‏عائلہ🖤 Profile Banner
‏عائلہ🖤 Profile
‏عائلہ🖤

@aaila789

10,142
Followers
5,477
Following
1,297
Media
49,903
Statuses

نہ گلے رہے نہ گماں رہے نہ گزارشیں نہ گفتگو 🇵🇰🇦🇪

Sharjah, United Arab Emirates
Joined March 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
میرے کانوں نے سُنا آپ کے بارے ميں بہت...!! میری آنکھوں پہ بھی تھوڑا سا کرم ہو جائے..!
Tweet media one
3
69
506
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
ممکن ہے ہمیں گاؤں بھی پہچان نہ پائے بچپن میں ہی ہم گھر سے کمانے نکل آئے
Tweet media one
6
66
409
@aaila789
‏عائلہ🖤
6 months
محبت دو احمقوں کے درمیان محض ایک غلط فہمی ہے۔۔
Tweet media one
188
45
381
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
روسی کہاوت: "خدا ہمیں ایسے آدمی سے بچائے جس نے صرف ایک کتاب پڑھی ہو۔"
Tweet media one
6
74
390
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
اسے سو لوگ میسر ہے رفاقت کے لئے وہ نہ ہونے کی اذیت کو کہاں سمجھے گا
Tweet media one
5
72
379
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
مَجبوریوں کے پھندے کُچھ اِیسے گلے پڑے کہ ہم اپنی ہی خواہشوں کے جَلاد بن گئے
Tweet media one
3
79
358
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
انسان کی زندگی کے بدترین وقتوں میں سب سے بُرا وقت جوانی کی غربت ہے۔
Tweet media one
9
58
357
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
ایک میڈیکل سٹور کے دروازے پر نماز کی دعوت کا منفرد انداز ماشاءاللہ
Tweet media one
3
49
326
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﺮﮮ. ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻃﻦ ﺑﮭﯽ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﺎ ﮨﻮ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
Tweet media one
2
62
331
@aaila789
‏عائلہ🖤
10 months
عُمر بھر حلقہ احباب بڑھایا میں نے اب یہ خواہش ھے کہ کوئی جاننے والا نہ ملے
Tweet media one
5
55
311
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
اک یونانی کہاوت ہے کہ ایک بیٹی اور ایک درخت دونوں کا گھر میں ہونا لازمی ہے کِیونکہ درخت ہمیشہ دُھوپ میں سایہ دیتا ہے اور بیٹی ہمیشہ درد میں ساتھ دیتی ہے
Tweet media one
6
72
296
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
وقت کا حکیم تھا جس نے ایجاد کی چائے دودھ پانی میں غموں کا علاج رکھا ہے
Tweet media one
2
49
288
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
یہ سوچ کر میں عمر کی اونچائیاں چڑھا شاید یہاں شاید یہاں... شاید یہاں ہو تم
Tweet media one
6
69
286
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
کندھے پر رکھی جانے والی ہر چیز بھاری ہوتی ہے سوائے محبوب کے سر کے ❤️
Tweet media one
8
43
283
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
کبھی بھول ساری عداوتیں ، نفرتیں کسی شام آ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی بات کر 🍂
Tweet media one
8
50
279
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
کھونا اور پانا محبت نہیں ہوتی محبت تو بس محبت ہوتی ہے ادب ہوتا ہے احترام ہوتا ہے.کسی کی پُکار پر، لبیک ہوتا ہے
Tweet media one
5
53
278
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا میں نے خود سے خود کو بچھڑتے دیکھا
Tweet media one
3
57
260
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
رشتوں میں سب سے بہتر رشتہ میرے نزدیک مخلصی کا رشتہ ہے یعنی کہ ذاتی مفاد سے ہٹ کر صرف اور صرف اپنائیت کا احساس ہونا
Tweet media one
2
59
270
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
بھیڑ اتنی ہے کہ ہر سمت ہزاروں چہرے حال ایسا ہے کہ ہر رخ سے اکیلا ہوں میں
Tweet media one
1
56
257
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
ﺍﻟﻔﺘﯿﮟ،ﺍﻟﺠﮭﻨﯿﮟ،ﺭﻧﺠﺸﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺗﮭﮑﺎﻭﭦ🥺 ﺑﺲ ﯾﻮﮞ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺖ ﮔﯿﺎ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ
Tweet media one
3
71
254
