عاکی Profile Banner
عاکی Profile
عاکی

@aadhigwahi

7,416
Followers
940
Following
97
Media
89,565
Statuses

Joined October 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@aadhigwahi
عاکی
1 year
پنجاب کی عورت، کچھ دہائیوں پہلے کی پنجابی عورت بہترین عورت تھی. دلیری کا استعارہ، ڈرنے والی نہ جھکنے والی. سر اٹھا کر چلتی تھی، کھیت ہو یا گھر، اپنے مرد کے شانہ بشانہ، سر ڈھکا ہوا، لیکن منہ چھپانے کی ضرورت محسوس نہیں کرتی تھی. اپنی رائے میں کھری اور واضح. آواز رعب دار، انداز میں
189
272
1K
@aadhigwahi
عاکی
2 years
اللہ خیر کا وقت لائے. انشاءاللہ بیٹا ہی ہو گا
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
خان اس وقت آپریشن تھیٹر میں ہیں۔ پوری قوم سے دعاؤں کی اپیل ہے۔
3K
12K
55K
434
359
3K
@aadhigwahi
عاکی
3 years
یہ جینا بھی کوئی جینا ہے بھلا آخری میسج ہے. اٹھارہ سالہ بی ڈی ایس فسٹ ائیر سٹوڈنٹ سارہ کا. جو اس نے کل رات آٹھ بجے کیا. جب اس کی عمر کے بچے کرکٹ میچ دیکھنے میں مصروف تھے. اس نے کالج ہوسٹل کی چھت سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی. اس کے قاتل ہم سب ہیں. والدین جو اچھے ٹسٹ نہ ہونے پر
200
539
2K
@aadhigwahi
عاکی
2 years
خانصاحب کی رخصتی کا منظر دیکھ کر بچپن میں گاؤں کی ایک شادی یاد آ گئی، ہماری کزن کی شادی تھی اور رخصتی کے وقت وہ کبھی ہائے ابا جی کر کے گلے لگ جاتی کبھی ہائے امی جی کرتیں. آدھے گھنٹے سے زیادہ یہی ڈرامہ چلتا رہا، پھر ہماری خالہ کو غصہ آ گیا، بولیں گڈی وچ بھنی ایں کہ لاواں دو جتیاں
96
301
2K
@aadhigwahi
عاکی
6 months
انصافی کالے کپڑے پہن رہے ہیں تو چلیں آئیں ہم سب مریم کے ساتھ
Tweet media one
@SocialDigitally
Raza Butt 🎙️
6 months
ایک ماں ہونے کے ناطے میرا خواب ہے کہ پنجاب کا کوئی بچہ وسائل کی کمی ہونے کی وجہ سے سکول سے باہر نہ رہے، مریم نواز #HerNameIsMaryamNawaz
15
202
644
106
196
2K
@aadhigwahi
عاکی
1 year
سب سے زیادہ تکلیف مجھے ان گالیوں نے دی. یاد رہے کہ ہمیں بھی سب سے زیادہ تکلیف گالیاں ہی دیتی ہیں. ابو دنیا سے گئے، کہا گیا شکر ہے ایک پٹواری کم ہوا. کوئی عام سی بات لکھ دی. دنیا سے گئے ماں باپ کے لیے انتہائی گھٹیا زبان استعمال کی گئی. یہاں ہم میں سے کوئی ایک خاتون جس نے خانصاحب
@BBCUrdu
BBC News اردو
1 year
’میں نے کہا مجھے ہاتھ مت لگاؤ، میں خود قیدی وین میں بیٹھ جاؤں گی۔ پولیس والے نے جواب دیا تم کون سا شریف لڑکی ہو۔ اگر شریف ہوتی تو گھر سے نہ نکلتی۔ میری والدہ کا انتقال ہو چکا لیکن اگر وہ زندہ ہوتیں تو یہ سب دیکھ کر ویسے ہی مر جاتیں۔‘
898
10K
17K
137
383
1K
@aadhigwahi
عاکی
3 years
آپ نے تو ہماری آنکھیں کھول دیں. میرا بچہ جب جرمنی میں اتنا برا حال ہے تو آپ وہاں کیوں کھجل خوار ہو رہے ہیں. اپنے ملک تشریف لا کر یہاں کہ عیاشی سے مستفید ہوں. خوب محنت کریں. سستی زندگی سے لطف اندوز ہوں اور ملک وقوم کی خدمت کریں.
@ImranRkhan
Imran Khan
3 years
عمران خان نے جرمنی میں بھی پٹرول مہنگا کردیا ..!!!
1K
2K
6K
70
277
1K
@aadhigwahi
عاکی
1 year
ایک گھریلو خاتون ہوں، چھ سال سے ٹویٹر استعمال کر رہی ہوں، تقریباً نصف صدی دیکھ چکی، کالج یونیورسٹی جانے والے بچوں کی ماں ، اپنے نک نیم اور تصویر کے ساتھ یہاں موجود، میرا معاملہ شاید بہت سے لوگوں سے مختلف کہ ہم یہاں بہن بھائی، نصف بہتر، بچوں ،اہل وعیال سمیت موجود، سب ایک دوسرے کو
110
74
1K
@aadhigwahi
عاکی
7 months
الیکشن اور بعد میں ن لیگ کی مایوس کن کارکردگی کا بہت بڑا فائدہ یہ ہوا کہ ن لیگ کے سوشل میڈیا والینٹئرز فل چارج ہو گئے، اب انکے سامنے ٹھہرنا شاید کسی کے بس کی بات نہیں، منٹوں میں تیا پانچہ اس طرح کر دیتے ہیں، کہ دل خوش ہو جاتا ہے، ن کی آفیشل ٹیم چاہیے تو تسلی سے خود کشی کر لے .
67
306
1K
@aadhigwahi
عاکی
6 months
بہرحال ایک بات مان لیجیے، خواتین کا ہوم ورک پورا ہوتا ہے، مریم کی تقریر دیکھیں اور بزدار کا ہیڈ فون لگانا یاد کیجیے. خانصاحب نے اللہ جانے پنجاب سے کونسا بدلہ لیا. اور پنجابی ابھی بھی نہیں سمجھ رہے
38
265
1K
@aadhigwahi
عاکی
1 year
اپنی تصویر لگانا کبھی بھی پسند نہیں رہا. لیکن سب مذاہب کا احترام ہمارے لیے واجب. بچوں کو بھی یہی سکھانے کی کوشش کی
Tweet media one
98
66
959
@aadhigwahi
عاکی
2 years
مولانا طارق جمیل کے گھناؤنے کردار پر کوئی شک تھا بھی تو اسد طور نے دور کر دیا. ہمارے ہاں مذہبی کردار کتنے سفاک اور گھناؤنے ہیں. حد ہی ہے
100
172
882
@aadhigwahi
عاکی
2 years
مذہب سب کا اپنا اپنا. آپ کے ہاں صرف خانصاحب محرم ہوتے ہیں، جبکہ ہمارے ہاں رشتے
85
104
907
@aadhigwahi
عاکی
3 years
چاچا تیری کہڑی پاکستان دی شہریت کینسل. لعنت بھیج ایناں ملکاں تے مڑ وطناں ول. اسیں کلّے کیوں عیاشی کرئیے. توں وی مڑ آ.
