ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍 Profile Banner
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍 Profile
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍

@_heartles__

806
Followers
360
Following
759
Media
25,267
Statuses

• Adventure seeker • Fitness enthusiast •travel junkie •Moody • Act right or get left • Divel for Divel • Kind for Kind • Rules don't • mind • Romantic 🥂

Hearts or minds
Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
21 days
In my heart ❣️ love, respect, honesty, loyalty, prayers, Best wishes for the world 🌎 Pace for everyone ♥️ Every, human, county, religion color have the same rights All deserve peace ✌️ Say no To War 🙌 #__heartles_ —🫀 #BBNaija #GOLD #φωτια #SB19 #HappyIndependenceDay
Tweet media one
25
31
137
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
1 year
ہماری بد قسمتی ہے کہ ہمارا جمہوری نظام مادر وطن اور قوم کو ریلیف دینے کے بجائے کرپٹ سیاستدانوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے ہمیں اس تعفن زدہ نظام سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا حکومت کسی کی بھی ہو جب تک یہ نظام رہے گا کچھ نہیں بدلنے والا #IslamicPresidentialsystem #Supreme_Court_Of_Pakistan
9
160
209
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
6 months
"A king who protects his queen deserves nothing but absolute loyalty."✨ #قومی_زبان #__heartles_ ♥️
Tweet media one
61
38
155
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
رشتہ وہی کامیاب ہوتا ہے جو دل سے جڑا ہو کسی سے کبھی سنا تھا کہ بیوی اور خاوند کے رشتے کی حقیقت بڑھاپے میں پتہ چلتی جب بہت سارے سہارے اور رشتے ساتھ چھوڑ جاتے انسان خود کو کافی کمزور محسوس کرتا میری خواہش ہے کہ میں اگر بڑھاپے کو پہنچوں تو تم میرے ساتھ ہو #قومی_زبان #فروغ_اردو
4
57
151
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 months
treat your boy well, you don't know how many girls wanted to be in your place 🤣🤩😂 #__heartles_
Tweet media one
33
10
145
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
16 days
Be a little drop of love in someone's ocean of pain . #_badboy__
Tweet media one
0
36
162
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 months
I'll send you a kiss with the wind, And I know that you will hear it, You'll turn around and without seeing me, I'll be there.… See more #__heartles_
Tweet media one
3
10
132
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
15 days
“Not all feelings can be explained.” #_badboy__
27
2
121
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
سب کچھ عارضی ہے جذبات، خیالات، منظر، لوگ اور دنیا بھی ....!! مگر پھر بھی یہ سب جانتے ہوئے بھی آپکا ساتھ اچھا لگتا ہے آپکے بارے میں سوچنا اچھا لگتا ہے آپ سے بات کرنا تو ایسا جیسا دنیا میں اس سے ذیادہ حسین اور ضروری کوئی کام ہے ہی نہیں ♥️Thanks 🥰♥️ #قومی_زبان #فروغ_اردو
Tweet media one
0
26
100
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
18 days
بن تیرے💕 ہم دنیا کو ویران، بورنگ لکھتے ہیں 💕 Without you, we write the world desolate boring 💕 #_badboy__ #قومی_زُبان
1
13
108
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
ہمارے تعفن زدہ فار سیل نظام تفشیش و انصاف نے آج تک کسی سرمایہ دار جاگیردار کی کسی ناجائز اولاد کو سزا نہیں دی، شیخ دانش کے سیاستدانوں خصوصا رانا سنا ن لیگ سے گہرے مراسم ہیں جب تک اس درندے کو قرار واقعی سزا نہیں ملتی اسے بھولنا نہیں ہے #SheikhDanish #NoMercyForSheikhDanish
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
91
90
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
7 months
"Just you and me and nothing else.✨ #قومی_زبان #__heartles_ ♥️
Tweet media one
60
8
78
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
1 month
Hello everyone 🔔📣 I want to say that, I was wrong and I'm wrong Or I was bad or I'm bad The announcement is over ڈیئر فالورز میں غلط تھا اور میں غلط ہوں میں برا تھا اور میں برا ہوں اعلان ختم ہوا #قومی_زبان #__heartles_
Tweet media one
3
36
86
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
1 year