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
ہوس نے کر دیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انساں کو اخوت کا بیاں ہو جا، محبت کی زباں ہو جا علامہ اقبال
Tweet media one
2
33
257
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
کرم والوں کی بستی میں صدائیں دیں بہت ہم نے سبھی نے کھڑکیاں کھولیں کسی نے در نہیں کھولا
Tweet media one
4
53
237
@aaila789
‏عائلہ🖤
10 months
مسئلہ سمت ہے ، رفتار نہیں میرے دوست پنکھا الٹا چلے تو ، چھت کو ہوا دیتا ہے
Tweet media one
4
66
248
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
انسان کے کردار کا اندازہ صرف مسجد میں سجدوں سے نہیں ، بلکہ بازار میں تجارت ،دفتر میں ایمانداری اور لوگوں سے اس کے رویہ سے بھی لگایا جاتا ہے ! ❤️
Tweet media one
1
57
239
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
دنیا تمہاری ماں جیسی نہیں جو غصے میں آکر تم پہ چیخے اور دن کے آخر میں تمہارے لیے کھانا بھی لائے دنیا تمہیں بھوکا مرنے کیلیے چھوڑ دے گی۔۔💔
Tweet media one
3
57
241
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
مٹی کی مورتوں کا ہے میلہ لگا ہوا آنکھیں تلاش کرتی ہیں انسان کبھی کبھی
Tweet media one
2
40
232
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
پھر سے ایک بار دل کو توڑ میرے تجھ پہ کچھ اعتبار باقی ہے جون ایلیاء
Tweet media one
2
58
234
@aaila789
‏عائلہ🖤
10 months
اُس شدت فراق سے آتے ہو یاد____ تم جیسے کسی ضعیف کو بچپن کے چار دن
Tweet media one
7
43
235
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
پہلی بار خود کو نفسیات کے وارڈ میں بیٹھے دیکھ کر احساس ہوا کے تمہاری محبت مجھے کہاں لے آئی ہے🙂
Tweet media one
12
44
227
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
" ایک سہما ہوا پرندہ آ بیٹھا میرے ھاتھ پر مجھ پر واجب تھا اس کے لیے شجر بن جانا "
Tweet media one
1
32
227
@aaila789
‏عائلہ🖤
11 months
عشق میں مُبتلا شخص کے مُطابق۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کی کُل آبادی صرف ایک شخص ہے❤️
Tweet media one
6
56
232
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
دُنیا ایسے لوگوں سے بھر گئی ہے جِن کے دِل اپنوں کی وحشت کے سبب پھٹ چُکے ہیں.. 💔
Tweet media one
2
66
225
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
ہر وہ شخص جو آپ کو گلے لگاتا ھے.............! ضروری نہیں کہ وہ آپ سے محبت بھی کرتا ہو.!
Tweet media one
1
46
222
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
ہر آتے جاتے کی مانند ہمیں موسم نہ سمجھ ہم اک دور ہیں گزرے........ تو پلٹنے کے نہیں
Tweet media one
4
30
220
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
تمہیں یہ بھی کبھی خیال آیا ؟؟؟ راہ ____دیکھتا ہوگا کوئی...!
Tweet media one
0
37
219
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
میں گردِ سفر اوڑھ کے لوٹا ہوں تیری سَمت ورنہ میرے جیسے کبھی مُڑ کر نہیں آتے
Tweet media one
4
45
224
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
عُمر بھر لکھتے رہے پھر بھی وَرق سادہ رہا جانے کیا لفظ تھے جو ہم سے تحریر نہ ہوئے 🤞
Tweet media one
3
39
220
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 month
کیا پتہ ہم آخرت میں بھی نہ ملیں۔ یہاں ذات کا مسئلہ ہے وہاں درجات کا ہو۔۔۔🥀💔
Tweet media one
135
20
214
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
ﺍﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺷﺨﺺ ﺗُﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺿﺒﻂ ﮐﮩﺎﮞ ﭨﻮﭨﺘﺎ ہے
Tweet media one
5
52
216
@aaila789
‏عائلہ🖤
10 months
زندگی کی تلخیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے۔
Tweet media one
2
39
210
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
محبت میری آخری شرارت تھی..!! پھر یوں ہوا کے میں بچپن سے نکل آیا
Tweet media one
1
36
215
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
ڈُھونڈتا پِھرتا ہُوں اِک شہر تخّیُل میں تُجھے میرے پاس تیرے گھر کی نِشانی بھی نہیں..!!