@PTIofficial
PTI
3 years
عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کااحوال ایک سمندر پار پاکستانی کی زبانی سنئے
1K
463
2K
81
157
888
@aadhigwahi
عاکی
2 years
تاجروں کا شہباز شریف کا ساڑھے آٹھ بجے بازار بند کرنے کا فیصلہ مسترد. تمام دلائل اپنی جگہ، صرف ایک چیز پر سوچئے اگر ساری دنیا یہ کر رہی ہے تو یقیناً اس میں کچھ فوائد بھی. ہم کہاں کے سب سے سیانے. گاہک اور دکاندار یہی ہیں اور انہوں نے یہاں ہی سے خریدنا ہے. کچھ نقصان نہیں ہو گا
121
159
809
@aadhigwahi
عاکی
1 year
ڈاکٹر صاحب زرا بہتر پرائیویٹ ہسپتال کے کمرے بڑے ہوٹل کے کمروں سے ہمیشہ سے مہنگے، آپ کے ہسپتال میں کمرے کا کرایہ کیا ہے. یاد رہے کہ ہسپتال میں لوگ تفریح کے لیے نہیں انتہائی تکلیف میں آتے ہیں اور انکے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوتا.
@draffanqaiser
Dr. Muhammad Affan Qaiser
1 year
ہوٹل کاایک کمرہ 75000 تک کا ہوگیا۔ایک مہنگاٸ ٬ دوسرا ٹورزم کوٸ پوچھنے والا نہیں۔یہ پہاڑ اس ملک کا غریب نہیں دیکھے گا؟
197
163
1K
77
156
811
@aadhigwahi
عاکی
3 years
فرینڈ کے سسر فوت ہو گئے. اس کی ساس جو دوسری بیوی ہیں. روتے روتے ایکدم منہ پونچھ کر بولیں. بس ہن نئیں رونا، میں ایتھے رو رو کملی ہوئی آں او اوتھے پہلی (بیوی) ناں جڑ کے بیٹھا ہونا. سب ایکدم سے ہنس پڑے
57
88
779
@aadhigwahi
عاکی
1 year
کہانی یقیناً یہاں سے شروع نہیں ہوئی، اس سے پہلے بہت کچھ گزر چکا، ہوسٹس خاتون، نوکری کی وجہ سے مجبور ہوتی ہے، بلاوجہ اس طرح نہیں چیخ سکتی، بات یقیناً کچھ اور ہے، ورنہ کوئی بھی بلا وجہ اس طرح کا ردعمل نہیں دیتا.
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
یہ کس قسم کا گھٹیا رویہ ھے؟
595
741
2K
136
99
706
@aadhigwahi
عاکی
4 years
یہ کہاں کی محبت؟ محبت تو اسے کہتے جس میں پانچ بچے جن کی اکثریت شادی شدہ ہو وہ بھی آپ کا راستہ نہ روکے. آپ کو نہ عدت کی پرواہ ہو نہ کسی اور شے کی. پچھلا شوہر ساتھ ساتھ نوازا جائے. یہ ہوتی ہے پاکیزہ پیرنی کی محبت.
@Ghummans
Khawar Ghumman
4 years
محبت ہو تو ایسی
642
346
3K
41
177
626
@aadhigwahi
عاکی
1 year
جس تن لاگے وہی جانے قمر زمان کائرہ اور باقی دوسروں کے ملنے کے انداز میں بہت فرق، ایک بار کہیں پڑھا تھا کسی کی موت پر ہم سب کے اپنے اپنے ماتم جاگ جاتے ہیں. ہم مرنے والے کو نہیں اپنی اپنی جدائیوں کے بین ڈالتے ہیں اور یہی حقیقت ہے.
@Ch_ManzoorAhmed
Ch. Manzoor Ahmed
1 year
قمر زمان کائرہ صاحب کے ہمراہ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے انکے جواں سالہ صاحبزادے کی ناگہانی وفات پر اظہار افسوس٬ تعزیت اور مرحوم کی بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی
126
310
2K
79
123
608
@aadhigwahi
عاکی
9 months
یعنی آپ کے خاندان میں جب خواتین تیار ہوتی ہیں تو اس بات کا اشارہ ہوتا ہے کہ انہیں نئی شادی کرنی ہے. کچھ خاندان سے سیکھا، باقی اپنے لیڈر کی زوجہ محترمہ سے. لیکن دنیا میں کچھ اور چلن
@AzmatKhanTDP
Azmat Ullah Khan
9 months
نانی اماں کی دوبارہ شادی کرنے کا دل ہے لگتا ہے
529
52
288
95
86
601
@aadhigwahi
عاکی
1 year
اے عمر رواں آہستہ چل چالیس کا سنگ میل عبور کئے چند ہی دن ہوئے تھے، ایک روز صبح باتھ روم کے آئینے میں شکل کچھ عجیب سی محسوس ہوئی، بار بار غور کیا شکل کیوں اتنی باسی لگ رہی ہے، جیسے فریج میں سبزیوں کے خانے میں بچ جانے والی مولی گاجر، کھڑکی کھول کر ٹیرس میں آ گئے، سورج کی روشنی میں
84
82
565
@aadhigwahi
عاکی
2 years
میرا چھوٹا بیٹا جو اے لیول کا طالب علم ہے، پوچھ رہا ہے، آپ نے نئے ہمسایوں کو خوشامد کی، ہم نے جواب دیا خوشامد تو تمہاری یا تمہارے باپ کی بھی نہیں کی. میرے بیٹے کی اردو، 🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️
79
25
543
@aadhigwahi
عاکی
1 year
بات آئی تو چیخیں بلند ہو رہی ہیں. ہم آپ جیسے نہ سہی کمی کمین انسان تو ہیں. ہمارے والدین ،شوہر، بیویوں، بچوں کو بھی اسی طرح تکلیف ہوتی تھی. مکافات عمل ہے. شکر کیجئے آپکا مخالف شیخ رشید یا خانصاحب جیسا بدنسل نہیں.
31
108
549
@aadhigwahi
عاکی
1 year
امتحان سے ایک رات پہلے بچوں کے ساتھ بیٹھئے. انہیں بتائیں کہ وہ آپ کو کتنے عزیز، گریڈ جو بھی ہوں، انکی ذات ہی آپ کے لیے سب کچھ. ان دنوں بار بار گلے لگا کر ماتھے پر پیار کیجئے. انہیں وہ کُشن فراہم کیجئے جس کے بل بوتے پر وہ لمبی چھلانگ لگا سکیں. اے لیول ایگزیم
46
73
531
@aadhigwahi
عاکی
2 years
شام سے سوچ رہی ہوں. ایکڑوں پر محیط اربوں کے مالک اور اتنی چھوٹی سوچ. تہمینہ کھر کی کتاب پڑھیں یا ریحام خان کی. انبساط سے یوسف صلاح الدین کے بارے میں سنیں یا عائشہ سے فیروز خان کے بارے میں. بلال کھر ہو یا ایاز امیر. زاہد ذاکر ہو یا شاہنواز امیر. اوریا مقبول جان ہو یا کوئی دوسرا
38
113
509
@aadhigwahi
عاکی
11 months
Tweet media one
102
10
521
@aadhigwahi
عاکی
2 years
اکبر ایس بابر کو مبارک، واحد شخص ہیں جو اس مبارک کے مستحق. باقی سب حلوائی کی دکان پر دادا جی کی فاتحہ. ن، پی پی سمیت ہر پارٹی نے اس معاملے میں انتہائی چشم پوشی کی، الیکشن کمیشن آٹھ سال تک جانتے بوجھتے فیصلہ میں تاخیر اور پھر فیصلہ دبا کر بیٹھے رہے. عدلیہ سمیت ادارے باقاعدہ ملوث
17
102
481
@aadhigwahi
عاکی
1 year
ایک بار میرے بچے بھی یہی رنگ دیکھ کر مچل اٹھے، مجبوراً خرید کر گھر لے آئے. جوتے کے ڈبے میں سوراخ کر کے رکھے، لیکن تین چار دن بعد ایک ایک کر کے مر گئے، بڑا مشکل ہے، چوزے پالنا، دوبارہ کبھی حوصلہ نہیں ہوا
@BakhtawarGillni
Bakhtawar Gillani
1 year
ہر رنگ میں سونا لگتا ہے
Tweet media one
319
2K
10K
72
64
473
@aadhigwahi
عاکی
2 months
تم مجھے یوں بھُلا نہ پاؤ گے
Tweet media one
179
11
502
@aadhigwahi
عاکی
2 years
نماز کے لئے تو پاک صاف جگہ نہیں ہونی چاہیے. یہ نیا فیشن نکال لیا ہے. سڑک پر ہی پڑھنی کر لوگوں سے مذہبی ہونے کی واہ واہ سمیٹی ہے تو ایک طرف ہو کر پڑھ لیجیے. عین درمیان میں اتنی ٹریفک روک کر لوگوں کو تکلیف دینے میں کون سی نماز ہوتی ہے.
@Ahmed_WB
Ahmed Waqar
2 years
یہ جہالت سے زیادہ خوف ہے ،عوام اس وجہ سے نہیں روک رہی کئی گستاخ مزہب اور عورت کارڈ جتھے کے ہاتھوں مروا ہی نہ دیں ۔
208
131
373
211
119
464
@aadhigwahi
عاکی
30 days
ارشد ندیم کے جیتنے کی خوشی کے ساتھ ساتھ ایک اور مثبت چیز یہ دیکھنے میں آئی کہ سرحد کے دونوں طرف سے بڑک بازی کی بجائے ایک دوسرے کی خوشی کو تقریباً سیلبریٹ کیا گیا. جس سے خوشگواریت کا احساس ہوا. جانے کتنے دنوں کے بعد ہمسائے،، ہم سائے،، لگے
30
55
484
@aadhigwahi
عاکی
3 years
غضب خدا کا 249 یونٹ کا بل 8222 روپے پچھلے نومبر میں 241 یونٹ کا بل 5610 روپے تھا. اور اس سے پچھلے نومبر میں 245 یونٹ کا بل 3450 تھا. کہیں برکیں لگیں گی اس نشئ اور اس کے آباؤ اجداد کی یا نہیں. سردیوں میں بھی سکون نہیں ہونے دینا منحوسو.
29
103
442
@aadhigwahi
عاکی
1 year
Tweet media one
86
6
436
@aadhigwahi
عاکی
2 years
افغان ٹیم کا رویہ دیکھ کر حیرت زدہ ہونے والے لوگ، یاد رکھیں کہ اس قوم پر جنگ مسلط ہوئے پانچویں دہائی چل رہی ہے. جنگ انسانی زندگی اور نفسیات پر اتنے برے اثرات مرتب کرتی ہے. جو لوگ خود جنگ میں ملوث رہے ہوں انکے نفسیاتی مسائل اس سے شدید تر. انکی تیسری نسل اسی حالت میں پلی بڑھی.
88
81
431
@aadhigwahi
عاکی
3 years
دو لوگ پچھلے پچیس سال سے ایک دوسرے کو برداشت کرتے چلے آ رہے ہوں. تو ان کامیابی کے پچیس سالوں پر داد تو بنتی ہے. تو پھر ہمیں داد دیجئے.
