Follow my good frnd:
@simple_hun_yarr
bht acha bnda hai😊
Active hai Interactive hai
fb💯
mujy bhi follow karty jay aur isko bhi
bs follow karty jao aur retweet karty jao😁
نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عبرت نشان ہے:
" جس نے رمضان میں کوئی گناہ کیا تو الله پاک اس کے ایک سال کے اعمال برباد فرما دے گا"
(المعجم الاوسط ، جلد 2 حدیث نمبر 3488)
"How beautiful is the heart of those who go through the worst storms in life and still choose to stay gentle, silent, patient, kind, and humble."
They win twice -here and hereafter✨
اس دنیا میں زندہ رہنے کی بہترین تدبیر یہ ہے کہ
بندے کے پاس ایک بہت بڑا قبرستان ہو
اور بندہ اس میں لوگوں کے قصور ، خطائیں، بدسلوکیاں، غلط روش اور غلط فہمیاں دفن کرتا رہے✨🖊️
قبر کی کھدائی کے دوران اگر سانپ، بچھو نکل آۓ تو عیب کی بات نہیں یہ چیزیں زمین میں ہی رہتی ہیں۔
بعض لوگ جہالت کے باعث قبر کے کھدائی کے دوران نکلنے والے سانپ بچھو دیکھ کر میت کو جہنمی یا مستحق عذاب کہتے ہیں یہ گناہ ہے یہ میت کی توہین ہے۔ اس سے بچنا ضروری ہے
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَ الصَّلٰوۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ ﴿۱۵۳﴾
اے ایمان والو !صبر اور نماز کے ذریعہ سے مدد چاہو ، اللہ تعالٰی صبر والوں کا ساتھ دیتا ہے ۔🌟