دل غلطی کر بیٹھا ہے Profile Banner
دل غلطی کر بیٹھا ہے Profile
دل غلطی کر بیٹھا ہے

@_Rain_fall_

2,963
Followers
2,166
Following
245
Media
11,117
Statuses

ہم ایک شب کا فسانہ تھے بس تمام ہوئے۔۔۔ 🥀

اس دنیا فانی کے کسی گوشے میں
Joined August 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
18 hours
زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسِین ہے جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے ✨
0
0
10
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
تو ساتھ نہیں ہے تو مقابل ہی کھڑا رہ اتنی تو تسلی رہے تنہا نہیں ہوں میں۔
6
7
112
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
تیرے نام سے مجبت کی ہے تیرے احساس سے مجبت کی ہے تم میرے پاس نہیں پھر بھی تمھاری یاد سے مجبت کی ہے کبھی تم نے بھی مجھے یاد کیا ہو گا میں نے ان لمحات سے مجبت کی ہے تم سے ملنا اک خواب سا لگتا ہے میں نے تمھارے انتظار سے محبت کی ہے 🥀🙂🥺
0
2
67
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
حسین لوگ کبھی کسی ایک کے نہیں رہتے پرائی شے پر نہ اتنا اچھل میرے بھائی علی زریون
1
5
63
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
خُدایا دیکھ وہ چہرہ میری مُحبت ھے خزاں کے ہاتھ نہ دینا کبھی گلاب میرا⁦ 🙂
2
0
37
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
کیا بات ہے بڑے چپ چاپ سے بیٹھے ہو کوئی بات دل پر لگی ہے یا پھر کہیں دل لگا بیٹھے ہو؟
0
1
28
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
دیکھ اے حُسنِ مُعَطّر مِرے ایمان کو دیکھ تجھ پہ تو ایسا یقیں ھے کہ گُماں کوئی نہیں عشق نے پھر بڑی شدؔت سے وھیں دستک دی ھجر پھر چیخ کے بولا ، کہ یہاں کوئی نہیں ایک رستہ لئے جاتا ھے رضامندی سے سرِ صحرا ، کہ جہاں، جائے اَمَاں کوئی نہیں
0
1
26
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
ٹوٹا ہے آج پھر کوئی ، ماضی کا آئینہ حدِ نگاہ تک ، کئی چہرے بکھر گئے
2
1
30
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
جس نے پا لیا اس نے مٹی کر دیا اور جسے ملا نہیں وہ خود خاک ہو گیا 🥀🙂
1
9
22
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
ہر آبلے پہ درج ہے تفصیل زندگی مجھ سے میرے سفر کی اذیتیں نہ پوچھ
2
0
23
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
3 months
اب فقط عادتوں کی ورزش ہے روح شامل نہیں شکایت میں ― جون ایلیا
0
3
25
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
اَے”حَرفِ تَسَلی“ تیرے_مَشکُور ہَیں لیکن یہ ”خَیر ہَے“کہنے سے بُہَت آگے کا دُکھ ہَے
Tweet media one
2
1
25
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
تیرے اکتاتے ہوئے لمس سے محسوس ہوا اب بچھڑنے کا ترے وقت ہوا چاہتا ہے ...! اجنبیت ترے لہجے کی پتہ دیتی ہے ۔۔۔۔ ! تُو خفا ہے تو نہیں ، ہونا خفا چاہتا ہے۔۔۔۔!
2
2
20
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
•وَمَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ• "اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے" #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
1
8
23
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
3 years
شوق کی راہ پہ اگر چلیے چار جانب سے بے خبر چلیے....!! جون ایلیا
Tweet media one
1
3
24
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
1 year
یہ ہم پُکارتے ہیں جو ، بےساختہ تُمہیں اِک دن ہماری چُپ پہ بھی آیا کرو گے کیا؟
5
5
23
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
زندگی بانجھ رہے ' وصل کسی طور نہ ہو تو نہیں ہے تو مرے ساتھ کوئی اور نہ ہو میری خواہش ہے خموشی میں بسر ہونے لگوں حادثے پیش بھی آئیں تو کہیں شور نہ ہو ! حامد عزیز
3
1
21
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
بائیں کھڑکی میں ،خواب ، تصورات ، خواہشات ،جبکہ دائیں کھڑکی میں ، یادیں اور سالوں کی تھکاوٹ ! 🥀
Tweet media one
1
4
20
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
پھر یوں ہوا دستکیں دینا ہی چھوڑ دی اب عزتِ نفس سے بڑھ کر تو تھی نہیں محبت.
