🚨 بانی چیئرمین عمران خان کا قوم کے نام پیغام:
8 فروری جہاد کا دن ہے جَو تعین کرے گا آپکی آزادی اور اس ملک کی خود مختارِی کا۔مجھے شدت سے 8 فروری کا انتظار ہے جب میری قوم ووٹ ڈالنے نکلی گی اور غلامی کی زنجیریں توڑے گی اور ثابت کرے گی کہ ہم ایک زندہ قوم ہے
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے