معصوم قیدی Profile Banner
معصوم قیدی Profile
معصوم قیدی

@_M_a_s_o_o_m_

2,493
Followers
5,968
Following
1,303
Media
3,158
Statuses

The time is coming, when there will be democracy in the Muslim world. Imran Khan

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
2 months
قبائلی علاقے میں اگر ہم اسی طرح آپریشن کرتے رہے تو یہ کینسر کا علاج ڈسپرین سے کررہے ہیں، قبائل پُر امن لوگ ہیں، ڈائںلاگ سے ہی سب کچھ ممکن ہے ۔۔۔ عمران خان
4
8
39
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
کیا میں اکیلا ہو‌ں💔 #خان_نہیں_پوری_قوم_قید
2
65
52
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
@ProfessorPTI مطالعہ پاکستان پر تنقید کرنے والوں، مطالعہ پاکستان کی ایک بات تو ماننی پڑے گی، کہ پاکستان کے میدانی علاقوں میں سردیوں میں شدید سردی اور گرمیوں میں شدید گرمی ہوتی ہے
2
0
31
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
اے تماشاگاہِ عالم روحِ تو تو کُجا باری تماشا بے روی #خان_نہیں_پوری_قوم_قید
Tweet media one
2
23
27
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
26 days
مجھے بچے بچیاں مل کے پوچھتے ہیں کہ ہمارے ووٹ کا کیا ہوا؟ ہم عدالتوں میں بھی ہونگے ہم سڑکوں پر بھی ہونگے اب ہمیں کوئی بھی نہیں روک سکتا ہم عوام کا حق لے کر چھوڑیں گے #ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح
0
10
24
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
اچانک شیخ رشید باہر آگیا اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بیان بازی شروع ھوگئی اچانک فواد چودھری باہر آیا اور اسٹیبلشمنٹ کے راز اگلنا شروع کردیئے اچانک عمران اسماعیل اور اسد عمر کے انٹرویو نشر ھوئے اچانک فارورڈ بلاک کی خبریں چلنا شروع ھوئیں اس سب کے پیچھے ڈوریں ہلانے والا ایک گروپ ھے
2
4
22
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
"الفــراقُ اشــد من المــوت" جدائی موت سے زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہے علی ابن ابی طالب #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے
Tweet media one
0
13
22
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
3 months
جب کشمیری عوام مہنگائی کی وجہ سے سڑکوں پر احتجاج کیلئے نکلے تو بجائے ان کے مسائل حل کرنے آپ نے ان پر تشدد کیا، اب بھی وقت ہے اس مسئلے پر ان کے ساتھ بیٹھ کے حل کریں نہیں تو نتائج ریاست ہی کو بھگتنے پڑیں گے "Azad Kashmir"
0
8
20
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
28 days
انتظارِ وصلِ جاناں ختم شُد❤️
Tweet media one
1
3
18
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
3 months
مظفرآباد کے طارق آباد کے مقام پر عوام نے شیلنگ کے لیے پہنچی پولیس کو بھگا دیا "Azad Kashmir"
0
6
16
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
میرے پاکستانیوں ❤️
1
5
15
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
23 days
تم نے ہر دور میں ہر نسل سے غداری کی ۔ لیکن اس دفعہ عمران خان نے اپنی نوجوان نسل کو بیدار کیا ۔ اب کے بار تیرا کوئی حربہ کامیاب نہیں ہو سکے گا ۔
0
1
15
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
اپنی تمام 180 سیٹیں لئے بغیر ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا سلمان اکرم راجہ 🔥
Tweet media one
0
2
15
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
زرتاج گل جمہوری فیصلے پر خوشی مناتے ہوئے #SupremeCourt
0
2
12
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