♥️ ﷽ ♥️ ✨ اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد ✨ 💞 💞💞💞💞 💞 💫 اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد 💫 ♥️ ♥️♥️♥️♥️ ♥️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
4
53
60
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
I am a common Pakistani, nothing is more important to me than #Pakistan 🇵🇰 But if i someone said Nawaz, Zardari, Fazalo, PTM, Maryam, bilawal are Patriots and #ImranKhan is traitor 😊 This would be a biggest joke with the Nations 🇵🇰 #ISPR #PakistanFirst #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
3
68
69
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
1 year
پاکستان بنا نہیں بلکہ بنوایا گیا ہے اب ہمارا فرض ہے کہ یہاں اسلام کو رائج کرکے دنیا کو ایک نظام دیں جمہوری نظام دھوکہ ہے پچھلے 75 سال سے کیا الیکشن نہیں ہوئے پاکستان کی کرنسی کیوں برںاد ہوئی کیا ہر دور حکومت میں سیاسی بھیڑیئوں نے آپکا خون نہیں نچوڑا؟ [1/N] #اسلامی_صدارتی_نظام
4
44
55
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
1 year
اگر عزت چاہتے ہیں تو اس موجودہ نظام جمہوریت کو ٹھوکر مار کر اسلامی نظام کی بات کریں اسکو نافذ کروانے کے لئے اتحاد پیدا کریں سیاسی قومی مذہبی فرقہ واریت کی تقسیم سے نکل کر ❤لاالہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ❤ کے ساتھ کھڑا ہوں اور اسکے نفاد کی جدوجہد کریں #IslamicPresidentialsystem
1
79
59
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
7 months
Find love and friendship in one person means win this life 🤍✨ #قومی_زبان #__heartles_
Tweet media one
0
3
65
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
7 months
ہم سب کی زندگی میں اک بار ایسا وقت آتا ہے جب ہمارا پسندیدہ لفظ "محبت" ہوتا ہے ہم بس اسے ہی لکھنا بولنا سننا سمجھنا پڑھنا چاھتے ہیں اور ہمارا پسندیدہ ٫٫من پسند شخص،، ہوتا ہے ہم بس اسے کو ہی دیکھنا سننا سمجھنا چاھتے ہیں اسکے سوا ساری کائنات بورنگ لگتی #قومی_زبان #__heartles_ ♥️✨
0
4
63
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
7 months
"Be a lover. give love, choose love, always ✨ #قومی_زبان #__heartles_ ♥️
Tweet media one
0
1
64
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
دیکھئے اسلام اور آمت کے دشمن کس طرح شیعہ سنی کا نام استعمال کر کے انکو آپس میں لڑواتے ہیں دشمن ایسے سینکڑوں پروپیکینڈے کرتے ھیں اسلام اور مسلم ممالک کے خلاف اور ہم کم علمی کم عقلی کی وجہ سے باآسانی انکے جال میں پھنس جاتے ہیں #Islam #Ummah #Pakistan #UnityIsStrength
2
72
60
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
7 months
قادیانی لعنتی ملعون بدترین کافر تھے کافر ہیں اور قیامت کی صبح تک کافر رہیں گے قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ اَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ میں خاتم النبیین ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا" ♥️ ﷺ ♥️ #ختم_نبوت_زندہ_آباد #خاتم_النبیین_محمدﷺ #قادیانی_نوازی_بندکرو
1
3
64
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
7 months
بلکہ یہ پیٹیشن دائر کرنے والوں اسکے حامیوں اسکے حق میں دلائل دینے والوں اور فیصلہ سازوں پر لعنت 🖐️ بیجھتے ہیں سپریم کورٹ کیا دنیا کے کسی بھی عدالت فیصلہ سازوں کے ایسے فیصلوں جو قرآن وسنت شریعت محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف ہوں انکو اپنے جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں 4/N
2
4
63
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
I want to hold you in my heart 🫶♥️🫶 #ValentinesDay
2
42
61
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
1 year
کیپٹن عبداللہ شہید کے والد کا قوم اور سیاستدانوں کے نام پیغام 💔 بہت مشکل ہوتا ہے بوڑھے باپ کا اپنے لخت جگر کی میت کو کندھا دینا سیاسی مفادات کے لیے #PakArmy پر منفی تنقید یا گالیاں دیتے وقت ایسے لاکھوں شہیدوں اور انکی فیملی کے بارے میں سوچا کریں 🙏 #OurMartyrsOurHeroes
2
60
49
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
@ImranKhanPTI The confidence, bravery, sincerity, dedication, perseverance, loyalty with pakistan makes imran khan the most loved and respected leader of #Pakistan 🇵🇰❤️🇵🇰
Tweet media one
5
60
66
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