2
3
20
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
میں مشکل میں تمہارے کام آؤ یا نہ آؤ مجھے آواز دے لینا تمہیں اچھا لگے گا.
Tweet media one
2
1
17
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
انتساب ! اُن حسیناؤں کے نام جن کی آنکھوں کے گُل چلمنوں اور دریچوں کی بیلوں پہ بیکار کِھل کِھل کے مرجھا گئے ہیں فیض!
0
1
16
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
3 years
- وقت بیت جانے کے بعد جو قدر کی جائے، پھر وہ قدر نہیں افسوس ہوتا ہے.. 🙂🥀🖤 #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
0
5
12
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
آواز میں تو آپ کی بے شک خلوص ہے لیکن ذرا نقاب تو رخ سے اٹھایئے ہم مانتے ہیں آپ بڑے غم گسار ہیں لیکن یہ آستیں میں کیا ہے؟ دکھایئے
1
1
20
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
روز ملتا ہے بلندی کا نیا زینہ مجھے روز تکلیف کئی لوگوں کو ہو جاتی ہے
3
3
19
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
وہ کوئی دوست تھا اچھے دِنوں کا جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے ناصرؔ کاظمی
2
1
18
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
اشک آنکھوں میں,لہجے میں تھکن اتار بیٹھا ہوں عجیب شخص ہوں ، خود ہی سے ہار بیٹھا ہوں
1
4
18
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
رات کے ہاتھ سے میں چاند اٹھا سکتی ہوں پر مری روح کھلونوں کی طلبگار نہیں مہوش احسن
0
2
16
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
ﻣﺸﮑﻞ ﮬُﻮﺍ ہــے رہنا ہمیں ﺍِﺱ ﺩﯾﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﯾﮩﺎﮞ رہے ہیں ، ﯾﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮬُﻮﺍ ﻣﻠﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﯾکــــ ﺑﺎﺭ ﺍُﺳﮯ ﭘﮭﺮ ﮐﮩﯿﮟ ، ﻣﻨﯿﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﯿﮟ ﭼﺎہتـا ﺗﮭﺎ , ﭘﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮬُﻮﺍ 🥀🖤
2
1
18
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
3 years
سہہ بھی لیتے ہمارے طعنوں کو جان من جاں نثار تھے ہم تو جون ایلیا
0
0
15
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجیب ہے پانا بھی نہیں ہے اسے کھونا بھی نہیں ہے جس شخص کی خاطر ترا یہ حال ہے محسن اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے۔ محسن نقوی
3
4
17
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
اداس دیکھ کے وجۂ ملال پوچھے گا؟ وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا
2
1
15
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تٙمسخُر کی قسم ہم تجھے چُھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا..! 🙂
2
3
17
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے عاصمہ فراز
0
1
15
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
روز مِلتے ہیں درِیچے میں نئے پُھول مجھے چھوڑ جاتا ہے کوئی روز نِشانی اپنی....!!🖤
Tweet media one
3
3
14
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
3 years
مِل جائے راستے میں _اچانک تو ایک دِن خواہش ہو گفتگو کی مگر گفتگو نہ ہو!! 🙂
1
3
16
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
9 months
سو گئے ہم بھی کہ بیکار تھا رستہ تکنا۔۔۔! اُس نے آنا ہی نہیں تھا شبِ وعدہ یوں بھی
1
3
15
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقیں رہتا ہے وہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے جس کی سانسوں میں مہکتے تھے درو بام ترے اے مکاں بول کہاں اب وہ مکیں رہتا ہے اک زمانہ تھا سب ایک جگہ رہتے تھے اور اب کوئی کہیں، کوئی کہیں رہتا ہے
2
5
16
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
8 months
تُو زخم کھا کے بھی خاموش بیٹھ جاتا ہے تجھے کسی نے سکھایا نہیں دعا دینا شبیر حسن
2
2
16
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
پھر دکھا دے حرم، تیرے بندے ہیں ہم ہم پہ کر دے کرم، تیرے بندے ہیں ہم 😊
Tweet media one
0
2
16
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
بہت حسین ہے دوشیزگیٔ حسن مگر اب آ گئے ہو تو آؤ تمہیں خراب کریں
3
1
15
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
اتنے چُپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا عِلم چھوڑ جائیں گے تیرا شہر کسی شام کے بعد !