Tweet media one
8
50
204
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
گلاب لمحوں کے مخمل پہ کھیلتے بچپن پلٹ کے آ میں تجھ سے شرارتیں مانگوں
Tweet media one
3
34
207
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
نظر انداز کرتے ہو شدت سے تم مجھے مار کیوں نہیں دیتے جون ایلیاء
Tweet media one
1
36
204
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
کوشش کرو جس چیز کیلئیے تم ترس رہے ہو دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے پھر چاہے وہ رشتے ہوں خوشیاں ہوں یا سکون ہو..!!
Tweet media one
2
44
207
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
"کتابوں کی صحبت کبھی مایوسیاں نہیں لاتی��"
Tweet media one
0
24
208
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
انسان ہو اور ظرف نہ ہو گویا کتاب ہو اور حرف نہ ہو۔
Tweet media one
3
29
200
@aaila789
‏عائلہ🖤
11 months
سب سے گہری دوستی وہ ہوتی ہے جو کم ملنے سے متاثر نہیں ہوتی۔♥️
Tweet media one
6
33
209
@aaila789
‏عائلہ🖤
21 days
بلاشبہ صبر کرنے والوں کو اُن کا اجر بے حساب انداز سے پورا کیا جائے گا🌼 السلام علیکم صبح بخیر 💐
201
16
213
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
خوبصورت تھا اس قدر کہ محسوس نہ ہوا کہ کب کیسے اور کہاں میرا بچپن چلا گیا
Tweet media one
3
37
208
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
زندگی وہ واحد پودا ہے جس کا بیج زمین کے اوپر، اور پھل زمین کے نیچے سے ملتا ہے۔
Tweet media one
0
26
205
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
تو میری خانہ بدوشی سے کہاں واقف ھے میں تو گھر بار اٹھاؤں گا , چلا جاؤں گا
Tweet media one
2
50
200
@aaila789
‏عائلہ🖤
7 months
"صرف دو ہی لوگ آپ کو سمجھیں گے، ایک جو آپ کی حالت سے گزرا ہو اور دوسرا جو آپ سے محبت کرتا ہو "
Tweet media one
49
26
197
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
خسارہ ھے ہر وہ چیز ہر وہ سہولت اور ہر وہ شخص جسکی قیمت اپکا ذہنی سکون ھے
Tweet media one
3
29
200
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
رشتے بنانے سے پہلے رشتوں کا تقدس سیکھیں باتیں بنانے کے لیے الفاظ تو بہت سارے ہیں کردار بنانے کے لیے اعمال درکار ہوتے ہیں
Tweet media one
0
54
195
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
ﮨﻢ ﺳﮯ "ﺗﮩﺬﯾﺐ" ﮐﺎ "ﺩﺍﻣﻦ" ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﺍ ﺟﺎﺗﺎ ﺩﺷﺖِ "ﻭﺣﺸﺖ" ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ "ﺁﺩﺍﺏ" ﻟﯿﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿں
Tweet media one
1
39
198
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 month
ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہے اس کا دل کتنا میلا اور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے۔۔۔🌿 السلام علیکم صبح بخیر 🤍
172
24
198
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
ایک تو تم خواب لیے پھرتے ہو گلیوں گلیوں میں اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ
Tweet media one
4
39
195
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
ہم اتنے پریشان تھـے کہ حالِ دل سوزاں ان کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے
Tweet media one
2
40
191
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
ایک لمحے کو میں سمجھا کہ تُو آیا ہے در پہ دستک کِسی بچے کی شرارت نِکلی
Tweet media one
4
38
191
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
زندگی دیکھ تیرے دیدہ تمسخر کی قسم ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا
Tweet media one
1
41
188
@aaila789
‏عائلہ🖤
6 months
لایا گیا مقامِ خود کُشی تک ہمیں ... پھر فتویٰ لگایا گیا خودکُشی حرام ھے __🖤
Tweet media one