TTP are Khawarij, the dogs of hell They will kill the Muslims but will not disturb the idolaters (مشرکوں) (Sahih Bukhari ; Book 55) : Hadith (558) #TTP_Is_Khawarij
Tweet media one
3
48
53
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
7 months
"It's the connection we can't explain ✨ #قومی_زبان #__heartles_ ♥️
Tweet media one
0
4
57
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
7 months
I wanna start and end my day with you ✨♥️ #قومی_زبان #__heartles_
Tweet media one
2
3
56
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
10 months
حسبنا الله ونعم الوكيل [ḥasbunā -llāhu wa-niʿma l-wakīl] Allah is Sufficient for us, and He is the Best Disposer of affairs #Gaza_Genocide #IsraeliTerrorists #IsraelTerrorism #StopGazaGenocide
Tweet media one
3
52
52
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
6 months
رمضان المبارک کا مہینہ رحمتوں برکتوں سے مالا مال ہوتا ہے جس میں ♥️اللّٰہ کریم♥️ اپنے گناہگار بندوں کو بھی عبادت کی توفیق عطا فرماتے ہیں عبادت کا اجر بڑھا دیا جاتا ہے جہنم کے دروازے بند جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اللّٰہ ہم سے راضی ہوں اور اسکی قدر کی توفیق دیں آمین🤲 #رمضان
0
2
65
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
1 year
میں ہمیشہ چھوڑ دِیا کرتا ہُوں...!! کافی کے آخری گُھونٹ...!! آخری میسجز...!! بحث میں دِیے گئے آخری دلائل...!! الوِداع کے الفاظ...!! کہانیوں کے اِختتام...!! کیوں کہ چیزوں کا ختم ہونا مُجھے اُداس کرتا ہے...!! مُجھے اِختتام سے ڈر لگتا ہے...!! #قومى_زبان #فروغ_اردو
Tweet media one
2
59
52
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
6 months
ﷴﷺ ♥️ ﷴﷺﷴﷺ ♥️ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ♥️ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ♥️ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ♥️ ﷴﷺﷴﷺ ♥️ ﷴﷺ ♥️ ﷴﷺ ♥️ ﷴﷺﷴﷺ ♥️ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ♥️ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ♥️ ﷴﷺ ♥️ ﷴﷺﷴﷺ ♥️ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ♥️ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ♥️ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ♥️ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
1
2
64
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
1 month
ہم بچپن میں ایک بار دنیا کو دیکھتے ہیں، باقی اس کی یادداشت رہ جاتی ہے...!! لوئیس گلک #قومی_زبان #__heaetles_
29
49
62
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
7 months
وجہ کائنات سرور کونین تاجدار دو عالم خاتم النبیین ♥️حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ♥️ اللّٰہ رب العزت کے آخری نبی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد قیامت تک کے لیے شریعت محمدی کو نافذ کیا گیا ہے نا کوئی نبی نا کوئی مذہب نا کوئی آسمانی کتاب اور آ سکتی ہے 1/N #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
1
4
64
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
7 months
اگر کوئی بھی شخص نبوت کا دعویٰ کرتا ہے تو وہ جھوٹا ملعون زندیق لعنتی ہے اسکو ماننے والے جھوٹے لعنتی ہیں اور جو شخص نبی آخر الزماں ♥️ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم♥️ کو آخری نبی نہیں مانتا وہ معلون لعنتی کافر تھا ہے اور رہے گا 2/N #قادیانی_نوازی_بندکرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
1
3
64
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
19 days
Nothing feels better than having someone, Who accepts you for exactly who you are #_badboy__
Tweet media one
3
5
53
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
1 year
Indeed, Allah alone is the Supreme Provider - Lord of all Power, Ever Mighty. #Quran 51:58
Tweet media one
3
18
50
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
19 days
"" Relationships 💞 With people become easier every day. All I really want is to smile after those who left And thank those who chose to stay. #_badboy__
3
23
66
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
ٹرانس جینڈر کے نام سے دھوکہ مت کھائیں 🔔 قرآنِ مجید میں قوم لوط کاذکر 17 مرتبہ آیا ہے،قومِ لوط کا شہر سدوم / عمورہ تھا  جو بحر مردار کے ساحل پر واقع تھا، قریش مکہ اپنے شام کے سفر میں اسی راستہ سے آتے جاتے تھے یہ علاقہ 5 اچھے بڑے شہروں پر مشتمل تھا۔ 1/N #ٹرانس_جینڈرایکٹ_نامنظور