2
2
16
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
شہر میں شور گھر میں تنہائی... دل کی باتیں کہاں کرے کوئی ― ناصر کاظمی #اپنی_زبان_اردو
2
6
14
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
کوئی منطق، کوئی دلیل نہیں.. تُو ضروری تو بس ضروری ہے... جیسے قسمت پہ اختیار نہیں... یہ محبت بھی لاشعوری ہے...
3
2
14
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
1 year
تُو تنگ بہت تھا میرے اظہارِ جنُوں سے لے آج سے میں بُھول گیا تیری طلب, خُوش ؟
2
4
15
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
لکھا رکھا ہے عہدِ ترکِ الفت مگر دل دستخط کرتا نہیں
3
1
15
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
دل جیتنے کے فن پر اگر دسترس نہ ہو دُکھتی رگوں کو چھیڑنا دانشوری نہیں 🖤
Tweet media one
1
4
16
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کےناصر، غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے۔🖤 🙂
3
0
16
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
10 months
کسی کو یاد رکھنے سے کسی کو بھول جانے سے مجھے اب ڈر نہیں لگتا کسی کو چھوڑ دینے سے کسی کے چھوڑ جانے سے
3
2
16
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
یہ نارسائی ھے کیسی کہ ہم نے دُنیا میں کسی کمی کو بھی پُورا کسی کمی سے کیا
1
4
15
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
سُنو ____، کچھ دن ٹھہر جاوُ ، ابھی راستہ نہیں بدلو ، ابھی تو ٹھیک سے مجھکو ، سنـبھلنا بھی نہیں آتا ، تمھیں معلوم ہے نا، مجھے بچـھڑنا بھی نہیں آتا۔۔۔!!!
2
3
15
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
بد سلیقوں کو مِل گئی دنیا ہم کھڑے رہ گئے قطاروں میں دوستوں کا ہجوم ہے لیکن اک بھی مخلص نہیں ہزاروں میں فوزیہ شیخ
2
3
14
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
1 year
آنا لاہور تو رکھنا مری عزت کا خیال میرے ہوتے نہ کسی اور کے مہماں ہونا عباس تابش🥀
3
2
14
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
1 year
مہرباں.! ، بات تو یہ ہے کہ ہمارے جیسے لوگ کبھی جو چھاؤں میں بیٹھے تو پیڑ سوکھ گئے 🖤
3
3
14
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
10 months
آج جی ہے کہ تجھ کو یاد کریں اور پھر دیر تک اُداس رہیں
2
4
15
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
1 year
مثالِ بُت ! تُجھے تَکتے ہیں۔۔ ٹکٹکی باندھے تُو سامنے ہو تَو ! ہم آنکھ" کم جھپکتے ہیں
2
3
14
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
اسے اب قہقہوں میں دفن کر دو یہ خاموشی بہت کچھ جانتی ھے #اپنی_زبان_اردو
1
2
13
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
ہم چلے جائیں گے ، کوئی اور آ جائے گا....! کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جائیں گے
0
2
14
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
ان درختوں میں کوئی وصفِ خداوندی ہے. چھاؤں دیتے ہوئے مذہب نہیں پوچھا کرتے
1
3
15
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
1 year
ہمارے نام پے کسی کا دل نہیں دھڑکتا ہم جیسے لوگ مُصیبت میں یاد آتے ہیں
2
1
14
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
تم نے احسان کیا تھا سو جتایا تم نے جو محبت ہو جتانی تو نہیں ہوتی ہے اجمل سراج 🥀
2
1
13
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
اک ایسا شہر بسانے کی آرزو ہے مجھے۔۔ جہاں پہ لوگوں کا مسلک فقط محبت ہو🖤
Tweet media one
1
3
13
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
آج میں نہیں دل اداس ہے! #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
1
2
11
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
تو اگر پاس نہیں ہے کہیں موجود تو ہے تیرے ہونے سے بڑے کام ہمارے نکلے
1
3
15
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