26
35
194
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
ہمارا اگلا سفر دھوپ کا سہی لیکن تمھاری چھاؤں میں اب لوٹ کر نہیں آنا فضل گیلانی
Tweet media one
1
38
181
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
میں تمیں ڈھونڈنے یادوں کی کھلی راھوں پر خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ھوں
Tweet media one
5
29
192
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
"جب احباب و رشتہ دار ہماری بدبختی کی وجہ سے منہ موڑ لیتے ہیں اس وقت بھی یہ کتابیں ہمارا ساتھ نہیں چھوڑتیں۔ ہمارا حوصلہ بڑھاتی ہیں۔
Tweet media one
1
26
187
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
لفظوں کے ہیر پھیر کا دھندہ بھی خوب ہے جاہل ہمارے شہر میں _____ استاد ہو گئے
Tweet media one
5
44
183
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ بالکل بھی مت بنو۔۔۔۔،، کیونکہ ہوسکتا ہے آپ تو توبہ کرلو پر جسکو گناہ پر لگایا ہے وہ آپ کی آخرت کی تباہی کا سبب بن جاۓ۔۔
Tweet media one
1
33
177
@aaila789
‏عائلہ🖤
11 months
کبھی تو بدلیں گے یہ پل بھی اُداسیوں کے کبھی تو ہم کُن فیکون سے سرشار ہوں گے🖤
Tweet media one
3
25
180
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
بہت مجبور آنکھیں تھیں بہت بے ربط جملے تھے ضرورت کو بیان کرنے سے ایک مجبور قاصر تھا
Tweet media one
2
48
182
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم کہ تو نہیں تھا تیرے ساتھ ایک دینا تھی
Tweet media one
5
35
179
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
وہ مجھے یاد تو کرتا ہے مگر یوں جیسے گھر کا دروازہ کسی رات کھلا رہ جائے.
Tweet media one
2
38
176
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
جب آپ کسی کتاب پر نظر ڈالتے ہیں تو کسی دوسرے آدمی کی آواز سنائی دیتی ہے۔ ہو سکتا ہے وہ آدمی ہزاروں سال قبل فوت ہو چکا ہو۔ مطالعہ وقت کے فاصلوں میں سفر کرنے کا نام ہے.📚🖤
Tweet media one
3
25
170
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
اس لیے بھی لگائے ہیں اپنی زبان پر تالے میں نے بات کرنی ہے،تم نے روٹھ جانا ھے۔
Tweet media one
1
23
176
@aaila789
‏عائلہ🖤
10 months
تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تو نہیں💯
Tweet media one
7
28
175
@aaila789
‏عائلہ🖤
14 days
زندگی کے ہر لمحے میں شکرگزاری کی عادت ڈال کر، ہم اپنی زندگی کو زیادہ خوشگوار اور مطمئن بنا سکتے ہیں، اور اللہ کی رضا کو حاصل کر سکتے ہیں 🌸 اللہ آپ کے ہر قدم کو اپنی برکتوں سے نوازے اور دن کو خوشیوں سے بھر دے
168
11
181
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
میرے بعد کم از کم کسی عام شخص سے محبت مت کرنا۔مجھے شکست دینے کیلئے مجھ سے بہتر شخص کا انتخاب کرو، ۔ تا کہ مجھے یقین تو آئے کہ میں ہار گیا۔
Tweet media one
8
46
167
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
وابستہ تجھ سے ہو کر بھی ہم تیرے نہ ہوئے یہ وہ دکھ ہے جو کبھی ہم سے بھلایا نہ جائے گا
Tweet media one
0
37
168
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
حالات برے مگر رکھتا تھا نواب بناکر ہم غریب تھے یہ صرف میرا باپ جانتا تھا
Tweet media one
3
44
173
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 month
اور پھر لازم تو نہیں جو دل میں بستے ہوں وہ دل کی حال سے بھی واقف ہوں🌚✨ Good night
Tweet media one
48
15
170
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
Tweet media one
7
35
167
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
ایک ویرانہ ___ جہاں عمر گزاری میں نے تیری تصویر لگا دی ھے ، تو گھر لگتا ھے !! [راحت اندوری]
Tweet media one
0
31
167
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
پتہ ہےالفاظ بھی روتے ہیں، کبھی کبھی لیکن اِن کی سِسکیاں صرف لکھنے والا ہی سُن سکتا ہے پڑھنے والا نہیں