19 days
زلفی بخاری❤️ کہا جاتا تھا یہ بندہ مشکل وقت میں سب سے پہلے خان کو چھوڑے گا لیکن اس نے مشکل وقت میں پاکستان میں بھی فرنٹ سے لیڈ کیا اور اب باہر بھی لگاتار انٹرنیشنل میڈیا اور برطانوی پارلیمنٹ کے ساتھ انگیجڈ ہے اور تحریک انصاف کا پیغام پوری دنیا میں پہنچانے میں کردار ادا کر رہا ہے
0
4
12
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
یہاں سے شروعات ھوئی تھی اور پھر جنگل کے بادشاہ سمیت سارے ننگے ھوتے چلے گئے ۔۔۔ #ImranKhanPTI
0
5
12
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
2 months
کچھ دوست پوچھ رہے ہیں کہ لندن میں احتجاج سے کیا ہوگا ؟ احتجاج مقصد کو زندہ رکھتا ہے اور ہمارا صرف ایک مقصد ہے عمران خان کی رہائی عمران خان کی رہائی ہوگی تو پھر کوئی بات آگے بڑھے گی ۔۔۔ زلفی بخاری🔥 #ReleaseImranKhanNow #خان_اور_مینڈیٹ_واپس_کرو
0
5
11
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
30 days
عالیہ حمزہ، صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی فیملی پر BBC کی ڈاکومینٹری ۔۔۔ ہمیں فخر ہے اپنی خواتین پر کہ اتنے ظلم اور جبر کے باوجود بھی ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں ۔۔۔
1
3
8
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
2 months
عمران خان کے خلاف عدم اعتماد سے پہلے جنرل باجوہ نے نوازشریف کے ساتھ دو ملاقاتیں کی عدم اعتماد سے پہلے جنوری میں جنرل باجوہ سے بات چیت شروع ہو چکی تھی جنرل باجوہ نے نواز شریف کو پیغام دیا کہ ہم تو اگست2020 میں عمران خان کا تختہ اُلٹنا چاہتے تھے محمد زبیر #عمران_خان_کو_رہا_کرو
0
13
10
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
4 months
عمران خان رمضان سے پہلے رہا ہو جاۓگا، عید کے بعد رہا ہوگا، اب 21 اپریل کو ضمنی انتخابات ہونے کے بعد احتجاج کا کہا جا رہا ہے، کیوں؟ 21 اپریل کی انتخابات کی کیمپین بھی چلاؤں اور ساتھ جلسے بھی منعقد کرو #ملک_گیر_احتجاج_کرو
0
27
7
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
اب نہیں، تو کب چلو چلو اسلام آباد #اسلام_آباد_عوامی_ریفرینڈم
0
4
8
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
13 days
یہ کرپٹ لوگ کپتان کے پیچھے پڑے ہیں کہ ڈیل کر لے لیکن وہ ڈیل نہیں کرے گا علیمہ خان صاحبہ کی ��صدیق کہ مخالفین کی جانب سے کپتان سے ڈیل کی سرتوڑ کوششیں کی جا رہی ہیں لیکن ان کی جانب سے مکمل انکار ہے ۔۔۔ مطلب مکمل انکار🔥
0
3
10
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
15 days
جس دیس سے ماؤں بہنوں کواغیار اٹھا کر لے جائیں اس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پہ چڑھانا واجب ہے فیض صاحب زندہ ہوتے تو وہ اپنی اس نظم میں ضرور اغیار کی بجاۓ ریاست لکھ کر ترمیم کرتے ۔۔۔ #عروبہ_کومل_کو_رہا_کرو
Tweet media one
0
3
8
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
3 months
کیا یہ کوئی چنگیزی دور ہے؟ جہاں پہ سیاہیاں بہا کردریاؤں کاپانی سیاہ کردیاجاتا، تاکہ کوئی کسی ظلم کےکارستانیاں لکھ نہ سکے،آج کے #ہلاکو_خان ! تم کروڑوں لوگوں کی آواز بند نہیں کرسکتے #ReleaseAhmadFarhad #احمد_فرہاد_کو_رہا_کرو
Tweet media one
0
8
8
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
2 months
قاضی فائز عیسی کان کھول کے سن لو ججز کے فیصلے بولتے ہیں انصاف کے مطابق فیصلے کرنا ورنہ تمھاری آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی ۔۔۔ شیخ وقاص اکرم🔥
0
5
7
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