محبت ٹھیک ہے مگر باپ کی تم فقط بیٹی ہی نہیں دستار بھی ہو۔۔
2
2
13
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
1 year
ہم ہمیشہ کے لئے سیرِ چشم سہی تجھ کو دیکھیں تو آنکھ بھرتی نہیں
2
2
14
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
1 year
ملتی ہے ایک بار میاں زندگی یہاں لیکن یہ کیا کہ وہ بھی ہمیں بے تُکی ملے دنیا میں اور کچھ بھی ملے یا نہیں ملے مٙن چاہا شخص زندگی میں لازمی ملے
0
0
14
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
ہی جھوٹی کہانیاں مجھے نہ سناؤ کہ مالی مر جائے اور باغ ٹھیک رہے کیسے ممکن ہے عالم راہِ محبت میں محبوب چھوڑ جائے اور دماغ ٹھیک رہے 🙂🥀
0
5
13
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
3 years
شاخ پر پھول، فلک پر کوئی تارہ بھی نہیں تم بھی تنہا ہو بہت ، کوئی ہمارا بھی نہیں... #اپنی_زبان_اردو
0
8
12
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
1 year
اس سے پہلے بھی محبت کا قرینہ تھا یہی ایسے بے حال ہوئے ہیں مگر اس بار کہ بس لوگ کہتے تھے فقط ایک ہی پاگل ہے فراز ایسے ایسے ہیں محبت میں گرفتار کہ بس
0
2
14
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے
1
3
14
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
زندگی ڈوبتی نبضوں کی صدا لگتی ہے کوئی ردکی ہوئی مخصوص دعا لگتی ہے پیٹ کی آگ بھی لگتی ہےتوکیالگتی ہے نیند بھی سو کےجو اٹھتاہوں غذا لگتی ہے جیسے ہر شخص کوئی جرم کیے بیٹھا ہو گھر میں گھستے ہی عجب گھرکی فضا لگتی ہے سب سے دلچسپ یہی غم ہےمری بستی کا موت پسماندہ علاقے میں دوا لگتی ہے
0
1
12
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
ابھی تو اور مُحبت کا لُطف آئے گا!!! کہ اب تو جان چھڑانے پہ آ گیا ہے وہ.
0
2
14
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
جو بھی ہو سے معترض، اُس کو یہی جواب دو آپ بہت شریف ہیں، آپ نے کیا نہیں کیا جون ایلیا
1
1
12
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
چاند چہروں کی تمنا نے دیا کچھ بھی نہیں ایک تصویر کو پوجا ھے کیا کچھ بھی نہیں اب کوئی کیسے بتائے کہ کہاں عمر کٹی دشتِ تنہائی کی روداد میں کیا، کچھ بھی نہیں
0
3
13
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
کیا بخشے جائیں گے ہم لوگ ؟ ہر نماز میں نامحرم کو مانگنے والے
2
2
14
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
1 year
اے دل کہاں گئیں تیرے کوچوں کی رونقیں گلیوں سے سر جھکائے گزرنے لگا ہوں میں جانثار اختر
1
1
12
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
1 year
متاعِ زیست میں شامل رہے ہزاروں رفیق وہ جس کی چاہ تھی دل کو مگر وہی نہ ملا داغ دہلوی
0
5
14
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
10 months
ہم بھی دل خراب سے بیزار ہیں مگر کیا کیجئے کہ بات نہیں اختیار کی
3
2
14
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
یہ پہلا دکھ: کہ مجھے جانتا نہیں کوئی یہ دوسرا دکھ: اُسے ہر دوسرا مُیسّر ہے!
1
1
14
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
ہم خاک نشینوں کو یوں حیرت سے نہ تکیو ہم کـرب سے گـزرے ہیں کرامات سـے پـہـلے
0
0
14
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
اس سے کہنا کہ تیری یاد بہت آتی ہے یہ بھی کہنا کہ کوئی اور نہیں ہے میرا ❤
1
2
14
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
دن عید کے جب قریب دیکھے میں نے اکثر اداس غریب دیکھے۔۔!! #اپنی_زبان_اردو
0
3
12
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
1 year
تم سکھا کر گئے ہو،کم ظرفوں بدنسلوں پر انائیں وارا نہیں کرتے وفائیں جھاڑا نہیں کرتے
0
0
11
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
اس نے غصے میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال میں نے بولا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں.
