‏فــاطمتہ الـزہـرا💕 Profile Banner
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕 Profile
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕

@_143muhabbat

12,937
Followers
365
Following
1,386
Media
69,854
Statuses

بیشک اللَّه کا زکر روح میں سکون بھر دیتا ہے❤️🌸

Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 months
میں ماڈرن زمانے کی بہت کلاسی سی لڑکی ہوں بلکل عام سی نہ attitude دکھانے میں نہ پسند دکھانے میں کوئی interest بہت کم دوست بنانا کسی سے بات کرتے ہوئے فیل بھی نہ ہونے دینا کہ وہ پہلی بار ہمکلام ہیں مجھ سے اور آنکھوں میں بے حد خواب لئے اپنی حدوں میں رہنا"" 🖤
34
15
51
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
کوئی صبح ایسی آئے میری آنکھ کھلے اور سامنے مدینہ نظر آئے۔۔!!😇⁦♥️⁩
Tweet media one
225
257
1K
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
دنیا میں واحد کتاب قرآن مجید ہے 😍 جو انسان کو بدلنے کی طاقت رکھتی ہے⁦❤️⁩ صبح بخیر⁦😊
53
82
292
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
خدا کبھی کسی کو کسی لاحاصل کی چاہت میں نہ ڈالے 🖤
33
43
302
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
اپنی زندگی کے اکاؤنٹ میں ہمیشہ دو آپشن کھلے رکھیں اپنی غلطی تسلیم کرنا اور دوسروں کو معاف کر دینا ❣️
25
40
259
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
امید کا دامن کبھی مت چھوڑیں رب کی رحمت کسی بھی لمحے بے پناہ برس سکتی ہے شام بخیر ❤️
35
56
265
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
آج کل کے دور میں اگر آپ کسی کو اپنے جسم کا ٹکڑا کاٹ کر بھی کھلا دیں تو کوئی پھر بھی آپکی قدر نہیں کرے گا "
43
41
250
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
مدینے کی مٹی کو مٹی نا سمجھو مدینے کی مٹی خاک شفا ہے⁦♥️⁩🥰 صبح بخیر⁦❤️⁩☕
Tweet media one
29
35
249
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
عزت سے اپنی جگہ تنہا کھڑے رہنا اس ساتھ سے بہتر ہے جو آپکی عزت نفس کچل ڈالے!!!🍁
16
53
232
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو پسند کرو جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو⁦❤️⁩⁦
Tweet media one
21
33
228
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
مخلص رشتے ہمیشہ یاد رہتے ہیں لفظوں میں بھی دلوں میں بھی اور دعاؤں میں بھی شام بخیر ❤️☕
36
58
230
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
وَاَحْسِنُـوْا ۚ اِنَّ اللّـٰهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِيْنَ  اور نیکی کرو یقین کرو اللّٰہ نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔۔!!! صبح بخیر⁦❤️⁩☕
36
48
227
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
رشتے کم بناؤ مگر نبھاؤ دل سے ضرورت سے نہیں ❤️
31
46
227
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
اپنا کردار اتنا مضبوط اور اپنا ظرف اتنا وسیع رکھو کہ لوگ آپ سے تعلق رکھنے میں فخر محسوس کریں ❤️
14
48
225
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
جب کوئی تمہارا ساتھ نہیں دیتا تو تمہارا رب تمہارا ساتھ دیتا ہے اور اس سے بہترین کوئی ساتھی نہیں ♥️
20
45
229
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
یقین کرو اللّٰہ کے سامنے رونے کا مزہ دنیا کی ہر چیز سے بہتر ہے⁦❤️⁩🙂 شام بخیر ☕⁦❤️⁩
28
36
223
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
رابطے بھی ضروری ہیں رشتوں کی بقاء کے لئے ورنہ نظر انداز کرنے سے اپنے لگائے ہوئے درخت بھی سوکھ جاتے ہیں🍁
17
49
217
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
انسان کا زوال اس وقت شروع ہوتا ہے جب وہ اپنے مخلص لوگوں کے ساتھ منافقت شروع کرتا ہے 🍁
16
39
221
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
کسی کا دل توڑ کر اس سے معافی مانگنا بہت آسان ہے لیکن اپنا دل ٹوٹنے پر کسی کو معاف کرنا بہت مشکل ہے!!