12
67
57
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 months
قرار دے کر بھی ، بے قرار کر دے گی. نگاہِ یار ہے کوئی مذاق تھوڑی ہے 💕 #قومی_زبان #__heartles_
Tweet media one
0
15
61
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
Surely nothing on earth or in the heavens is hidden from Allah. #Quran 3:5
3
48
47
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
@ImranKhanPTI پاکستانی شہری ہیں #PakArmy #ISI بھی پاکستان کی ہے عنقریب معاملات بہتر ہو جائیں گے جو لوگ محافظوں کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے گالیاں نکال رہے ہیں ان کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا اگر ان میں شرم ہوئی تو دشمن سہولتکاروں کو منہ کی کھانی پڑے گی #PakistanZindabad 🇵🇰
4
56
48
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
افواج پاکستان ملک و قوم کی سلامتی کی ضامن ہے اور ایسا وہ صرف کہتے نہیں بلکہ آئے روز اپنی جانیں ملک و قوم کی سلامتی کے لیے قربان کر کے ثابت کرتے ہیں یہ ایک بڑی وجہ ہے میری #PakArmy اور #ISI کو سپورٹ کرنے کی سب سے پہلے اسلام+پاکستان اسکے بعد باقی نظریات #PakistanZindabad ♥️🇵🇰♥️
7
49
48
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
تصویر میں پریشان نظر آنے والے ہمارے پڑوسی ملک افغانستان کے اہم ادارے کے سربراہ ہے جو افغانستان کے سیلاب ذدہ علاقے میں موجود متاثرین کے لئے خود کھانا بنا رہے ہیں جبکہ ہمارے آدھے ڈوبے پاکستان کی عدالتوں، اقتدار کے دیوانوں حکمرانوں کو کرسی کی جنگ سے فرصت نہیں😢 #FloodsInPakistan
Tweet media one
Tweet media two
4
37
57
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
1 year
Dua for success in everything.♥✨
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
60
46
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
7 months
⚡One Text ⚡One call ⚡One person can change your mood in one second 👌✨ #قومی_زبان #__heartles
Tweet media one
69
4
52
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
4 months
سنجیدہ فلاسفر 😂 ایسی 👌ایسی باتیں دماغ میں آہ رہی کبھی لکھتا پھر مٹا دیتا ہوں سوچا تھا کہ اب بس مگر چاہے کچھ بھی ہو جائے میں کوشش بھی کر لوں محبت کی عادت اس قدر پختہ ہو گئی ہزار کوشش کے باوجود دل جیت جاتا اور میں ہار تم تھی تم ہو اور تم ہی رہو گی #قومی_زبان #__heartles_
Tweet media one
0
7
55
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
3 months
Mention your favorite person and say 🤩🤣 کیا تم مجھ سے شادی کروگی 😘 #قومی_زبان #__heartles_ ♥️
2
12
54
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
1 year
3
7
48
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 months
ﮐُﭽﮫ ﻟﻮﮒ ❤️👌 ﮔﮭﭩﺎﺅﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺟﻮ ﺩُﻭﺳﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﺍِس ﻄﺮﺡ ﺑﺮﺳﺘﮯ ﮨﯿﮟﮐﮧ ﺯِﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺳﺨﺖ ﺩُﮬﻮﭖ ﻧﺮﻡ ﭼﮭﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔ 2/N #قومی_زبان #__heartles_ ♥️
Tweet media one
3
12
57
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
7 months
Don't flirt with me, You may fall in love If I flirt back ✨ #قومی_زبان #__heartles_ ♥️
Tweet media one
47
7
50
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 months
ﮐُﭽﮫ ﻟﻮﮒ ♥️👌 ﮔُﻼﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍِنکا ﻧﺎﻡ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯽ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍِﺭﺩﮔﺮﺩ ﺧُﻮﺷﺒﻮ ﭘﮭﯿﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ 1/N #قومى_زبان #__heartles_
Tweet media one
1
14
57
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
6 months
I'm in love with the thought of our future together 💍🤞 #__heartles_ ♥️
56
1
53
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
These TTP animals are Khawarij and why it is necessary to kill and eliminate these snakes with full force! These snakes use Quran and Sunnah to justify their crimes and wage a war on Pakistan and innocent Muslims. 2/N #TTP_is_Khawarij
1
30
38
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