2
3
13
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
لگتا ہے اپنے عہد و بیاں سے مکر گئے اے شہر وہ دلوں کے جواری ، کدھر گئے پہلے بھی کوئی کم تو نہ تھے شہر میں شریف افسوس کا مقام ہے ۔۔۔ تم بھی سُدھر گئے۔؟؟ کم ظرف لوگ آئے تھے جاگیرِ قیس میں واپس پلٹ کے دشت کی توہین کر گئے
0
1
11
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
1 year
مِلنا ہے تو مل جاؤ یہیں، حشر میں کیا ہے؟ اک عمر مِرے وعدہ شکن کم نہیں ہوتی
0
3
13
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
10 months
ﻣﯿﮟ ﺳﻮچتا ﮨُﻮﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﺣَﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮐﯽ ﺗﯿـﺮﮮ ﺧﯿـــﺎﻝ ﮐﮯ ﺟَﺐ_ ﺩﺍﺋِﺮﮮ ﺑِﮑـــﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
0
3
13
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
یہ پگڑیاں ملی ہیں وراثت میں یعنی تم سردار اس لئے ہو کہ سردار مر گئے
1
1
13
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
10 months
ایسا نہیں ہے کہ بن تیرے ٹھہری رہی حیات لیکن کٹی ہے، دل کو میرے کاٹتے ہوئے
1
2
13
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
1 year
شاید خوشی کا دور بھی آ جائے اک دن دکھ بھی تو مل گئے تھے تمّنا کیے بغیر! 🥀⁦
3
2
12
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
1 year
تو میری خانہ بدوشی سے کہاں واقف ھے میں تو گھر بار اٹھاؤں گا , چلا جاؤں گا
3
1
12
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
3 years
جانے پھر اگلی صدا کِس کی تھی... نیند نے آنکھ پہ دستک دی تھی ― پروین شاکر #اپنی_زبان_اردو
0
4
9
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
میرے احباب مجھے لُوٹ کر نکلے ہیں ابھی میرے دشمن تجھے اس بار بھی تاخیر ہوئی #اپنی_زبان_اردو
1
3
12
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
اک سال گیا اک سال نیا ہے آنے کو پر وقت کا اب بھی ہوش نہیں دیوانے کو
0
1
11
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
3 years
یہ بحث چھوڑ کے کتنی حَسین ہے دنیا تٗو یہ بتا کہ تیرا دِل کہیں لگا کہ نہیں؟ #اپنی_زبان_اردو
1
2
11
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
3 years
میرا دکھ یہ ہے میں اپنے ساتھیوں جیسا نہیں میں بہادر ہوں مگر ہارے ہوئے لشکر میں ہوں ڈاکٹر ریاض مجید #اپنی_زبان_اردو
0
5
9
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
خزاں کا رنگ درختوں پہ آ کے بیٹھ گیا میں تلملا کےاٹھا، پھڑپھڑا کے بیٹھ گیا ملا نہ جب کوئی محفل میں ہم نشینی میں اک خیال کے پہلو میں جا کے بیٹھ گیا پرانے یار بھی آپس میں اب نہیں ملتے نہ جانے کون کہاں دل لگا کے بیٹھ گیا! 🙂
1
2
12
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
تجھے پایا کہ تجھ کو کھو دیا ہے یہ اکثر سوچ کر دل رو دیا ہے ہمارا داغ دل۔۔۔۔۔ جائے نہ جائے ترا دامن تو ہم نے دھو دیا ہے۔۔۔۔۔۔ حبیب جالب
1
3
13
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
ہم جیسے لوگ نہ گنواؤ اے زمیں والو ہم جیسے لوگ کہاں بار بار آتے ہیں۔۔!!
0
2
13
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
1 year
بے حسی کی دنیا سے ، دو سوال میرے بھی کب تلک جیا جائے ، اور کیوں جیا جائے
1
3
13
@_Rain_fall_
دل غلطی کر بیٹھا ہے
2 years
اب بھی تجھے لگتا ہے تو آزاد نہیں ہے ہر رنگ کا ہر طرز کا برقہ ہے تیرے پاس 🙂
1
3
12