23
42
203
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
صبر اور قدر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی یہ بس وہی لوگ کرسکتے ہیں جن کے پاس اعلیٰ ظرف ہوتا ہے ❤️
18
58
211
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
جب اپنی اوقات کسی کی نظر میں دیکھ لو تو پھر کبھی اس جگہ دستک مت دو۔۔۔۔!!
17
49
213
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
اور جو عورت تمہیں پسند ہو اس سے نکاح کرو اور محبت کا حق تو یہ ہے کہ تم اسے حلال بناؤ ❤️
24
32
211
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
تکلیف اور پریشانی کا مطلب یہ نہیں کہ اللّٰہ آپ سے ناراض ہے جب اللّٰہ کسی سے محبت کرتا ہے تو اسے آزمائش میں ڈالتا ہے تاکہ اس کی عاجزی سن سکے ❤️
13
43
204
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
محبت میں روز بات کرنا ضروری نہیں خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ہر لمحہ وفادار رہنا ضروری ہے۔۔!!❤️😇
Tweet media one
21
53
208
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
کوشش کریں کہ کوئی آپکی وجہ سے اللّٰہ کے آگے نہ روئے❤️
20
39
207
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
جہاں کچھ لوگ کسی انسان کے لئے ترس رہے ہوتے ہیں وہیں کچھ لوگ اس انسان کی بے قدری کررہے ہوتے ہیں 💔
14
34
203
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
کچھ لوگ اپنے خلوص کی وجہ سے اور کچھ لوگ اپنی منافقت کی وجہ سے عمر بھر یاد رہ جاتے ہیں شام بخیر ❤️
32
49
209
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
نبھانے کی چاہت اگر دونوں طرف سے ہوتو کوئی بھی رشتہ ناکام نہیں ہوتا۔۔!!😇⁦⁦⁦❤️⁩
Tweet media one
26
39
209
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
اللّٰہ جب راضی ہوتا ہے تو وہ سب سے پہلے سجدے کی توفیق دیتا ہے پھر چاہے وہ سجدہ خوشی کا ہو یا غم کا ❤️
17
36
203
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
جب نماز میں سکون آنے لگے جب آنسو خودبخود جاری ہوں تو سمجھ جانا اللّٰہ پاک دل کو صاف کررہا ہے⁦❤️⁩
20
51
208
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
روٹھنے اور منانے کا عمل رک جائے تو محبت کو زنگ لگ جاتا ہے ❤️
18
44
199
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
اور جس نے تمہارا سب سے زیادہ دل دکھایا تم اسے معاف کردو یہی بہترین عمل ہے کسی کے ساتھ عمل اسکے سلوک کے مطابق نہیں بلکہ اپنی تربیت کے مطابق کرو ♥️
17
42
199
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
دنیا میں واحد کتاب قرآن مجید ہے 😍 جو انسان کو بدلنے کی طاقت رکھتی ہے⁦❤️
17
44
199
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
جو آپ سے پیار کرتا ہو وہ خفا ہونے پر فوراً منا لیتا ہے کیونکہ اسے خوف ہوتا کھو دینے کا ❤️
15
42
198
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
محبت خوبصورتی کو نہیں کہتے عربی لغت میں محبت کہتے ہی کسی ایک شخص کا کسی دوسرے کی نظر میں خوبصورت لگنا اتنا خوبصورت کہ وہ دل میں سما جائے ....!!! ♥️🙌🏻
Tweet media one
15
56
199
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
دلوں کو صاف کرکے جینا سیکھو معافی مانگنے میں پہل کرو معاف کرنے میں پہل کرو اللّٰہ دنیا میں ہی تمہارے لئے جنت کی ہوا چلائے گا۔۔۔ جمعہ مبارک صبح بخیر ☕
33
47
196
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
مجھے بس وہ دیکھے جس کے لئے میرے رب نے مجھے تخلیق کیا ہے ❤️ #محبت
Tweet media one
42
24
188
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
تعلق اور رشتے فرصت کے نہیں عزت کے محتاج ہوتے ہیں جتنی عزت دو گے اتنے ہی گہرے ہوں گے ❤️
16
37
187
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
سچی محبت تو وہ ہے جس کے بعد سکون کی نیند آئے اور ایسا سکون اللّٰہ کی محبت کے سوا کسی کی محبت میں نہیں ❤️⁩
18
35
192
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے ❤️
28
37
196
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
خدا کرے وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں جس وقت میرے والدین مسکراتے ہیں ❤️
26
35
187
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
رشتہ کوئی بھی ہو خوبیوں اور خامیوں سمعیت برداشت کرکے نبھایا جاتا ہے ❤️
21
40
188
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
محبت کا اظہارِ تب ہی کرو جب اسے نبھا سکو بعد میں مجبوریوں کا سہارا لے کر کسی کو چھوڑ دینا وفاداری نہیں ہوتی"
30
38
196
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
بہترین عشق وہ ہے جس کی شروعات نکاح سے ہو❤️
26
35
193
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
کوئی نہ کوئی انسان ہوتا ہے جس سے ہم بلا جھجھک ناراض ہوتے ہیں صرف اس امید پر کہ وہ ہمیں ہر صورت منائے گا ❤️
21
47
190
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
انسان شدت غم سے نہیں روتا بلکہ خود ٹوٹ کر بکھر جانے کا اختیار نہ ہونے کی وجہ سے روتا ہے💔
15
38
188
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
جس رشتے میں عزت ہو وہاں محبت کمال کی ہوتی ہے۔۔!!❤️😍
Tweet media one
12
33
191
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
لوگ آپ کو زندہ ماردیتے ہیں پھر بولتے ہیں اپنا خیال رکھنا۔۔!!🖤
10
39
186
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
"یااللہ ایسا ہمسفر دینا جو خود بھی نماز کا پابند ہو" اور مجھے بھی نماز کی تلقین کرے۔۔!!❤️😇
Tweet media one
29
32
185
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
ماں وہ حسین ہستی ہے جس کے ہونے سے رحمتیں برستی ہیں"❤️
28
33
182
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
بہترین صبر وہ ہے جس میں لوگوں سے شکایت نہیں کی جاتی شب بخیر ♥️
22
35
182
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
جب زلیخا نے یوسف کو بہکانا چاہا تو تمام دروازے بند تھے۔حضرت یوسف کو پتا تھا تمام دروازے بند ہیں آپ پھر بھی دروازوں کی طرف لپکے ایک ایک کر کےسارے دروازے کھلتے گئے۔جب کبھی تمہیں لگے کہ تمہارے لئے دروازے بند ہیں تو بس اتنا جان لینا تمہارا اور یوسف کا خدا ایک ہی ہے صبح بخیر⁦❤️⁩⁦☘️
26
41
185
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
کچھ لوگ بلاوجہ ہی اچھے لگتے ہیں ان سے کوئی مفاد نہیں ہوتا لیکن پھر بھی دل کرتا ہے سامنے رہیں اور مسلسل رہیں🖤
28
38
182
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
کامیابی حاصل کرنےکے لئے آپکو اکیلے ہی آگے بڑھنا پڑتا ہے لوگ آپکے ساتھ تب آتے ہیں جب آپ کامیاب ہو جاتے ہیں
16
31
186
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
زندگی کی حقیقت بس اتنی سی ہے کہ انسان پل بھر میں یاد بن جاتا ہے۔۔۔!!! شام بخیر ☕
19
42
188
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
دنیا میں سب سے زیادہ وہ لوگ سکون میں ہوتے ہیں جو مشکل وقت میں کہتے ہیں میرے لیے اللّٰہ ہی کافی ہے ❤️
12
36
183
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
مجھے تین دن سے بخار ہے کسی نے پوچھا تک نہیں کہ فاطمہ تمہاری طبیعت کیسی ہے اور کہاں تھی 😓🤕
79
19
177
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
دنیا کی سب سے بہترین خوبصورت اور حسین نعمتوں میں سے ایک نعمت نماز ہے جو سکون اس میں ہے ویسا سکون اور کہیں نہیں" جمعہ مبارک ❤️😍
22
40
176
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
شریعت نے محبت کرنے سے نہیں حد پار کرنے سے روکا ہے"
25
24
181
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
کچھ لوگوں کے پاس کچھ نہیں ہوتا وہ پھر بھی مسکرا رہے ہوتے ہیں جانتے ہو کیوں؟ کیونکہ وہ اللّٰہ پاک سے اچھے کی امید رکھتے ہیں صبح بخیر ❤️
30
43
169
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
ساتھی وہی ہوتا ہے جو ساتھ دے جس کے ساتھ کے لئے اس کے پیچھے بھاگنا پڑے وہ ساتھ کیا دے گا!!!🍁
24
37
177
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
کسی کے لئے بھی اتنا دستیاب نہ رہو کہ وہ آپکی اور آپکے وقت کی ق��ر ہی نہ کرے"🍁
17
43
178
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
مجھے بھیک کی خوشیاں نہیں پسند میں جیتی ہوں غم میں نوابوں کی طرح 🖤🔥
Tweet media one
23
32
180
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
قدر کرنا سیکھ لو نہ ہی زندگی بار بار آتی ہے اور نہ ہی لوگ🍁
23
36
174
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے"❣️ #محبت
Tweet media one
36
32
175
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
ابھی آپ نے دیکھا ہی کیا ہے زندگی میں ابھی تو آپ نے مکہ مدینہ بھی دیکھنا ہے انشاللہ ❤️😍
40
28
174
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
جب کوئی منانے والا ہو تو روٹھنے کا بھی مزا آتا ہے♥️😌
22
33
173
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
اللّٰہ تعالیٰ کی قربت کا بہترین راستہ "عاجزی ہے " شام بخیر ☕♥️
23
36
170
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
محبت اور مسکراہٹ دل کے بند دروازے کھول دیتی ہے عمدہ اخلاق کو زندگی کا حصہ بنالیں شام بخیر ❤️
21
35
176
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
معجزے پتہ ہے کن لوگوں کے لیے ہوتے ہیں جو معجزے کرنے والے پر یقین رکھتے ہیں ❤️
16
46
180
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
میں نے دیکھا ہے مشکلوں میں بدلتے ہوئے لہجے میں نے ہر بار ساتھ دیتا صرف خدا دیکھا ہے❤️
11
40
164
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
سلامت رہیں محبتیں سب کی خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے ❤️
22
35
165
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
اور جہاں عشق ہو وہاں وضو کا پانی ٹھنڈا نہیں لگتا ❤️
17
29
163
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو لوگوں کا کیا ہے چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں شام بخیر ❤️
26
38
170
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
جب ہماری تمنا کے پاؤں حاصل کی چادر سے باہر نکل جائیں تو ہمیں سکون نہیں ملتا۔۔!! 🍁
13
29
169
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
نفرت سے آج تک کوئی کسی کو نہیں بدل سکا محبت سے قائل کرنا سیکھو ❤️
14
33
173
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
رشتے بچانے کے لئے انسان جھک سکتا ہے لیکن جھکنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے لہذا تعلق وہی بچتے ہیں جہاں دونوں احساس کرنے والے ہوں شام بخیر ❤️
31
40
171
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
ماؤں کی ضرورت زندگی میں کبھی ختم نہیں ہوتی ان کی جدائی ہر عمر میں رلا دیتی ہے اللّٰہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین 🤲❤️
31
27
171
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
آگر کوئی شخص کسی کا ساتھ نبھ��نے کا فیصلہ کر لے تو نبھا سکتا ہے"♥️
23
36
167
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
کوئی سفر بھی لاحاصل نہیں ہوتا منزل نہ بھی ملے تو راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں شب بخیر 😇❤️
19
31
159
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