@ImranKhanPTI کے خلاف دہشت گردی کا احمقانہ کیس انکی آواز دبانے، کی ناکام گھٹیا کوشش کے بدولت خان صاحب کو بین الاقوامی میڈیا, اقوام متحدہ کی توجہ حاصل ہوئی آپنے خان کو امریکا سے روس تک گھر گھر پہنچا دیا۔ لیکن آپ پاکستان کی جگ ہنسائی کا بھی باعث بنے ہیں #imrankhan_is_our_redline
5
45
49
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
4 months
Dear Allah Kareem ♥️ I pray for the healing of those who are in pain physically, mentally, emotionally, and spiritually ... Aameen 🤲
0
1
52
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 months
ﮐُﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﻭﮦ ﭼﺎﮨﮯ ﮨﻢ ﺳﮯ ﮐﺘﻨﯽ ﺩﻭﺭ ہی ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ، ﺩِﻝ ﺍُﻧﮑﯽ ﺭُﻭﺡ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﭧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯلیئے ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ۔ 3/N #قومی_زبان #__heartles_ ♥️
2
10
55
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
1 year
چہرے بدل بدل کر دیکھ لئے نتائج 0 قوم کو جمہوریت کی چکی میں پیس کر دیکھ لیا نتائج خود کشی غربت اب نظام بدلنے کا وقت ہے قوم اب مزید بیوقوف نہ بنے کوئی بھی لیڈر موجودہ تعفن زدہ جمہوری نظام میں ڈلیور نہیں کر سکتا اور نہ ہی ملک یہ گند مزید برداشت کر سکتا ہے #IslamicPresidentSystem
1
34
44
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
7 months
ختم نبوت کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حالیہ متنازعہ فیصلہ ناقابل قبول اور ناقابل برداشت ہے ہم بحیثیت مسلمان نبی آخر الزماں ♥️ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️ کے آمتی ہونے کی حیثیت سے نا کہ صرف اسکے بھرپور مذمت مخالفت کرتے ہیں 3/N #خاتم_النبیین_محمدﷺ #قادیانی_نوازی_بندکرو
60
3
54
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
whoever kills a human being, unless it is in the course of justice for murder or bloody crimes on the earth, it shall be as if he killed all mankind. And whoever saves one life it would be as if he saved the life of all mankind : [Quran;5:32] #TTP_is_Khawarij
Tweet media one
1
31
36
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
15 days
"The sun is a daily reminder that we too can rise again from the darkness, That we too can shine our own light." ♥️ #_badboy__
Tweet media one
2
34
80
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
16 days
Staying in a relationship just because you love someone is not worth it. love is not all you need. Respect is what you need. Time is what you need. Reassurance is what you need. Happiness is what you need. A bestfriend is what you need. #_badboy__
Tweet media one
3
4
53
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
10 months
Tweet media one
1
49
37
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
16 days
"This is what, I was searching for. Another me. Someone who can see me and understand me like I understand myself. Someone I can talk to like I’m talking to myself And I found it in you."❤ #_badboy__
Tweet media one
4
5
57
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 months
“Appreciate a good woman. Don't look left or right. Keep your eyes on her. It may look like they have something she doesn't, but not one can replace her.” ♥️ #__heartles_
Tweet media one
3
4
53
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
19 days
When you will seek your happiness, Don't take it from others...! #_badboy__
Tweet media one
3
4
54
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
تم پر جہاد فرض کیا گیا گو وہ تمہیں دشوار معلوم ہو ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو بری جانو اور دراصل وہی تمہارے لئے بھلی ہو اور یہ بھی ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو اچھی سمجھو حالانکہ وہ تمہارے لئے بری ہو حقیقی علم اللہ ہی کو ہے تم محض بے خبر ہو #Kashmir #kashmirSolidartyDay
Tweet media one
0
57
40
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الۡقِتَالُ وَ ہُوَ کُرۡہٌ لَّکُمۡ ۚ وَ عَسٰۤی اَنۡ تَکۡرَہُوۡا شَیۡئًا وَّ ہُوَ خَیۡرٌ لَّکُمۡ ۚ وَ عَسٰۤی اَنۡ تُحِبُّوۡا شَیۡئًا وَّ ہُوَ شَرٌّ لَّکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۲۱۶﴾٪ 1/2 #Kashmir #Palestine #kashmirSolidartyDay
