Pakistani...Indian…Arab…Indonesian...Nigerians...White…Black...Rich...Poor....just say La ilaha illallah Muhammadur Rasulullah ﷺ
We are ONE Ummah ....
We are MUSLIMS .....
All one Under the best and Strongest Flag of LA ILAHA ILLA ALLAH.
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
اسلام علیکم
ﷴصلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم💚
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
#امت_نبیﷺ
Theek se na to Hindi likh sakte hain, na English, na koi aur language. And orders dekho inke mere DM box mein:
Zubaida -
- Apna number do
- Mujhe whatsapp call karo
- Apna size batao
- Video call karo
Tere baap ki naukar hoon kya anpadh ki aulaad?
رمضان مبارک
May divine blessings of ALLAH eradicate all sorrows from our life and bestow the eternal forgiveness for Ummat e Muslima🌸🌸
Ramazan Mubarak to every one of you. May AlLLAH bless you with uncountable bounties in this sacred month.
اسلام علیکم
ﷴصلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم💚
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
#امت_نبیﷺ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
اللہ تمام امت مسلمہ کی سب جائز خواہشات کو پورا فرما دے۔
سب کی پریشانیوں کو دور کردے ۔ بیماروں کو شفا دے۔
یا اللہ ہم سب کو معاف فرما۔
آمین یارب العالمین
السلام وعلیکم
صبح بخیر
رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوۡبَنَا بَعۡدَ اِذۡ هَدَيۡتَنَا وَهَبۡ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ رَحۡمَةً ۚ اِنَّكَ اَنۡتَ الۡوَهَّابُ
اے ہمارے رب ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کرنا ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما بیشک تو بہت عطا فرمانے والا ہے
🌸السلام علیکم و رحمتہ اللّٰه🌸
💗بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم❍💗
💖اور اسی کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں
جنہیں اس کے سوا کوئی نہیں جانتا اور
جانتا ہے جو کچھ زمین میں ہے اور دریا
میں ہے ،💖
💚﴿سورۃ الانعام آیت نمبر 60﴾💚
﷽السلام عليكم
🌸صبح بخیر زندگی🌸
الله ربالعزت ھم سب کو دوسروں کے ساتھ نیکی اوربھلائی کرنے کی توفیق عطافرمائے
اللہ تعالی ہمیں اور ہمارے اہل خانه کو اپنی تائید و نصرت کے ساتھ تاحیات تندرست و توانا اور شاد آباد رکھیے
💚 آمیــــــــــــن یا رب العالمین
السلام علیکم صبح بخیر 🍂
زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے
لیکن محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آ سکتا
قال رسول الله ﷺ
"انا خاتم النبيين لا نبي بعدي"
اور یہی ہمارا ایمان ہے
صَلَّى اللّٰهُ علَى حَبِيْبِه سِيًدناَ مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَسَـــــلَّـمْﷺ
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
جن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسرے رکھوالے بنا رکھے ہیں، ان کی مثال مکڑی کی سی ہے، جس نے کوئی گھر بنا لیا ہو، اور کھلی بات ہے کہ تمام گھروں میں سب سے کمزور گھر مکڑی کا ہوتا ہے۔ کاش کہ یہ لوگ جانتے۔
(سورۃ العنکبوت: ۴۱)
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
💚صبح بخیر💚
*💞عورت کی عزت اگر نہیں کرنی تو مت کریں لیکن چار لوگوں میں بیٹھ کے اسے بے عزت بھی مت کریں💞*
🌞صبح بخیر🌞
صباح الخیر زندگی 🌝🌼🌿
❃﷽❃
شروع کرتا ہوں اللہ تعالٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
“آخرت پر ایمان نہ رکھنے والوں کی ہی بری مثال ہے اللہ کے لئے تو بہت ہی بلند صفت ہے، وہ بڑا ہی غالب اور با حکمت ہے۔”
سورة النحل | 60
REPEAT:
He has over 1.8 billion followers.
He is our role model.
He is our hero.
He is influential.
He is truthful.
He is our leader.
He is our Prophet.
He is our life.
Peace & eternal blessings be upon him.
Sallallahu Alayhi Wasallam
#رنگ_شعروادب
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
”ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہؓ نے عرض کیا: یا رسول اللہﷺ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا
”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“
#صبح_بخیر_زندگی
یا اللّٰهﷻ!
دل میں عشق مصطفٰیﷺ
زبان پہ درود مصطفٰیﷺ
عمل میں سنت مصطفٰیﷺ
دنیامیں محبتِ مصطفٰیﷺ
قبرمیں دیدارِ مصطفٰیﷺ
آخرت میں معرفتِ مصطفٰیﷺ
حوض کوثر پر جامِ مصطفٰیﷺ
پل صراط پہ دامنِ مصطفٰیﷺ
محشرمیں شفاعتِ مصطفٰیﷺ
جنت میں رفاقتِ مصطفٰیﷺ عطافرما
آمین #صبح_بخیر
السلام علیکم
اللہ ہمیں نعمتیں اس لیےنہیں نوازتا کہ ہم بہت نیک ہوتے ہیں بلکہ اس لیےنوازتا ہے کہ ہم اسکےبعد بھی نیک رہتے ہیں یا نہیں
ذکر نعمتوں کی حفاظت کرتا ہے اور شکر نعمتوں کو بڑھاتا ہے
#شب_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکات
صبح بخیر 🍃
﷽
اے اللّه غَفُورُ الرَحِیم ہم پر اپنی رحمت کی نظر فرما کہ جس پر تو رحمت کی نظر فرماتاہے اس کو کبھی عذاب نہیں دیتا
یا اللّه ہم کو بخشش دے عذاب قبر، عذاب حشر، عذاب جہنم سے، تجھ سے مغفرت کے طلبگار ہیں، ہم پر اپنا فضل و کرم فرما
آمین.
رسول اللہ ﷺ نے ارشادفرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درودصلاۃبھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں
ابوداؤد ،۱۵۳۱
لاکھوں کروڑوں درود و سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر۔💚
مریکہ میں لگایا گیا ایک بل بورڈ جس پر لکھا ہے سرورِ کائنات حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خَاتَمَ النَّبِيِّينَ نے 1450 سال پہلے فرمادیاتھا کہ ہاتھ دھوتے رہو ، وبائی علاقے میں مت جاؤ ، اگروبائی علاقے میں موجود ہو تو وہاں سے مت نکلو
اب یہاں تک کہ ان کی اپنی "چیتنا دیوی" بھی اس بات پر متفق ہوگئی ہے کہ مسلمان مرد حساس ہیں اور کسی عورت کی خواہش کو پورا کرنے میں بہتر ہیں تاکہ ہندو لڑکیاں ان کے ساتھ رشتہ بنائیں۔
نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، نوجوانوں جنت کے سردار، جگر گوشہ بتول ، فرزندے شیر خدا، چمنستان رسالت کے انمول پھول سیدنا امام حسن سے محبت ایمان کا ہمارا قیمتی اثاثہ ہے