86
15
422
@aadhigwahi
عاکی
5 months
سب عید کی تصویریں لگا رہے ہیں، تو سوچا ہم بھی لگا دیں. ہماری عید
Tweet media one
@MalikShahzadJo4
ملک شہزاد جوئیہ
5 months
السلام وعلیکم تمام دوست بھائی بہنوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں
Tweet media one
63
6
216
128
14
443
@aadhigwahi
عاکی
7 months
ایک بات ہے، بشری بی بی کی سزا سے کمینی سی خوشی ہوئی. اس چالاکو ماسی نے خانصاحب جیسے لائی لگ کو خوب الو بنایا. اور اس سب میں مذہب کا بے دریغ استعمال کیا
55
61
430
@aadhigwahi
عاکی
3 years
کہتے ہیں بڑی عمر میں بندہ ناسٹلجیا کا شکار ہو جاتا ہے. ہمارے بچپن میں گھروں میں چینی کی بوری اور گھی کا ٹین آتا تھا. جب ہم نے گھر داری سنبھالی تو آئل کی بوتل اور پانچ کلو چینی کا بیگ آنے لگا. اور اب چینی بیس روپے کے ساشے پیک میں بھی دستیاب . خانصاحب تھوڈا ککھ نہ رہوے
25
52
415
@aadhigwahi
عاکی
6 months
ابھی ابھی اڈیالہ سے خبر آئی ہے. خانصاحب اصرار کر رہے ہیں. میں نے بھی ہرا کرتا پہننا ہے، اور وزیراعظم کا حلف اٹھانا ہے
@aadhigwahi
عاکی
6 months
انصافی کالے کپڑے پہن رہے ہیں تو چلیں آئیں ہم سب مریم کے ساتھ
Tweet media one
106
196
2K
59
48
437
@aadhigwahi
عاکی
3 years
نہ معاشرہ تبدیل ہوگا نہ ہی نظام تعلیم. ہم والدین کو ہی تبدیل ہونا ہے. اپنی زندگی کا اثاثہ تباہ ہونے سے بچانے کے لئے. ہمیں اولاد کو بتانا ہوگا وہ ہمیں نمبروں اور کئرئیر سے زیادہ عزیز. کامیابیوں ناکامیوں کے باوجود پیارے. ہماری زندگی انہی کے دم. اور ہمیں ان سے پیار ہے
31
51
433
@aadhigwahi
عاکی
3 years
دو قبریں تیار کی جا رہی ہیں. جہاں انکی فیملی فیصلہ کرے گی وہاں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اور دوسری قبر میں ملک کی غیرت وحمیت دفن کی جائے گی
11
64
417
@aadhigwahi
عاکی
6 months
پنجابی رہت بہت دا دیہاڑ مبارک سدا وسدا رہوے پنجاب
Tweet media one
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
6 months
Happy Punjabi Culture Day پنجابی کلچر دیہاڑ مبارک ہووے
17
14
140
66
26
424
@aadhigwahi
عاکی
3 months
پنجابی شدت پسند نہیں. کھلے دل کے لوگ متعصب نہیں، لیکن اس کا یہ مطلب بھی ہر گز نہیں کہ جو چاہے جوتے مارے. کچھ عرصے تک بلوچ پشتون بائیکاٹ کیجئے. ان علاقوں میں جانے، ان سے چیزیں خریدنے سے مکمل پرہیز . کچھ عرصے تک شنواری، کوئٹہ چائے پراٹھے ، دانے نہ کھانے سے مر نہیں جائیں گے
104
140
427
@aadhigwahi
عاکی
8 months
قسمے آج سمجھ آیا، گورے دھوپ دیکھ کہ پاگل کیوں ہو جاندے. ہلکی جہی دھوپ دی شکل عرصے بعد دیکھی تے سمجھ نہیں آندی کمرے وی کھول کے دھوپ وچ رکھ دیاں. اودوں دی باہر ہی آں تے کملی ہوئی پئ
58
22
419
@aadhigwahi
عاکی
1 year
کچھ دن پہلے ایک ٹویٹ کیا تھا. امتحان میں بچوں کو سٹریس نہیں حوصلہ دیجئے. پچھلے تین دنوں میں دو بچیوں نے پیپر کے دوران اور ختم ہونے کے فوراً بعد سکول کی پہلی منزل سے کود کر خود کشی کر لی. خدا را بچوں کو جیتنے کے ساتھ ہارنا بھی سکھائیں. ہم نے بچوں کا بچپن چھین کر ذہنی مریض بنا دیا
52
105
382
@aadhigwahi
عاکی
9 months
بی بی ادھر سارا دن ساس نندوں کی خدمت کرو پھر جوتے بھی کھاؤ تو قدر آئے یورپ والی زندگی کی. یہ خاتون کام کی عادی نہیں اور اس وقت ڈپریشن میں ہیں. مینج نہیں ہو رہا تو رونے لگی. حالانکہ ہسبنڈ یقیناً اچھا آدمی ورنہ وہاں کون بٹھا کر کھلاتا ہے. بیٹیوں کو کام کا عادی بنائیں اور کچھ نہیں
@muftianwarghazi
Anwar Ghazi
9 months
خدارا انپی بچیوں کی شادیاں یورپ میں ہرگز نہ کریں ۔۔ورنہ تنہائی ماردے گی۔ یورپ میں رہنے والی اس عورت کی فریاد سنئیے اور عبرت حاصل کیجئے
328
1K
3K
145
47
392
@aadhigwahi
عاکی
1 year
کتے بہرحال سوروں سے بہتر. پچھلے عرصے میں یہاں سور پھرتے تھے
@MNAFaheemPTI
MNA Faheem Khan
1 year
یہ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد کے باہر کا منظر ہیں جہاں کتے ہی کتے ہیں میں اگر یہ کہوں اس وقت اسلام آباد میں کتوں کا راج ہے تو غلط نہیں ہوگا۔ انشاءاللہ بہت جلد ان کتوں سے چھٹکارا ملنے والا ہے۔ نوٹ: یہ ایک غیر سیاسی پوسٹ ہے۔مگر جو آپ سمجھ رہے ہو وہ بھی ٹھیک ہے۔ 😜
753
2K
6K
55
56
360
@aadhigwahi
عاکی
4 years
خانصاحب لگے ہاتھوں پیدائش کا وقت بھی طے کر دیتے. خامخواہ خواتین آدھی رات سارے گھر کو مصیبت میں ڈال دیتی ہیں
@K4mi_i
K A M I
4 years
CC to Hazrat Izraeel
Tweet media one
13
105
339
26
113
376
@aadhigwahi
عاکی
8 months
مخے جدوں دل کرے اپنی فوٹو لا دینی چاہی دے اے
Tweet media one
85
10
393
@aadhigwahi
عاکی
6 months
انصافی خواتین تو مریم کے لیے ساسوں سے بھی زیادہ کٹر، ایک ایک حرکت پر نظر رکھے ہوئے، کہیں تو پکڑی جائے. کوئی ہور کم کرو، اے دکھ تے ہن لما چلنا
33
80
388
@aadhigwahi
عاکی
7 months
جب آپ کہیں گلی میں اکیلے جا رہے ہوں اور کتا پیچھے پڑ جائے، تو جواباً بھونکنے یا ایکسیوزمی کہنے سے کام نہیں چلتا، ایک دو پتھر اٹھا کر مارنے ہی پڑتے ہیں. مطلب ہر جگہ اخلاقیات سے کام نہیں چلتا، بہت سی جگہوں پر موقع کی مناسبت سے ردعمل دینا ضروری. خاص طور پر جب ماحول ساز گار نہ ہو