1
58
38
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
15 days
- Be the boost that others need when down, Do something for others, As much as possible #_badboy__
0
1
54
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
16 days
“Still uses pinky promises as a legitimate foundation of trust.” #_badboy__
Tweet media one
2
3
53
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
3 months
“hold my hand and never let go” 🫶♥️ #__heartles_ ♥️
Tweet media one
20
24
43
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
@Bur____han ♥️ ﷽ ♥️ ✨ اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد ✨ 💞 💞💞💞💞 💞 💫 اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد 💫 ♥️ ♥️♥️♥️♥️ ♥️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
0
5
44
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
15 days
Hug me tight until I stop missing you 🫂💕 #_badboy__
Tweet media one
0
2
52
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
16 days
For happiness, need quite a bit: to love someone and to believe in something. #_badboy__
Tweet media one
3
4
52
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
تمام عمر میں ہر صبح کی اذان کے بعد اک امتحان سے گزرا اک امتحان کے بعد خدا کرے کے کہیں اور گردش تقدیر کسی کا گھر نا اجھاڑے میرے مکان کے بعد دھرا ہی کیا ہے میرے پاس نظر کرنے کو تیرے حضور مری جان میری جان کے بعد 1/2 @ImranKhanPTI ❤ 🇵🇰 ❤
1
62
46
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
ہم سب دنیا میں عارضی مکین ہیں ہم سب نے مر جانا تو جب تک زندگی ہے اسے با مقصد بنائیں خود کو خود سے جڑے لوگوں کو اہمیت، پیار دیں سب کے لیے اچھا سوچیں دوسرے غلط ہیں تو یہ انکا مسئلہ ہمارا نہیں جتنا ہو سکے خیر کریں اور خیر بانٹیں اللہ کریم کو ہمیشہ یاد رکھیں #قومی_زبان #فروغ_اردو
Tweet media one
2
58
41
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
21 days
In my heart ❣️ love, respect, honesty, loyalty, prayers, Best wishes for the world 🌎 Pace for everyone ♥️ Every, human, county, religion color have the same rights All deserve peace ✌️ Say no To War 🙌 #__heartles_ —🫀 #BBNaija #GOLD #φωτια #SB19 #HappyIndependenceDay
0
1
53
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
We have certainly made the Qur'an easy for remembrance . #Quran (Al-Qamer:22)
Tweet media one
3
34
46
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
♥️ ﷽ ♥️ ✨ اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد ✨ 💞 💞💞💞💞 💞 💫 اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد 💫 ♥️ ♥️♥️♥️♥️ ♥️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
6
41
47
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
❤ ﷽ ❤ 💞 اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد 💞 💞 اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد 💞 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
9
38
45
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
21 days
I want Vibe in my life I want to live life openly in my own way Same advice for you guys It's your life so Live as you deserve to live Be happy always Up and down Happiness and sadness are part of life #__heartles_ —🫀 #BBNaija #GOLD #φωτια #SB19 #HappyIndependenceDay
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
21 days
In my heart ❣️ love, respect, honesty, loyalty, prayers, Best wishes for the world 🌎 Pace for everyone ♥️ Every, human, county, religion color have the same rights All deserve peace ✌️ Say no To War 🙌 #__heartles_ —🫀 #BBNaija #GOLD #φωτια #SB19 #HappyIndependenceDay
Tweet media one
25
31
137
0
3
51
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
1 year
♥️ ﷽ ♥️ ✨ اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد ✨ 💞 💞💞💞💞 💞 💫 اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد 💫 ♥️ ♥️♥️♥️♥️ ♥️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
8
50
37
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