Tweet media one
8
17
165
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
ورق ورق پر تیری عبارت، تیری حکایت، تیرا فسانہ کتابِ ہستی جہاں سے کھولی تِری محبت کا باب نکلا
Tweet media one
4
35
160
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
ھم لاکھ یہ چاھیں کہ بھلا دیں اسے دل سے کچھ پیڑ مگر جڑ سے , اکھڑتے ھی نہیں ھیں
Tweet media one
2
35
164
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
دیکھو مجھے میری جگہ سے مت ہلانا پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے
Tweet media one
3
55
162
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
اچھی کتابیں اور اچھے دل ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے. یہی وجہ ہے کہ اچھی کتابیں اکثر گرد اور اچھے دل اکثر ٹھوکروں کی زد میں رہتے ہیں
Tweet media one
7
24
166
@aaila789
‏عائلہ🖤
19 days
جب آپ کا دل خالص اور پاکیزہ ہو، تو دنیا کی کوئی شیطانی قوت آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ یہ پاکیزگی ہی آپ کی سب سے بڑی طاقت ہے، جو آپ کو ہمیشہ روشنی کی طرف گامزن رکھے گی 🔆 آپ کا دن خوشیوں سے بھرپور ہو! 🤍
164
14
167
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
محبتوں کی عمریں بہت زیادہ نہیں ہوتی مگر وہ دلکش لمحے ٹھہر جاتے ہیں ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں❤
Tweet media one
1
46
166
@aaila789
‏عائلہ🖤
7 months
عثمانیوں کا کہنا تھا "مسجد میں نماز کے دوران اگر آپ کے پیچھے آپ کے بچے نہیں کھیل رہے تو آپ کے سامنے آپ کا روشن مستقبل ہرگز نہیں ہے ❤
Tweet media one
2
41
163
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
اک دن خود ہی ٹوٹ پھوٹ گیا اک تعلق کو جوڑتا ہوا میں
Tweet media one
2
53
155
@aaila789
‏عائلہ🖤
6 months
یکطرفہ محبت ٹریفک جام کی طرح ہےـ دوسری سائیڈ والوں کو رتی برابر فرق نہیں پڑتا ۔۔۔
Tweet media one
43
33
159
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
اب گزری ہوئی عمر کو آوقز نہ دینا اب دھول میں لپٹا ہوا بچپن نہ ملے گا
Tweet media one
2
35
161
@aaila789
‏عائلہ🖤
18 days
بیشک اللہ آنکھوں کی سطح صدا گیلی نہیں رینے دیتا وہ جب ہنسانے پر آتا ہے توایسے ہنساتا ہے کہ اشک رشک میں پڑ جاتے ہیں 🤍 دن کی شروعات بخیر 🌻
141
11
162
@aaila789
‏عائلہ🖤
6 months
خُدا کا بندہ وہی ہے جو بندوں کا خُدا نہ بنے...🙂🖤
Tweet media one
44
24
161
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
تصویر کے مطابق ایک شعر کی گزارش ہے
Tweet media one
44
17
153
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 month
السلام وعلیکم ابن قیم فرماتے ہیں!! کہ جو چاہتا ہے کہ اس کا سینہ کھل جائے ،اور گناہ بخش دئیے جائیں،اور بلائیں دور کردیے جائیں اور غم چلے جائیں تو اسے چاہیے کہ درود شریف کثرت سے پڑھا کرے۔۔۔🌸 صبح بخیر اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِهٖ وسلم 🌹
Tweet media one
146
21
155
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ , ﺩﻝ ﮐﻮ ﻟﮕﻦ ﻟﮓ ﮔﺌﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ , ﺳﮑﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ
Tweet media one
2
21
155
@aaila789
‏عائلہ🖤
17 days
جو شخص کثرت سے درود شریف پڑھتا ہے، وہ قیامت کے دن نبی کریم ﷺ کے قریب ہوگا۔ **صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَسَلَّمَ** 🫀
139
15
162
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
پائیدار ہوتا ہے وہ پیار جو بڑھتا ہے آہستہ آہستہ سن کر ہم نے پھر سے رکھ دی ہلکی آنچ پر چائے
Tweet media one
3
18
147
@aaila789
‏عائلہ🖤
1 year
میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب ہے محسن میں جس شخص کو چھولوں وہ میرا نہیں رہتا
Tweet media one
2
29
150