34
105
391
@aadhigwahi
عاکی
1 year
سوشل میڈیا، صحافی خواتین کی کردار کشی کی گئ، انتہائی غلیظ ٹرینڈ بنائے گئے. نواز شریف کے گھر کے باہر کیا کچھ نہیں ہوتا. بلاول کو کس طرح تضحیک کا نشانہ بنایا جاتا رہا. بختاور بھٹو اپنے بچے کا شئر کرتی ہیں، ساری پی ٹی آئی دائی بن کر حساب لگاتی ہے. مہر النساء، قطری، کیا کیا بھلایا
4
67
372
@aadhigwahi
عاکی
1 year
کے بارے میں عام سی بات بھی کی، گشتی، کنجری نہیں کہلائی. کسی دوسرے سیاست دان کے بارے میں ایک تعریفی لفظ لکھ دیجیے، آپ کی آگ ٹھنڈی کرنے کی انتہائی بیہودہ پیشکش کے ساتھ ہجوم حملہ آور ہو جائے گا. فیملی فوٹو ہو تو آپکی بچیوں کو غلاظت کا نشانہ بنایا جائے گا. مریم نواز سے لے کر ہر سیاسی
1
64
368
@aadhigwahi
عاکی
1 year
جا سکتا ہے. بختاور کے بچے کی آنکھوں کے علاج مکوں سے تجویز ہوتے ہیں. اس سب غلاظت میں خانصاحب نے نہ صرف حصہ لیا، باقاعدہ حوصلہ افزائی ہوئی. اور پھر گنڈا پور، فیاض الحسن، شہباز گل سمیت تقریباً سب نے کھل کر حصہ ڈالا. انکی خواتین نے اس سب میں ہراول دستے کا کردار ادا کیا. اب خود پر
3
63
365
@aadhigwahi
عاکی
9 months
At 58
Tweet media one
@AzamAfzal
Azam Afzal
9 months
At 57
Tweet media one
15
3
56
150
6
348
@aadhigwahi
عاکی
12 days
اچھا یہ عجیب منطق ہے. بچے پنجاب میں پڑھانے ہیں. کاروبار، جائیداد پنجاب میں، رہائش پنجاب کے پوش علاقوں میں، اور گالی بھی پنجاب کو. تھواڈی پین دی سری
43
67
367
@aadhigwahi
عاکی
1 year
کب عورت سے بھرپور زندگی چھین کر اسے شو پیس بنا دیا. سب اپنی نانی دادیوں کو یاد کیجیے، بزرگوں کا سوچیں کیا پنجاب کی عورت ایسی تھی. وہ عورت جو کہتی تھی، جے میں جاندی جگے نے مر جانا تے اک پت ہور جم دی ہمیں پنجاب کی وہی عورت بھاتی ہے. جو صحیح معنوں میں اپنے وجود سے واقف
40
41
348
@aadhigwahi
عاکی
1 year
ایڈا توں ماں دا لعل ایں تے ٹیم چہ کھیلن توں انکار کر، جو مراعات سرکاری مل رہیا اوہناں توں انکار کر. بجائے لنڈے دا ہیرو بنن توں.
@Jhanzaib_S
Jhanzaib
1 year
An absolute embarrassment for the puppet PM. Hats off to the boy who had guts to register his displeasure in shaking hands with the puppet. 👏🏽👏🏽👏🏽
2K
3K
10K
99
67
342
@aadhigwahi
عاکی
2 months
آپ سب احباب سے دعاوں کی درخواست ہے. زندگی کہیں رک سی گئ ہے، پلیز اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا.
152
13
351
@aadhigwahi
عاکی
3 months
بڑے دنوں سے ایک پوسٹ کرنے کا دل تھا آج ہمت کر ہی لی. کبھی کبھی مجھے یوں محسوس ہوتا ہے ہم کسی اور سیارے کی مخلوق. ہمیں بچپن سے یہی سکھایا گیا تھا کہ کسی سے ذاتی نوعیت کے سوالات پوچھنا اخلاقیات کے خلاف. یہاں اس قدر ذاتی نوعیت کے سوالات ہوتے ہیں کہ ٹھنڈا دماغ گھوم جاتا ہے. اصلی نام
64
42
337
@aadhigwahi
عاکی
2 years
ویسے کئی گھنٹوں سے سوچ رہی ہوں، پی ٹی آئی کے راہنما، انکے ورکرز، چاہنے والے، نرم گوشہ رکھنے والے کسی ایک شخص کو بھی مسجد نبوی کے واقعہ کی مذمت کرنے کی توفیق یا ہمت نہیں ہوئی. کیوں؟ کیا واقعی یہ ایک نیا فرقہ ہیں یا زرا سی مذمت کی بہت زیادہ سزا ملتی ہے، یا کوئی اور بات ہے.
50
83
308
@aadhigwahi
عاکی
2 years
والدین ، آپ لوگوں کو کیا ہو گیا ہے. یاد کیجیے اپنا زمانہ. ہم پاس ہونے پر سکول سے خوش باش واپس آتے تھے. میٹرک، انٹرمیڈیٹ اور آگے بھی، پاس ہو گئے تو ٹھیک ورنہ فیل بھی تو بندے ہی ہوتے ہیں. اب آپ کے نمبروں کے پاگل پن بچوں کی زندگی مشکل کر رہے ہیں. پہلی بات یہ کہ ڈاکٹر انجنیئر ہی سب
35
80
311
@aadhigwahi
عاکی
8 months
Tweet media one
81
6
319
@aadhigwahi
عاکی
10 months
یار پنجابیو. جس کا دل چاہتا ہے آتا جاتا بجا جاتا ہے. کچھ سوچو، تمہارے نمک میں اثر کیوں نہیں. یا پھر تمہاری کون سی نرمی لوگوں کو نمک حرامی پر مجبور کرتی ہے.
101
52
319
@aadhigwahi
عاکی
1 month
وہ شدید گرمی میں چولہے کے سامنے بیٹھی روٹیاں پکا رہی تھی، اندر کمرے میں بیٹھے بہن بھائیوں کی آوازیں بھی سن رہی تھی. بہت دنوں بعد سب اکٹھے تھ��. بڑا بھائی کافی سالوں بعد فرانس سے آیا تو پورا خاندان اکٹھا تھا. خوب رونق لگی ہوئی سب بہن بھائی انکے بچے. جلدی جلدی چلتے ہاتھ ایک فقرہ
49
27
323
@aadhigwahi
عاکی
3 years
دن بھر سوچنے کے بعد اسے موت ہی واحد حل نظر آیا. نو بجے کے قریب ہاسٹل کی چھت سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیجیے. سوچئے کس کرب سے گزر کر اس نے یہ فیصلہ کیا ہو گا. مرنا کسے پسند. ہم تو آخری سانس تک لڑتے ہیں زندگی کے لئے. اپنی زندگی کا خاتمہ کیسے کیا ہو گا. اتنی تکلیف اتنی اذیت
1
41
310
@aadhigwahi
عاکی
3 years
ذہنی مسائل حل کر کے کالج آیا کیجیے. بلکہ آپ کے لیے بہتر ہے خود کشی کر لیں. تاکہ دنیا میں ایک نالائق کی کمی ہو جائے. اٹھارہ انیس سالہ لڑکی کہاں جائے. والدین پہلے ہی ناراض. پندرہ سولہ لاکھ سالانہ فیس دے کر پڑھا رہے ہیں. اور ٹیچرز اس کے ذہنی دباؤ کو ڈرامہ کہہ رہے ہیں.