انسان وہاں ضد کرتا ہے جہاں اس کو مان ہوتا ہے مان ختم آواز ختم الفاظ ختم 💔
12
47
167
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
جو کنویں سے یوسف کو مصر کے تخت پہ بیٹھانے پر قادر ہے وہ رب تمہارے غموں کو خوشیوں میں بدلنے پر بھی قادر ہے ❤️ شام بخیر ☕
20
38
165
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
تم صبر کی انتہا کردو اللّٰہ معجزوں کی انتہا کردے گا ❤️ شام بخیر ☕
23
35
167
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
دعا کی طاقت کو کبھی کم نہ سمجھو ایک دعا ہی ہے جو آپکی زندگی بدل سکتی ہے شب بخیر 🍁❤️
25
32
165
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
کوشش کریں اپنا دکھ اپنے چہرے سے ظاہر نہ ہونے دیں کیونکہ نہ تو آجکل کسی کے پاس وہ آنکھیں ہیں نہ احساس ہے نہ دل "
19
39
165
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
جس رشتے میں ایک دوسرے کے لئے عزت اور قدر ہو وہ رشتے ہمیشہ کامیاب ہوتے ہیں ❤️ شام بخیر ☕
24
42
159
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
میرے نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا چہرہ مبارک اتنا نورانی ہےکہ بنا دیکھے یہ دنیا انکی دیوانی ہے⁦❤️⁩🥰 صبح بخیر ☕
24
34
164
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
سچے لوگوں کو غصہ جلدی آجاتا ہے منافق لوگ منہ پر مسکراہٹ اور دل میں غصہ رکھتے ہیں شب بخیر 🍁
21
34
163
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
اگر کسی کے دل کی خوشی آپ سے وابستہ ہے تو یقین کیجیے آپ کا وجود قابلِ رشک ہے ❤️ شام بخیر ☕
22
37
166
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
جب کوئی چیز زیادہ مقدار میں کسی کو دی جاتی ہے تو ضائع ہی ہوجاتی ہے چاہے وہ توجہ ہو احساس ہو یا پھر محبت!!
17
40
168
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
کچھ رشتے ایسے بھی نبھائے جاتے ہیں ایک دن ملنے کے لیے مہینوں انتظار میں گزارے جاتے ہیں " ❤️
16
37
163
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
آجکل ہر شخص یہ ثابت کرنے میں مصروف ہے کہ میں تم سے بہتر ہوں!!
20
31
158
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
میں نے کہا تھک چکی ہوں جواب آیا لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ خدا کی رحمت سے ناامید نہ ہوں⁦⁦❤️⁩⁦❤️⁩ صبح بخیر⁦⁦
23
39
166
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
احساس سے خالی رشتے ٹوٹ جاتے ہیں پھر چاہے وہ وقت سے پہلے ٹوٹیں یا وقت کے بعد 💔
19
42
160
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
محبت جب بھیک کی صورت مانگی جائے تو بھیک ہی ملتی ہے کوئی ہمارے جذبوں کی صداقت کو نہیں سمجھتا❤️
22
45
167
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
جن سے محبت کی جاتی ہے انکی عزت محبت سے زیادہ کی جاتی ہے⁦❤️⁩🙂 صبح بخیر ☕⁦☘️⁩
32
24
154
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے⁦❤️⁩😇 صبح بخیر ☕
30
35
157
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
اپ کسی انسان کا دل تب تک دکھا سکتے ہیں جب تک وہ آپ سے پیار کرتا ہے""
14
34
163
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
اگر تم کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کر کے اسے چھوڑ دیتے ہو تو یقین کرو تم بہت بد قسمت انسان ہو "
23
37
159
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
2 years
تقدیر اسے کہتے ہیں جو اکثر انسان کو کھینچ کر وہاں لے جاتی ہے جہاں وہ جانا نہیں چاہتا" صبح بخیر ☕
21
41
157
@_143muhabbat
‏فــاطمتہ الـزہـرا💕
3 years
سنو ۔۔۔!! صبر کرو خالق کائنات آپکے حق میں خوبصورت معجزہ کرے گا آپکی دعاؤں پر کن کہ دے گا صبح بخیر ❤️
20
33
162