی کیوں کہ سارے پٹواری آٹے کی لائنوں میں لگے ہوئے ہیں 🤣
3
19
102
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
اسپیکر استعفے منظور کرنے سے ایسا ڈر رہا ہے جیسے اراکین اسمبلی نہیں اس کی بہن کو چھوڑ کر جائیں گے ۔
1
15
100
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
"-پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں بینک کے بعد مح��وظ جگہ شلوار والی جیب سمجھی جاتی ہے. 🤣🤣🤣
14
13
98
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
قائد اعظم کے بعد سب سے زیادہ پیار عمران خان کو ملا ہے 🔥
4
7
101
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
عثمان بزدار نہیں تو کوئی نہیں ، پنجاب اسمبلی تحلیل 😀
1
16
100
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
ملنگ آدمی ہے ہمارا پیارا مرشد ❤️
Tweet media one
1
14
95
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
قاسم شاہ نے احساس کمتری پر لیکچر دے دے کر کروڑوں کماۓ اور خود احساس کمتری سے بچنے کےلیے ہئیر ٹرانسپلانٹ کرا لیا😂
2
24
100
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
السلام علیکم صبح بخیر
28
1
91
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
ماشاءاللہ اللہ کریم عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے صحت و تندرستی والی لمبی زندگی دے آمین
Tweet media one
5
10
96
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
پنجاب اسمبلی اور وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کوئ فیصل آباد کا پلاٹ نہیں ہے جس پر رانا ثنااللہ قبضہ کر لے گا۔ فواد چوہدری
0
21
96
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
پروردگار اپنے غیبی طاقت سے پاکستانیوں کی ایسی کھوپڑی گھوما کہ انے والے انتخابات میں چور مفاد پرست ملک کے غداروں کو ہمیشہ کےلئے دفن کرے
5
12
97
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
مسکرائے اور کہا میں تو جنرل ر باجوہ کو معاف کردونگا مگر تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔ عمران خان
1
11
94
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
سورس ۔۔۔ چوہدری پرویز الہی نے تحریری یقین دہانی کی حامی بھر لی۔ عمران خان نے تحریری یقین دہانی پر انکار کردیا۔
3
16
92
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
سردی اتنی ہے کہ اب تو منہ بھی نواز شریف بن گیا ہے ،رضاہی سے منہ نکالتے ہی منہ کہتا ہے مجھے کیوں نکالا 🤣🤣🤣
5
13
93
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
دیر آمد درست آمد ۔
Tweet media one
3
15
101
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
عمران خان کچھ دیر بعد تیاریاں مکمل😍🥰🥳
Tweet media one
2
7
97
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
Happy birthday #QuaidEAzam , May you always shine in my purse.😂
Tweet media one
12
6
96
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
کل اسمبلی توڑنے کی کارروائی کا اغاز ہوگا فواد چودھری 🔥🔥
0
9
95
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
کپتان کے سپاہی فرخ حبیب کو سلام
1
14
91
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
سپریم کورٹ سے پھر کہتا ہوں انصاف دیں ورنہ عوام انصاف کرنے کے موڈ میں ہیں مرشد کا یارکر
2
11
91
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
مطالعہ پاکستان کےمطابق پاکستان گندم پیدا کرنےوالا ساتواں بڑاملک ہے مگر آٹا خریدنے کیلئےاستاد اور شاگرد دونوں لائن میں لگے ہوتے ہیں 😂😂☻️
3
16
89
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
کرپشن دا پاوا نوازا پین یاوا 🤣🤣
Tweet media one
4
22
93
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
ڈالر 245 روپے ۔ پیاز 250 روپے کلو اس دفعہ ڈالر کو بھی ٹکر کے پیاز ملیں ہیں 🤣
8
14
94
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
اچھا ہر بری چیز کا نام ن سے کیوں شروع ہوتا ہے جیسے کہ نفرت ناجائز ناپاک نقصان نمرود نمک حرام ن لیگ نواز شریف...🙄😐
5
14
94
@aainGhain
Sumaira Rani
1 year
سمجھ نہیں آ رہی کون سا فرائن پین لے کر جیل جائیں😇
Tweet media one
4
21
92
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو ان کا حساب ہوگا 😢
7
9
88
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
چکن 550 روپے کلو خریدنے سے بہتر ہے کہ بندہ 500 روپے پٹواریوں کو دے کر محلے سے چار مرغیاں اٹھوا لے وہ بھی دیسی🤪😁
4
11
90
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
ن لیگ کے 6 ایم پی ایز کا پی ٹی آئی سے رابطہ، ٹکٹ کے بدلے عدم اعتماد پر ساتھ دینے کا وعدہ 🔥
1
12
91
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
ہمارا مقابلہ بے غیرتی کے ان پہاڑوں سے ہےجن کو بیس کلو آٹا 1100 میں مہنگا اور 2700 میں سستا لگتا ہے !
3
17
82
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
فضل الرحمان صاحب سردی بہت ہے تھوڑا زمین گرم نہیں کرنا
5
8
89
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
پاکستان کا ترازو چوری ہوگیا ہے
7
8
86
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
"ماں کے پیٹ سے کوئی بھی اس دنیا میں ذلیل ہونے کیلیے نہیں آتا.. 😁 اس کیلیے باقاعدہ ن لیگ جوائن کرنا پڑتی ہے😂🤣🤣
5
13
87
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
گریڈ سولہ سے اوپر تمام سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کئیے جائیں۔آئی ایم ایف شالا تہاڈے بچے جیون آئی ایم ایف والیو ھم تو یہ کروا نہیں سکتے تھے
2
22
87
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
ہمارے شہر اور گردونواح میں بھی آسمان سے ہلکا ہلکا سیلاب گر رہا ہے اور سردی سے کانپییں ٹانگ رہی ہیں 🤣🤣🤣😂😂
6
11
86
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
گیدڑ لندن میں دبكا بیٹھا ہے۔ لیڈر نے زخمی حالت میں بھی چوروں کو تگنی کا ناچ نچا رکھا ہے 🔥 🔥💪💪
1
12
89
@aainGhain
Sumaira Rani
1 year
رب دیاں راکھاں مرشد❤️
Tweet media one
0
16
84
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
صبح بخیر السلام علیکم
17
0
90
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
نگران وزیر اعلی کون بنے گا؟
9
11
83
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
🚨 بریکنگ نیوز۔ 🚨 مذہبی منافرت پھیلانے پر وقار ستی اور دیگر ن لیگی رہنماؤں کو جے آئ ٹی نے تحقیقات کیلئے بلایا ہے اگر وہ پیش نہیں ہوۓ تو انہیں گرفتار کیا جاۓ گا 🔥 عمر سرفراز چیمہ
2
13
86
@aainGhain
Sumaira Rani
1 year
خوشخبری 🔥 الحمدللہ شیخ رشید کی ضمانت منظو ر🇧🇫
2
5
89
@aainGhain
Sumaira Rani
2 years
جب سے عدالت نے توشہ خانہ کا پرانا ریکارڈ مانگا ہے گھڑی کی ٹک ٹک سنائی نہیں دے رہی۔ کمپنی خاموش کیوں ہے؟
2
11
84