4
43
310
@aadhigwahi
عاکی
7 months
فی الحال تو یہ کریڈٹ آپ اور جیو کے کھاتے میں جاتا ہے. کل الیکشن رزلٹ مشکوک بنانے کے لیے جو کچھ آپ نے فرائی کیا. ایسا خستہ تو چاچا سموسے والا بھی فرائی نہیں کر سکتا جس کا چالیس سالہ تجربہ
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
7 months
کل شام پانچ بجے پولنگ ختم ہوئی 18 گھنٹے گذر گئے مکمل انتخابی نتائج نہیں آئے آج صبح 10 بجے تک نتائج سامنے لانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی الیکشن کمیشن مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کرنے کا ذمہ دار کون ہے؟ #Election2024
4K
20K
59K
16
96
311
@aadhigwahi
عاکی
2 years
سولہ سال بہت کم، مطیع اللہ جان، نصرت جاوید کو دیکھ لیجیے. آپ جس راہ کے مسافر وہاں صرف دعائیں اکٹھی کر سکتے ہیں. جیتے رہیے .
@AsadAToor
Asad Ali Toor
2 years
سولہ سال سے میڈیا میں ہوں لیکن اپنا گھر نہیں بنا سکا اور نہ ہی کوئی رہائشی پلاٹ ہے۔ موٹرسائیکل پر دفتر آنے والے عمران ریاض خان کا دو دو مہینے میں چار چار کنال کے گھر بنانے کا سفر یقیناً تحقیقات کا مُتقاضی ہے کہ ایک “مُبینہ” اینکر کی اِس دولت میں کُن “ذرائع” نے “حصہ” ڈالا ہے۔
421
890
3K
13
44
297
@aadhigwahi
عاکی
3 years
ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کے فون پر وہیں بے عزتی کر دیتے ہیں. یا ہمارا نظام تعلیم. جس میں بچوں پر بے تحاشا ذہنی دباؤ ہوتا ہے. کلاس ٹسٹ میں زیادہ ذہنی دباؤ کی وجہ سے سے کلاس میں بے ہوش ہو گئی. جسے کلاس ٹیچر نے ڈرامہ قرار دیتے ہوئے ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ کے پاس بھیج دیا. جہاں کہا گیا. اپنے
3
45
299
@aadhigwahi
عاکی
7 months
الیکشن کے نتائج جو بھی ہوں. عوامی رائے کو تسلیم کرنا چاہیے. ن لیگ کو لولی لنگڑی حکومت کسی صورت نہیں لینی چاہیے. اپنی شکست تسلیم کر کے اپنی کمزوریوں پر قابو پانا چاہیے. ویسے بھی حالات کو کمزور حکومت نہیں سنبھال سکتی. چلیں ایک بات تو طے کہ الیکشن شفاف ہوئے
32
41
303
@aadhigwahi
عاکی
1 year
یار خواتین، پچھلے کچھ دنوں سے ایک ٹویٹ بار بار ذہن میں فس مچا رہا ہے، لکھنا چاہتے ہوئے بھی نہیں لکھ پا رہی تھی، آج ہمت کر ہی لی، جب اوکھلی میں دیا سر پھر موسلی کا کیا ڈر، آپ کی تنقید سر آنکھوں پر. کھل کر رائے دیجئے گا، ہم غلط ہوئے تو معافی مانگ لیں گے ورنہ گالیاں ہی سہی ،
71
16
276
@aadhigwahi
عاکی
1 year
Giants fingers میریاں بھنڈیاں مطلب میرے کچن گارڈن دیاں
Tweet media one
68
6
286
@aadhigwahi
عاکی
1 year
ہمارے ہاں کوئی بچہ تھوڑا سا پڑھنے میں بہتر ہو تو والدین نانا دادا کوئی ایک اپنی نا آسودہ خواہش کا بوجھ اس پر لاد دیتا ہے کہ میرا بچہ بڑا ہو کر ڈاکٹر بنے گا. یوں کم عمری میں بچے کو جانے انجانے میں ڈاکٹری کے خواب میں ڈال دیا جاتا ہے، تیرہ چودہ سال کی عمر سے ہی اس کی بیشتر دلچسپیوں
25
46
278
@aadhigwahi
عاکی
3 years
چائلڈ سپیشلسٹ مگر خود مریض. ہم کب تک اپنا مستقبل اپنے ہاتھوں سے تباہ کرتے رہیں گے. خدا را اپنے بچوں کو انسان سمجھئے ریس کے گھوڑے نہیں. کبھی پاس ہوں گے تو فیل بھی ہو سکتے ہیں اور یہ زندگی کا حصہ. زندگی اپنے اندر بہت کچھ لئے ہوئے صرف نمبر ہی زندگی نہیں.
3
38
293
@aadhigwahi
عاکی
3 years
میں سحری میں باقاعدگی سے چار دیسی گھی کے پراٹھے اور سالن کھاتی ہوں. آج بمشکل دو کھائے. میاں نے پریشان ہو کر پوچھا کیوں. جھوٹ بولنے کی عادت نہیں اس لئے مجبوراً بتانا پڑا . دو پراٹھے ہی بچے تھے باقی سب بچے کھا گئے. اب بنانے کا وقت بھی نہیں. دل پریشان ہے روزہ کیسے گزرے گا
56
24
286
@aadhigwahi
عاکی
10 months
ہمارے تیرہ سال
Tweet media one
Tweet media two
@aian_meem
عاصمہ
10 months
Meee...