ابراہیم ؑ نے فرمایا: تم ایسی قوم کو ہلاک کرنے جا رہے ہو جس میں لوط ؑ جیسا خدا کا برگزیدہ نبی موجود ہے ؟ انہوں نے کہا : ہمیں معلوم ہے، لیکن اللہ کا یہی فیصلہ ہے کہ قومِ لوط اپنی بے حیائی اور فواحش پر اصرار کی وجہ سے ضرور ہلاک ہوگی، 9/N #ٹرانس_جینڈر_ایکٹ_نامنظور
1
44
45
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
♥️﷽♥️ ✨ اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد ✨ ⭐ 💞 💞💞💞 💞 ⭐ 💫 اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد 💫 ♥️ ♥️♥️♥️♥️ ♥️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
4
56
41
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
1 year
یہ پنجاب ہے، انڈیا نہیں 🔥 ایک لڑکی نے اپنے چہرے پر ہندوستانی جھنڈا لگا کر پنجاب/خالصتان (بھارتی مقبوضہ پنجاب) میں گولڈن ٹیمپل (سکھ - گوردوارہ) میں داخل ہونے کی کوشش کی تو ایک سکھ نے اسے داخل ہونے سے یہ کہتے ہوئے روک دیا کہ "یہ پنجاب ہے، انڈیا نہیں " #Khalistan ♥️💥
1
40
34
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
*انا مسکین، انا محتاجین، انا معافی رئیس الباکستان، انا فقیر علی بابا یا اللّٰه کریم ہم آپنے ان گناہوں سے توبہ و استغفار کرتے ہیں جن کا ثمر پاکستان کے موجودہ حالات اور حکمران ہیں مالک درگزر اور رحم و کرم کر دیجیے 🙏🏻 یہ کیا چیز ہم پر مسلط کر دی گئی ہے؟ 🤦🏻‍♀️ 😂 #PMPakatUNGA
3
54
40
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
عمران ریاض کا فیصل مسجد سے ارشد شریف شہید کی نماز جنازہ کے حوالے سے پیغام نماز جنازہ کل دن 2 بجے فیصل مسجد میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں لازمی شرکت کریں اور بزدل قاتلوں کو پیغام دیں کہ ارشد شریف مر کر بھی جیت گیا اور اسکا انتقام باقی ہے جو ہم لیں گے #ArshadSharifAHero
0
39
42
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
Tawakkul is key to happiness & success ♥️ Having trust in Allāh's(ﷻ) plan, for you, will make you appreciate your trials are more than a blessings, stay strong for yourself, for the one who created you, because Allah(ﷻ) will Never burden a soul beyond it can bear. #TrustinAllah
Tweet media one
3
28
39
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
کسی سیاسی جماعت کے لیے ٹشو پیپر کی طرح استعمال ہونے سے بہتر ہے کہ ہم ملک و قوم کی سلامتی کے ضامن #PakArmy #ISI کے ہتھیار بنیں کیونکہ ملک و قوم کو جب جب ضرورت پیش آتی تو یہی سب سے پہلے مدد کو پہنچتے سیاستدان تب بھی بلیم گیم اور فوٹو سیشن تک محدود ہوتے #PakistanFirst ♥️🇵🇰♥️
Tweet media one
4
14
39
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
💞 ﷽ 💞 💞 اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد 💞 💞 اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد 💞 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
8
43
39
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
دو پاکستان 💔 غریب تو بوجھ ہے ملک صرف اشرافیہ کا ہی ہے ذرا سوچئے ان 5 بھائیوں کی جگہ ایک عمران خان کا بچہ ہوتا دوسرا نواز شریف کا تیسرا عطاء بندیال کا لخت جگر چوتھا جنرل باجوہ کا نور چشم پانچواں زرداری کا تو کیا تب بھی حکومت کا مدد کی پکار پہ ردعمل وہی ہوتا؟ #FloodsInPakistan
Tweet media one
2
58
42
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
After hardship will always come ease. Anas (RA) narrated that the Messenger of Allah ❤ ﷺ ❤ said: "Paradise is surrounded by hardships, And the Fire is surrounded by desires." (Jami` at-Tirmidhi 2559, Book 38, #Hadith 37) #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
9
35
38
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
Our eyes are yearning for his blessed vision, Our lips are always in his praise, Our hearts are longing for his blessed touch, Our thoughts are always in Madinah Munawwarah, May we unite with Sayyidunah Rasoolallah ❤ ﷺ ❤ on the final day. Aameen #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
6
31
37
@_heartles__
ℬ𝒶𝒹 ℬℴ𝓎 🤍
2 years
Today 51st Martyrdom Anniversary of Pilot Officer #RashidMinhas Shaheed. A true inspirational hero 💞 The youngest officer to receive the Nishan-e-Haider award in recognition of his undying love for homeland and indelible bravery. #PAF #OurShaheedOurPride #PakistanZindabad
2
58
41