🚨🚨🚨 گیلامن وزیر پر قاتلانہ حملہ شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ڈالری جنگوں کے خلاف زبردست تحریک چلاتے ہیں، اللہ انہیں جلد صحت یاب فرمائے ۔۔۔ آمین
Tweet media one
1
1
7
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
28 days
سامنے والوں کی بد قسمتی یہی ہے کہ ان کے مدِ مقابل صنم جیسی بہادر لڑکیاں ہیں، جو اپنے لیڈر کی طرح ڈٹ کے کھڑی ہیں ۔۔۔ #SanamJaved
0
3
7
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
گیلامن پشتین کیلئے آواز اٹھائیں ان کی قیمتی جان بچائیں #EvacuateGilamanWazir2Germany
Tweet media one
Tweet media two
0
4
7
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
25 days
ہمارا مطالبہ ہے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ عطاءالرحمان کو جلد از جلد رہا کیا جائے۔
0
2
7
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
2 months
جیل کے اندر اور باہر آزادی کی جنگ لڑنے والوں کو عید مبارک #خان_کی_رہائی_میری_عید
1
2
6
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
27 days
دلچسپ لطیفہ 17 سیٹوں والی جماعت 183 سیٹوں والی جماعت پر پابندی لگانے کے خواب دیکھ رہی ہے ۔۔۔ #تحریک_انصاف_تو_ہوگی
0
3
6
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا #ReleaseImranKhan
0
1
6
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
سنا کپتان نے آج وزیراعلیٰ کی کلاس لی؟
0
1
6
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
2 months
0
0
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
❌ ڈالری جنگیں نامنظور یہ موت کا دھندہ نامنظور
3
1
6
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
2 months
موجودہ ظلم اور بربریت کے خلاف ہماری بہادر خواتین جس طرح ڈٹ کے کھڑی ہیں، تاریخ ان پہ ناز کریں گی ۔۔۔ #قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی
Tweet media one
1
8
6
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
عمران خان نے اڈیالہ جیل میں فکس کیمرے کی طرف منہ کر کے ہینڈلرز کو اونچی آواز میں کہا " تم سن لو تمھارے دن بھی ختم ھونے والے ہیں " #خان_نہیں_پوری_قوم_قید
Tweet media one
0
13
5
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
5 months
یہ بات سمجھ نہیں آرہی کہ مقتدرہ آنے والی نسلوں کی دشمنی کیوں مول ��ے رہا، اور یہی سوچ رہا ہوں انکی تو تربیت ہو رہی ہے جیسے شب و روز سوچتے ہونگے، کہ انکے والد نے جیل کیوں کاٹی، والدہ کیوں ابھی تک پابندِ سلاسل ہے، یقیناً یہ بچے اب ہم سے بھی بہتر سمجھ رہے ہونگے #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
@Mahnoor2662
ماہ نور ملک
5 months
اس خاندان کا قرض کوئی نہیں اتار سکتا ان بچوں کی ماں ابھی بھی ہر دکھ سہہ رہی ہے لیکن عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑ رہی
Tweet media one
7
381
3K
0
3
5
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
13 days
اس سے اندازہ لگائیں کہ چور حکمران ملک کو کیسے بے دردی سے لوٹ رہے ہیں ۔۔۔
0
2
6
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
کرک نے گیلامن پشتین کا وہ استقبال کیا جو اس نے خود کہا تھا کہ میرے قتل پر ایسا ماتم ہوگا کہ دنیا دیکھے گی ۔۔۔ #GilamanWazir
Tweet media one
1
1
6
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
11 days
پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کچھ دیر بعد کھول جائے گا نعیم حیدر پنجوتھہ #قوم_کی_سانس_عمران_خان
0
9
14
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
شہریار آفریدی کا دو ٹوک موقف یاد رکھیں پارٹی کے اندر گروپ بنانا پارٹی کے ساتھ دغا کرنا ۔۔۔ لیڈر کے ساتھ دغا کرنا میرے لئے ایسے ہے جیسے ایمان کا سودا کرنا ۔۔۔ #ImranKhan
0
1
5
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
2 months
ہم نا باز آئیں گے محبت سے ❤️ #خان_کی_رہائی_میری_عید
0
6
5
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
2 months
عدلیہ کی بے بسی
Tweet media one
0
1
5
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
2 months
کیا پشتون بچوں کے پڑھنے سے ریاست کو خطرہ ہے؟ وہ جو دشمن کے بچوں کو پڑھانے کے گیت گاتے تھے، ہمارے بچوں کیلئے تعلیم کو حرام سمجھتے ہیں؟ #آئین_کو_بحال_کرو
@ZubairShahAgha1
Zubair Shah Agha
2 months
شیراللہ وزیر جس کا تعلق شمالی وزیرستان گاؤں سپلگہ سے ہے اس کا صرف قصور اتنا ہیے کہ اپنی بیٹوں کو پرچے کےلیے سکول جلد پہچانا چاہتا تھا اور ایشاء چیک پوسٹ پر اس کو بیٹوں کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اب یہ بچیاں شاہد ہی کھبی سکول جا سکے
Tweet media one
160
1K
3K
1
1
5
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
29 days
لیگل ٹیم تھینک یو سو مچ 🖤 #قومی_لیڈر_پھر_سرخرو
0
5
5
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
یہ اونٹ کا پاؤں نہیں یہ باجوڑ میں ایک پختون کا پاؤں ہے💔 علی امین ایڈمنسٹریشن عمران خان کے نظرئیے کے برعکس کام کررہی ہے، اپنی عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے، صوبے کا امن تباہ ہوتا جارہا ہے
Tweet media one
1
1
5
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
سینیٹر ہدایت اللہ خان کا تعلق پی ٹی آئی سے تھا، ان پر دھماکے کا خبر سنتے ہی منظور پشتین نے دنیا کے ہر فورم پر احتجاج اور 7 جولائی کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا لیکن مجال ہے پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کا کہ صرف اتنا ہی کہہ دیں ہم منظور پشتین کی آواز کے ساتھ آواز ملائنگے
Tweet media one
0
2
5
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
پرویز خٹک نے کئی بار سیدھے منہ جھوٹ بولا ہے، لیکن آج بولتے ہوۓ کانپیں ٹانگ رہی تھیں ۔۔۔
0
0
5
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
15 days
عظمیٰ بخاری سے کو پتہ کریں فائبر وال الٹا تو نہیں لگایا ٹویٹر وی پی این کے بغیر چل رہا ہے
1
1
5
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
2 months
ساہیوال میڈیکل کالج اور ہسپتال میں مریم نواز اور پولیس کے خلاف شدید نعرہ بازی
0
0
5
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
3 months
@Skiper786 جو جو واپس آنے کیلئے پر تول رہے ہیں، ان سب نے سسٹم کے اندر کام کیا ہوا ہے، ان کو لگتا ہے، پارٹی پر اچھا وقت آرہا ہے، تو اب آنے کیلئے کچھ لوازمات طے ہونے چاہئے، پریس کانفرنس کریں کہ کیوں اور کس کے کہنے پر چھوڑ کے گیا تھا، دوسرا کپتان کی رہائی کیلئے پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاج
0
2
5
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
پورا ایک سال اور ایک دن ہوگیا عاصم منیر نے یہ کہا تھا کہ معیشت ایک سال میں ٹھیک ہوگی ۔۔۔ #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے
Tweet media one
0
2
5
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
3 months
اس تصویر میں ایک اپنے فرض کی جنگ لڑ رہا ہے اور دوسرا اپنے حق کی لیکن ان کو آپس میں لڑانے والا ڈالر کی جنگ لڑ رہا ہے۔ ہم نے تو جموں و کشمیر فتح کرنا تھا یہاں تو اپنی شہ رگ ہی کٹ رہی ہے، پاکستان کو عمران خان کی ضرورت ہے #AzadKashmir