Tweet media one
5
0
18
87
5
293
@aadhigwahi
عاکی
2 years
ماما ملک دا اللہ بخشے ہماری ساس خامخواہ مفت کی چودھراہٹ جتانے والے کے لیے یہ لفظ استعمال کرتی تھیں. پنجابی اور گاؤں سے منسلک لوگ اس لفظ سے اچھی طرح آشنا، آج نصف بہتر نے اپنے بچپن کے دوست کی فوٹو شئر کی، جس میں موصوف پی پی ٹی آئی کا جھنڈا اٹھائے لندن کے احتجاج میں شریک ہیں. انہیں
18
62
278
@aadhigwahi
عاکی
3 years
دیتے ہیں دوسروں کو اپنے الفاظ سے. اسی کالج میں چند سال پہلے فسٹ ائیر کا طالب علم پہلے سال کا پیپر شروع ہونے سے چند منٹ پہلے ہارٹ اٹیک سے امتحانی کرسی پر زندگی کی بازی ہار گیا. میڈیکل کے طالب علموں کو بہت زیادہ ذہنی دباؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے. ایسے میں انکے اردگرد کے لوگوں کو انکا
1
34
281
@aadhigwahi
عاکی
1 year
ایسے ہی ہم خیال دوست میسر ہوں، ہمارا مقصد اپنے خیالات کا اظہار ہے کسی کو خوش کرنا یا اس کی توجہ نہیں. وہ کسی کو قابلِ قبول ہیں یا نہیں اس کی پرواہ نہیں. ہاں ایک بات جو رہ گئی اس دوران کچھ بہت اچھے لوگوں سے ملاقات بھی رہی، آئندہ بھی رہے گی. مگر الحمدللہ ہم اپنی زندگی سے مطمئن
34
11
273
@aadhigwahi
عاکی
1 year
ٹیمز کے کنارے ریسٹورنٹ کے باہر بیٹھ کر آنکھوں کا ٹیمز سنبھالنے کی کوشش کی تو سامنے ہی وہ نظر آیا. اوہ خدایا میرے ہر رونے میں دلاسے کی ذمہ داری اسے ہی کیوں دے رکھی ہے. کون ہے، کیا نام کچھ معلوم نہیں، مگر گزشتہ بائیس سال میں شدت غم میں مجھے اسی کا کندھا میسر رہا. ہماری پہلی ملاقات
36
32
271
@aadhigwahi
عاکی
7 months
پنجابیاں نے تھواڈی ماں کڈی. پنجابیوں کے پاس اپنا خوبصورت خوشحال علاقہ. بلوچستان یقیناً آپ کا، ہمیں کوئی مطلب نہیں، البتہ گالی نہیں سنیں گے.
@mkw72
Mubashir | مبشر
7 months
پنجابی کتے دور ہٹو بلوچستان ہمارا ہے (خود ترحمی کے مارے دانشوروں کو کہتا رہتا ہوں کہ آپ بھی اگر وہاں بلوچ "مہربانوں" کے ہاتھ چڑھیں گے تو آپ کی بھی بھس بھری جوانی کفن میں لپٹی واپس آئے گی 😂)
31
76
124
52
59
277
@aadhigwahi
عاکی
2 years
اللہ بخشے اماں جی بات اس طرح شروع کرتی، نیری آن والی سی، میں کپڑے دھو کے ویلی ہوئی تے منجی تے بیھ کہ ٹینڈے کٹن لگی، کاکو نیکا جہیا ماڑا ماڑا ترن لگا سی رشیدہ دا نواں ویاہ ہویا سی تے رمضان کراچی گیا ہویا سی اوہدوں وی زبیدہ نے میری گل نئیں منی. ارشاد بھٹی کا تجزیہ سن کر یاد آ گئی
33
50
281
@aadhigwahi
عاکی
2 years
ہک ہا. چاچو نے نہ مذہبی چورن بیچا، نہ ہی بتایا کہ وہ یورپ کو بہتر جانتے ہیں. کتنی گرمیاں سلمان کے فلیٹ میں رہے، نہ تاریخ جغرافیہ پڑھایا اور تو اور موبائل فون فحاشی اور خاندانی نظام کے ٹوٹنے پر بات بھی نہیں کی. خانصاحب تسیں کتھے چلے گئے، ہن سانوں کون پڑھائے گا
29
54
277
@aadhigwahi
عاکی
3 years
حوصلہ بننا چاہیے. نہ کہ حوصلہ شکنی کا باعث. مجھے آج بھی یاد ہے. بیٹے کا ایڈمیشن لیٹ ہوا. جنوری سے کلاسز شروع تھیں. اسکا لسٹ میں نام مارچ میں آیا. اور کالج کے پہلے ہفتے میں اس کی دادو فوت ہو گئیں. اور چھٹیاں مینٹل سٹریس اور نئی پڑھائی. ہر روز فون پر کہتا ایک اور ذلت بھرا دن ختم
3
35
269
@aadhigwahi
عاکی
9 months
At 52 😜😜
Tweet media one
@Jawadraza06
Jawadraza
9 months
At 42 😜
Tweet media one
3
0
6
103
6
274
@aadhigwahi
عاکی
1 year
اندازہ تھا ہم چھوٹی سوچ اور تنگ ذہنیت کے مالک. لیکن اتنی تنگ نظری خدا کی پناہ. دوسروں کی کامیابی ترقی سے اس قدر حسد کہ اس کی موت پر دو بہتر لفظ ادا کرنے سے قاصر. امیروں کو چاہیے کہ پاگلوں کی طرح محنت کر کے اپنے پر خرچ کرنے کی بجائے دولت ہم جیسے ویلے نکموں کو بانٹ دیا کریں.
37
28
265
@aadhigwahi
عاکی
1 year
بین ڈالتی، بوقت ضرورت پاٹ دار آواز میں گالی دیتی، اپنے مرد کے ساتھ حقے کی باری لگاتی، گلی میں ڈالی چارپائی پر بیٹھی عورت. بغیر کسی سہارے اور محتاجی کے مکمل عورت، یہ ڈھکی چھپی، منہ لپٹے مرد کے پیچھے سر جھکا کر چلتی، من من کرتی عورت پتا نہیں ہمارے کلچر میں کہاں سے وارد ہوئی. ہم نے
8
29
256
@aadhigwahi
عاکی
1 year
لاپرواہی ،ہر وہ کام کر لیتی تھی جو اس کا مرد کر سکتا ہے، کھیتوں کی کچی پگڈنڈیوں پر اکیلے جاتے ہوئے کو کوئی روکنے کی ہمت نہیں کر سکتا تھا. کھڑی ہوتی تو پورے قد کے ساتھ، خوشی کا اظہار کرنے کے لیے گدا، لڈی سمی، بھنگڑا ڈالنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتی تھی. غم میں بلند آواز میں
7
32
253
@aadhigwahi
عاکی
2 years
پچھلے سال آمنہ عنای�� میڈیکل کالج اس کے بعد عبداللہ اور اب مدینہ میڈیکل یونیورسٹی فیصل آباد، تینوں میں پہلے ادارے کے اساتذہ نے بچوں کی تذلیل کی اور پھر والدین سے فون پر بات کی اور ایک بچی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی اور دو بچے خود کشی کی کوشش میں شدید زخمی ہوئے.
26
71
246
@aadhigwahi
عاکی
10 months
بجا فرمایا،پنجابی، بھوکے ننگے، کمی کمین، کچرا نسل، بے غیرت، بد کردار. یقیناً ایسی گندی نسل میں آپ لوگوں کے پاک پووتر لوگ بہت تکلیف دہ حالات میں. شکر ہے آپ لوگوں کی جان چھوٹی اور آپ کو اپنے بہترین اخلاقیات کے حامل لوگوں میں رہنے کا موقع ملا. تلخ تجربے کے بعد کبھی واپسی نہ کیجئیے
@yousafzailaiba3
Laiba Yousafzai لایبه ایسفزیی
10 months
پنجابی کمی کچرے نسل اجتماعی جاھل نسل کے دم پر پاوں کیا رکھ دیا ھے پچھلے ٹویٹ میں سارے پنجابی کچرانسل بندر چیخ رھے ھیں ان جاھل نسل کےتشریف میں اپنی تمام بد کرداری بےغیرتییوں کےباوجود بہت ھوا بھری ھے احساس کمتری کےزھنی مریض چوڑا نسل ھاھاھا انکو زھنی علاج کی شدید ضرورت ھے بھوکے ننگے
168
6
95
34
51
260
@aadhigwahi
عاکی
3 years
سے زیادہ منشیات کے عادی ہوتے ہیں اور وجہ یہی مینٹل سٹریس. دنیا بھر میں جو سلیبس چھ سے سات سال میں پڑھایا جاتا ہے ہمارے ہاں چار سے پانچ سال میں. اساتذہ بجائے تعاون کے حوصلہ شکنی اور ذلیل کرتے ہیں. انہیں اپنے رزلٹ کا مسئلہ. اور والدین کے اپنی توقعات اور پرائیویٹ کالج میں بڑی فیس کا
8
35
256
@aadhigwahi
عاکی
5 months
نہ کیجئے. میری جیب پانچ تاریخ تک بالکل خالی اور خرچے ابھی سر پر. پھر بھی دانت ہر وقت نکلے رہتے ہیں. یہ ڈھٹائی ہوتی ہے. باقی کوئی خوشی نہیں غربت میں، یہ سب بکواس ہے. غریبوں کو دیا جانے والا چورن. پیسہ ہر خوشی اور سکون کا منبع. اور دنیا کی ہر چیز پیسے سے ہی آتی ہے، مسکراہٹ بھی.
@GBTourism_
Gilgit Baltistan Tourism.
5 months
گلگت بلتستان کی ایک معزز بزرگ شخص کا دوکان ذرا دیکھئے. 😍 انسان پیسے سے سکون اور خوشی خرید نہیں سکتے یہ شخص دیکھو خوش ہے اتنی سی دوکان پہ اور رزق حلال کمانے پہ لگا ہوا ھے عمر کے اس حصے میں بھے. اور کچھ لوگ امیر ہونے کے باوجود سکون کے لیے نیند کئ گولی لیتی ہے.
18
94
577
63
33
264
@aadhigwahi
عاکی
7 months
بہر حال جو وی ہے. پنجاب دے واسیاں نوں، پنجاب دی دھرتی نوں، پنجاب دی پردان منتری، پنجابی عورت، مبارک،لکھ لکھ وداھیاں . رب پنجاب نوں وسدا رکھے. تے پنجاب دی عورت نوں مضبوط تے جنتا لئ چنگا بنائے. خیر دا ویلا لیائے. تے ستے خیراں ہون
24
41
265
@aadhigwahi
عاکی
2 years
ن لیگ کو دیکھ کر اپنے والدین بہت یاد آتے ہیں. انکے حالات بالکل ایسے ہی، پورے خاندان کی خدمت میں ہر وقت پیش پیش. کمانا اور رشتہ داروں پر خرچ کرنا. پورے خاندان میں شاید ہی کوئی گھر جو انکا مقروض نہ ہو. اور پھر زرا سی کمی پیشی یا توقعات پر پورا نہ اترنے پر باتیں سننا.
26
42
245
@aadhigwahi
عاکی
1 year
کہ ٹویٹر پر موجود خواتین صرف توجہ کی طالب نہیں ہوتیں. کچھ کا مقصد صرف اپنی بھڑاس یا کتھارسس بھی ہوتا ہے. ہم خواتین کو مردوں کی نسبت دوستوں سے ملنے کے مواقع کم ہوتے ہیں، گھریلو کاموں کے دوران ایک منٹ جھانکا، کچھ موڈ بہتر کیا اور واپس اپنی دنیا میں. ویسے بھی ضروری نہیں ہمیں اردگرد
5
12
247
@aadhigwahi
عاکی
3 years
دباؤ. مل جل کر ہم اپنا مستقبل تباہ کر رہے ہیں. ہمارے فیملی فرینڈ میں ایک بچہ جو کے ای پر میرٹ پر گیا. لیکن اسی ٹینشن میں وہ مستقیل ڈپریشن کا مریض بن گیا. والدین نے تبدیلی کے لئے اس کی شادی کر کے انگلینڈ مزید پڑھنے کے لیے بھیج دیا. بیوی نے ذہنی مریض کہہ کر خلع لے لی. اب ماہر
4
30
248
@aadhigwahi
عاکی
3 years
ہوا. میم کلاس میں آتے ہی ہم نئے سٹوڈنٹ کو کھڑا کر دیتی ہیں کہ آپ کو بعد میں بھی نہ آنے کی وجہ سے کھڑا ہونا ہے. کبھی کلاس کے باہر کھڑے اور کبھی ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کے سامنے پیشی. کچھ مہینے لگے تھے سیٹ ہونے میں. گھنٹوں میں اسے فون پر سنتی. خیر مشکل وقت گزر گیا. میڈیکل کے طالب علم سب
2
29
243
@aadhigwahi
عاکی
2 years
امان اللہ ایک سٹیج ڈرامے میں گا رہے تھے، میں پاگل میرا پیو وی پاگل پاگل دونوں پینا پتا نہیں کیوں یاد آ گیا
@SeharShinwari
Sehar Shinwari
2 years
آج امی، ممانی اور خالہ رو رو کر ہلکان ہوگئی کہ پاکستان کو پھر سے اندھیرے میں دھکیلا جا رہا ہے۔ جبکہ ابو کی ایک جاہل جیالے سے جنرل اسٹور پر ہاتھا پائی تک ہوگئی تھی جو خان صاحب کو گالی دے رہا تھا۔ ہر محب وطن پاکستانی کا اس وقت یہی حال ہے اور خان کے لئے دعاگو ہیں۔
800
2K
10K
23
41
238