Tweet media one
1
0
5
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
@tayyabaraja_ اور اس دھندے مریم کے ساتھ ملک انٹیلیجنس ادراے بھی شریک ہیں ۔۔۔
0
0
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
2 months
یہ تھا وہ لمحہ جب کپتان کو سپریم کورٹ نے کہا کہ آپ مزاکرات کے لیے میز پر بیٹھیں، آپ لیڈ کریں سنیں کپتان کیا جواب دیتے ہیں🔥 پھیلا دو فائر وال کی ایسی کی تیسی #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا
1
9
5
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
3 months
@CMShehbaz @jonasgahrstore Look this what shehbaz sharif's administration is doing to people who are protesting against Israeli barbarism in Gaza
Tweet media one
0
1
5
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
2 months
جنگل کا بادشاہ کو اب اداروں کی تباہی سے باز آجانا چاہئے ایسا نا ہو کہ ملک کا بھی وہی حشر ہو جائے جو پاکستان کرکٹ ٹیم کا 2024 کے ورلڈ کپ میں ہوا ہے۔۔۔ کپتان کا اڈیالہ جیل سے پیغام #خان_کی_رہائی_میری_عید
0
5
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
روک سکو تو روک لو ۔۔۔ #جلسہ_تو_ہوگا
0
0
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
13 days
جہاں معدنیات نکلتی ہے دہشت گرد پن لوکیشن پر پہنچ جاتے ہیں پورے پاکستان میں 275 سے زیادہ دہشت گرد تنظیمیں نوٹیفائیڈ ہیں اس میں 215 پنجاب میں باقی سندھ بلوچستان کشمیر گلگت اور کے پی میں ہیں آپ ہوتے کون ہیں اسے سیدھا کے پی لانے والے؟ شاندانہ گلزار نے کمپنی کی بجا دی🔥
0
3
8
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
6 months
NA 23 Mardan: FORM 47 Ali Muhammad Khan: 102,175 Kaleem Ullah Khan: 32,655 PTI won by 70000+ Lead #PTIWon
0
1
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
3 months
The situation in "Azad Kashmir" is extremely serious. It has been created due to the mishandling of Shahbaz Sharif and the PMLn Government. Omar Ayub Khan
Tweet media one
0
1
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
2 months
پولیس روک رہی ہے لیکن عمر ڈار اور ریحانہ ڈار صاحبہ کی قیادت میں احتجاج شروع ! #عمران_خان_کو_رہا_کرو
0
2
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
2 months
خیبر پختونخواہ میں آپریشن عزمِ استحکام نامی ڈالری جنگ نامنظور نامنظور نامنظور
0
0
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
2 months
سپین وال کے مقام پر مرشد کیلئے احتجاج ۔۔۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
0
4
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
15 days
اڈیالہ جیل دورے کے بعد برطانوی صحافی کا انکشاف عمران خان کو بہت برے حالات میں جیل کے اندر رکھا ہے اور وہ بہت سخت جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے تھا 💔
0
1
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
2 months
پاکستان نے اگر آگے بڑھنا ہے تو ہمیں ان اصولوں پر واپس جانا پڑے گا جن پر پاکستان بنا تھا، انصاف ، انسانیت اور خودداری! #عمران_خان_کو_رہا_کرو
0
0
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی نے عمر ایوب کا بطور سیکریٹری جنرل استعفیٰ مسترد کر دیا ۔۔۔
1
0
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
6 months
Dear International Media ! They are trying to change the #ElectionResult while PTI is winning seats over seats...
1
4
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
27 days
زلفی بخاری نے انٹرنیشنل میڈیا پر بھی دنیا کو کلئیر کردیا ہے کہ کوئی بھی پاکستان تحریک انصاف پر پابندی نہیں لگا سکتا ۔۔۔ #تحریک_انصاف_تو_ہوگی
0
4
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
16 days
رانا ثناء کی بیگم کا کہنا ہے کہ یہ جتنا مرضی کام کر لیں اگلی حکومت عمران خان کی ہے کیونکہ میں لوگوں میں جاتی ہوں اور لوگ مجھ سے گفتگو کرتے ہیں مریم نواز کا نام بھی کوئی نہیں لیتا یہ سچ میں رانا ثناء کی بیگم ہے؟ اگر ہے تو غریدہ، حسن ایوب اور وقار چیمہ کو یہ ویڈیو پہنچی چاہئے
0
1
3
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
2 months
باجوڑ ❤️ کپتان نے جب بھی احتجاج کیلئے کال دی ہے باجوڑ کے لوگ خواہ وہ بزرگ ہو، جوان ہو یا بچے ہو سب نکلے ہیں ۔۔۔ ہم نا باز آئیں گے محبت سے #ReleaseImranKhan
Tweet media one
1
0
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
22 days
یزید بھی حافظ تھا حافظ بھی یزید ہے #احتجاج_کرو_خان_نکالو
0
8
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
16 days
جنرل عاصم نیوٹرل ہو جائیں، آپ نیوٹرل ہوں گے تو اس ملک کو سنوارا جا سکتا ہے ۔۔۔ عمران خان کے الفاظ علیمہ خانم کی زبانی
0
2
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
15 days
امریکی حکام کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے رواں ہفتے ملاقات ہوئی ہے سینئیر صحافی شاہد اسلم کا دعوی
0
2
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
ٹک ٹاک پر پی ٹی آئی کے سپورٹرز گیلامن وزیر کیلئے زبردست آواز اٹھا رہے ہیں ❤️
1
0
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
5 months
ملک کی سول آبادی کے فوجی عدالتوں میں ٹرائلز پر پاکستان تحریک انصاف کا مؤقف بالکل واضح ہے۔کسی بھی جمہوری مملکت میں عام شہریوں (سول آبادی) کے فوجی عدالتوں میں ٹرائلز کی ہرگز کوئی گنجائش نہیں ہے۔ #سویلین_ملٹری_ٹرائل_نامنظور #خان_اور_پاکستان_ایک_جان
5
2
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
16 days
میں نے کیا کیا ہے جو آپ مجھے اریسٹ کر رہے ہیں؟ پاکستان میں نیا آئین آگیا ہے کہ دفعہ 144 گھر کے اندر بھی لگے گا؟ زرتاج گل کا پولیس کی بھاری نفری سے سوال ظلم کی انتہا دیکھے نا بندہ گھر کے باہر جاسکتا ہے نا اندر بیٹھ سکتا ہے ۔۔۔
0
0
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
ریاست پاکستان سے اپیل ہے کہ جلد از جلد گیلامن وزیر کو ائیر ایمبولینس مہیا کیا جاۓ، تاکہ ان کی جان خطرے سے باہر ہو ان کا موثر اور تسلی بخش علاج ممکن ہو سکے #EvacuateGilamanWazir2Germany
Tweet media one
Tweet media two
0
1
3
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
22 days
🚨 سب کو پتہ ہے ریلی پر فائرنگ کس نے کی، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور جب ملے تو اُسے کہوں گا، بنوں واقعہ پر سخت موقف اختیار کرے،موجودہ وفاقی حکومت اگ سے کھیل رہی ہے ۔۔۔ عمران خان #احتجاج_کرو_خان_نکالو
0
9
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
کوئی شیر افضل مروت سے پوچھیں مجھے کیوں بلاک کیا ہوا ہے؟
0
1
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
وزیراعلیٰ پختونخواہ، علی امین گنڈاپور سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وفاقی حکومت کے ساتھ گیلامن پشتین کیلئے ایمبولینس کے معاملے کو کوارڈینینٹ کریں پلیز ۔۔۔ #EvacuateGilamanWazir2Germany
Tweet media one
1
3
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
21 days
بائیڈن شائد سمجھ چکا تھا کہ وہی حال ہونا ہے جو عمران خان کے مخالف قوتوں کا ہو چکا لہٰذا بھاگنے میں ہی مصلحت ہے ۔۔۔
0
2
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
6 months
ایک دوست نے بتایا، قسمیہ کہتا ہوں کہ مجھے این اے امیدوار کا نام بھی نہیں پتہ تھا، مجاہد علی کی بجاۓ مجاہد خان کہتا تھا، لیکن یہ پتہ تھا کہ بندہ عمران خان کا نامزد امیدوار ہے ایتھے رکھ اب #ووٹ_کی_حفاظت_کرو
0
1
3
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
کمپنی کی طرف سے ان کے ٹاؤٹ عون چودھری کے ذریعے کپتان کو بھیجا گیا پیغام ۔۔۔ #خان_نہیں_پوری_قوم_قید
Tweet media one
0
19
3
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
تمہیں کس نے اختیار دیا ہے آئین میں گھسنے کا؟ جب تک تم اپنے دائرۂ اختیار میں نہیں آتے یہ قوم تمہیں للکارتی رہے گی ۔۔۔ نوجوانوں کے جذبات اور اس پر عمران ریاض خان کا ردعمل🔥 #خان_نہیں_پوری_قوم_قید
0
14
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
4 months
جنرل باجوہ اور فیض حمید کی موجودگی میں تمام جماعتوں کو بلایا گیا اور کہا گیا کہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانی ہے اور اسے کامیاب کرنی ہے۔ مولانا فضل الرحمن #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
0
17
3
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
شکریہ احمد فرہاد بھائی اس دکھ کی گھڑی آپ نے ہماری دلجوئی کی
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
1 month
زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا پشتو شاعر گیلامن وزیر سے اظہار یکجہتی کے لیے آج پمز ہسپتال کے باہر بیٹھے پشتون رہنما مشر منظور پشتین اور غمزدہ مظاہرین سے ملاقات کے لیے پہنچا ۔گیلامن وزیر پر اسلام آباد میں چند روز قبل قاتلانہ حملہ ہوا تھا ۔گیلامن کے حملہ آور ابھی تک آزاد ہیں ۔
52
2K
7K
0
0
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
29 days
جو پاکستان میں ہوتا آیا ہے، وہی امریکہ میں بھی ہونے لگا ہے، یعنی عوام باشعور ، اسٹیبلشمنٹ ننگا ہونے لگا ہے اور عوامی لیڈرز زیرِ عتاب آنے لگے ہیں ۔۔۔ لیکن جیتنا عوام نے ہے ۔۔۔ #Trump
Tweet media one
1
0
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
3 months
جنابِ والا آگ کے ساتھ مت کھیلیں، عوام کے ساتھ صلح کرلیں ۔۔۔ "Azad Kashmir"
0
2
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
6 months
ابتدائی اطلاعات کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب نے عمران ریاض کو گرفتار کیا... چنگیز خان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے شریف اینڈ زرداری کمپنی اداروں کی آڑ لے کے سچ لکھنے والا قلم توڑنا چاہتی #عمران_ریاض_کو_رہا_کرو #فاتح_قیدی_عمران_خان
0
4
3
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
2 months
شدید گرمی میں وکلاء ریلی مال روڈ پر پہنچ گئی ۔۔۔ #قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی
0
10
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
26 days
عالیہ حمزہ کو رہا کرو
Tweet media one
0
3
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
3 months
ضلع باغ آج پاکستان کی شہ رگ بند ہے۔لیکن پاکستانی میڈیا کو علم تک نہیں۔ یہ کیسی شہ رگ ہے اگر شہ رگ بند ہو تو موت واقع ہو جاتی ہے "Azad Kashmir"
0
0
4
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
4 months
کوہاٹ میں پی ٹی ائی 🇧🇫کا لیڈ 2109✌ #VoteForImranKhan
0
1
3
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
13 days
ڈیل کی خبریں پھیلانے والوں کیلئے عرض ہے
Tweet media one
0
0
3
@_M_a_s_o_o_m_
معصوم قیدی
1 month
جنوبی افریقہ کو مجھے اس لیے بھی چیمپئن دیکھنا ہے کیونکہ انہوں نے پوری دنیا میں فلسطین کے لیے آواز اُٹھائی ۔۔۔ #INDvSA
Tweet media one
1
0
3